Ashraf Yazeedi Ko Last Warning..!! | Maulana Naeem Abbas Najafi | ⓒ | 4K

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 дек 2024

Комментарии • 1,1 тыс.

  • @atiqashahid8109
    @atiqashahid8109 4 года назад +10

    I am a sunni Muslim and I agree with you 100 percent about the Hurmat of Ahle Bait.Jazak Allah.

  • @drrahimbaloch6344
    @drrahimbaloch6344 3 года назад +1

    مولانا نے بہت ھی اعلیٰ دلیل پیش کی ھیں فھم و فراست کے ساتھ۔۔ زندہ باد مولانا۔۔

  • @ijazgardezi2222
    @ijazgardezi2222 4 года назад +7

    Masha Allah Molana you have explained up to the entire satisfaction of momineen.. Almighty Allah bless you.

  • @iqbalsial2385
    @iqbalsial2385 3 года назад +1

    مولانا آپ کے علم میں اللہ تعالیٰ مزید اضافہ فرمائے

  • @ahmadthestudent
    @ahmadthestudent 4 года назад +25

    بسم اللہ الرحمن الرحیم
    اَللّہمَّ كُنْ لِوَلِيِّكَ الْحُجَّۃ بْنِ الْحَسَنِ صَلَواتُكَ عَلَيْہ وَعَلى آبائِہ في ھذِہ السّاعَۃ وَفي كُلِّ ساعَۃ وَلِيّاً وَحافِظاً وَقائِداً وَناصِراً وَدَليلاً وَعَيْناً حَتّى تُسْكِنَہ اَرْضَكَ طَوْعاً وَتُمَتِّعَہ فيہا طَويلاً۔
    خدا یا ہو جا اپنے ولی حجۃ بن الحسن کے لیے، تیرا درود ہو ان پر اور ان کے آباء طاہرین پر اس وقت میں اور ہر وقت میں سرپرست، محافظ، قائد، مددگار، رہنما اور نگہبان تاکہ ان کو اپنی زمین پر سکونت دے اور ان کو زیادہ زمانہ تک بہرہ مند کرتا رہے۔

  • @tayyabadnan6804
    @tayyabadnan6804 4 года назад +1

    اللہ پاک علماء اہل تشیع کی حفاظت فرمائے آمین
    اللھمہ صلی علی محمد و ال محمد۔

  • @hasanaskeri1123
    @hasanaskeri1123 4 года назад +42

    امام محمد تقی علیہ السلام نے فرمایا: جاہل اگر خاموش رہے تو لوگوں میں کبھی اختلاف نہ ہو۔
    بحارالانوار، ج75، ص81

    • @zufeshazehra1882
      @zufeshazehra1882 4 года назад +1

      Ppp0pppppp bhi cu 0

    • @syedtanveerabbas6740
      @syedtanveerabbas6740 4 года назад

      Masha Allah Geo Ap

    • @ainajamal
      @ainajamal 4 года назад

      بے جا فرمایا لہذا اپنے جاہل علامہ و ذاکروں کو سمجھائے

    • @hasanaskeri1123
      @hasanaskeri1123 4 года назад

      @@ainajamal
      Ignorant is ignorant, not yours neither mine..

    • @ainajamal
      @ainajamal 4 года назад

      @@hasanaskeri1123 bbbrrrrr

  • @ghulammehdiali3628
    @ghulammehdiali3628 4 года назад +2

    ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر

  • @ahmadthestudent
    @ahmadthestudent 4 года назад +36

    المائدة‎ آیت 55| اِنَّمَا وَلِیُّکُمُ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ یُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَ یُؤۡتُوۡنَ الزَّکٰوۃَ وَ ہُمۡ رٰکِعُوۡنَ﴿۵۵﴾
    ۵۵۔تمہارا ولی تو صرف اللہ اور اس کا رسول اور وہ اہل ایمان ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں اور حالت رکوع میں زکوٰۃ دیتے ہیں۔

    • @SyedHussainiOfficial2771
      @SyedHussainiOfficial2771 4 года назад +4

      یہ آیت امام علی ع کی شان میں نازل ہوئے ہے اور اللہ س، رسول اللہ ص اور امام علی ع ولایت کے متعلق ہے۔۔۔۔ مگر ابو یزید معاویہ بن ابی سفیان کی حدیث ساز فیکٹری کے مطابق یہ آیت امام علی ع کے لعنتی قاتل ابن ملجم کی شان میں نازل ہوئی ہے۔۔۔

    • @nisainformative6138
      @nisainformative6138 4 года назад

      Bhai is kholasa ahlebat hy

    • @Abumustajab
      @Abumustajab 4 года назад

      syed abbas بھلا رکوع میں زکات دینے کی کیا ضرورت تھی؟ ایسی کیا ایمرجنسی تھی؟ یہ ترجمہ ہی غلط ہے۔
      یہ آیت صرف یہی کہتی ہے کہ مسلمانوں کے ولی تو اللہ، اس کا رسول اور وہ سارے ایمان والے ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں، زکات دیتے ہیں اور اللہ کے سامنے جھکتے ہیں۔
      اس آیت میں حضرت علی ع س کا ذکر نہیں اور نہ ہی ان کے “اللہ کے ولی” ہونے کی بات ہے۔
      سارا مذہب شیعت اسی طرح کے جھوٹ اور قرآن کی معنوی تحریروں پر قائم ہے۔

