بھائی کسان تباہ ھو گیا ھے اس پر ضرور بات کریں فصلوں کے بھاؤ کنٹرول کر کے منافع تو درکنار خرچہ پورا نہیں ھو رھا بلکہ نقصان پہنچا نا جانے کیا انجام ھو گا
حکومت پنجاب نے 6000 ہزار سکول پیف کو دے دیئے جہاں اساتذہ کو ماہانہ دس ہزار سے زیادہ تنخواہ نہیں ملے گی اتنا کم کمانے والے کیسے بچے پالیں گے کہاں سے گھر بنائیں گے جبکہ ان سکولوں میں 24000 اساتذہ بھرتی کیئے جاتے جنہیں 50000 ماہانہ تنخواہ دی جاتی تو سالانہ 15 ارب روپے خرچ ھوتے ۔ کیا 18 ہزار ارب روپے کے بجٹ میں اتنی گنجائش بھی نہیں ؟ اب بچے پڑھ کر یا زیادہ نمبر لے کر کیا کریں گے ؟ غریب کا بچہ ٹیچر لگ سکتا تھا اب کیا کرے گا پڑھ کر ۔