سید جنرل عاصم منیر صاحب اپ کے پاس جو کمانڈ والا ڈنڈا ہے وہ پاکستان کے سارے غداروں پر چلائیں اور سارے پاکستان کو کرپشن فری کر دیں اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو
Wese kabul mn beath ke wahn se dorben se dekh raha ha murado .kp se burqa pehn kar farar howa tha ,itna tu bahadur ka bacha ha .agar mard ka bacha hota tu samny aata .chup ke byanbazi na karta.😅😅😅
اگر پاکستان میں ایک ایماندار قیادت آ جائے تو یہ سارے خواب پورے ہو سکتے ہیں جب تک پاکستان پر امریکی ایجنٹ حکومت کر رہے ہیں تب تک پاکستان میں کسی قسم کی ترقی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
صرف دریافت سے کیا فاہدہ جب قیادت ہی نا اہل ہے انہیں پتہ ہی نہیں کس طرح استعمال میں لانا ہے ان کی توجہ نہ جانے آپنے مستقبل پہ ہے قوم کی فکر کرنی چاہیے پاکستان کو ہر شعبے میں خود مختار ہونا چاہیے غیر کا متحاج نہیں ہونا چاہیے اگر سب دین پہ عمل کرنا شروع کر دیں تو جلد پاکستان سپر پاور بن جاے گا انشااللہ زندگانی ہے صدف قطرہ نیساں ہے خودی وہ صدف کیا جو قطرے کو گہر کر نہ سکے ہو اگر خود نگر و خود گیر خودی یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے ہو آج بھی اگر ابراہیم کا ایماں پیدا آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
کرپشن اور عدلیہ کی وجہ سے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا اور قانون سب کے لئے ایک ھونا چاھئے اگر ڈالر درختوں پر بھی لگ جائیں ملک ریورس چلتا رھے گا وینزویلا کو دیکھ لیں تیل کے باوجود امیر نہیں ھو سکا
تحریک لبیک مجاہد ضلع بھمبر ۔۔۔ مسلمانو سنو تحریک لبیک پاکستان ایک سچی اور ایماندار جماعت بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ ہم مسلمانوں کو دے کر گئے ہیں ۔انشاء اللہ یہ جماعت دین کی سربلندی کے لئے کام کرے گی ۔اور انشاء اللہ میرے رب کی حکمت دیکھیے گا اور دین تخت پر اتے ہوئے ساری دنیا دیکھے گی ۔۔ الجہاد الجہاد اللہ اکبر اللہ اکبر۔
الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے وطن عزیز کو ہر نعمت سے مالامال کر دیا ہے لیکن غداران وطن أستینوں میں پل رہے ہیں نہ جانے کب تک ڈستے رہیں گے😢😢 اے رب ہمارے انہیں نیست و نابود فرما امیں
یہ نئی خبر نہیں سارا ایلم اس لئے اہم ہے لیکن آپ کا یہ دعوا کہ پاکستانی عوام مفت بجلی حاصل کر سکیں گے یہ ناممکن ہے کیونکہ ہمارے ہاں جزائر خریدنے کا رواج ہے
فائدہ آزاد قوموں کو ملا کرتا ہے وطن عزیز میں سب کچھ ہے مگر اوپر سب کرپٹ چور ہیں تو عام بندے کو کیا فائدہ ہوگا کچھ نہیں اسلیے خوش ہونے کی کوئ ضرورت نہیں سوائے جھوٹے نعرے مارنے کے
جس ملک کے ادارے کرپٹ ہوں اور سیاستدان اسمگلر اور منی لانڈر ہوں وہ ملک اگر پورے کا پورا سونا بن جائے تو بھی اس ملک کے عوام بھوکے پیاسے ننگے اور غلام ہی ہوںگے
Pakistan has uranium deposits in shivalik Hill range & kirana Hills but you need to import uranium for large power plants as they need several tons of it. I think this video was Pakistan request for special civil nuclear program with World so electricity demand can be fulfilled. But is Pakistan not producing surplus electricity. Problem is circular debt because of non repayments of loan. 🤔
