Molana Hafiz Muhammad Yousaf Pasrori Topic Aqeeda Tauheed.1996.Zafar Okara Official

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 16 ноя 2024

Комментарии • 18

  • @imranrabbaniofficial2217
    @imranrabbaniofficial2217 2 года назад +1

    ماشاءاللہ جی ماشاءاللہ

  • @zainshoaib2293
    @zainshoaib2293 2 года назад +1

    زبردست ماشاءاللہ

  • @differentideas2437
    @differentideas2437 Год назад +1

    MAA SHA ALLAH MAA SHA ALLAH JAZAK ALLAH HO KHAIRA KASERAH SUBHAN ALLAH SUBHAN ALLAH ALLAH HO AKBAR KABEERAH WAL HAMDO LELLAH HE KASERAH WA SUBHAN ALLAH HE BOKRATAN WA ASEELAH WA SUBHAN ALLAH HE BOKRATAN WA ASEELAH....
    LA AE LAHA ILLALLAH HO WAHDAH HO LA SHAREEKA LAH LAHOL MULKO WALAHOL HAMDO WA HOWA AALLAH QULEY SHAI IN QADEER....
    LA TAQNATU MIN RAHAM TU ALLAH
    LA TAQNATU MIN RAHAM TU ALLAH LA TAQNATU MIN RAHAM TU ALLAH...
    LA AE LAHA ILLALLAH HO WAHDAH HO LA SHAREEKA LAH LAHOL MULKO WALAHOL HAMDO WA HOWA AALLAH QULEY SHAI IN QADEER...
    LA AE LAHA ILLALLAH HO WAHDAH HO LA SHAREEKA LAH LAHOL MULKO WALAHOL HAMDO WA HOWA AALLAH QULEY SHAI IN QADEER....
    Nahi Hey, NAHI HEY, NAHI HEY KOI MAABOOD E BARHAQ SIWAY ALLAH ZOLJELALLAH HO K....
    ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR ALLAH HO AKBAR KABEERAH WAL HAMDO LELLAH HE KASERAH WA SUBHAN ALLAH HE BOKRATAN WA ASEELAH...

  • @muhammadloqmanmughal2333
    @muhammadloqmanmughal2333 2 года назад +1

    ماشاء اللہ

  • @AliIslamicOfficial1
    @AliIslamicOfficial1 Год назад +1

    ❤❤ماشاءاللّٰه

  • @lovelyboyboy9621
    @lovelyboyboy9621 2 года назад +2

    MA SHA ALLAH

  • @abduladi3141
    @abduladi3141 Год назад

    ماشاءاللہ

  • @naeemayoub6583
    @naeemayoub6583 2 года назад +1

    ماشاءاللّٰه

  • @mohammadabubakar1664
    @mohammadabubakar1664 2 года назад +2

    Very nice

  • @zulqernainhidarzulqernainh3137
    @zulqernainhidarzulqernainh3137 2 года назад +3

