ماشاءاللہ ماسٹر صاحب تسی چھا گیےاو 3 لوگوں سے میں نے کوٹیشن لی ہے مگر سب سے کم ریٹ آپ کے ہیں ۔آپ یہی لے گے کوئی سروس چارجز نہیں کوئی انسٹالیشن فیس نہیں ۔ ماسٹر صاحب دنیا آپ کی دشمن ہو جائے گی اپنا خیال کرنا 🤗
بس آپ ہمارے ہیں تو ہمیں دنیا کی پرواہ نہیں حالانکہ اس کوٹیشن میں بھی اللہ نے مجھے اچھی روزی دینی ہے تو پھر حرام کھانے کی کیا ضرورت ہے بس آپ لوگ میرے لیے دعا کیا کریں بس اور مجھے کچھ نہیں چاہئے جب آپ لوگ مجھے کام کے لئے ریفر کرتے ہیں تو یہی میرا انعام ہوتا ہے
Mashallah Nice information thanks
ماشاءاللہ
Good Work
Excellent
ماشاءاللہ گریٹ سر
Masha Allah master sab Chaa gaiy ap
Ma Sha Allah, good
Master sb green meter lagne start ho gae kia?
12 ko
Great
Ok
ماشاءاللہ ماسٹر صاحب تسی چھا گیےاو
3 لوگوں سے میں نے کوٹیشن لی ہے
مگر سب سے کم ریٹ آپ کے ہیں ۔آپ یہی لے گے کوئی سروس چارجز نہیں
کوئی انسٹالیشن فیس نہیں ۔
ماسٹر صاحب دنیا آپ کی دشمن ہو جائے گی اپنا خیال کرنا 🤗
بس آپ ہمارے ہیں تو ہمیں دنیا کی پرواہ نہیں حالانکہ اس کوٹیشن میں بھی اللہ نے مجھے اچھی روزی دینی ہے تو پھر حرام کھانے کی کیا ضرورت ہے بس آپ لوگ میرے لیے دعا کیا کریں بس اور مجھے کچھ نہیں چاہئے جب آپ لوگ مجھے کام کے لئے ریفر کرتے ہیں تو یہی میرا انعام ہوتا ہے
Please update WhatsApp Group link, it's not working