ruclips.net/video/CM8VZs2bjl0/видео.htmlsi=OcxZPRIe6T3Cvir9 مجلس عزا عنوان: *"معرفت نفس"* 🎙️علامہ غضنفر عباس تونسوی *ایڈمن:* *_"یہ مجلس ہر سنی ہر شیعہ اور ہر صوفی تک پہنچنے چاہیے کہ تاریخی حقیقت جس کو غلط رنگ دیا جاتا ہے۔۔"_* 👈🏼یہ حدیث ہے جس پہ بحث پوری مجلس میں ہے : 👈🏼جس نے نفس کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا! 👈🏼ایک حدیث جس کو کوئی نہیں سمجھہ سکا، مگر ہر ایک کو معلوم بھی ہے؟! 👈🏼نفس حادث ہے، حادث کیا ہے جانیے *_جمادات میں مرجان جو نباتات میں ہے۔نباتات میں کھجور جو حیوانات میں ہے۔حیوانات میں بندر اور طوطا، جو صفات میں انسان ہیں۔_* 👈🏼نفس کو موت آتی ہے ۔ 👈🏼 روح اللہ محمد صہ نفس اللہ علی صہ 👈🏼جسم اور روح کو نفس ملاتا ہے۔ 👈🏼جاننے اور پہچاننے میں فرق ہے۔ 🌷سورہ مائدہ میں ارشاد ہے: عیسیٰ ع کیا کہہ رہا ہے؟ 👈🏼میرا نفس خد نہیں بنا۔ 👈🏼کیا ہم جیسے کسی نے ہمیں بنایا؟ 👈🏼 *ایک بادشاہ کا واقعہ جسے وزیر نے مطمئن کیا۔* 👈🏼 نفس کے کیا نقائص ہیں: 👈🏼بدن مرتا ہے اور روح نہیں مرتی۔ 👈🏼قرآن پاک میں اللہ کا ارشاد: نفوس کو موت آتی ہے، جسے موت نہیں آتی اسے نیند میں موت آتی ہے۔ 👈🏼نیندیں دو قسم کی ہیں! 👈🏼جس کے دل میں ولایت کی صحت ہے وہ موت کے مزے لیتا ہے جس کے دل میں بیماری ہے ولایت کی وہ موت کا مزا لے نہیں سکتا،،،،،،عذاب ہے اس کی موت۔ 🌷الله کا قرآن میں ارشاد: فرشتے کیسے روح نکالتے ہیں 👈🏼نیند میں نفس زمین پہ نہیں ہوتا 👈🏼مولا نے آیت کی تفسیر کی۔ ""بندہ جب بھی زمین پہ سوتا ہے نفس آسمان پہ جاتا ہے۔۔۔۔(پورا سنیے)"" 👈🏼نفس سے زیادہ طاقتور روح ہے 👈🏼نفس اللہ اور نفس رسول صہ قرآن سے ثابت 🌷سورہ زمر میں ارشاد۔ 👈🏼 خیبر میں علی صہ کیوں آئے۔اللہ کیوں نہیں آیا رسول صہ کی مدد کرنے۔ 👈🏼 ہر شخص کہتا ہے ہم خاکی انسان ہیں۔ 👈🏼خدا نے کسی بھی شئ جو مجبور نہیں کیا کہ تم ترقی نہیں کر سکتے۔۔۔. 👈🏼ہر جنس جب ترقی کرتی ہے تو اپنی نو سے بڑھتی ہے۔۔۔ 👈🏼انسان حیوان ناطق ہے۔ 👈🏼انسان میں ایسا ہونا چاہیے جو انسان ہوتے ہوئے ترقی کرے تو بس یزدان سے نیچے رہے۔ 👈🏼مخلوق سے اوپر خالق سے نیچے۔۔۔ 👈🏼وجھہ رب اور وجھہ اللہ میں فرق ہے۔ 👈🏼نفس اللہ نہ خالق ہے نہ مخلوق ہے۔ 👈🏼اشرف المخلوقات کے پاس صرف حواس خمسہ ہے جس کی بنا پہ وہ اشرف ہے۔۔۔ 👈🏼👇حوا آگ مٹی پانی تاریخی حقیقتیں۔۔۔ 👈🏼 مولا علی صہ نے اپنے علم اور انبیاء کے علم کے بابت کیا کہا۔ 👈🏼👈🏼👈🏼👈🏼👇👈🏼👇👇👈🏼مسجد نبوی میں توحید پہ بحث چلی، رسول صہ نے منع کیا،وہاں پہ رسول صہ نے ارشاد فرمایا جس نے اس کے نفس کو پہچان لیا✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻 👈🏼جس نے نفس اللہ کو پہچانا وہ بھی رب کو پہچانے گا اللہ کو نہیں۔ 👈🏼نفس اللہ کے فضائل اللہ کے فضائل نہیں ہیں۔۔۔ واٹس اپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں دوستوں کے ساتھہ لنک شیئر کرنے کے لیے یہ لنک کاپی کریں chat.whatsapp.com/G17UQClPtd67spQIoi8Sab
ruclips.net/video/CM8VZs2bjl0/видео.htmlsi=OcxZPRIe6T3Cvir9
مجلس عزا عنوان:
*"معرفت نفس"*
🎙️علامہ غضنفر عباس تونسوی
*ایڈمن:*
*_"یہ مجلس ہر سنی ہر شیعہ اور ہر صوفی تک پہنچنے چاہیے کہ تاریخی حقیقت جس کو غلط رنگ دیا جاتا ہے۔۔"_*
👈🏼یہ حدیث ہے جس پہ بحث پوری مجلس میں ہے :
👈🏼جس نے نفس کو پہچان لیا اس نے اپنے رب کو پہچان لیا!
