Assalamoalaikum, Thanks so much for sending me this video! I was in Abdullah hall and later in S.N.Hall from 1975 to 81. Allah hamaari Federation ko hamesha salaamat rakhe, Aameen!
السلام علیکم پرویز بھائ میں معتصم باللہ N-3609 1975 تا 1980 *22 ممتاز ہاؤس* جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آپ *19 ممتاز ہاؤس* میں تھے۔ قابل رشک ہے آپ کی اردو دوستی، اللہ تعالی آپ کو قائم و دائم رکھے۔
وعلیکم سلام بھائی معتصم باللہ مجھے چار دہائیوں تک یاد رکھنے کا شکریہ۔ میں انیس نمبر میں نہیں بلکہ پندرہ ممتاز ہاؤس میں رہتا تھا انیس نمبر میں میرے تین اچھے دوست نسیم لظفر باقری , انیس خان اور مختار مکرانی رہا کرتے تھے۔ اس لئے وہاں میرا کافی اٹھنا بیٹھنا رہتا تھا اسی لئے آپ کو انیس نمبر یاد رہ گیا ہوگا۔ اردو ہماری زبان ہے ہماری تہذیب ہے ،علی گڑھ اور اردو لازم و ملزوم ہیں لہذا ہم علی گڑھ والے جہاں جاتے ہیں اردو اور مشاعرے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔
Zahra apa ko mera bahut salam aur mohabbaten
آمین
Thank you for the video. I had seen it live and am now reliving it.
Assalamoalaikum, Thanks so much for sending me this video! I was in Abdullah hall and later in S.N.Hall from 1975 to 81. Allah hamaari Federation ko hamesha salaamat rakhe, Aameen!
السلام علیکم پرویز بھائ
میں معتصم باللہ N-3609
1975 تا 1980 *22 ممتاز ہاؤس*
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے آپ *19 ممتاز ہاؤس* میں تھے۔
قابل رشک ہے آپ کی اردو دوستی، اللہ تعالی آپ کو قائم و دائم رکھے۔
وعلیکم سلام بھائی معتصم باللہ
مجھے چار دہائیوں تک یاد رکھنے کا شکریہ۔ میں انیس نمبر میں نہیں بلکہ پندرہ ممتاز ہاؤس میں رہتا تھا انیس نمبر میں میرے تین اچھے دوست نسیم لظفر باقری , انیس خان اور مختار مکرانی رہا کرتے تھے۔ اس لئے وہاں میرا کافی اٹھنا بیٹھنا رہتا تھا اسی لئے آپ کو انیس نمبر یاد رہ گیا ہوگا۔
اردو ہماری زبان ہے ہماری تہذیب ہے ،علی گڑھ اور اردو لازم و ملزوم ہیں لہذا ہم علی گڑھ والے جہاں جاتے ہیں اردو اور مشاعرے اپنے ساتھ لے جاتے ہیں۔
@@perwaizjafri1 Tx