@@syedzairhussain5809 بھائی صاحب، خدا پر کسی کا کوئی حق نہیں ہوتا۔ آیت الکرسی کا ترجمہ اور تفسیر پڑھ لیں۔ اللہ کے حضور کسی کی شفاعت بھی اللہ کی اجازت اور مرضی سے ہی کوئی کر سکتا ہے۔ اللہ بڑا بادشاہ ہے جو چاہے کرتا ہے اس سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کر سکتا، نہ وہ کسی کو جواب دہ ہے۔ اُسی کا حق ہے کہ اُس کی عبادت کریں اور اسی سے مانگیں۔
حضرت ..! آپ کو میرا انداز ناگوار گزرا ہے اسکے لئے معذرت کا خواہ ہوں ... ! اور بھی عمران سیریز کے بہترین چننلز ہیں آپ ان کو گوش گوار کیجئے ہم تو کسی بھی گنتی میں نہیں ابھی سیکھ رہے ہیں ...!
السلام علیکم ماشاء اللہ بہت خوب شکریہ
Bohat khoob dost
Bht bht shukriya janab
Jazakallah janab Bahut khub 💯❣️
Bahut acha
Weldon 👍
Keep it up champ 👍
Shukria Janab ..❤️👍
زبردست ۔بیماری سے صحت یابی کا سفر مبارک ۔اللہ تعالی' آپ کو صحت کا ملہ عطا فرمائے آمین
آمین ...! بہت بہت شکریہ حضرت ، یقین جانیے اس وقت آپ کی یہ دعا میرے لئے بیحد قیمتی اور اشد ضروری ہے کیونکے ابھی بھی بیماریوں کے درمیان ہوں ...!
اللہ تعالی' آپ کو بحق پنجتن پاک صحت کا ملہ عطا فرمائے آمین۔
آمین
@@syedzairhussain5809
بھائی صاحب، خدا پر کسی کا کوئی حق نہیں ہوتا۔ آیت الکرسی کا ترجمہ اور تفسیر پڑھ لیں۔ اللہ کے حضور کسی کی شفاعت بھی اللہ کی اجازت اور مرضی سے ہی کوئی کر سکتا ہے۔
اللہ بڑا بادشاہ ہے جو چاہے کرتا ہے اس سے کوئی پوچھ گچھ نہیں کر سکتا، نہ وہ کسی کو جواب دہ ہے۔ اُسی کا حق ہے کہ اُس کی عبادت کریں اور اسی سے مانگیں۔
Love U.
Love you too Brother
Behtareen....last week konsa novel padha tha apne?
Last Week Koi Novel Nahi Perha Tha Hazrat ...!
😅😂😢❤❤❤
👋
Bhai style me padhne se behtar hai۔۔۔sadhe andaz me padh Diya karo۔
عجیب غریب انداز میں عمران کی آواز نکالی ہے آپ نے☹️😃
میرے چینل پر زیادہ ترصوتی طریقے سے سننے والے ہیں اس لئے سادہ طریقہ نہیں اپنایا.. معذرت
ابنِ صفی پر رحم کرو بھائی۔۔۔ذرا اچھے انداز میں سنایا کرو۔تلفظ بھی صحیح ادا نہیں کرتے آپ
حضرت ..! آپ کو میرا انداز ناگوار گزرا ہے اسکے لئے معذرت کا خواہ ہوں ... ! اور بھی عمران سیریز کے بہترین چننلز ہیں آپ ان کو گوش گوار کیجئے ہم تو کسی بھی گنتی میں نہیں ابھی سیکھ رہے ہیں ...!
Sirf imran lehek lehek k bolta ha even salman speaks good..i think ye mind kiya inhoo nay * meri trah😊