ماشاء اللہ ۔آپنے جنابِ ابو طالب علیہ السلام کے بارے میں سچ بولنے کی ہمت کی ۔جزاکاللہ ۔جنابِ ابو طالب محسن اسلام ھیں جن کی وجہ سے رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی جان کی حفاظت ہوئی اور اسلام کو پروان چڑھایا اور اُن کی اولاد نے اسلام کو بچانے میں اپنی جانیں قربان کر دیں ۔ ۔
ایسا نہی کہ صرف ایک آدھ شخص ہی ھے سنیوں میں جو حضرت ابوطالب رضی اللہ عنہ کے دیوانے ہیں اور ان کا اور ان کے آل کا دفاع کرتے ہیں بلکہ ہزاروں ھزاروں لوگ اور علماء و شیوخ ان کے فدوی عاشق زار اور ان کے وکیل ہیں،اور یہ گنہگار بھی ان میں شامل ہے۔۔۔۔اللھم صل علی محمد وآل محمد وبارک وسلم علیھم
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر و محافظ ہو اور آپ کو اس تمام حق اور سچ کو بیان کرنے پہ اجر عظیم عطا فرمائے۔ الہم صل علٰی محمد و آل محمد بعدد کل زرہ الف الف مرہ
ماشاء اللہ مفتی صاحب اپنی دعاؤں میں خصوصی یاد رکھیے گا اور بارگاہ رسالت میں دعا کیجئے گا کہ ہم غلاموں کو بھی اپنی بارگاہ میں بلا لیں الہی آمین جزاک اللہ
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹 بہت بہت مبارک باد 💐 مولا سلامت رکھے آور بہترین خیر وبرکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🙏 مفتی فضل ہمدرد صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی بہترین خیر وخوبی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲 لاکھوں دلی دعایں ہمیشہ 🤲🙏✍️🌹💐🌹💐🌺💝✍️🌹
Bhai jan aap allah ke ghar ke karib ho mere liye is bhen ke liye dova kare allah mere pet ki problam dor kar ke mujhe aulad nasib kare mera name nasrin hai plish dova ki darkhast
@@sahaikhnuren193 نسرین بہن اللّٰہ تعالیٰ آپ کو پنجتن پاک کے صدقے کربلا کے چھ ماہ کے شہید شہزادہ علی اصغر کے جھولے کے صدقے اولاد نیک و صالح و نرینہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🌺🌹✍️🌹 دعا کرنا ہم فقیروں کا کام ہے قبول کرنا خدا کی شان ہے اور آپ بھی دوا علاج معاینہ وغیرہ میں کسر نہیں چھوڑیے گا پلیز ✍️
السلام علیکم, مفتی فضل ہمدرد صاحب,الحمد للہ میں بھی اسوقت مکہ مکرمہ میں موجود ہوں اور میرا ہوٹل کعبۃ اللہ سے بہت قریب ہے, میں نے عمرہ بھی کرلیا ہے اور روزآنہ بیت اللہ کی زیارت و طواف کے لئے حاضری دیتا ہوں. جو آپ نے اس ویڈیو میں دکھایا وہ سب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے, مگر اتنی تفصیلات کسی نے نہیں بتائیں, جیسے آپ نے, واقعی یہ عربی بدو ایسے عظیم مقامات کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں اور قریب نہیں جانے دیتے. آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی, اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین.