😂😂😂😂😂😂😂 Jab hum chote hote they us waqt yeh news PTv pe ati thi yahan se oil nikla yahan se gas nikla yahan se gold nikla Ab Pakistan rich hoga 😂😂😂😂😂 30 saal se bahi kuch nahi badla jab tak hum khud koshish nahi karenge kuch nahi Hoga Aisi bas suno aur smile karo😂😂😂😂😂
Janab iss metal ko b Sendak ki tarah hkomat China ko sale krdy gi aur awam aur Pakistan ki a faieda zero ya sirf chand jobs. Bakwas info Pakistan ki hukmran awam ko IPPs laga k lootnay me masrof hy unko kya zarorat hy aisi power generation ki kyazarorat hy. Ye yunhi Nay mazeed IPPs laga k awam ko loottay rahay gy. Allah Kareem Pakistan aur Awam k hr dushman ko Naist o Nabod kry aur Wasil e Jahanum kry Aameen Ya Rabul Aalameen
What's it with discover Pakistan, Everyday they come with videos like - we will give 200 billion as gift to China, UAE, Saudis and USA. we will be overflowing with money, minerals we will drink oil 🛢
جب یہ سب چیزیں ہیں تو ہمیں یہ بتایا جائے کہ ان سے فائدہ ہمیں کیوں کیوں نہیں لینے دیا جاتا تو ہمارے الگ اور ازاد ملک کا کیا فائدہ جب ہم اپنے ہی ملک کے وسائل اپنے لیے استعمال نہیں کر سکتے اور غیر ملکیوں کے رحم و کرم پہ ہمیں چھوڑ دیا گیا ہے اگر غیر ملکیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے تو وہ سہولتیں بھی ہمیں دو جو دوسرے ممالک میں لوگوں کو میسر ہیں
Ok , now confirmed this video is complaining to IAEC ( Intl. Atomic Energy Council ) & World that Pakistan be granted a civil nuclear deal (Like India , China) with regular civilian supply of uranium. This video also admits Pakistan has uranium deposits @ Punjab boundary with Baluchistan (Dera Ghazi Khan ? ) & in KPK . But makes no mention of quality of uranium Mines / ore.
چین اور ایران اور دیگر کئئ ممالک سے شنگھائی کانفرنس میں اتنے معاہدے ھو رھے ہیں مگر بجلی تیل اور قدرتی گیس پر کوئی گفتگو نہیں کر رھے ہیں تاکہ عوام بھی سکھ کا سانس لے سکیں اور غریبوں کو پیٹ بھر کر کھانا مل سکے۔ بس کبھی بجلی کبھئ پیٹرول کبھی گیس کبھی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کرتے جاو 😢😢😢😢😢
If true, then good but our (under matriculate) officials experts and some traitors do not wanted to use this precious item in the development/ progress for the welfare of this homeland up standard and also for the up rising the public prosperity /life style.
Agar pahar bhi sonay ke ban jain to phir bhi ghulamon ko kuch nahi milay ga. Bas honesty aur hubul watni ki kami hai. Afsoos ghulamon ke koi haqooq nahi hotay is muashray mein.j
اپ جن پابندیوں کی بات کر رہے ہیں وہ پاکستان پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔ کہوٹہ پلانٹ میں ابھی تک یورینیم کی افزودگی کا پروگرام جاری ہے۔ اور میں کم ازکم چھ یورینیم کی کانیں بھی موجود ہیں۔
محب وطن مخلص اور ایماندار قیادت ہی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے وسائل کا صحیح استعمال کر سکتی ہے
Yes true 💯
مخلص، ایماندار کا ٹھکانہ جیل ،جی ہاں جیل 😮😢
ماشاءاللّٰه اللہ تعالیٰ ہماری حکومت کو اس کا صحیح استعمال کرنے کے توفیق عطا فرمائے آمین
Konsi hukoomat Pakisran mein Kisi hukoomat ka koi wajood hai?
