بہت اعلٰی ویڈیو۔۔۔کمرشل بنیادوں پر کتنے رقبے پر سالانہ کتنا منافع ھے۔۔؟۔مثلا ہر یونٹ پر ہر دو ماہ کے سائکل پر کتنا خرچہ ھے ؟ کتنی پیداوار ھے؟ اور اخراجات کے بعد کتنا منافع ھے؟؟ جزاک اللہ
سر میری ایک ایکڑ زمین ہے اس میں اگر میں یہ کیچوے پوری زمین پہ ڈال دوں تو وہ تین مہینے کے لیے چھوڑ دو تو میری زمین کی فصل کیسی ہوگی کہیں فصل کو تو نقصان نہیں پہنچائے گا اس پہ سر ایک ویڈیو بنائیں اور ہمیں معلومات دیں شکریہ نوازش جزاک اللہ
کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ کمپوسٹ کھیت میں ڈالنے کے بعد یہ ورم کھیت میں پیدا ہوتے ہیں یا نہیں؟ دوسرا سوال اگر کمپوسٹ میں انڈے ہونے کی وجہ سے اگر کھیت میں ورم پیدا ہو بھی جائیں تو انکو خوراک کہں سے ملے گی؟
ماشاءاللہ
بہترین رہنمائی تعلیم +تجربہ کا بہترین نمونہ
اللّٰہ پاک صحتِ سلامتی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
بہت اعلٰی ویڈیو۔۔۔کمرشل بنیادوں پر کتنے رقبے پر سالانہ کتنا منافع ھے۔۔؟۔مثلا ہر یونٹ پر ہر دو ماہ کے سائکل پر کتنا خرچہ ھے ؟ کتنی پیداوار ھے؟ اور اخراجات کے بعد کتنا منافع ھے؟؟ جزاک اللہ
گھر میں پودوں کےلیے ورمی کیمپوز چاہیے 10-15 پودے ھیں اس کا استعمال بتا ئیں فی پودا
ریٹ فی کلوگرام اور ایڈریس جہاں سے ملتا ھے
Mashallha g keya bate he hazrat sahib ki g esy video zaror banya karin esy logr samny lain
ماشاءاللہ عباس صاحب بہت اچھی ویڈیو ہے
Thanks
Great vlog
ماشاءاللہ ۔۔۔بہت ہی معلوماتی ویڈیو ھے ۔ایک سوال پوچھنا ھے کہ ورمی کمپوسٹ فی ایکڑ استعمال کرنے کی مقدار کیا ھو گی اور کتنے وقفے سے استعمال کی جائے ۔۔۔
Mashallah very detailed, informative and to the point video. Thanks for sharing knowledge. Keep it up.
Thanks
سر محمد انیس ضلع ٹھٹھا گجو شہر شکریہ
Very good information
Do you have some videos on popular forestation . I am interested Sir.
Mahammad Abbas Sahib ... Bohat Bohat Shukriya
Price ?
Well done
JazakALLAH
I am in Sindh
I wish everyone start using Vermicompost
Rate ... should be reasonable ... Red-Wrigler price is NOT favorable
سر میری ایک ایکڑ زمین ہے اس میں اگر میں یہ کیچوے پوری زمین پہ ڈال دوں تو وہ تین مہینے کے لیے چھوڑ دو تو میری زمین کی فصل کیسی ہوگی کہیں فصل کو تو نقصان نہیں پہنچائے گا اس پہ سر ایک ویڈیو بنائیں اور ہمیں معلومات دیں شکریہ نوازش جزاک اللہ
Y zameen k worms nhi hn, y just thandy goobar pr hi survive krty hn, y kitchen Waste pr
اپکاکنٹکٹیٹ نمبر کیاہےاگر اپ سےلیناچاہیں
WhatsApp 03067371730
خالد مقصود بھائ کا کانٹیکٹ نمبر دے سکتے ہوں تو پلیز
کوئی یہ بتا سکتا ہے کہ کمپوسٹ کھیت میں ڈالنے کے بعد یہ ورم کھیت میں پیدا ہوتے ہیں یا نہیں؟
دوسرا سوال
اگر کمپوسٹ میں انڈے ہونے کی وجہ سے اگر کھیت میں ورم پیدا ہو بھی جائیں تو انکو خوراک کہں سے ملے گی؟
اسلام علیکم ورم کمپوسٹ سے نہیں پیدا ہوتا اس لیے خوراک کی فکر نہ کریں اگر پیدا ہو جائے تو جلدی مر جائیں گے
اپ نے اتنی گندی ویڈیو بناکے نہ کوئی ان کا ایڈریس نہ نمبر کچھ بھی نہیں دیا