Masha Allah jo haq ko samjhay ga wo Haq k bary main jo Musalman sy posheda rakha gaya pata chalnay perr wah wah hi kary ga geo mufti Fazal sahab Zindabad. Allah ap ki hifazat fermaye
ماشاءاللہ محترم مفتی صاحب اللہ تعالٰی بحق محمد اور آل محمد علیہم الصلوۃ والسلام آپ کو بروز قیامت آپ کو شفاعت جناب ابؤ طالب علیہ الصلوات والسلام عطا فرمائے 😭🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️♥️♥️♥️♥️
اسلام علیکم تحفہ یا علی علیہ سلام مدد۔ اللہ عزوجل بحق پنجتن پاک آپ کی حاضری قبول فرمائے۔ مجھے یہ کلپ دیکھنے کا اتفاقا آج شرف حاصل ہوا۔ اور آپ کی بدولت شعیب ابو طالب کی زیارت نصیب ہوئی جہاں ابو طالب نبی پاک کی اور اسلام کی حفاظت کے لئے سسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے تھے۔ ہمارا سلام ہو حضرت ابو طالب علیہ سلام پر اور آپ کے اللہ اور اللہ کے نبی پاک پر غیر متزلزل ایمان یقین پر جس کے لئے انہوں نے نہ صرف اپنی زندگی بلکہ اپنے اہل عیال کی زندگیاں سرمایہ اور طاقت صرف کر دی۔ اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے آپ کو اس گمراہی کی اتھاہ گہرائیوں سے نکال کر ھدایت کے نور سے روشناس کروایا۔ جہاں امت کی کثرت گری ہوئی ہے۔ جو ہر باایمان شخصیت کو کافر اور ہر شیطان کو باایمان ثابت کرنے پر 14 سو سال سے بضد چلے آ رہے ہیں۔ اور قتل غارت کرتے چلے آ رہے ہیں۔
آپ کو عمرہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہم سب کو بھی ان مقدس مقامات پر حاضری کی سعادت بخشے آمین! مفتی صاحب شعبِ ابی طالب کی زیارت کروانے اور اس سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ! اس تنگ گھاٹی میں بے سرو سامانی کے عالم میں خواتین اور بچوں کے ساتھ رہنا، جہاں نہ کھانے پینے کے لئے کچھ میسر تھا اور نہ ہی موسم کے سرد و گرم کا مقابلہ کرنے کے کوئی اسباب میسر تھے، انہی سخت پتھریلی چٹانوں پر سونا ہوتا تھا اور یہیں پر اگنے والی گھاس اور پتوں کو کھا کر گزارہ کرتے تھے! یہ تمام تکالیف بنی ہاشم کی ان پاک ہستیوں کو اللہ کے پاک رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم اور اللہ کے دین کی حمایت و حفاظت کی پاداش میں اہلِ مکہ کی جانب سے مکمل بائیکاٹ کے نتیجے میں اٹھانا پڑیں! آخر کار رحمت خداوندی دیکھئے کہ تین سال بعد مکہ والوں نے بائیکاٹ کا جو معاہدہ لکھ کر خانہٌ کعبہ پر لگا دیا تھا، اس میں فقط ایک لفظِ "اللہ" باقی رہ گیا باقی سب کو دیمک چاٹ گئی اور یوں ان پاک ہستیوں کا بائیکاٹ ختم ہؤا! لیکن فاقوں، نامناسب خوراک اور موسم کی سختیاں برداشت کرنے کے باعث جنابِ ابو طالب علیہ السلام اور بی بی خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا اسی ایک سال کے اندر وفات پا گئے، حضورِ پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اس سال کو "عام الحزن" یعنی غم کا سال قرار دیا! سلام ہو ہمارا حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے اہلِ بیت علیہم السلام پر!
Masha Allah salamat rahin or Muwadat Alye Muhammad as main zindagi ghozarty rahin. Salam ya sarqar e Abu Talib as InshAllah jab warisy Rasool saw ain gy in zalimo sy inn sub maqamat ka qabza churra lin gy InshAllah.
Bhai, Allah SWT aap ko Jaza-e-Khair atta farmai. Jo Ehl-e-hadith Abi-Talib ke barai main kehtai hain woh dil nahi manta, laikin Sahih Muslim 132 (int:24) bilkul es ke baraks hai. Koi bhai agar wazahat kar de tu shukar guzaar honga.
