Sir plz ap ne jo nadir ki pod cast main ghalat ages batayi hain huzrat Ali umer aur abubakr ki uski tasheeh ker den . Because yeh aisi history nahi hai jo logon ko maloom nahi
Sir ,mai aap ki fan hu.par is ummt ko itne dhokd mil chke hai ki dar lagta hai mukammal bharosa karne se. AAP NE HAZRAT USMAN ( RA) KAnaam nahi liya ..unhe bhi tu muslim forces ki mukhalfat hui thi??kya kisi ne Sir k muh se Hazrat usman (ra) ka zikr suna hai kisi lecture mein tu plz batayen..Taki mai apne zehen se ye vasvasa nikal saku..
Yaqeenan yeh sach tum ne khud k liya bola hai. Tum 14th century k alim hu na. Khud bhi gumrah hu aur logon ko bhi gumrah kartay hu. Allah un k hal pe rehem karay ju thain follow kartay hain.
کیا ہر کوئی کچھ بھی بولے اور ہم تنقید بھی نہ کریں؟ کفار نے رسول اللّٰہ ﷺ پر بھی تنقید کیا تھا لیکن آپﷺ نے تعمیری جواب دے کر اُن کو مطمئن کیا اور وہ مسلمان ہوگئے۔ آپ لوگ ایک عام سے لیکچرار پر تنقید برداشت نہیں کرسکتے اور خود کو اپنے گمان میں مُحمدﷺ کے امت کا اعلیٰ ترین مومن تصور کرتے ہو۔ ساحل عدیم بار بار پاکستانی قوم کو فلسطین کے حق میں جنگ پر اکساتے ہیں تو وہ خود صاحبِ حیثیت ہوتے ہوئے کفار سے کیوں جنگ نہیں کرتے؟ رسول اللّٰہﷺ نے دینِ اسلام کے لیے تو اپنا لہو مبارک بھی بہایا تھا، دندانِ مبارک تک بھی شھید کیا تھا۔ ساحل عدیم صاحب بس خود کو عقلِ کُل اور دینِ اسلام کا ٹھیکدار سمجھتے ہیں اور سارے پاکستانی علماء پر حقارت سے تنقید کرتے ہیں اور عجیب انداز سے کہتے ہیں یہ پاکستانی علماء، یہ پاکستانی ابّا اماں دادا دادی، یہ پاکستانی فلاں، یہ پاکستانی فلاں،،،، جب یونیورسٹیز میں کوئی اُن سے سوال کرتا ہے تو وہ پانی کا بوتل اسٹائل سے اٹھا کر منہ سے لگا کر حیوانوں کی طرح کھڑے ہو کر پانی پیتے ہیں اور ادھورا جواب دے کر بات کو بدل دیتے ہیں، سوالی حیران ہو جاتا ہے یا مزید الجھ جاتا ہے۔ جن کو پانی پینے کا آداب معلوم نہیں ہے وہ کیا آپ کو صیح راستہ دکھائے گا؟ آپ سے گزارش ہے قرآن کو سمجھ کے پڑھو اپنی زندگی کی خود اصلاح کرو۔
Bilkul hamain bohat saray hukmah chahiyain
Jo right person hn wo rab ki hifazat me hn.
wha a brilliant question by duaa
Sir plz ap ne jo nadir ki pod cast main ghalat ages batayi hain huzrat Ali umer aur abubakr ki uski tasheeh ker den . Because yeh aisi history nahi hai jo logon ko maloom nahi
Hazrat Umer(RA) was a warrior not a motivational speaker.
Dont exaggerate. Typical psychological issue in Sub-Continent.
بعیت toorny ka kaffara kia hy. Or kia is k wabal bhoot ziada hy. Majbori me torey tu kia hy.
Sir ,mai aap ki fan hu.par is ummt ko itne dhokd mil chke hai ki dar lagta hai mukammal bharosa karne se. AAP NE HAZRAT USMAN ( RA) KAnaam nahi liya ..unhe bhi tu muslim forces ki mukhalfat hui thi??kya kisi ne Sir k muh se Hazrat usman (ra) ka zikr suna hai kisi lecture mein tu plz batayen..Taki mai apne zehen se ye vasvasa nikal saku..
How we get the zoom link
Yaqeenan yeh sach tum ne khud k liya bola hai. Tum 14th century k alim hu na. Khud bhi gumrah hu aur logon ko bhi gumrah kartay hu. Allah un k hal pe rehem karay ju thain follow kartay hain.
Waqai tyyarri hi nahi hai. ......
ساحل عدیم صاحب آپ نے اب تک باتوں کے علاوہ فلسطین کے لیے کیا کیا ہے؟
Ap ny in ky sare lecture ne sune sawae tanqeed ky
ہہی تو کہہ رہا ہوں، لیکچر کے علاوہ عملی کام کیا کیا ہے؟
کیا کسی ایک فلسطینی یتیم بچے یا بچی کو کم از کم ایک گلاس پانی پلائی ہے؟
کیا ہر کوئی کچھ بھی بولے اور ہم تنقید بھی نہ کریں؟
کفار نے رسول اللّٰہ ﷺ پر بھی تنقید کیا تھا لیکن آپﷺ نے تعمیری جواب دے کر اُن کو مطمئن کیا اور وہ مسلمان ہوگئے۔
آپ لوگ ایک عام سے لیکچرار پر تنقید برداشت نہیں کرسکتے اور خود کو اپنے گمان میں مُحمدﷺ کے امت کا اعلیٰ ترین مومن تصور کرتے ہو۔
ساحل عدیم بار بار پاکستانی قوم کو فلسطین کے حق میں جنگ پر اکساتے ہیں تو وہ خود صاحبِ حیثیت ہوتے ہوئے کفار سے کیوں جنگ نہیں کرتے؟
رسول اللّٰہﷺ نے دینِ اسلام کے لیے تو اپنا لہو مبارک بھی بہایا تھا، دندانِ مبارک تک بھی شھید کیا تھا۔
ساحل عدیم صاحب بس خود کو عقلِ کُل اور دینِ اسلام کا ٹھیکدار سمجھتے ہیں اور سارے پاکستانی علماء پر حقارت سے تنقید کرتے ہیں اور عجیب انداز سے کہتے ہیں یہ پاکستانی علماء، یہ پاکستانی ابّا اماں دادا دادی، یہ پاکستانی فلاں، یہ پاکستانی فلاں،،،، جب یونیورسٹیز میں کوئی اُن سے سوال کرتا ہے تو وہ پانی کا بوتل اسٹائل سے اٹھا کر منہ سے لگا کر حیوانوں کی طرح کھڑے ہو کر پانی پیتے ہیں اور ادھورا جواب دے کر بات کو بدل دیتے ہیں، سوالی حیران ہو جاتا ہے یا مزید الجھ جاتا ہے۔
جن کو پانی پینے کا آداب معلوم نہیں ہے وہ کیا آپ کو صیح راستہ دکھائے گا؟
آپ سے گزارش ہے قرآن کو سمجھ کے پڑھو اپنی زندگی کی خود اصلاح کرو۔
اپ نے جو کیا ھے وہ بتا دیں ?
اختر صاحب
ساحل صاحب کڑروں روپے پہنچا چکے ھیں وہاں کے معصوم بچوں کےلیے ۔۔۔ساحل عدیم کو اپ شائد پہلی بار سن رھے ھیں