    Mashallah

  • @AdrresMUHHAL-tz5bx
    @AdrresMUHHAL-tz5bx 8 месяцев назад

    💚💐💚🌹❤masha.allah❤sobhanallah❤🌹💚💐💚

  • @AllahHu-hi5lj
    @AllahHu-hi5lj Год назад

    MashaAllah

  • @shahzadmehar2818
    @shahzadmehar2818 3 месяца назад

  • @muhmmdimuhmmdi
    @muhmmdimuhmmdi Год назад

    😢

  • @AdrresMUHHAL-tz5bx
    @AdrresMUHHAL-tz5bx 7 месяцев назад

    ❤🌺🌼🌾🌴❤️‍🩹Mashallah❤️‍🩹🌴🌾🌼🌺❤👍

  • @mohammedyaseen2235
    @mohammedyaseen2235 Год назад +1

    یہ شخص یوسف پسروری اہلِ سنت والجماعت سے نہیں ھے، یہ ایک الگ نئے فرقے سے تعلق رکھتا ھے جس نے "اہلِ سنت" نام کی جگہ اپنے فرقے کا نام "اہلِ حدیث" رکھ لیا ھے۔ تمام اہلِ سنت شرعی مسائل میں اپنے اہلِ سنت علماء سے رجوع کریں۔ اس مبیّنہ "اہلِ حدیث" فرقے نے دین میں تبدیلی کر دی ھے، اور اپنی مرضی کا الگ دین بنا لیا ھے؛ ان کے دین میں اور باقی پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کے دین میں فرق ھے؛ صرف مثالیں دیتا ہوں: اس فرقے کے دین میں تراویح اور تہجد ایک ہی نماز کا نام ھے، یہ دو الگ الگ نمازیں نہیں ہیں (جبکہ باقی تمام مسلمانوں کے نزدیک یہ دو مختلف نمازیں ہیں - تراویح صرف رمضان میں ادا کی جاتی ھے اور تہجد سارا سال پڑھی جاتی ھے)۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر مقتدی امام کے پیچھے باجماعت نماز میں رکوع میں شامل ہو (یعنی دیر سے آیا جب امام رکوع میں تھا اور رکوع میں شامل ہو گیا یعنی اسے رکوع مل گیا) تو اسے وہ رکعت پوری مل گئی، یہ مسئلہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس نام نہاد "اہلِ حدیث" فرقے والوں کے نئے دین میں رکوع میں شامل ہونے سے رکعت نہیں ملتی۔ ایک اور مثال دیکھیں: تمام مسلمانوں کے نزدیک قرآن (مصحف) کو بغیر وضو کے ہاتھ لگانا جائز نہیں؛ مگر اس نئے "اہلِ حدیث" فرقہ کے دین میں جائز ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو ایک ساتھ تین طلاقیں دے دے تو تینوں طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں، یہ 1400 سال سے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت کا اجماعی مسئلہ ھے، لیکن اس "اہلِ حدیث" فرقے کے نئے دین میں ایک ساتھ تین طلاق دینے سے صرف ایک طلاق واقع ہوتی ھے۔ ایک اور مثال دیکھیں: فرقہ "اہلِ حدیث" نے اپنے لیئے نماز جنازہ بھی الگ بنائی ہوئی ھے. مسلمانوں کے نزدیک نمازِ جنازہ سرّی ہوتی ھے (اونچی آواز سے نہیں پڑھی جاتی؛ جیسے ظہر اور عصر کی نمازیں سرّی ہوتی ہیں)؛ لیکن "اہلِ حدیث" فرقے کے دین میں نمازِ جنازہ جہری ہوتی ھے (یعنی اونچی آواز کے ساتھ پڑھتے ہیں، جیسے فجر یا مغرب وغیرہ کی نمازیں ہوتی ہیں). ایک اور مثال دیکھیں: مسلمانوں کے دین کے مطابق ذو الحجہ کے مہینے میں (عید الاضحی کے موقع پر) قربانی کے تین دن ہیں، اور یہی دین رسول اللہ اور صحابہ کرام سے اب تک چلا آ رہا ھے۔ پوری امت تین دنوں میں قربانی کرتی ھے۔ اس "اہلِ حدیث" نامی فرقے نے جہاں دین میں اور بہت سی تبدیلیاں کی ہیں وہیں اس فرقے نے قربانی کے دن بھی تین کے بجائے چار بنا لیئے ہیں۔ عرض کر دوں کہ یہ صرف چند مثالیں ہیں۔ یعنی اس فرقے نے پوری امتِ اسلامیہ یعنی اہلِ سنت سے الگ ہو کر اپنا مختلف تبدیل شدہ دین بنا لیا ھے۔ اس کا مطلب تو آپ سمجھ گئے ہوں گے ، مطلب صاف ظاہر ھے کہ ان کے نزدیک 1400 سال سے ساری کی ساری امتِ اسلامیہ غلط ھے، یعنی سارے مسلمان شروع اسلام سے ہی غلط چلے آ رہے ہیں؛ دوسرے لفظوں میں ان کی نظروں میں اسلام ہی شروع سے غلط ھے۔ اور حضرات، آپ حیران نہیں ہوں گے؟ یہ سوچ کر کہ اس فرقے کے عقیدے کے مطابق پوری امتِ اسلامیہ کو تو رسول اللہ کے زمانے سے ہی دین سمجھ نہیں آیا لیکن 1400 سال کے بعد اس نئے فرقے "اہلِ حدیث" کو اسلام صحیح سمجھ آ گیا؟

  • @muhammadikhlaq2171
    @muhammadikhlaq2171 2 года назад +1

    Mashallah

  • @m.haroon850
    @m.haroon850 2 года назад +1

    Mashallah