Sarrak kinaray jacket mein parray 12 lakh Punjab Police k Constable ne asal malik tak pohncha diye

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 мар 2020
  • سڑک کنارے جیکٹ میں پڑے 12لاکھ روپے پنجاب پولیس کے کانسٹیبل نے اصل مالک تک پہنچا دیے، ایمانداری کی ایک نئی تاریخ رقم کردی

Комментарии • 3,1 тыс.

  • @naveedali3077
    @naveedali3077 4 года назад +118

    کاش ہمارے ملک پاکستان میں ہر پولیس والا اس بھائی جیسا ہو. ..تو ملک حالات ایسے ٹھیک ہو جائے. .جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے. ....
    امن کے پھول ہر جگہ نمودار ہو. .آمین. .....

  • @MrHappyprince499
    @MrHappyprince499 4 года назад +148

    ہم ایک خراب پولیس والے کو دیکھ کے پوری پولیس فورس کو بُرا کہتے ہیں کیا ایک اچھے پولیس آفیسر کو دیکھ کے بھی پوری فورس کو اچھا کہ سکتے ہیں

  • @UsmanMian1001
    @UsmanMian1001 4 года назад +63

    Yar Is Police Waley Bhai Ko Dil Key Gehrayo Se Salam Hai Allah Inhey Hemesha Khush Rakhey Ameen.

  • @powers4you692
    @powers4you692 3 года назад +8

    Kabi kisi police wale ko aj Tak mene salute nhi kiyaa ....
    Magar is Allah ke bande ko dil se intna peyar aur respect detaa hu ran isko dunia ki sari khusiyan dede........ Allah isko dunia ki har kushi dedo.....

  • @lineofcontrolkashmir7418
    @lineofcontrolkashmir7418 4 года назад +392

    یہ ہیں اصل قائد اعظم کے سپاہی. اللہ تعالی آپ جیسے جوان قوم کو عطاکرتا رہے

  • @mnawazkhan2653
    @mnawazkhan2653 4 года назад +244

    سلام ہو فرحان بھا ی کے عظیم والدین کو ۔۔۔۔جنہوں نے ایسے شیر کی پرورش کی ۔۔یہ ہما ر ا فخر ہیں ۔۔۔۔۔ماشاءالله

  • @sufyainkhan9885
    @sufyainkhan9885 4 года назад +61

    اللہ تعالیٰ سب مسلمانوں کی مشکلات دور کریں اور ان سب کو کامیابی سے نوازے آمین⁦♥️⁩

    • @yousufshahidmughal9283
      @yousufshahidmughal9283 3 года назад

      کیوں چھڈ گیا ایں لوکاں دیاں من کے
      توں تے واقف ایں میری رگ رگ توں

    • @yousufshahidmughal9283
      @yousufshahidmughal9283 3 года назад

      کیوں چھڈ گیا ایں لوکاں دیاں من کے
      توں تے واقف ایں میری رگ رگ توں

    • @rksteels5993
      @rksteels5993 3 года назад

      آمین بھائی اپکو بھی

    • @ahmedrose8862
      @ahmedrose8862 3 года назад

      MashAllah

    • @khadijajaved3599
      @khadijajaved3599 3 года назад

      À

  • @mastanaamir6962
    @mastanaamir6962 3 года назад +24

    تری خوشبو نہئ ملتی ترا چہرا نہئ ملتا
    ہمیں تو بھرے شہر میں تیرے جیسا نہیں ملتا
    🤟🤟💫

  • @waseemhashmi3631
    @waseemhashmi3631 4 года назад +73

    یاسر شامی اللہ تعالیٰ تمہیں عزت دے میری آنکھوں میں آنسو رک نہیں پا رہے زندہ باد پولیس جوان
    پاکستان زندہ باد

  • @rajaarman8650
    @rajaarman8650 4 года назад +57

    ماشااللہ ایک سچا پاکستانی اور ایک سچا مسلمان (ایمانداری)

  • @alig505
    @alig505 3 года назад

    شکریہ پولیس میں بڑے اچھے افسران ملازمین بہت ہے الللہ پاک انکا ستارہ اقبال بلند رکھے بڑے محنتی فرحان اور مخلص صبرمند تھے اگر ایمان کمزور ہوتا لیکر گھر چلا جاتا الللہ پاک سب کو ایمانداری کا حوصلہ دے شکریہ ریاض چودھری

  • @publicvoice1540
    @publicvoice1540 3 года назад

    اللہ اکبر۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔یہ ہیں ہمارے معاشرے کہ عظیم لوگ جن کہ مثبت کردار اور ایمانداری کی وجہ سے یہ دنیا قائم ہے آللہ پاک اس عظیم انسان ہمیشہ خوش رکھے سدا آباد رکھے آمین

  • @AbdulQadeer-lg1dw
    @AbdulQadeer-lg1dw 4 года назад +53

    بھاٸی فرحان بیگ اللہ پاک آپ کو خوش رکھیں
    پنجاب پولیس زندہ باد
    پاکستان پایندہ باد
    پاکستان آرمی اور پنجاب پولیس کو سلام

