Mazi Ki Yaadein | Maulana Imran Attari Talk Show With Junaid Sheikh Attari | Special Program
HTML-код
- Опубликовано: 12 сен 2022
- Mazi Ki Yaadein | Maulana Imran Attari Talk Show With Junaid Sheikh Attari | Special Program
About:
The Only Official RUclips Channel of Nigran-e-Markazi Majlis-e-Shura of Dawat-e-Islami
Supervised by his Team (Social Media Department of Dawat-e-Islami)
Biography:
Born on 8th July 1970 in Karachi. After finishing his school and higher business studies, he started taking part in his father's business and later on, founded his own garment business. He joined Dawat-e-Islami in 1992 as a local volunteer and was later appointed Nigran-e-Shura of Dawat-e-Islami.
Awards:
Nigran-e-Shura of Dawat-e-Islami
Personal Information:
Haji Muhammad Imran Attari, born on 8th July 1970.
Nigran-e-Markazi Majlis-e-Shura of Dawat-e-Islami.
Affiliation:
Dawat-e-Islami (www.dawateislami.net)
Links:
imranattari.com
/ maulanaimranattari
/ maulanaimranattari
/ iamimranattari
m.me/maulanaimranattari
اللہ اللہ۔۔۔جنید شیخ عطاری زیدہ شرفہ۔۔۔زندگی میں یہ خواہش پیدا ہوئی ہے کہ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ کے اس شیر کے قدم چومنے کی سعادت حاصل ہوجائے تو مزہ آجائے۔۔۔اور اللہ کریم اپنے پیارے حبیبﷺ کے اس اُمتی جنید شیخ عطاری زیدہ شرفہ کی طرح مجھے بھی حقیقی معنوں میں اسلامی زندگی گزارنے کی توفیق عطاء فرمائے۔۔۔آمین بجاہ النبی الامینﷺ۔۔۔
اللہ پاک بانی دعوت اسلامی قبلہ مرشد گرامی امیر اہلسنت مدظلہ عالی اور دعوت اسلامی کو اس تمام وابستگان کو شوری کو سلامت رکھے آمین ثم امین
اللہ پاک ہمیں ہمیشہ دعوت اسلامی کا وفادار رکھے
اج ھم لوگ نہ اتنے مشہور ہیں اور نہ ہی اتنے پیسے والے ہیں کے ہم اس دنیا کے رنگینیوں میں مصروف ہیں اللہ ہمیں ھدایت عطا کرے
Inspirational and true ideal.. beloved Junaid Shaikh Attari
کوئی آیا پا کے چلا گیا کوئی عمر بھر بھی نہ پا سکا 😭😭😭مرشد ھم پر بھی نگاہ کرم 😭😭😭😭😭🙏🙏🙏نگاہ ولی میں وہ تاثیر دیکھی بدلتی ہزاروں کی تقدیر دیکھی
اللہ تعالیٰ آمیرے اہلسنّت دامت برکاتہم عالیہ کو طویل نیکیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
واہ واہ واہ واہ واہ سبحان اللہ ماشا ء اللہ
❤❤ ماشاءاللہ 🥰🌹
الله تعالٰی ہمارے نگران شوریٰ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اللہ پاک شکریہ اللہ پاک ہمیں دعوت اسلامی کا ماحول دیا ❤ماشاءاللہ 🇮🇳
امیر اہل سنت سید مظفر شاہ 💜
Junaid bhai naat Sharif padhte rahe aur ham sunte rahe 😍🤗♥️♥️♥️♥️💞💞💞💞💞
ماشاء اللہ کیا بات ہے جنید شیخ عطاری بھائی کی
اللّہ کرم ایسا کرے تجھ پے جہاں میں ♥️
Proud to be dawateislami ❤
واہ کیا بات ہے ♥♥♥♥♥
❤️صَلُّوۡا عَلَى الۡحَبِيۡب❤️
Muhammad Junaid Sheikh is Kainat Ki Bohat Azeem Tareen Shaksiyat Hain. in Ki Bohat Qadar Kijiyega Please. Allah Pak Inhen Apni Hifazat Main Rakhey Aameen Sumaamen .❤ ⭐💫💞🌷👍💡
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک کا احسان ہے