محمد ؐ ہوں ، حیدر ؐ ہوں ، حسن ؐ و حسین ؐ یا کہ اسیر کربلا ؐ باقر ؐ ہوں ، جعفر ؐ ہوں ، کاظم ؐ ہوں کہ علی رضا ؐ تقی ؐ ہوں ، نقی ؐ ہوں ، عسکری ؐ ہوں یا آخر زمان ؐ ہر جزو اسی پیکر غالب سے ملے گا ہر فرد کا شجرہ ابو طالب ؐ سے ملے گا
کچھ لوگ کہتے ھیں قرآن پڑھ کے بھی سکون نہی ملتا کیا کروں انسے گزارش ھے تفقہ فی الدین سمجھیے اسے سمجھنے کے لیے اھل قرآن اھل بیعت رسول ص سےرجوع کیجیے محبت اھل بیعت کے بغیر نہ قرآن سمجھ آٸۓ گا نہ دین قرآن سمجھنا ھے ت اھل بیعت سے محبت شرط ھے آزماٸۓ
مفتی فضل ہمدرد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے میں اسی سال حج کر کے آیا ہوں جس مقام کو آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیدائشی گھر بتایا ہے اس جگہ کو اب لائبریری کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور شیب ابو طالب کے بارے میں میں پوچھتا رہا لیکن معلوم نہ کر سکا آپ نے بتا دیا صفا مروہ پہاڑ کی طرف سے جو دروازوں نکلتا ہے یہ گھر بالکل اس کے سامنے ہے اور صفا مروہ کے قریب جو کعبے کا دروازہ ہے اسے باب النبی بھی کہا جا جاتا ہے ان بابرکت اور پاکیزہ مقامات کا پتہ نہ ہونے کی وجہ سے وہاں بہت کم وقت گزرا لیکن اب یاد آتے ہیں اللہ آپ کا بھلا کرے آپ کے بتانے سے ہمیں شیب ابوطالب کا پتہ چلا
قبلہ مفتی ھمدرد صاحب آپ کا احسان ھے آپ نے حضرت عمران جناب حضرت ابو طالب علیہ السّلام کی جگہ دکھائی جہاں المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا رسول اللّٰہ ص کے سارے حق پرست خاندان کو قید رکھا گیا 3سال آپ نے بھت زبردست علمی باتیں بتائیں اللّٰہ پاک آپ کو آجر عظیم عطا فرمائے آمین اور مزید توفیق عطا فرمائے آمین آپ ہمیشہ سلامت رہیں آپ کی نیک تمنائیں پوری فرمائے آمین یارب العالمین صدقے جاؤں خاندان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر حضرت عمران آبو طالب علیہ السّلام ھیں نگہبان رسالت بھت بھڑی قربانیاں ھیں حضرت عمران جناب آبو طالب علیہ السّلام کی ھمیں قربانی یاد رکھنی چاہیے اسلام پر خرچہ 2ھستیوں کے ھیں المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا اور حضرت ابو طالب کی یہ محسن اسلام ھیں جو بھی محسن اسلام کے دشمن ھیں ان سبھی پر لعنت بیشمار القرآن کے حکم سے
Humaray leyye pls dua kareen hummaray bachon kay leyye dua karye sehat or deen per qaeym raheen verna hasher mai mai rasool ey khuda ka gahreban pakroon gey agar merray bachay deen say pahray yahe meri dua hai meray peyaray nabi key khidmat mai humara salam ( salute) paish kareen phir dua kar deyn khuda humaray bachon ko hz ibraheem aallay ibraheem ( prophet kay forefathers abao aajdad dadheyal nanheyal ) Hz Mohammed swa or aallay Mohammed kay rastay per qaeym rakhay ameen ya rab bul aalameen inshaAllah
ماشاء اللہ ۔آپنے جنابِ ابو طالب علیہ السلام کے بارے میں سچ بولنے کی ہمت کی ۔جزاکاللہ ۔جنابِ ابو طالب محسن اسلام ھیں جن کی وجہ سے رسول اللہ صلی علیہ وسلم کی جان کی حفاظت ہوئی اور اسلام کو پروان چڑھایا اور اُن کی اولاد نے اسلام کو بچانے میں اپنی جانیں قربان کر دیں ۔ ۔