👈🏼ایک حدیث جس کو کوئی نہیں سمجھہ سکا، مگر ہر ایک کو معلوم بھی ہے؟!
👈🏼نفس حادث ہے، حادث کیا ہے جانیے
*_جمادات میں مرجان جو نباتات میں ہے۔نباتات میں کھجور جو حیوانات میں ہے۔حیوانات میں بندر اور طوطا، جو صفات میں انسان ہیں۔_*
👈🏼نفس کو موت آتی ہے ۔
👈🏼 روح اللہ محمد صہ نفس اللہ علی صہ
👈🏼جسم اور روح کو نفس ملاتا ہے۔
👈🏼جاننے اور پہچاننے میں فرق ہے۔
🌷سورہ مائدہ میں ارشاد ہے:
عیسیٰ ع کیا کہہ رہا ہے؟
👈🏼میرا نفس خد نہیں بنا۔
👈🏼کیا ہم جیسے کسی نے ہمیں بنایا؟
👈🏼 *ایک بادشاہ کا واقعہ جسے وزیر نے مطمئن کیا۔*
👈🏼 نفس کے کیا نقائص ہیں:
👈🏼بدن مرتا ہے اور روح نہیں مرتی۔
👈🏼قرآن پاک میں اللہ کا ارشاد:
نفوس کو موت آتی ہے، جسے موت نہیں آتی اسے نیند میں موت آتی ہے۔
👈🏼نیندیں دو قسم کی ہیں!
👈🏼جس کے دل میں ولایت کی صحت ہے وہ موت کے مزے لیتا ہے جس کے دل میں بیماری ہے ولایت کی وہ موت کا مزا لے نہیں سکتا،،،،،،عذاب ہے اس کی موت۔
🌷الله کا قرآن میں ارشاد:
فرشتے کیسے روح نکالتے ہیں
👈🏼نیند میں نفس زمین پہ نہیں ہوتا
👈🏼مولا نے آیت کی تفسیر کی۔
""بندہ جب بھی زمین پہ سوتا ہے نفس آسمان پہ جاتا ہے۔۔۔۔(پورا سنیے)""
👈🏼نفس سے زیادہ طاقتور روح ہے
👈🏼نفس اللہ اور نفس رسول صہ قرآن سے ثابت
🌷سورہ زمر میں ارشاد۔
👈🏼 خیبر میں علی صہ کیوں آئے۔اللہ کیوں نہیں آیا رسول صہ کی مدد کرنے۔
👈🏼 ہر شخص کہتا ہے ہم خاکی انسان ہیں۔
👈🏼خدا نے کسی بھی شئ جو مجبور نہیں کیا کہ تم ترقی نہیں کر سکتے۔۔۔.
👈🏼ہر جنس جب ترقی کرتی ہے تو اپنی نو سے بڑھتی ہے۔۔۔
👈🏼انسان حیوان ناطق ہے۔
👈🏼انسان میں ایسا ہونا چاہیے جو انسان ہوتے ہوئے ترقی کرے تو بس یزدان سے نیچے رہے۔
👈🏼مخلوق سے اوپر خالق سے نیچے۔۔۔
👈🏼وجھہ رب اور وجھہ اللہ میں فرق ہے۔
👈🏼نفس اللہ نہ خالق ہے نہ مخلوق ہے۔
👈🏼اشرف المخلوقات کے پاس صرف حواس خمسہ ہے جس کی بنا پہ وہ اشرف ہے۔۔۔
👈🏼👇حوا آگ مٹی پانی
تاریخی حقیقتیں۔۔۔
👈🏼 مولا علی صہ نے اپنے علم اور انبیاء کے علم کے بابت کیا کہا۔
👈🏼👈🏼👈🏼👈🏼👇👈🏼👇👇👈🏼مسجد نبوی میں توحید پہ بحث چلی، رسول صہ نے منع کیا،وہاں پہ رسول صہ نے ارشاد فرمایا جس نے اس کے نفس کو پہچان لیا✌🏻✌🏻✌🏻✌🏻
👈🏼جس نے نفس اللہ کو پہچانا وہ بھی رب کو پہچانے گا اللہ کو نہیں۔
👈🏼نفس اللہ کے فضائل اللہ کے فضائل نہیں ہیں۔۔۔
واٹس اپ گروپ میں شامل ہونے کے لیے اس لنک پہ کلک کریں
دوستوں کے ساتھہ لنک شیئر کرنے کے لیے یہ لنک کاپی کریں
chat.whatsapp.com/G17UQClPtd67spQIoi8Sab
ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللہ کیا شان ھے میرے مولا ع کی اور کیا خوبصورت اور مدلل انداز بیان ھے علامہ کا۔۔ مولا عج درجات بلند فرمائیں آمین
@@iffatrizvi5722 ❤️🤲
❤صدقے مولا کا مہمان آج بھی علم پھیلا رہا
❤️
❤❤❤