ruclips.net/video/JBQbn_Zgj50/видео.htmlsi=RqIuzyhxB5E41V1W 👈 اللہ شرک معاف نہیں کریگا 👈 مولویوں نے شرک غلط بتایا ہے 👈 اللہ کہے علی ص ایسا ہے بندہ کہے نہیں ویسا ہے یہ شرک ہے 👈 صادق مولا ص سے بندے نے پوچھا بڑے گناہوں میں بڑے گناھہ ہے کونسے؟ امام نے فرمایا : سات گناھہ سب سے بڑے ہیں: 🫶اللہ کے ساتھہ شرک کرنا 🫶جس نفس کو اللہ محترم کہے اسے قتل کرنا 🫶والدین کی نافرمانی کرنا 🫶ذی وقار خواتین پہ تہمت لگانا 🫶یتیم کا مال کھانا 🫶 کسی ایسی جگہ سے بھاگ جانا جہاں اجتماع ضروری ہے۔ 🫶 ہم اہلبیت ص کے حق سے انکار کرنا یہ سب سننے کے بعد بندہ پریشان ہوگیا مولا ص پھر شرح کی ۔۔۔ 👈 شرح سنیئے۔۔۔ واٹس اپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں دوستوں کے ساتھہ لنک شیئر کرنے کے لیے یہ لنک کاپی کریں chat.whatsapp.com/G17UQClPtd67spQIoi8Sab
ruclips.net/video/JBQbn_Zgj50/видео.htmlsi=RqIuzyhxB5E41V1W
👈 اللہ شرک معاف نہیں کریگا
👈 مولویوں نے شرک غلط بتایا ہے
👈 اللہ کہے علی ص ایسا ہے بندہ کہے نہیں ویسا ہے یہ شرک ہے
👈 صادق مولا ص سے بندے نے پوچھا بڑے گناہوں میں بڑے گناھہ ہے کونسے؟
امام نے فرمایا : سات گناھہ سب سے بڑے ہیں:
🫶اللہ کے ساتھہ شرک کرنا
🫶جس نفس کو اللہ محترم کہے اسے قتل کرنا
🫶والدین کی نافرمانی کرنا
🫶ذی وقار خواتین پہ تہمت لگانا
🫶یتیم کا مال کھانا
🫶 کسی ایسی جگہ سے بھاگ جانا جہاں اجتماع ضروری ہے۔
🫶 ہم اہلبیت ص کے حق سے انکار کرنا
یہ سب سننے کے بعد بندہ پریشان ہوگیا مولا ص پھر شرح کی ۔۔۔
👈 شرح سنیئے۔۔۔
واٹس اپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں
دوستوں کے ساتھہ لنک شیئر کرنے کے لیے یہ لنک کاپی کریں
chat.whatsapp.com/G17UQClPtd67spQIoi8Sab
Itna important topic tha awaz k bar bar band honay nay maza kir kara kar diya
Plz iss shai kar k dobara up load kain plzzzzzz
@@qaseemashabih3364
Mery pass awaz nahi kat rahy Bhai....meny Pura video sun NY KY baad uploaded ki hy
Recording error, please set it right,
Upload again ..voice prblm..
KIA KEHNE QIBLA AAP JESA KAHA SY PAAEN GY
@@muslimabaas862 بیشک ایسا موتی ابھی تو دوسرا نہیں ہے۔۔۔۔۔
مولا عج سلامت رکھے آپ کو
آواز بار بار بند ھو جاتی ہے
@@iffatrizvi5722
پتہ نہیں ایسا کیوں ہو رہا ہے
مزہ نہیں آیا۔۔ آواز بار بار بند ھو جاتی ہے