❤
ان شااللہ اب پاکستان ترقی بھی ھوگی ھو رہی ھے
Allah pakistan ko khob taraki dei🎉❤amen
Aur Khoob Pakistan ke government aur Pak army ka Tijori ful Karen ab sab bolo aamin😂😂😂😂😂
IMF RAHEM KARE ❤Ameen
یہ بلکل اسی طرح ہے کہ جیسے ساؤتھ افریقہ دنیا کا سونا پیدا کرنے والا شائد دوسرا بڑا ملک ہے لیکن وہاں کے لوگوں کو صاف پانی اور خوراک دستیاب نہیں ہے
اللہ پاک کی بہت مہربانی ہے۔ شکر ادا کرنا چاہٸے
خدا کا قہر نازل ہو ان پر جو قرآن پاک پر حلف لینے کے باوجود جھوٹ بولتے ہیں اور ناانصافی کرتے ہیں امین 🤲کوئی زبان خاموش نہ رہے
ہم کنگال کیوں ہیں،
محتاج کیوں ہیں
منگتے کیوں ہیں؟
یہی وجہ کہ حلف لے کر پرواہ نہیں ہوتی۔
بک جاتے ہیں۔😮😢
سید جنرل عاصم منیر صاحب اپ کے پاس جو کمانڈ والا ڈنڈا ہے وہ پاکستان کے سارے غداروں پر چلائیں اور سارے پاکستان کو کرپشن فری کر دیں اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو
یہ بات سچ ہے کہ یورینیم بہت طاقتور داھت ہے لیکن آپ کی باتیں مراد سعید کے 200 ارب ڈالر کی طرح انتخابی باتیں ہے
Wese kabul mn beath ke wahn se dorben se dekh raha ha murado .kp se burqa pehn kar farar howa tha ,itna tu bahadur ka bacha ha .agar mard ka bacha hota tu samny aata .chup ke byanbazi na karta.😅😅😅
پاکستان میں پہلے سے ایٹمی بجلی گھر ہیں ۔۔۔کرچی اور چشمہ ۔۔۔
اگر پاکستان میں ایک ایماندار قیادت آ جائے تو یہ سارے خواب پورے ہو سکتے ہیں جب تک پاکستان پر امریکی ایجنٹ حکومت کر رہے ہیں تب تک پاکستان میں کسی قسم کی ترقی کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا
True 💯
Kia Apko Aaj pata Chala hey ke Pakistan me ye metal mojood hey? Ye to 1960 se daryaft shuda hey? Magar .....
Kuch bi nai ha sub bakwas ha Bhai 20 Saal say suntay AA rhay hain nikla Kuch bi nai
Jee dost aap ney bilkul sahe bola he kuch taime pehli USA congress mein kiss key hiqq mein qraardaad pass Hoi he too us baat sey Pata lag jata he
خود مت ہونا ایماندار
Pakistan 🇵🇰 zinda bad
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
Subhan Allah..♥️ Allah ne Kiya Kiya nematein banai hain .
Laikin insan na shukra hai😢
صرف دریافت سے کیا فاہدہ جب قیادت ہی نا اہل ہے انہیں پتہ ہی نہیں کس طرح استعمال میں لانا ہے ان کی توجہ نہ جانے آپنے مستقبل پہ ہے قوم کی فکر کرنی چاہیے پاکستان کو ہر شعبے میں خود مختار ہونا چاہیے غیر کا متحاج نہیں ہونا چاہیے اگر سب دین پہ عمل کرنا شروع کر دیں تو جلد پاکستان سپر پاور بن جاے گا انشااللہ
زندگانی ہے صدف قطرہ نیساں ہے خودی
وہ صدف کیا جو قطرے کو گہر کر نہ سکے
ہو اگر خود نگر و خود گیر خودی
یہ بھی ممکن ہے کہ تو موت سے بھی مر نہ سکے
ہو آج بھی اگر ابراہیم کا ایماں پیدا
آگ کر سکتی ہے انداز گلستاں پیدا
جی کسی کو کچھ نہیں آتا سب کچھ صرف دجال خان کو آتا ہے
yeh taout awam ko baiwaqof banana k liya istamal kya jata hai namalom ka tato hai yeh
Right say
لگتا ہے آپ سب سے زیادہ ایماندار آپ کو ہی تخت پہ نہ بیٹھا دیں۔
مجھے تخت کا شوق نہیں بھای جان الحمدلللہ دل کے تخت کے جو بادشاہ ہیں ہم ان کے غلام ہیں ان کی غلامی پہ فخر ہے
Ya Allah protect Pakistan from all type of interior and exterior dangers/Natural disasters. Ameen
IMF RAHEM KARE ❤AMEEN
I am the first viewer of this video 😊😊
اہم حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایک کلو یورنیم آپ کو بھی بطور انعام دیا جائے
ALLAH swt ne pakistan ko har nemat se nawaza hei but. corrupt mafia sab kuch kha jata hei..