    • @Abumustajab
      @Abumustajab 4 года назад

      syed abbas بھلا رکوع میں زکات دینے کی کیا ضرورت تھی؟ ایسی کیا ایمرجنسی تھی؟ یہ ترجمہ ہی غلط ہے۔
      یہ آیت صرف یہی کہتی ہے کہ مسلمانوں کے ولی تو اللہ، اس کا رسول اور وہ سارے ایمان والے ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں، زکات دیتے ہیں اور اللہ کے سامنے جھکتے ہیں۔
      اس آیت میں حضرت علی ع س کا ذکر نہیں اور نہ ہی ان کے “اللہ کے ولی” ہونے کی بات ہے۔
      سارا مذہب شیعت اسی طرح کے جھوٹ اور قرآن کی معنوی تحریفوں پر قائم ہے۔

    • @nisainformative6138
      @nisainformative6138 4 года назад

      @@Abumustajab bhai jase ap ko bhtar lgy lakin Jo such tha wo bola tha

  • @abbasalamdaar1784
    @abbasalamdaar1784 4 года назад +1

    ماشا۶اللہ جزاک اللہ.خدا نما۶ندگان امام حق علما۶ے حقہ کوتاظہور امام ع اپنی حفظ وامان میں رکھے اور حق کے لیے یوں ھی دشمنان دین کو منہ توڑ جواب دیتے رھیں اس دشمن دین کو کنٹرول کرنا ضروری ھے

  • @shaistanaz263
    @shaistanaz263 4 года назад +12

    Allah apko ajar e azeem ataa kary molana sahab. Ameen

  • @qudsiazaidi2689
    @qudsiazaidi2689 3 года назад +2

    سبحان اللہ
    خدا آپ جیسے حق بیان علماء کو سلامت رکھے 🤲
    جزاک اللّہ خیرا

  • @tanveerashrafi3370
    @tanveerashrafi3370 4 года назад +34

    ماشا اللہ آپ نے بہترین گفتگو کی۔اور رد بھی بہترین انداز اور پروف کے ساتھ کیا۔ مولیٰ سلامت رکھیں۔

  • @nahidmurad7739
    @nahidmurad7739 4 года назад +2

    ماشاء اللہ ، بہت بہترین
    اللہ آپ کی حفاظت کرے
    دشمن اھلیبیت کو مست ونابود کرے

  • @rizwanhaider2469
    @rizwanhaider2469 4 года назад +23

    سلام علیکم آغاجان
    احسن علمی و عقلی دلاٸل ۔۔۔ لبیک یا رہبر معظم آقاۓ آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای دام ظلہ العالی۔۔۔۔ صحت و عافیت رہبر معظم و علماۓ حق و دشمن اہل بیت علیہ السلام کی نابودی کے لیے درود پڑھتا ہوں

    • @NaeemAbbasNajafi
      @NaeemAbbasNajafi 3 года назад

      وعلیکم السلام، آمین جزاکم اللہ خیرا

    • @zeeshanallizeeshanalli9412
      @zeeshanallizeeshanalli9412 3 года назад

      شھیعوں کا اھل بیت علیھم السلام سے کوئ تعلق نھیں جیو جلالی صاحب

  • @NaeemAbbasNajafi
    @NaeemAbbasNajafi 4 года назад +6

    جزاکم اللہ خیرا....

  • @syedabbas5754
    @syedabbas5754 4 года назад +27

    کمال کر دیا قبلہ صاحب آپ نے تو، نام نہ بھی بتائیں تب بھی اہل علم سمجھ گہے ہیں- اس کو کہتے ہیں کے سانپ بھی مر جاۓ اور لاٹھی بھی نہ ٹوٹے

  • @tanhamusafir2024
    @tanhamusafir2024 4 года назад +28

    ماشاءالله ماشاءالله
    الله آپکو جزائے خیر دے قبلہ
    سدا سلامت رہیں شاد و آباد رہیں آمین یا رب العالمين 🌹

  • @mmabidalikhan8595
    @mmabidalikhan8595 4 года назад +26

    Universal truth statements and explanations by Shia maulana

    • @Shia110hussaini
      @Shia110hussaini 4 года назад +1

      Bilkul🙌

    • @arslaniqbal461
      @arslaniqbal461 4 года назад

      You called it universal truth bcz your own aalim has said something you want to listen otherwise shia books itself expose shia ne Ali and shiaism.

    • @tayyabahydri1397
      @tayyabahydri1397 4 года назад

      @@arslaniqbal461 Allah ko hazir o nazir jaan kr kahein k apko inki ek bat b jhooti lgi? Unki zaban me nuklat tak ni. Or full confidence. Jo jhoot kehta wo wazeh hojata hy. Khof e khuda rakhein. Dil or dimagh dono ki sunein.

    • @arslaniqbal461
      @arslaniqbal461 4 года назад

      @@tayyabahydri1397 shia propaganda kerty hain.main apki siyasat zada soch sy waqiff hun so i will never stand with shia,will remain ahley hadees.baki ye ky kuch shia scholars hain jinki respect kerta hun main like jawad naqvi.