ایسا نہی کہ صرف ایک آدھ شخص ہی ھے سنیوں میں جو حضرت ابوطالب رضی اللہ عنہ کے دیوانے ہیں اور ان کا اور ان کے آل کا دفاع کرتے ہیں بلکہ ہزاروں ھزاروں لوگ اور علماء و شیوخ ان کے فدوی عاشق زار اور ان کے وکیل ہیں،اور یہ گنہگار بھی ان میں شامل ہے۔۔۔۔اللھم صل علی محمد وآل محمد وبارک وسلم علیھم
@@pzmaqsood
Defending Abu Talib is not a sin. Which hole did you crawl out of
پروردگار آپ کو شفاعت امیر المؤمنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام نصیب فرمائے
Jo bi Hazrat Abu Talib a.s ko momin na maane...samj lena wo hee kuta shetan hai
آمین ثم آمین
@@thepredator7889 tu kis ki olad hai
آمین ثم آمین
Ellahi Ameen
ماشاءاللہ بہت مبارک ہو۔ اللہ کریم آپ کا حامی و ناصر و محافظ ہو اور آپ کو اس تمام حق اور سچ کو بیان کرنے پہ اجر عظیم عطا فرمائے۔ الہم صل علٰی محمد و آل محمد بعدد کل زرہ الف الف مرہ
سلام ہو حضرت ابوطالب علیہ السلام پر اور ان کے ایمان پر ان کے ایمان کو سمجھنے کے لئے ایمان کو سمجھنا ہوگا
خدا سب کو اس مقدس جگہ پر جا نا نصیب کرے آمین
آمین ثم آمین یا رب العالمین
سلام ہو محمد ص و آل محمد علیہم السّلام پر
سلام ہو آباؤ محمد ص علیہم السّلام پر
❤️❤️❤️❤️❤️
ماشاء اللہ مفتی صاحب اپنی دعاؤں میں خصوصی یاد رکھیے گا اور بارگاہ رسالت میں دعا کیجئے گا کہ ہم غلاموں کو بھی اپنی بارگاہ میں بلا لیں الہی آمین جزاک اللہ
ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ و عجل فرجہم ٱللَّٰهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِ مُحَمَّدٍ و عجل فرجہم
Masha Allah, Allah Pak ap ka Umrah qabool fermay, sahet k sath lambi zindgi ata fermay Aameen
❤💛❤💛❤ھر صبح ھر شام عظمت محمد ص آل محمد علیہ السلام پر لاکھوں کروڑوں درود سلام 💛💜💛💜💛
کمال مشن معرفت محمد وآل محمد ھے
اللّٰہ ج آپکو شر شریراں سے محفوظ فرمائے آمین
سلام ھو محمد و آل محمد پر🌹❤
ماشاءاللہ بہت خوب 🌹 بہت بہت مبارک باد 💐 مولا سلامت رکھے آور بہترین خیر وبرکت عطا فرمائے آمین ثمہ آمین 🙏 مفتی فضل ہمدرد صاحب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ وامان میں رکھے اور دونوں جہانوں کی بہترین خیر وخوبی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲 لاکھوں دلی دعایں ہمیشہ 🤲🙏✍️🌹💐🌹💐🌺💝✍️🌹
Bhai jan aap allah ke ghar ke karib ho mere liye is bhen ke liye dova kare allah mere pet ki problam dor kar ke mujhe aulad nasib kare mera name nasrin hai plish dova ki darkhast
@@sahaikhnuren193
نسرین بہن اللّٰہ تعالیٰ آپ کو پنجتن پاک کے صدقے کربلا کے چھ ماہ کے شہید شہزادہ علی اصغر کے جھولے کے صدقے اولاد نیک و صالح و نرینہ عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲🌺🌹✍️🌹 دعا کرنا ہم فقیروں کا کام ہے قبول کرنا خدا کی شان ہے اور آپ بھی دوا علاج معاینہ وغیرہ میں کسر نہیں چھوڑیے گا پلیز ✍️
@@yawarimam1388 sukriya bhai jan allah aap aap ki har tamnna pori kare
Mufti Fazal Hamdard Sahib Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad.