Allah O Akbar❤❤❤
مبارک ہو پاکستانی آرمی کو یہ اللہ کی طرف سے آپ کو تحفہ لگتا ہے۔
دھاتیں تو 77 سال سے نکل رہی ہیں لیکن پتا نہیں کہاں جاتی ہیں؟
جب تک پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ کا کنٹرول رہے گا عوام کو کوہی فاہیدہ نہیں ہوگا بلکہ پاکستان کا قرضہ ہی بڑتا رہے گا۔
بہت اسان ہے سیاستدان فوجی کندھے استعمال نہ کریں فوج بھی مداخلت نہیں کرے گی۔
100% right
Pakistan is very rich in terms of natural resources but who is stopping to use for the last 76 years
کرپشن اور عدلیہ کی وجہ سے پاکستان ترقی نہیں کرسکتا اور قانون سب کے لئے ایک ھونا چاھئے اگر ڈالر درختوں پر بھی لگ جائیں ملک ریورس چلتا رھے گا وینزویلا کو دیکھ لیں تیل کے باوجود امیر نہیں ھو سکا
Bilkul sahih.
تحریک لبیک مجاہد ضلع بھمبر ۔۔۔ مسلمانو سنو تحریک لبیک پاکستان ایک سچی اور ایماندار جماعت بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ ہم مسلمانوں کو دے کر گئے ہیں ۔انشاء اللہ یہ جماعت دین کی سربلندی کے لئے کام کرے گی ۔اور انشاء اللہ میرے رب کی حکمت دیکھیے گا اور دین تخت پر اتے ہوئے ساری دنیا دیکھے گی ۔۔ الجہاد الجہاد اللہ اکبر اللہ اکبر۔
الحمدللہ اللہ تعالیٰ نے ہمارے وطن عزیز کو ہر نعمت سے مالامال کر دیا ہے لیکن غداران وطن أستینوں میں پل رہے ہیں نہ جانے کب تک ڈستے رہیں گے😢😢
اے رب ہمارے انہیں نیست و نابود فرما امیں
کچھ بھی نکل آئے اگر ملک میں قانون اور انصاف آہین اور انسانی حقوق نہیں دے جات تو کچھ بھ نہیں ہو سکتا
Tension ni lo imrando Gen k bad imrando judges b farigh ho rahy. In Sha Allah jalde khushkhabri milay ge
@akinshalla😊hlaqsatti8163
پاکستان میں جو چاہے نکل جائے عوام کو کچھہ نہیں ملے گا کیونکہ قبضہ مافیا ہر جگہ موجود ہے
Pakistan is not a member of the NPT, so Pakistan is its own country and is free to extract uranium and use it in its nuclear plant.
یہ نئی خبر نہیں سارا ایلم اس لئے اہم ہے لیکن آپ کا یہ دعوا کہ پاکستانی عوام مفت بجلی حاصل کر سکیں گے یہ ناممکن ہے کیونکہ ہمارے ہاں جزائر خریدنے کا رواج ہے
why you cant think about reactor blast same as charnobal
فائدہ آزاد قوموں کو ملا کرتا ہے وطن عزیز میں سب کچھ ہے مگر اوپر سب کرپٹ چور ہیں تو عام بندے کو کیا فائدہ ہوگا کچھ نہیں اسلیے خوش ہونے کی کوئ ضرورت نہیں سوائے جھوٹے نعرے مارنے کے
ہر پاکستانی لاکھوں روپے کا قرض دار ہے سود علیحدہ دے رہے ہیں
ماشاء اللّٰہ
We are Pakistani ❤We love Pakistan ❤
Need true leader for Pakistan ❤
Congratulations ❤❤❤❤❤❤❤❤
Be shak g
پاکستان اگر پورا سونے سے بھر بھی جائے تو پھر بھی یہ غریب ھی رھے گا جب تک خونی انقلاب نہیں آتا
Youthia mar khoni inqlab ki sakht zrort hy 😅
جس ملک کے ادارے کرپٹ ہوں اور سیاستدان اسمگلر اور منی لانڈر ہوں وہ ملک اگر پورے کا پورا سونا بن جائے تو بھی اس ملک کے عوام بھوکے پیاسے ننگے اور غلام ہی ہوںگے
@@faizmuhammad1210 jasy hamaray gandpur sb dhrnay ki aar ma khuli sumagling krtay KP sy Punjab. Abi TU pinki ny es nek kam ka charge smbhal lia hy
The government disrespected Dr. Abdul Qadeer Khan and now some other scientist will be moulded working on this project 😢
عوام کے کس کام کا اس کو ارمی اور سیاست دان ہی فائدہ اٹھائیں گے اور عیاشی کریں گے
Allah hu Akbar ❤❤❤❤❤
ہمارا قرضہ ان حکمرانوں کی موجودگی میں بڑھتا ہی جائے گا
It will not be SAFE by *CORRUPTS*.