    • @tayyabahydri1397
      @tayyabahydri1397 4 года назад +1

      @@arslaniqbal461 koi propaganda nahi krty. Hum bs aman ki khatir sach kehty nhi hn warna sach bolnay per aein to jesy allama sahab ne kaha k apky maqtabon sy chekhein nikleingi. Rahe baat allama jawad sahab ki to wo aman ka pegham dety or sabko ye hi kehty k kisi k muqadasat ki toheen na krein. Hamary har alim yehi kehty hein. Yahan tak k hamary mujtahid bhi. Apky kisi alim ne aaj tak ye kaha k unki muqadasat ki toheen na kro. Bina sach janay ghalat bayani na krein. Kiya ap nahi jantay k sham e ghareeban k baray me kiya kharafat baktay apkay maqtab k log. Kiya apkay kisi alim ne kabhi video bna kr sach btaya? K ap log jo bkwas krty wo sara sar ilzam h esa kuch nahi hota hy. Propaganda to apkay alim e deen krty hein. Or jo sunni alim achi baat kr dy. Haq bayan kr dy to ap log us per shia honay ka label lga dety. Ta k usy koi sunay na. Jesy sunni engnr sahab ka boycott kr dety k bhae hum to inhe manty nhi. Q? Q k wo sach btaty. Apki hi books sy apko.haqeeqat btaty. Propaganda ye hota hy mery bhai. Hamary alim e deen ne kabhi ilzam nhi lgaya kisi per. Jesy ap log beech road me beth kr lgatay. Or shan e sahaba r.a ki aar me gustakhi e ahl e bait krtay.

  • @syedimam12
    @syedimam12 4 года назад +6

    Mashallah Allama .Allah pak apko izat or sehat ata Farmaye. Aur Mola Ali AS se bugz rakhne walon pai sada lanaaat rahe.....

  • @muhammadfaizankhan150
    @muhammadfaizankhan150 4 года назад +10

    MASHAALLAH Zabardast...
    کم ظرف جلالی

  • @haqeeqatbaat6470
    @haqeeqatbaat6470 4 года назад +8

    ماشاءاللہ
    مولا نا صاحب آپ سلامت رہیں

  • @SajjadYousf
    @SajjadYousf 4 года назад +47

    ماشااللہ مولانا صاحب اللہ سبحان تعالی آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @ahmadthestudent
    @ahmadthestudent 4 года назад +23

    ⚘بسم اللہ الرحمن الرحیم⚘
    🚩ماشاءاللہ، سبحان اللہ، جزاک اللہ🚩
    ❤اللھمہ صلی علی محمد و آل محمد❤