ماشاءاللہ جی سبحان اللہ مولا سلامت رکھے آمین یارب العالمین بھائی جان مبارک ہو
پروردگار آپ کو اور ھم سب کو
مولا امیرالمومنین علی ع ابن ابیطالب علیہ السلام کی شفاعت نصیب فرمائے ۔آمین یا رب العالمین
Ameen
جزاک اللہ خیر ۔مفتی صاحب آپ جیو سدا خوش رہیں اللہ اس مقدس جگہ کے صدقے آپ پر رحمتوں اور برکت والے فیصلے نازل فرمائے
الله پاک اور پنجتن آپ سے راضی ہوں۔
السلام علیکم,
مفتی فضل ہمدرد صاحب,الحمد للہ میں بھی اسوقت مکہ مکرمہ میں موجود ہوں اور میرا ہوٹل کعبۃ اللہ سے بہت قریب ہے, میں نے عمرہ بھی کرلیا ہے اور روزآنہ بیت اللہ کی زیارت و طواف کے لئے حاضری دیتا ہوں.
جو آپ نے اس ویڈیو میں دکھایا وہ سب میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے, مگر اتنی تفصیلات کسی نے نہیں بتائیں, جیسے آپ نے, واقعی یہ عربی بدو ایسے عظیم مقامات کو چھپانے کی کوشش کرتے ہیں اور قریب نہیں جانے دیتے.
آپ کی ویڈیو دیکھ کر بہت خوشی ہوئی, اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین.
Allah pak Shar e Khuda ka sadaky tumhan salamat rakhan.....amin
Mufti Fazal Hamdard Sahib Zindabad Allah Pak App ki Hafazate karey.
MashaAllah Rasool e Khuda SAW Hazri qabool kare apki jazakAllah
I am Pathan.I love you Mufti Fazal Hamdard Sahib Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad Zindabad.
Masha Allah jo haq ko samjhay ga wo Haq k bary main jo Musalman sy posheda rakha gaya pata chalnay perr wah wah hi kary ga geo mufti Fazal sahab Zindabad. Allah ap ki hifazat fermaye
ماشااللہ جزاک اللہ مفتی صاحب جس طرح آپ محمد و آل محمد علیہ السلام کے حقوق کے لئے لڑے ہیں کوئی نہیں لڑا ہے
Dua kijiye allah tala humme b bulaye apne ghr in Sha Allah
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الصلٰوۃ والسلام علیک یا سیدی یا مُرشِدی یا رسول اللہ
ماشاء اللہ تبارک اللہ
🌹🌷🌿💐🌿🌷🌹
Mubarak ho Mufti saheb.
JazakAllah o khairan.
Momin e awal janabe Abotalib as 12 imam as k baba zindabad mufti Fazal Hamderd zindabad salamat rahen ameen
Mashallah Maula salamat rakhe ❤️
اللہم صلی علی محمد و آل محمد و عجل فرجہ الشریف ۔ جزاک اللہ خیرا جناب محترم مفتی صاحب ماشاءاللہ بہت مبارک باد پیش خدمت ھے اور دعا کی درخواست ھے
اللہ سبحانہ وتعالی آپ کی نیک توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے
MaShallah countless blessings
شافی روز قیامت ب اذن اللہ عزوجل سید الانبیاء جناب محمد مصطفی صل اللہ تعالٰی علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰی نصیب فرمائے 🕋🌹♥️🤲
آمین
Allah apka Umrah qabool kare...
Aal e imran Abu Talib a.s. par lakhon salaam❤️
ماشاءاللہ ہمدرد بھاٸی
Jazak Allah khair Mufti Sahib, qimati aur aham malumat ka shukriya. Allah ap ki toufiqat ma izfa farmay.