Brother ghutykhbar kiun dyta hai
Good news for establishment and corrupt politicians. Hurrah 😂😂😂😂
Cannot believe where it is?
میانوالی اور بلوچستان میں اس کے ذخائر ھیں
If true , it will be good for mafias in Pakistan
Sary paisy tm ly laina bhot khush ho rhy ho
Pakistan has uranium deposits in shivalik Hill range & kirana Hills but you need to import uranium for large power plants as they need several tons of it. I think this video was Pakistan request for special civil nuclear program with World so electricity demand can be fulfilled. But is Pakistan not producing surplus electricity. Problem is circular debt because of non repayments of loan. 🤔
Oh bhai dua kro ALLAH PAK bilon k bohran sy nikaly
I think just rumers
I will second the1st.person
Without leadership all are vain.
Already pakistani mahapyfa gold, cilber urniem sale kaar kaay arrbboon dolar loot rhy haan lakoon beral disel petrol sale krrtty haa pakistani mahpfya loggoon koo ajj taak paata hee nhy kittny beral petrol pakistan saay nikllttaa haa afsos chhor dakoo taqtwar mhapfya pakistan kee hakim haa
😂😂😂😂😂😂😂
Jab hum chote hote they us waqt yeh news PTv pe ati thi yahan se oil nikla yahan se gas nikla yahan se gold nikla
Ab Pakistan rich hoga 😂😂😂😂😂
30 saal se bahi kuch nahi badla jab tak hum khud koshish nahi karenge kuch nahi Hoga
Aisi bas suno aur smile karo😂😂😂😂😂
Uranium electricity plants will emit radiation which will affect human health.
Murshad ❤❤❤❤
SUPPORT FREDOM PALESTINE 🇵🇸 PLEASE ❤
Chernoyl ka atomi plant phat giya tha aur puray ilaqay ko johari ker dia tha.
Iss se pheley jo khazaney miley unka kia hoa,ashrafia k mazeh,mulk oor awam ko kia faida
Hanh jee thar coal ke baray mein bhi ye hi kaha tha.
It is an old news and Pakistan is not allowed to use it.
Agli naslen dekhe gi koi khushali wale din bhai ❤
This metal is found for Nawaz Zardari and few generals not for civilians .
Janab iss metal ko b Sendak ki tarah hkomat China ko sale krdy gi aur awam aur Pakistan ki a faieda zero ya sirf chand jobs. Bakwas info Pakistan ki hukmran awam ko IPPs laga k lootnay me masrof hy unko kya zarorat hy aisi power generation ki kyazarorat hy. Ye yunhi Nay mazeed IPPs laga k awam ko loottay rahay gy.
Allah Kareem Pakistan aur Awam k hr dushman ko Naist o Nabod kry aur Wasil e Jahanum kry
Aameen Ya Rabul Aalameen
Tumne ye to bataya nahi ke Pak mein kya Mila aur kitna Mila hai
What's it with discover Pakistan, Everyday they come with videos like - we will give 200 billion as gift to China, UAE, Saudis and USA. we will be overflowing with money, minerals we will drink oil 🛢
جب یہ سب چیزیں ہیں تو ہمیں یہ بتایا جائے کہ ان سے فائدہ ہمیں کیوں کیوں نہیں لینے دیا جاتا تو ہمارے الگ اور ازاد ملک کا کیا فائدہ جب ہم اپنے ہی ملک کے وسائل اپنے لیے استعمال نہیں کر سکتے اور غیر ملکیوں کے رحم و کرم پہ ہمیں چھوڑ دیا گیا ہے اگر غیر ملکیوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے تو وہ سہولتیں بھی ہمیں دو جو دوسرے ممالک میں لوگوں کو میسر ہیں
BHAI JIS BASE PAY AP NAY VIDEO BANAY HAIN WO TO BATAYA HE NAI K KAHA DISCOVER HUA ETC 😕😕😕😕😠😠😠
دل کو بہلانے کے لئے خیال اچھا ہے غالب اگر ایسا کجھ ہوتا تو وہ خبر آپ کے پاس نہ ہوتی اس کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنا ہے کافی ہے
بلکل، یوتھیا سمجھ رکھا ہے سب کو۔،
Sub p foj Ka qabza hai.awam KO Kuch nahein milay ga.