  • @YaZainabSA
    @YaZainabSA 4 года назад +29

    ماشاالله مولانا صاحب اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین🙏

  • @ahmadthestudent
    @ahmadthestudent 4 года назад +12

    آل عمران‎ آیت 61| فَمَنۡ حَآجَّکَ فِیۡہِ مِنۡۢ بَعۡدِ مَا جَآءَکَ مِنَ الۡعِلۡمِ فَقُلۡ تَعَالَوۡا نَدۡعُ اَبۡنَآءَنَا وَ اَبۡنَآءَکُمۡ وَ نِسَآءَنَا وَ نِسَآءَکُمۡ وَ اَنۡفُسَنَا وَ اَنۡفُسَکُمۡ ۟ ثُمَّ نَبۡتَہِلۡ فَنَجۡعَلۡ لَّعۡنَتَ اللّٰہِ عَلَی الۡکٰذِبِیۡنَ﴿۶۱﴾
    ۶۱۔ آپ کے پاس علم آجانے کے بعد بھی اگر یہ لوگ (عیسیٰ کے بارے میں) آپ سے جھگڑا کریں تو آپ کہدیں: آؤ ہم اپنے بیٹوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے بیٹوں کو بلاؤ، ہم اپنی بیٹیوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنی بیٹیوں کو بلاؤ، ہم اپنے نفسوں کو بلاتے ہیں اور تم اپنے نفسوں کو بلاؤ، پھر دونوں فریق اللہ سے دعا کریں کہ جو جھوٹا ہو اس پر اللہ کی لعنت ہو۔
    61۔ چوتھی صدی کے مقتدر عالم جناب ابوبکر جصاص احکام القرآن ص 15 میں لکھتے ہیں: رواۃ السیر و نقلۃ الاثر لم یختلفوا فی ان النبی صلی اللّہ علیہ (والہ) وسلم اخذ بید الحسن و الحسین و علی و فاطمہ رضی اللّہ عنھم ثم دعی النصاریٰ الذین حاجوہ الی المباھلۃ سیرت نگاروں اور مورخین میں کسی کو اس بات سے اختلاف نہیں کہ جناب رسولِ خداؐ نے حسنین فاطمہ اور علی علیہم السلام کے ہاتھ پکڑ کر نصاریٰ کو مباہلے کی دعوت دی ۔ علامہ زمحشری نے اس جگہ ایک اہم نکتہ بیان کیا ہے کہ وَ نِسَآءَنَا اور اَنۡفُسَنَا میں ایک ایک ہستی حضرت فاطمہ (س) اور حضرت علی علیہ السلام پر اکتفا کیا گیا، لیکن اَبۡنَآءَنَا میں ایک ہستی پر اکتفا نہیں کیاگیا۔ چونکہ فاطمہ (س) اور علی علیہ السلام کی کوئی نظیر نہیں تھی، لہٰذا ان کے ساتھ کسی اور کے لیے کوئی گنجائش نہ تھی، لیکن اَبۡنَآءَنَا میں دو ہستیاں ایک دوسرے کی نظیر تھیں، اس لیے یہاں دونوں کو بلایا۔
    سید بن طاؤس سعد السعود میں لکھتے ہیں: میں نے محمد ابن العباس ابن مروان کی کتاب انزل من القرآن فی النبی و اہل بیت ہمیں دیکھا کہ حدیث مباہلہ پچاس سے زائد صحابیوں سے مروی ہے۔ بعض ترجمہ نگاروں نے اَنْفُسَـنَا کا یہ ترجمہ کیا ہے: آؤ ہم اور تم خود بھی آ جائیں ۔ جبکہ آیت میں آنے کا نہیں بلانے کا ذکر ہے اور انسان اپنے آپ کو نہیں بلاتا۔ اگر نفس سے مراد خود رسول اللہؐ ہیں تو حضرت زھرا اور حسنین علیہم السلام کو ساتھ لینے سے حکم خدا کی تکمیل ہو گئی لیکن حضرت علی علیہ السلام کو ساتھ رکھنے کی آیت میں کس طرح گنجائش ہو سکتی ہے؟ تفسیر المنار نے علامہ عبدہ کا یہ قول اپنے صفحات پر ثبت کر کے محدثین، خاص طور پر اربابِ صحاح کے علمی مقام کو مخدوش کر دیا: مباہلہ میں حضور (ص) نے صرف علی، فاطمہ اور حسنین علیہم السلام کو ساتھ لیا۔ یہ متفقہ روایت ہے، لیکن یہ شیعوں کی روایت ہے اور انہوں نے اپنے خاص مقصد کے لیے اسے ہوا دی ہے۔ حتیٰ کہ بہت سے اہل سنت میں بھی یہ بات رائج ہو گئی اور اس حدیث کو گھڑنے والوں نے آیت کی تطبیق کا خیال بھی نہیں رکھا، کیونکہ عربی محاورہ میں نساء کہ کر اپنی بیٹی مراد نہیں لی جاتی۔(المنار 3: 322)۔
    جواب : 1۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ اربابِ صحاح مثلاً صحیح مسلم اور صحیح ترمذی، محدثین ، مؤرخین اور مفسرین کے پاس کوئی معیار نہیں ہے کہ وہ ایک من گھڑت روایت پر متفق ہو جاتے ہیں۔ اس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ اس کے بعد کسی صحیح محدث، کسی راوی اور کسی جرح و تعدیل کرنے والے پر وثوق نہیں رہتا ۔ 2۔کوئی شخص یہ دعویٰ نہیں کرتا کہ نساء کے معنی بیٹی ہیں اور روایات کا مفہوم بھی یہ نہیں ہے بلکہ روایات اس بات کو بالاتفاق بیان کرتی ہیں کہ حضور(ص) نے عملاً مباہلہ کے لیے نِسَآءَنَا کی جگہ صرف حضرت فاطمہ (س) کو اور اَنۡفُسَنَا کی جگہ صرف حضرت علی علیہ السلام کو ساتھ لیا۔ لہٰذا یہ حضرات ان الفاظ کے مصداق قرار پائے، نہ کہ مفہوم۔ ورنہ مفہوم و معنی میں گنجائش کے باوجود ان کے علاوہ کسی کو مباہلہ میں شریک نہیں کیا۔

  • @Sherazdk
    @Sherazdk 4 года назад +2

    جزاکم اللہ خیرا
    مولا علی علیہ السلام کے مذکورہ خطبے کے مصدر اصلی کا دیکر آپ نے بیان حق ادا کر دیا.... 🌹❤️🌹

  • @mohammadalihassan3389
    @mohammadalihassan3389 4 года назад +26

    جیو مولانا ہزاروں سال.تاحیات ظہور امام ع تک.

  • @khairuabbas2638
    @khairuabbas2638 4 года назад +8

    Allah Humma Sale Ala Muhammed WA Aale Muhammad swws WA Ajal Farjahum Ajmaeen WA Laan Adaihem Minal Awaleen Wal akhreen Aameen Ya Rabbul Aalameen

  • @durremuhammad5173
    @durremuhammad5173 4 года назад +6

    Mashallah zbrdst qbla allah pak apki taufeeqat men izafa frmaye

  • @shahgee3689
    @shahgee3689 4 года назад +1

    ماشاء اللہ علامہ صاحب آپ جیں
    علی حق علی حق علی حق علی حق علی حق علی واہ واہ

  • @irtizaali3852
    @irtizaali3852 4 года назад +10

    Kia bat hay molana sb sb ke mashallah. Jalali ka moan pr tamancha hy.

  • @sayedfarzandhussainshah1835
    @sayedfarzandhussainshah1835 4 года назад +2

    جزاک اللہِ ماشاء االلہ

  • @Hasnain_Abbas
    @Hasnain_Abbas 4 года назад +78

    یہ کام اے میرے مـــالک ضـــرور ہو جـــاۓ
    کہ قصر _ظلم و ستـم چور چور ہو جـــاۓ
    غرور خاک میں مـــل جاۓ کفـــر و باطل کا
    امـــام _وقت کـــا یا رب ظہـــور ہـــو جـــاۓ

  • @JabirHussain-hl5lx
    @JabirHussain-hl5lx 4 года назад +2

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے اپ کو امین مولانا صاحب کو اور توفیق دے آمین

  • @khairuabbas2638
    @khairuabbas2638 4 года назад +6

    Agha Sahab salamat rahey Aameen 5tan Pak A. S k sadqe se jazaqum Allah

  • @aliabbaszaidi9017
    @aliabbaszaidi9017 4 года назад +7

    Allah Salamat Rakhe
    Ahlulbayt (as) Ke Difa Karne Walo Ko

  • @rockstarrockstar-fp1oz
    @rockstarrockstar-fp1oz 4 года назад +5

    Allah shio ko salmt rkhe Allah hm ko ehle haq pe ese hi date rhne ki tofiq ataa kre🤲🥰