Mashallah 🥰🥰💕💕
کھربوں رحمتیں نازل ہوں رسول اللہ ص، اہلبیت رسول ص اور حضرت ابو طالب علیہ السلام پر۔
Masha allah
ماشاءاللہ محترم مفتی صاحب اللہ تعالٰی بحق محمد اور آل محمد علیہم الصلوۃ والسلام آپ کو بروز قیامت آپ کو شفاعت جناب ابؤ طالب علیہ الصلوات والسلام عطا فرمائے 😭🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️♥️♥️♥️♥️
اسلام علیکم تحفہ یا علی علیہ سلام مدد۔
اللہ عزوجل بحق پنجتن پاک آپ کی حاضری قبول فرمائے۔
مجھے یہ کلپ دیکھنے کا اتفاقا آج شرف حاصل ہوا۔
اور آپ کی بدولت شعیب ابو طالب کی زیارت نصیب ہوئی جہاں ابو طالب نبی پاک کی اور اسلام کی حفاظت کے لئے سسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے تھے۔
ہمارا سلام ہو حضرت ابو طالب علیہ سلام پر اور آپ کے اللہ اور اللہ کے نبی پاک پر غیر متزلزل ایمان یقین پر جس کے لئے انہوں نے نہ صرف اپنی زندگی بلکہ اپنے اہل عیال کی زندگیاں سرمایہ اور طاقت صرف کر دی۔
اور اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اللہ نے آپ کو اس گمراہی کی اتھاہ گہرائیوں سے نکال کر ھدایت کے نور سے روشناس کروایا۔ جہاں امت کی کثرت گری ہوئی ہے۔ جو ہر باایمان شخصیت کو کافر اور ہر شیطان کو باایمان ثابت کرنے پر 14 سو سال سے بضد چلے آ رہے ہیں۔
اور قتل غارت کرتے چلے آ رہے ہیں۔
التماس دعا
بالخصوص اہل خانہ کی صحت وسلامتی کے لیے
آپ کو عمرہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ آپ کی عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہم سب کو بھی ان مقدس مقامات پر حاضری کی سعادت بخشے آمین!
مفتی صاحب شعبِ ابی طالب کی زیارت کروانے اور اس سے متعلق معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ! اس تنگ گھاٹی میں بے سرو سامانی کے عالم میں خواتین اور بچوں کے ساتھ رہنا، جہاں نہ کھانے پینے کے لئے کچھ میسر تھا اور نہ ہی موسم کے سرد و گرم کا مقابلہ کرنے کے کوئی اسباب میسر تھے، انہی سخت پتھریلی چٹانوں پر سونا ہوتا تھا اور یہیں پر اگنے والی گھاس اور پتوں کو کھا کر گزارہ کرتے تھے! یہ تمام تکالیف بنی ہاشم کی ان پاک ہستیوں کو اللہ کے پاک رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم اور اللہ کے دین کی حمایت و حفاظت کی پاداش میں اہلِ مکہ کی جانب سے مکمل بائیکاٹ کے نتیجے میں اٹھانا پڑیں! آخر کار رحمت خداوندی دیکھئے کہ تین سال بعد مکہ والوں نے بائیکاٹ کا جو معاہدہ لکھ کر خانہٌ کعبہ پر لگا دیا تھا، اس میں فقط ایک لفظِ "اللہ" باقی رہ گیا باقی سب کو دیمک چاٹ گئی اور یوں ان پاک ہستیوں کا بائیکاٹ ختم ہؤا! لیکن فاقوں، نامناسب خوراک اور موسم کی سختیاں برداشت کرنے کے باعث جنابِ ابو طالب علیہ السلام اور بی بی خدیجۃ الکبریٰ سلام اللہ علیہا اسی ایک سال کے اندر وفات پا گئے، حضورِ پاک صل اللہ علیہ والہ وسلم نے اس سال کو "عام الحزن" یعنی غم کا سال قرار دیا! سلام ہو ہمارا حضرت محمد مصطفیٰ صل اللہ علیہ والہ وسلم اور ان کے اہلِ بیت علیہم السلام پر!
ALLAH humma salle ala Mohammad wa aale Mohammad ajjil frajahu
درود و سلام مُحمدؐ و آلِ مُحمدؐ پر🌷
شان حضرت ابو طالب رضی اللہ عنہ زندہ باد 🕋🤲🌺💐🥀❤️
Masha Allah salamat rahin or Muwadat Alye Muhammad as main zindagi ghozarty rahin. Salam ya sarqar e Abu Talib as InshAllah jab warisy Rasool saw ain gy in zalimo sy inn sub maqamat ka qabza churra lin gy InshAllah.
