سر مجھے صرف چار ماہ ہوئے ہیں سعودی عرب ائے تو ان چار ماہ میں مجھے کام کی وجہ سے ٹائیم ہی نہیں ملتا تھا مگر پھر بھی اپ کی ہر کلاس تھوڑی تھوڑی واچ کی ہے اور الحمدللہ بہت کچھ سمجھ اگیا ہے مگر اب میں نے پکا ارادہ کیا ہے اپکی ہر کلاس کو پوری توجہ سے واچ کرونگا اور مجھے یقین ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد سیکھ جاؤں گا کیوں کی اپکا سمجھانے کا انداز ہی ماشاءاللہ بھترین ہے جزاک اللہ خیرا❤❤❤
شكرا لك استاذ الفاضل أسلوب التدريس سهل جدا و انت ممتاز و ذكي ماشاءالله انا اتعلم اللغة العربية معك منذ سنة و اتعلمت كثيرررررر منك جزاك كم الله خيرا ربي يرزقك و يطول عمرك
اسلام علیکم. جاوید بھائی اللہ آپ کو مزید عزت و خوشیوں سے نوازے آپ نے ہم جیسوں کی بہت حوصلہ افزائی کی ہے اور تقریباً سعودیوں کے برابر بات کرنا سکھلا دیا ہے. اسی طرح کے موضوعات کو مزید ابھار کے سامنے لائیں تاکہ نئے آنے والے ہمارے بھائیوں کو عربی سیکھنے اور بولنے میں آسانی ہو. اس موضوع (جان بوجھ کر) پر ایک ویڈیو بنائیں 🙏🏻 شکریہ 😊
السلام علیکم۔ میں نیپال سے ہوں۔ اس وقت جدہ میں ہوں۔ آپ بہت اچھے کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ ہمیں ایک چیز سیکھنی تھی وہ یہ کہ ڈیلی لائف میں استعمال ہونے والے ماضی حال اور مستقبل کے الفاظ مثلاً (1) میں کھانا کھا رہا تھا (2) میں کھانا کھا رہا ہوں (3) میں کھانا کھاؤں گا۔۔ ایک ویڈیو اس ٹاپک پر ضرور بنائیں بڑی مہربانی ہوگی۔۔ جزاک اللہ۔۔۔
جن کو عربی نہیں آتی وہ تو کہ رہے ہیں کہ واہ کتنی اچھی عربی بول رہا ہے ۔۔ او بھائی ہمیں پتہ ہے تُو کتنے پانی میں ہے ۔۔ مہربانی کریں جا پہلے خود عربی سیکھ لیں ۔۔ الله همیں ھدایت عطا فرمائے
سر مجھے صرف چار ماہ ہوئے ہیں سعودی عرب ائے تو ان چار ماہ میں مجھے کام کی وجہ سے ٹائیم ہی نہیں ملتا تھا مگر پھر بھی اپ کی ہر کلاس تھوڑی تھوڑی واچ کی ہے اور الحمدللہ بہت کچھ سمجھ اگیا ہے مگر اب میں نے پکا ارادہ کیا ہے اپکی ہر کلاس کو پوری توجہ سے واچ کرونگا اور مجھے یقین ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد سیکھ جاؤں گا کیوں کی اپکا سمجھانے کا انداز ہی ماشاءاللہ بھترین ہے جزاک اللہ خیرا❤❤❤
میں عرب ہوں اور میں اردو زبان سیکھنا چاہتا ہوں میں کام میں مصروف ہونے کے باوجود اردو سیکھنے کے لیے ان کی ویڈیوز دیکھنے کی کوشش کر رہا ہوں۔
@@abdulrahmanbalgaeth3174 O
Ooppp
@@abdulrahmanbalgaeth3174
جو سٹینڈرڈ عربی ھے یہ وہاں استعمال ھوتے ہیں
ما شاء الله تبارك الله اللهم بارك جزاك الله خيرا كثيرا
Bhot acha sikha rhy,,, Ye Bangali/Pakistani/Malwari arabi zyada asaan hay,
شكرا لك استاذ الفاضل أسلوب التدريس سهل جدا و انت ممتاز و ذكي ماشاءالله انا اتعلم اللغة العربية معك منذ سنة و اتعلمت كثيرررررر منك جزاك كم الله خيرا ربي يرزقك و يطول عمرك
ماشا اللہ بھت آسان طریقہ ھے.🤗 👍🌹
زبردست ❤❤❤❤
He is one of the best Arabic Teacher if you want to learn simple arabic without grammar
❤سبحان اللہ
ماشاءاللہ تبارک اللہ حیاکم اللہ
ماشاءاللہ جزاكم الله خيرا اخي الحبيب ❤❤❤❤❤
Nice ❤
So easy way you adoption the arbic language for us... Extremely thanks Sir.
Masah,,allah ❤️❤️❤️❤️❤️
Aklam hum alaan
Masha Allah jazakumullahu
Sir ap ki videos buhat achi huti hn
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔بہت شکریہ جاوید بھائی اپ کی تعلیم بہت زبردست ہے جزاک اللہ ۔
Alaikum Assalam wa rahmatullah wa barkatahu,
Alhamdulillahi rubbil aalameen.