    • @sardarmuhammedsikhmuslimbr96
      @sardarmuhammedsikhmuslimbr96 2 года назад

      Ameen Suma Ameen
      Ahle Bait Hammer Dilo mein Haider Ya RasoolAllah... Ahle Bait Zindabad Zindabad ❤️❤️❤️❤️❤️❤️😭😭😭😭😭

  • @murtazagmr7341
    @murtazagmr7341 4 года назад +2

    ماشاءاللہ مولانا صاحب

  • @SyedAmeerhyder
    @SyedAmeerhyder 4 года назад +6

    mashallah maulana naeem abbas najfi shab apne bohat behtreen or ilimi jawab deya he jalai jahil ko

  • @butterfly12329
    @butterfly12329 4 года назад

    Excellent oration , beautifully explained... Marhabba... Khuda Salamat Rakhaiy...

  • @ranaranahussian5012
    @ranaranahussian5012 4 года назад +12

    ماشاءاللہ علامہ صاحب اللّٰہ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین

    • @bobbyrizvi7639
      @bobbyrizvi7639 4 года назад

      Allah aap ko salamt rkhe
      Ya ali madad

  • @Sherazdk
    @Sherazdk 4 года назад +2

    جزاکم اللہ قبلہ
    کتاب کے انتساب کی خوب تعریف بیان کی ہے آپ نے.
    جزاکم اللہ ماشاء اللہ
    🌹❤️🌹

  • @rizwanhussain5085
    @rizwanhussain5085 4 года назад +3

    قبلہ آپ نے تو یہ کمال کر دیا اللہ تعالیٰ آپ سے یقیناً راضی ھو گا اور قیامت کے دن جنابِ فاطمہ آپ کی شفاعت فرمائیں گی.

  • @riffattara6844
    @riffattara6844 4 года назад +1

    Masha Allha. Allha pak app ki hifazat kara ameen

  • @aghamaratibalialvi7044
    @aghamaratibalialvi7044 4 года назад +11

    ماشاءاللہ شیخنا الفاضل
    بہت خوب
    زبردست جواب

  • @AllahDitta-hn9nc
    @AllahDitta-hn9nc 4 года назад +4

    Mahshahallah Allah Apko Apni hifzuaman main Rakhe Elahe AAMEEN

  • @afsaralam6074
    @afsaralam6074 4 года назад +1

    علی ع کے معاملہ میں ہم آپکے ساتھ ہیں.

    • @SyedHussainiOfficial2771
      @SyedHussainiOfficial2771 4 года назад

      اور دشمنان علی ع کے معاملے میں؟؟؟

    • @afsaralam6074
      @afsaralam6074 4 года назад

      @@SyedHussainiOfficial2771 بہت مشکل شوال میرے لئے. لیکن بولنا ہی پرےگا دشمنان علی کے خلاف بھی آپ کے ساتھ ہوں.

  • @asfandyarkhan9223
    @asfandyarkhan9223 4 года назад +22

    ماشاءاللہ علامہ صاحب نے بہت ہی مدلل اور تفصیلی جواب دے کر عالم ہونے کا ثبوت دیا ہے۔ اور ایک عالم کی دلیل و برہان ہی اس کی صداقت کا ثبوت ہوتی ہے۔ کیونکہ جس کے پاس علم ہو وہی دلیل پیش کرسکتا ہے۔ جبکہ جلالی جیسے جاہل لوگ علمی خیانت کرکے اپنی جہالت کا ثبوت دیتے ہیں۔
    اللہ تعالٰی علامہ صاحب کو اجر عظیم عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

  • @nazirahmadratherbaramulla8685
    @nazirahmadratherbaramulla8685 4 года назад

    ماشاءاللہ اللہ آ پکو سلامت رکھے جیو

  • @abdulrazzaquekhaskhele9820
    @abdulrazzaquekhaskhele9820 4 года назад +4

    Geo Ulma e Haqah
    Allah awj apny hifaz wa aman men rakhy

  • @ricationop993
    @ricationop993 4 года назад +2

    Har dushmne AlheBait Awal oar Akir py beshmar lanat ta qayamat har lamha .(ameen)

  • @دلجانجگرعباسمولاعلی
    @دلجانجگرعباسمولاعلی 4 года назад +36

    ❤️💛💙💛❤️💛💙💛❤️💛💙💛❤️💛💙💛
    روحِ پیغمبرﷺ کی تھی ذاتِ علیؑ آئینہ دار
    وہ علیؑ جس سے ہے گُلزارِ نبوت پُر بہار
    عِلم کا در، ملکِ قرطاس و قلم کا شہریار
    عسکریت کا پیمبر، علم کا پروردگار
    ♥️💛💙💛♥️💛💙💛♥️💛💙💛♥️💛💙💛

  • @twinssisterentertainment
    @twinssisterentertainment 4 года назад +13

    ماشا اللہ علامہ صاحب اپکا جواب مکمل ہے اس سے اچھا جواب ہو ہی نہیں سکتا اسی لے تو کہتے ہیں کہ جاہل زاکروں کو مت سنو کیونکہ انہوں نے بات دلیل سے نہیں گالی سے کرنی ہوتی ہے

  • @sanagul1089
    @sanagul1089 4 года назад +1

    Maula as.khush rakhy apny himayation ko aur hamesha kii trhan hum sabkii taa qayamat aur baad az qayamat bhii muhkil kushaaii karty rahein! ELAHI aameen...🤲😭 Beshak Ali as.sarapaa haqq hein...♥️

  • @salmanzaidi7671
    @salmanzaidi7671 4 года назад +5

    Subhanallah janab maula aap ke hifazat kare.