Salute presenting true facts and Allaha taufik dea Ameen
اللہ تعالیٰ آپ کی حفاظت فرمائے. آمین
التماس دعا، میرے لئے بھی دعا کرنا خصوصی طور پر مفتی فضل ہمدرد صاحب
Masha Allah bahut khoob Mufti Sahab
Khuda aap ko hamesha salamat rakhain Ameen Ya Rab Alameen 🌹❤️🤲🌹🤲
اللّٰہ پاک کی رحمتیں ھوں آپ پہ۔۔۔۔
جزاک اللّٰہ
Dua me yaad rakhna
شکریہ مفتی صاحب اللہ تعالی آپ کو سلامت رکھے ۔
Bhai, Allah SWT aap ko Jaza-e-Khair atta farmai. Jo Ehl-e-hadith Abi-Talib ke barai main kehtai hain woh dil nahi manta, laikin Sahih Muslim 132 (int:24) bilkul es ke baraks hai. Koi bhai agar wazahat kar de tu shukar guzaar honga.
MashaAllah
Bahot Mehnat or Himmat ki he apne Allah Pak apko is ka Ajar dyen❤️❤️ Elahi Ameen 😭
Mufti sahab salam ha apko Allah apko bohtt taraki ata farmai i proud of you ❤😘😘😘
Bhai Allah talla apko salamat rakhe ap buht ache insan ho Allah🕋 apko iska ajar de aameen sum Ameen ❤️
Thanks for this important information....
تشکّر
@@MuftiFazalHamdard خیلی ممنون ، برادر
mashallah
allah apko salamat rakhay
محمد ؐ ہوں ، حیدر ؐ ہوں ، حسن ؐ و حسین ؐ یا کہ اسیر کربلا ؐ باقر ؐ ہوں ، جعفر ؐ ہوں ، کاظم ؐ ہوں کہ علی رضا ؐ تقی ؐ ہوں ، نقی ؐ ہوں ، عسکری ؐ ہوں یا آخر زمان ؐ
ہر جزو اسی پیکر غالب سے ملے گا
ہر فرد کا شجرہ ابو طالب ؐ سے ملے گا
کائنات کے سب سے خوبصورت نام اور کردار یہ نہ آتے تو دنیا موجودہ انسانی ترقی علم وفضل کو نہ پاتی
Masha allah parwardigaar rasoole quda ap ko is ziyarat qubool farmaye hum sabko bhi ziyart quboolfarmayesukriya
Masaalha subhan Allaha jazaklha very good 👍😊 mufti fazal Sahab
ماشا للّٰہ۔ اللہ آپ کو ہمت دے!
MashaAllah SubhanAllah Allah ho Akbar mufti sb Allah subhana tala ap k ilm o hikmat main izafa farmay Aameen
Allah pak ap ke hfzt frmya
aise hee haq logo ko btaate jaaye Bhai saab...Aao sab Ali Ali kare
Allah apki hifazat or nusrat farmay , ap is wakt k mujahid e Deen ho.
کچھ لوگ کہتے ھیں قرآن پڑھ کے بھی سکون نہی ملتا کیا کروں انسے گزارش ھے تفقہ فی الدین سمجھیے اسے سمجھنے کے لیے اھل قرآن اھل بیعت رسول ص سےرجوع کیجیے محبت اھل بیعت کے بغیر نہ قرآن سمجھ آٸۓ گا نہ دین قرآن سمجھنا ھے ت اھل بیعت سے محبت شرط ھے آزماٸۓ
Excellent, thanks
Salam bhai
ALLaH.ap ki AHlBET as s muhabt
Kawashen JANAB e RASOOL e kHUDA k
Pak bargah m qabool frmaeee
Jazak Allah sir.....Abdul hameed Pakistani uae 🇦🇪
مفتی فضل ہمدرد صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے میں اسی سال حج کر کے آیا ہوں جس مقام کو آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پیدائشی گھر بتایا ہے اس جگہ کو اب لائبریری کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے اور شیب ابو طالب کے بارے میں میں پوچھتا رہا لیکن معلوم نہ کر سکا آپ نے بتا دیا صفا مروہ پہاڑ کی طرف سے جو دروازوں نکلتا ہے یہ گھر بالکل اس کے سامنے ہے اور صفا مروہ کے قریب جو کعبے کا دروازہ ہے اسے باب النبی بھی کہا جا جاتا ہے ان بابرکت اور پاکیزہ مقامات کا پتہ نہ ہونے کی وجہ سے وہاں بہت کم وقت گزرا لیکن اب یاد آتے ہیں اللہ آپ کا بھلا کرے آپ کے بتانے سے ہمیں شیب ابوطالب کا پتہ چلا
