Maula Ali as Khulafa ko kia samahty thy | Allama Shehryar Raza Abidi | Sahaba & Imam Ali | Shia tv

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 9 сен 2024
  • #Shiatv #Sahaba #shiastatus #viral #KhiladateRashida #4k #Sahaba_&_ImamAli
    #MaulaAliasKhulafakokiasamahtythy #AllamaShehryarRazaAbidi
    #khilafaterashidajaveedusmanrabbani#khilafaterashida
    #इस॒_चैनल_को_सब्स्क्राइब_करना_ना_भूले
    #khilafaterashidahistoryinurdu#khilafaterashidadrisrarahmed
    #khilafaterashidaengineermuhammadalimirza#khilafaterashidastatus
    #khilafaterashidakitnesaalrahe#khilafaterashidahazratabubakarsiddique
    #khilafaterashidaki30sal#khilafaterashidasalmanazhari
    #khilafaterashidakikhususiyat#khilafaterashidahistory
    #khilafaterashidazaidhamid#khilafaterashidamap
    Maula Ali as Khulafa ko kia samahty thy | Allama Shehryar Raza Abidi | Sahaba & Imam Ali | Shia tv
    khilafat e rashida
    khilafat e usmania
    khilafat e usmania kaise khatam hui
    khilafat e rashida history in urdu
    khilafat e rashida engineer muhammad ali mirza
    khilafat e rashida dr israr ahmed
    khilafat e abbasia in urdu
    khilafat e umar farooq
    khilafat e usmania in urdu
    khilafat e usmania by dr israr
    khilafat e abu bakar
    khilafat e banu umayya in urdu
    khilafat e ali
    khilafat e malookiat

Комментарии • 9

  • @hussainahmadani4755
    @hussainahmadani4755 11 месяцев назад

    نہج البلاغ میں یہ دلیل موجود ہے کہ مولا علی علیہ السلام نے پہلے تین خلفاء کی اتباع کی ۔لیکن شیعہ نہیں مانتے

    • @ShiaTV5
      @ShiaTV5  11 месяцев назад +1

      Woh nahjul balagha jamia hafsa Mai likhi gai ho ,

    • @hussainahmadani4755
      @hussainahmadani4755 10 месяцев назад

      @@ShiaTV5 آپ کے پاس صحیح انفارمیشن نہیں ہے۔جو آپکے پاس نہج البلاغ موجود ہے اسمیں مولا علی علیہ السلام کا مکتوب جو کہ معاویہ کی طرف لکھا گیا ہے ۔غور سے مطالعہ فرما لیں ساری حقیقت آشکار ہو جائے گی۔شکریہ

    • @ziahassan3519
      @ziahassan3519 3 дня назад +1

      حسین احمدانی۔ اتباع افضل کی مفضول کرتا ھے۔اپ لوگوں کے ھاں کہا جاتا ھے کہ آپ کے خلفاء ثلاثہ اللہ رسول ص نے نہیں لوگوں نے بنائے تھے۔حضرت امام مولا علی علیہ السلام رسول اللہ ص کے علاؤہ سب سے افضل ھیں۔تو اپنے سے مفضول کی جسے اللہ و رسول ص نے بھی نہیں بنایا ھو اتباع کر ھی نہیں سکتے۔اپ نے ناشتہ نہیں کیا ابھی تک یا نیند پوری نہیں ھوئی؟

    • @ziahassan3519
      @ziahassan3519 3 дня назад +1

      حدیث پاک۔، حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں سب سے افضل ھوں۔ اور
      میرے ص بعد علی ع سب سے افضل ھیں۔جو اس کا انکار کرے گا۔وہ کافر ھے مشرک ھے، اور اس نے توحید کا بھی انکار کیا۔، سبحان اللہ بحوالے۔۔ عین الحیات کا اردو ترجمہ روح الحیات۔، امالی شیخ صدوق۔،مولف حضرتے شیخ صدوق رح متوفی قریبن 12 سال قبل۔ نوٹ۔ جناب علامہ یاسین قادری صاحب نے اپنے خطاب میں یہ حدیث مقدسہ بیان کی ھے۔اور حوالے میں سنی کتب کا ڈھیر لگا دیا۔نیٹ پر موجود ھے۔

    • @ziahassan3519
      @ziahassan3519 3 дня назад +1

      حدیث پاک۔، سنی کتب ھدایت السعداء، کتب صحائف اور مودات میں حضرت حذیفہ یمانی رض سے مروی ھے۔ کہ حضرت رسول اللہ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں ص سب سے افضل ھوں۔ اور میرے بعد علی ع سب سے افضل ھیں۔جو اس کا انکار کرے گا، بے شک وہ کافر ھے۔ حوالہ
      معتبر سنی کتاب۔ مناقب مرتضوی عربی کا اردو ترجمہ کوکب دری۔ مؤلف جناب سید محمد صالح کشفی۔الترمذی،حنفی۔
      ،