  • @drsyedmunawarhussain9672
    @drsyedmunawarhussain9672 4 года назад +1

    MashAllah. JazakAllah

  • @mohammedrizwan1708
    @mohammedrizwan1708 4 года назад +3

    Jeo Moulana Moula Aap ko Salamat Rakhy ❤️💕💞

  • @Sherazdk
    @Sherazdk 4 года назад

    جزاکم اللہ خیرا
    قبلہ آپ کے بیان نے نا صرف اشرف حرامی کا منہ توڑ جواب دیا ہے بلکہ اہل تشیع کے علمی و فکری معیار کی سند بھی خوب پیش کی ہے.... 🌹❤️🌹

  • @shahidofficials9051
    @shahidofficials9051 4 года назад +5

    Masha Allah ❤️ Bohat Khoob❤️

  • @umerfarooqfarooq8137
    @umerfarooqfarooq8137 3 года назад

    MASHALLAH zaberdast Proof deya ha Molana sahab.

  • @qamarabbas6095
    @qamarabbas6095 4 года назад +5

    Mahsha Allah, Sir Mola APKO Salamt Rakhe (AMEEN)
    Us Azeem Allah Ka Lakh Lakh Sukar
    Hy kay Usne Mujhe na chez ko Shia
    Kay Ghar pida kia

  • @zulfikarshroff616
    @zulfikarshroff616 4 года назад +1

    Masaallaha kya khub Great explanation jio Bhai pardha fas ho gaya wah Bhai wah

  • @tariqsaeed8478
    @tariqsaeed8478 4 года назад +22

    Mashaallah Najfi Sb Salaamat Rahain

  • @alisarkar1442
    @alisarkar1442 4 года назад +2

    Behtereen jawaab diya ❤🙌

  • @ahmadthestudent
    @ahmadthestudent 4 года назад +10

    ❤یاعلی مدد❤
    ❤پیر مولا علی مدد ❤
    ❤مشکل کشاء علی مدد❤

  • @muhammadzeshanmehdi8656
    @muhammadzeshanmehdi8656 4 года назад +1

    kamal hy Allama sahb..behtreen or ilmi behs pesh ki ap ny..

  • @aliansarali5441
    @aliansarali5441 4 года назад +5

    Mashallah subhanella allah aape ko slamat rakhey aameen

  • @FSDGAMERS
    @FSDGAMERS 4 года назад +2

    Geo Allama sab you've done this job very well.

  • @kamranzaidi100
    @kamranzaidi100 4 года назад +11

    I'm amazed by his knowledge and speaking power. Bibi zebra in aalim ki hifazat karay. Wassalam

  • @suqlainforce3622
    @suqlainforce3622 4 года назад +5

    MashaAllah. Ye hui na baat. Jalaali ko be Naqaab kar diya

  • @sheyarsheyar7255
    @sheyarsheyar7255 4 года назад

    Masha Allah alama sahb you are great your way of talking is very gooooood

  • @ranaranahussian5012
    @ranaranahussian5012 4 года назад +8

    شیعہ حق اور سچ کا نام ہے جس کو بھی اعتراض ہے وہ اپنے حلالی ھونے کی تصدیق کرے

  • @syedreza2799
    @syedreza2799 Год назад +1

    Excellent ❤. May MOLLA bless you with his blessings. May God give you knowledge and wisdom to answer these anti RASOOL 😢 and his family (AS )

  • @mehsamabbas6542
    @mehsamabbas6542 4 года назад +3

    Geo Geo Allama Sahib boht khoob 💯❤️💪

  • @syedwajahatabbasnaqvi7935
    @syedwajahatabbasnaqvi7935 4 года назад +1

    MASHALLAH stay blessed Agha

  • @idealwoman7009
    @idealwoman7009 4 года назад +4

    Jio jio Ali waly. Mola ap ko sahat de.or
    Jalale ka moon Allah pak ne kala Kar deya hy.

  • @sumeranaz154
    @sumeranaz154 4 года назад

    MashaAllah .Mola salamaat rakhe.haq ada kr diya ap.nae Molana.khuda salmat rakhe.elshi ameen

  • @shahidakhtersyed5279
    @shahidakhtersyed5279 4 года назад +5

    Allah maulana mausoof ko salamat rakhe aur apne hifzo o aman mein rakhe, aameen,

  • @gadaaybabulilm3614
    @gadaaybabulilm3614 4 года назад +1

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وّآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

  • @zahidaasad5643
    @zahidaasad5643 4 года назад +4

    Is Par Allah Tala Ka Azab Nazil Ho Ga Insha Allah Bhot Jald Ya Apny Bap Yazeed Ka Pass Jay Ga Yani Wasil a Jahnum Ho Ga