ماشاءاللہ، الحَمْدُ ِلله، سبحان الله، جزاك اللهُ، آمین
قبلہ مفتی ھمدرد صاحب آپ کا احسان ھے آپ نے حضرت عمران جناب حضرت ابو طالب علیہ السّلام کی جگہ دکھائی جہاں المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا رسول اللّٰہ ص کے سارے حق پرست خاندان کو قید رکھا گیا 3سال آپ نے بھت زبردست علمی باتیں بتائیں اللّٰہ پاک آپ کو آجر عظیم عطا فرمائے آمین اور مزید توفیق عطا فرمائے آمین آپ ہمیشہ سلامت رہیں آپ کی نیک تمنائیں پوری فرمائے آمین یارب العالمین صدقے جاؤں خاندان رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر حضرت عمران آبو طالب علیہ السّلام ھیں نگہبان رسالت بھت بھڑی قربانیاں ھیں حضرت عمران جناب آبو طالب علیہ السّلام کی ھمیں قربانی یاد رکھنی چاہیے اسلام پر خرچہ 2ھستیوں کے ھیں المومنین حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا اور حضرت ابو طالب کی یہ محسن اسلام ھیں جو بھی محسن اسلام کے دشمن ھیں ان سبھی پر لعنت بیشمار القرآن کے حکم سے
Good work mufti fazal hamdard sahab
Muala salamat rakhe aapko Bhai
Salam Ya Mola Abu Talib A.S ♥️♥️♥️♥️♥️
Janab ek duwa hamarey lye karna ek behtar rishta k lye dusra gurbat k khatme k lye Allah apk toufiqaat m ejaafa farmaya
❤❤❤ اللہ پاک سلامت رکھے آپ کو سر
Mola Hussain ap ko Abad Rakha
ma sha allah Fazal Hamdard bhai salamat rahain.
Saibe Abu talib as dikhane ke liye thanks Salam ho Rasool sws ko aur dunniya ke pehle nat padne wale hajrat Abu talib as ko
MOFTI SAHIB HAJ DA MUBARAK SHA AMEEN
Allah pak aap ka umrah qabool farmaye. Amen
Allah'Tala apko jazae khair de
اسلام وعلیکم ۔۔۔۔ جزاک اللہ ۔۔۔ ابو طالب علیہ السلام کو کافر کہنے والے ملعونوں پر لعنت الا یوم القیامہ
JazakAllah bhai for mentioning true facts of Hazrat Abu Talib
مولا حسین علیہ سلام سلامت رکھے آلہی آمین یارب العالمین
Mashlaha mufti sahab apko Allha mola Ali k shio me shmil frnaye amen
Mashallah 🤲🤲🤲🤲allah apki zeyarath kabul karai ellahee ammenn ya rabbul alameen 🤲🤲🤲
ماشاء اللّٰہ ❤️❤️❤️🌹🌹🌹
MashaAllah brother
Sir bohot mubarik hoo
Jazak Allah khair aae murd e momin ghairat mund
May Allah bless u
حضرت ابوطالب علیہ الصلواة والسلام کی عظمت کو سلام
SubhanAllah. JazakAllah.
Humaray leyye pls dua kareen hummaray bachon kay leyye dua karye sehat or deen per qaeym raheen verna hasher mai mai rasool ey khuda ka gahreban pakroon gey agar merray bachay deen say pahray yahe meri dua hai meray peyaray nabi key khidmat mai humara salam ( salute) paish kareen phir dua kar deyn khuda humaray bachon ko hz ibraheem aallay ibraheem ( prophet kay forefathers abao aajdad dadheyal nanheyal ) Hz Mohammed swa or aallay Mohammed kay rastay per qaeym rakhay ameen ya rab bul aalameen inshaAllah
دیدار کرانے کا شکریہ