Very good explanation.
ماشاءاللہ❤
ماشاءاللہ جی بہت اچھی کاوش ہے
MashaAllah ❤
جاوید بھائی جاری رکھو ماشاءاللہ ❤❤❤
Jazakallah khair
Bohat shukrriya thanks ❤👌👌👌👌👌
ماشاءاللہ بہت خوب
جزاك الله . ❤
Masha allh
Bohat shukrriya thanks
Mashkoor javid Sir
Aalam Hum Alaan
Masa Al ward ya ghali
Bahut shukriya bhai
Aklam hum alhain
Best video
Mashala
MashAllah bohat acha sekhaya
اللہ پاک سلامت رکھے
Bohat achaebsebbataye bhai
اسلام علیکم. جاوید بھائی اللہ آپ کو مزید عزت و خوشیوں سے نوازے آپ نے ہم جیسوں کی بہت حوصلہ افزائی کی ہے اور تقریباً سعودیوں کے برابر بات کرنا سکھلا دیا ہے.
اسی طرح کے موضوعات کو مزید ابھار کے سامنے لائیں تاکہ نئے آنے والے ہمارے بھائیوں کو عربی سیکھنے اور بولنے میں آسانی ہو.
اس موضوع (جان بوجھ کر) پر ایک ویڈیو بنائیں 🙏🏻 شکریہ 😊
ماشاءالله جاويد بھائ كيا بات هے
❤❤❤❤❤❤❤ اسلام عليكم ❤❤❤❤❤❤❤
جزاک اللہ خیرا
Very good video clip 💯 thanks from Indian
So nice of you
go on😊😊
Best I have ever seen
आप बहुत अच्छा बताते हैं
मेरा कुछ सवाल है
मै बोला
मै बोलूंगा
मै बोला था
इस तरह का वाक्य बनाई बेहतर समझ आएगा भारत के लोग भी आप को देखते हैं ओके
Akallam hum al aan
اكلمهم الآن
👍
اکلمھم الحین۔
اکلمھم الان
very nice thank you
Very helpful videos. Thank you sir
Most welcome
Good 👍
Great
Akalokum alhan
آنا اکلمھم بعدین
Akallam aan
اکلمھم الحین
Yes we need video on "aan"
Good ❤️
💯👍
ماشاءالله ماشاءالله
Akalam alaan hum
LOVE from Abu Dhabi
That accent is talking in arabic golf?
Akalam hum alaan
W. W
، good❤❤❤
Akalm hum😊
اكلم هم الأن
❤👌👌👌👌👌
nice
❤❤❤❤❤❤😊
You know English and Arabic and Urdu Mashallah I wan't Learn Same You
اکلم الحن
👍🌹 good Mumbai Indian Muslim Pathan Allahu Akbar
❤❤❤❤
Aklmak alhin
Great, but It would be great If you can create a beginner to advance play list for you lectures.
❤🥳🤩
انا اکلمھم الحین
سر اگر اپ زیر زبر شد مد لگا دیں تو بہت اسانی ہوگی پڑھنے میں
❤❤❤❤❤❤❤
أول أنت تتعلم ثم بعد ذلك تعال إلى الفيديو
خلي يتعلم أول وبعدين يجي يعلمنا
دلہین اکلعمکم ھم
انت كلامي صحيح يا استاذ
تم میری بات صحیح یا استاد۔ اپ یے بول رے ھو
😊✍️
السلام علیکم۔ میں نیپال سے ہوں۔ اس وقت جدہ میں ہوں۔ آپ بہت اچھے کام کر رہے ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
ہمیں ایک چیز سیکھنی تھی وہ یہ کہ ڈیلی لائف میں استعمال ہونے والے ماضی حال اور مستقبل کے الفاظ مثلاً
(1) میں کھانا کھا رہا تھا
(2) میں کھانا کھا رہا ہوں
(3) میں کھانا کھاؤں گا۔۔
ایک ویڈیو اس ٹاپک پر ضرور بنائیں بڑی مہربانی ہوگی۔۔ جزاک اللہ۔۔۔
ماشاءاللہ آپ نے اردو شاید مدرسہ سے پڑھی ہے
Ana takalam alaan i am speaking now
Thanks sir
Welcome
بھایی میں آپ کو واٹساف پررابطہ کرونگا مجھے عربی بوکس پہرایندکرسیندکرو
Ok
Main bhi Arabi bolna sikhna chahta hun
Ana atklam alan
ساتكلمهم الان
Akalem hum Al aan
جن کو عربی نہیں آتی وہ تو کہ رہے ہیں کہ واہ کتنی اچھی عربی بول رہا ہے ۔۔ او بھائی ہمیں پتہ ہے تُو کتنے پانی میں ہے ۔۔ مہربانی کریں جا پہلے خود عربی سیکھ لیں ۔۔ الله همیں ھدایت عطا فرمائے
اكلم هم
Han g عن ki video chahye
Sir ann pe detailed video bnaiye❤
بہت خوب۔
ان جملوں کو ابھی ماضكی میں استعمال کرکے ویڈیو بنادے۔ پلیز
اكلم هم الان..
اكلهم
🇸🇩🇸🇩🇸🇩🇸🇩