  • @barkatali1172
    @barkatali1172 4 года назад

    ماشاہا اللہ سلامت رہو الل آپکی توفیقات میں اضافہ کرے

  • @tabeerhasansayed97
    @tabeerhasansayed97 4 года назад +11

    Ahlebaith ke dushmano par lanat beshumar aur Asharaf jalalee par lanat beshumar

  • @blackshark5573
    @blackshark5573 4 года назад +3

    LABBIAK YA HUSSAIN

  • @askaribegum5676
    @askaribegum5676 4 года назад +3

    Moula Ali a.s k dushmano par unlimited lannath 👹👺🙀🗡️ 3 Haram zada par Khuda ke lannath beshumar

  • @mesammujtaba236
    @mesammujtaba236 4 года назад +2

    ❤️💛💙💛❤️💛💙💛❤️💛💙💛❤️💛💙💛
    Agha Naeem ap salamat rahein

  • @Shia110hussaini
    @Shia110hussaini 4 года назад +13

    INSHALLAH hum Pakistan main Agr Uthy tw Zamana Yahan K Mukhalifeen ko Tareeekh main bhi nh Dhund paega INSHALLAH SHIA QOUM ko jagny ki zaroorat hai PAKISTAN hi main yai sher bany hain Pakistan sy bhi agr pakistan qoum uth jae tw Yai Ghustakh e Ahlybayt a.s kahin k nh raheingy

    • @fazalrehman9248
      @fazalrehman9248 4 года назад

      جو ابوبکّر عمر عثمان علی کا دشمن ہےوہ ہمارا دشمن ہے

    • @manig6771
      @manig6771 4 года назад

      En logo ny abhi sheyo ka pyaar dekha hay un ke sherafat ka najaz faidha utha rhy hay jab hum medan ma utar aay too en sab ke agay pechy sy bnd ho jy gee yeah log nasl e mavia hay or en ma ase b nasl e hay jo Nabi pak s.a.w k zamany ma jung sy bhaag jate thi yeah log kutty ke tarh bonk k waha guss jaty hay jaha sy nikly thy lanat ho en haramio k peero py or en py lAnat beshumaaaaaar

  • @AbdulRehman-kd1cv
    @AbdulRehman-kd1cv 4 года назад +3

    7:03
    ماشااللہ۔۔۔ جئیے آپ علامہ صاحب ❤

  • @saak7836
    @saak7836 4 года назад +9

    ہم بچپن سے اہلسنت برادران کو بھائی کہتے آئے ہیں لیکن اب سوچنا ہو گا

    • @aliasad7346
      @aliasad7346 4 года назад

      Lannt hai Sunni kanjar humare Bhai nhi ye wo harami qoom hai jis nay ale muhomad k muqabily par un k dushano ko muntakhib kia

    • @AbidAli-gf5ft
      @AbidAli-gf5ft 4 года назад

      @@aliasad7346 shia kisi muslman ka bhai nahin ho sakta
      Shia mojoosi ka bhai ho sakta he
      Shia yahoodi ka bhai ho sakta he
      Shia kalbhoshn yadeu ka bhai ho sakta he
      Shia hlakoo ka bhai ho skta he

    • @husnainbutt4871
      @husnainbutt4871 4 года назад

      @@aliasad7346 bhai bhai thand rakh maslaki nafrat mai na ulaj baz aa na ahle sunnat mere lea koi maine rakhta hai na ahle tashi mere lea sirf deen e islam maine rakhta hai jis ko Allah ne pasndedah karar dea kisi fitqe ko gali dene se phle is bat ka dehan rkh ke tere ps zra knowledge bhe ho warna ye bat yd rkh ke iran mai bhe phle yahood o nasara abad the jin ko muslmano ne shekast de ke Allah ka sacha deem sekhaya apni okat ke andr andr rah kr bat ki jye to achi bat hai iktelaf e ry apni jaga hota hai mgr ye nafrt pehlani hai to ye kabl e bardasht nhi

    • @knajamnajam9058
      @knajamnajam9058 4 года назад

      wajb ul qatal hai jalali or iski himayat krny waly bhi

    • @knajamnajam9058
      @knajamnajam9058 4 года назад

      ye sub haram ki pehdawar war hn ye ahly bait as se kbhi bh muhbt nh krskty

  • @bestvideos8953
    @bestvideos8953 4 года назад

    Allah is khaeen ka aisa ibratnaak anjam duniya ko dikhaye k is jaise tamam log jahannum ki jhalak se halak ho jayen aur jo maaon ki kokh mei hain wo isqaat ho jayen azaab ko dekh kar...aameen....wo sab mil kar aameen kahen jo H.Ali ke wafadaar hain...

  • @MirzaIrfanHaideralHussaini
    @MirzaIrfanHaideralHussaini 4 года назад +3

    قبلہ آپ سلامت رہیں ۔
    مجھے آپ سے استفادہ کرنا ہے کوئی رابطہ نمبر عنایت ہو

  • @STFAcademy
    @STFAcademy 4 года назад +1

    Masha Allah .... Allah paak bless you more ameen

  • @mubeensabrichanel7926
    @mubeensabrichanel7926 4 года назад +9

    Nice video . i am sunny but i want leave this group .because here is everyone person lie. I want to be like shia people. Whereas shia everyone person is a very honest . other then that shia people always protect the family of prophet.i hopefully you guys accept me.

    • @DailyBoltaWorld-s5q
      @DailyBoltaWorld-s5q 4 года назад

      Janab aap kaya kehna chah rahay hain.. k aap konsay group ko chorna chahtay hain...