Ok , now confirmed this video is complaining to IAEC ( Intl. Atomic Energy Council ) & World that Pakistan be granted a civil nuclear deal (Like India , China) with regular civilian supply of uranium. This video also admits Pakistan has uranium deposits @ Punjab boundary with Baluchistan (Dera Ghazi Khan ? ) & in KPK . But makes no mention of quality of uranium Mines / ore.
چین اور ایران اور دیگر کئئ ممالک سے شنگھائی کانفرنس میں اتنے معاہدے ھو رھے ہیں مگر بجلی تیل اور قدرتی گیس پر کوئی گفتگو نہیں کر رھے ہیں تاکہ عوام بھی سکھ کا سانس لے سکیں اور غریبوں کو پیٹ بھر کر کھانا مل سکے۔ بس کبھی بجلی کبھئ پیٹرول کبھی گیس کبھی کھانے پینے کی اشیا مہنگی کرتے جاو 😢😢😢😢😢
Pakistan ki establishment cript hai wo apni poket bharti hai awam Pakistan jaye bharr mein Gernals ISI GHQ bas mojein😂😅👆🇵🇰❤
اس سے کتنی آلودگی پیدا ہوتی ہیں
PAKISTAAN ZINDABAAD PAKISTAAN PAYENDABAAD ISLAAM ZINDABAAD
If true, then good but our (under matriculate) officials experts and some traitors do not wanted to use this precious item in the development/ progress for the welfare of this homeland up standard and also for the up rising the public prosperity /life style.
Pakistan ki sare khobian IMF per qurban
Bhi is video ko kai log dekhy gy or is per kuch bura ho sakta hy
Bhai sab jhoot hai. Awam ka koi faida nahi ho ha.
Only 75year story nothing for the people of Pakistan people want basic necessary of life is economy health education employment security other is t
Agar pahar bhi sonay ke ban jain to phir bhi ghulamon ko kuch nahi milay ga. Bas honesty aur hubul watni ki kami hai. Afsoos ghulamon ke koi haqooq nahi hotay is muashray mein.j
Pak Indian se 30 saal pichhe hai unhe education pe hi zyada focus karna chahiye
بھائی ہم نے تو سن رکھا ہے کے ہمارا ملک ایٹمی طاقت ہے اور ہماری فوج سے ساری دنیا ڈرتی ہے تو پھر یہ بیرونی طاقتیں ہم کو کیسے بلیک میل کر سکتی ہیں ؟
Yeh Uremium hoti he.
عوام کو بے وقوف نہ بنایا یہ سب کچھ ایک خواب ہیے۔
Pakistan me jo kuch mrzi nkl aey hukmran hi khae ge bs aur qrze hmare sro pr chrhane ha bs 😢😢
پاکستان میں تو ایسی کوئی پابندی نہیں۔ یورینیم فری لی نکالی جاتی ہے۔
اپ جن پابندیوں کی بات کر رہے ہیں وہ پاکستان پر ایسی کوئی پابندی نہیں ہے۔ کہوٹہ پلانٹ میں ابھی تک یورینیم کی افزودگی کا پروگرام جاری ہے۔ اور میں کم ازکم چھ یورینیم کی کانیں بھی موجود ہیں۔
ہمارے پاس نمبر ون فوج ہے اس لیے ملک میں باقی سب ادارے اور زیادہ تر عوام کو دو نمبری پر لگا رکھا ہے۔۔ فوج جب ملک چلاتی ہے تو دفاع نہیں کر سکتی۔
Khane wale khain ge mulk or awam greeb se greeb tr hon ge
Tu radiations ka kia karo gey.
wo srip unka hain khush honey ki zaroorat nahi
Ya Pakistan ki or Imran Khan niazi ki hifazat farma behaq e ahlibait a.s
Do it
Politicians country ko tokray tokray krna chahtay hi a on ko khod pash pash kr day
Aghar ye sach hota tu Mian waps na jata
Africa mai sone ke pahar hai lekin waha ke log nange gum rhe hai aisa kun ak time ka khana b miskil se naseeb hota hai une
جب تک پاکستان مین بے ایمان سیاست دانوں کی حکومت ھوگی ۔ پاکستان اگر پورا سونا ھو جائے پھر بھی قرضدار رھینگے
Mafia aesa nahi honey dega
تو پاکستان پھر اتنا قرض دار کیوں ہے؟! تو ہماری عوام کیوں اتنی محتاج ہے؟!
اصل میں پاکستان ایک غلام ملک ہے اور پاکستان کی عوام بھی غلام ہے 👉🤔🇵🇰