    • @Hasnain_Abbas
      @Hasnain_Abbas 4 года назад

      Quran, 42:23
      ذَٰلِكَ ٱلَّذِي يُبَشِّرُ ٱللَّهُ عِبَادَهُ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّـٰلِحَٰتِۗ قُل لَّآ أَسۡـَٔلُكُمۡ عَلَيۡهِ أَجۡرًا إِلَّا ٱلۡمَوَدَّةَ فِي ٱلۡقُرۡبَىٰۗ
      That ˹reward˺ is the good news which Allah gives to His servants who believe and do good. Say, ˹O Prophet,˺ “I do not ask you for a reward for this ˹message˺-only honour for ˹our˺ kinship.”
      The love and respect of AHL e BAIT is reward for all the hard work done by Prophet MUHAMMAD Mustafa saww in teaching and preaching Islam. So, every Muslim is duty bound to follow and remain devoted towards Ahle BAIT

    • @syednaqvi7989
      @syednaqvi7989 4 года назад

      Mubeen sabri.
      Imam hussain as aab taak bulate hai koi hur ho to aa jai. Aapke liye darwaze hamesha khule hue hai. Aur hum shio ke paas haar sawal ka jawab hota hai shart ye hai ke dil ko khool kaar suno. Allah tumko rahe haq pe lai aur uspe sabit khadam rakhe.
      Khule hatho se tumhara istaqbal hai.

    • @antinasbiantikhuwarij8980
      @antinasbiantikhuwarij8980 4 года назад

      @@syedzainhaider453 main bhi ahle sunnat wal jamaat se belong karta hun. main pehle hi beezaar ho geya tha sunni aqeeda se . ab jalali ne sahi meaning main aqeeda e ahle sunnat pharna shuru kar dia hai . darasal yahi hai aqeeda e ahle sunnat . hazrat abu bakar hadith phare woh sache hain. nabi ki beti s.a quran allah ka kalam phare woh uffffffffff mere allah bus had ho gai yaar . khud kehtey hain ke jab allah pak ka kalaam samne aa jaye waaziyaa wahan hadith nahi dekhi jati aur muamlaa bhi accourding to bukhari miraas ka samne aa raha . yaar wallah e azeem ahle sunnat ek tu is naam ki jamaat dhor e nabwi s.a.w.w main nahi mill pa rahi muje kitaabo se sahi isnaad ke sath . balke yeh dhor e risalat ke balke abu hanifa ke zumana ke baad main kahin marz e wajood main aai hai. yeh tu haal hai

    • @mubeensabrichanel7926
      @mubeensabrichanel7926 4 года назад

      @@DailyBoltaWorld-s5q i am talk about sunny. bro

  • @alibhanbhro3321
    @alibhanbhro3321 4 года назад +1

    Masha Allah Molana Khuda Aap ki wakalat qabol kary.

  • @mirzajavedbaig1464
    @mirzajavedbaig1464 4 года назад +3

    jalali py lant beshumar

  • @sgulshannaqvi5072
    @sgulshannaqvi5072 4 года назад

    سبحان اللہ بیشک۔ بہترین۔

  • @alnaqvitv9263
    @alnaqvitv9263 4 года назад +9

    Bar Abu bakr Umar Usman Laanat ayesha thhi khata par🙌

    • @subuktegeen3215
      @subuktegeen3215 4 года назад

      Tum kown ho Jo fisaad phela rahe ho ?
      Delete kar do ye comment .

    • @alnaqvitv9263
      @alnaqvitv9263 4 года назад

      @@subuktegeen3215 Laakh kehte raho fasad fasad jisne Meri Maa siideqa fatima Zahra ko khata pe kha un ke baap dadao pe laanat karte rahege🙌

    • @subuktegeen3215
      @subuktegeen3215 4 года назад

      @@alnaqvitv9263
      Ayatullah Khameni aur bade Alimo ka fitwa suna hai , unho ne ahle Sunnat ke akabareen ko bura kehne se mana kiya hai ,

    • @subuktegeen3215
      @subuktegeen3215 4 года назад +3

      @@alnaqvitv9263
      Ahle bait ke dushmano par laanat likh do
      Kafi hai ,

    • @AbidAli-gf5ft
      @AbidAli-gf5ft 4 года назад

      @@alnaqvitv9263 bibi pak ko drbaron mein ja kr sadqa mangna aor na mehram logon ke saath takrar krna
      Bibi pak ka aysa kardar sabat karne walon pr laant
      Aor jo ali pak ko buz dil , aor nakkma , samjhtey hein , ke sher e khuda ko gidder sabat karne ki koshish krte hein
      Laant ayse aqeede pr

  • @safdarali7934
    @safdarali7934 4 года назад +1

    Ma sha Allah Allah pak apko jaza e khyr atta kry panjtan pak k sadqy mein aur yonhi haq bayan krny ki apko taqat atta kry panjtan pak k sadqy mein

  • @wafadar-e-abbasas4463
    @wafadar-e-abbasas4463 4 года назад

    Bohot khoob Maulana. Bohot khoob Masha Allah

  • @muhammadshahidalammuhammad8156
    @muhammadshahidalammuhammad8156 4 года назад

    or janab apne bhut achchha paighaam dia h .
    kitna khoobsurat kitna meetha kitne ajizana andaaz m kitni inkesari ke sath wah janab wah subhan allah .
    Janab
    daant fatkaar ke sath piyar bhara paighaam bhi.
    wah kia khoob .
    shukriya janab maulana sb qibla.
    Alllah haffiz .
    shahid India