  • @Ourshow321
    @Ourshow321 4 года назад +107

    میرے پاس الفاظ نہیں ہیں
    اللہ کے نیک بندے اس طرح ہوتے ہیں
    آنکھون سے آنسو نہیں روک سکا میں
    دل سے سلیوٹ ہے شیر دل محافظ جناب فرحان بیگ صاحب کو
    ❤🇵🇰

  • @quranpeaceofheart928
    @quranpeaceofheart928 3 года назад +11

    آنکھوں میں آنسو آگئے یہ وڈیو دیکھ کر یہ دنیا ایسے نیک لوگوں کی وجہ سے آباد ہے ورنہ کب کی غرق ہوچکی ہوتی یہ دنیا

    • @afridi5056
      @afridi5056 2 года назад

      Naik ke Bache ye sab drama hai

  • @qaisarjaved2592
    @qaisarjaved2592 4 года назад +13

    MA Sha Allah police wala honest bhi Hai aur MA Sha Allah stylish bhi Allah talla istiqamat atta farmaye ameen.

  • @arshadjamil4977
    @arshadjamil4977 4 года назад +74

    اس پولیس والے بھاٸی کو دل سے سلام 💙💜
    جزاک اللہ 💙

    • @abdulrahmanrahman5929
      @abdulrahmanrahman5929 4 года назад

      Shaar hny AP police officer Bhai Allah pk apko lambi Umar Dy ameeeen

    • @tariqminhas786
      @tariqminhas786 4 года назад

      بھائی جان سعودی عرب میں پرگروام دیکھا کر خوشی میں آنسوؤں آگیا اور رور رور کے دعائیں کی پولیس واے بھائی کے لئے

    • @ranaiqbal1318
      @ranaiqbal1318 4 года назад +1

      Rana irfan

  • @bilalbilalkhan5749
    @bilalbilalkhan5749 4 года назад +21

    ان جیسے لوگوں کی ہمارے ملک ک ضرورت ہے
    proud of u😘

  • @allinonemushahidaalam8099
    @allinonemushahidaalam8099 3 года назад +1

    میں انڈیا سے ہوں میرا نام مشاہد ہے فرحان سر میں آپ کو اور آپ کی ایمان داری کو سلام پیش کرتا ہوں اور پوری انسانیت آپ کو سلام پیش کرتی ہے۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے فرحان سر۔

  • @salmaraniofficial7116
    @salmaraniofficial7116 4 года назад

    ماشاءاللہ اللہ پاک ایسے ایماندار پولیس والوں کو اللہ پاک سلامت رکھے

  • @mailkhanifmohammad6106
    @mailkhanifmohammad6106 4 года назад +67

    اللہ پاک ان بھائی صاحب کو بہت سی آسانیاں عطا فرمائے ۔ امین یہ اللہ پاک کا ولی ھے

    • @adnanghayas8406
      @adnanghayas8406 4 года назад

      Ameen

    • @syedabidraza2190
      @syedabidraza2190 4 года назад

      Syed Abid Raza. Is police bhai ko is ka ajar mile bohat imandar hai salam pesh karta hoon

  • @SubEngineerOnline
    @SubEngineerOnline 4 года назад +133

    سلام اس ماں کے لعل کو
    یہی وہ لوگ ہیں جنکو میں پولیس کہتا ہوں
    باقی نہی معلوم کون ہیں لیکن یہی ہے پولیس
    اسکا بدل اللہ آپکو جنت کی صورت دیگا بھائی آمین ان شا اللہ

    • @lifebeautiful1122
      @lifebeautiful1122 4 года назад +1

      💯👌👌👌

    • @ummarkhyamm7139
      @ummarkhyamm7139 4 года назад +3

      بلے بھئی بلے واہ واہ میرے دوست تیری عظمت کو لاکھوں سلام۔ او پاکستانیوں دیکھ لو پاکستان میں تبدیلی اور ایمانی انقلاب آنا شروع ہو گیا ہے۔ یہ ہے تبدیلی جس کو عمران خان لے کر آنا چاہتا ہے۔ اے میرے ملک کے پیارے پاکستانی محافظ ، تجھے اور تیری عظیم ماں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ کرامت علی سعودی عربیہ۔

    • @ummarkhyamm7139
      @ummarkhyamm7139 4 года назад +5

      مدینہ کی ریاست کے ثمرات آنا شروع ہو گئے ہیں بارش کا پہلا قطرہ آ گیا ہے۔ اب بارش بھی ضرور آ ئے گی۔ انشاء اللہ۔اس عظیم انسان کو میری طرف سے بہت بہت سلام۔ کرامت علی فرام سعودی عربیہ۔

    • @nadiausmanslife4898
      @nadiausmanslife4898 4 года назад

      Ma Sha Allah zaberdust

  • @wiseajmal439
    @wiseajmal439 4 года назад +4

    اللہ پاک ان صاحب کو جزا دے۔ اور کی بیٹوں کے نصیب اچھے کرے۔ اور ہمیں رزق حلال کمانے کی توفیق دے۔

  • @Rafay4731
    @Rafay4731 3 года назад

    ماشاءاللہ یہ ہے تربیت ہمارے اسلام کی ،
    اور ایسے ہوتے ہیں ہمارے ایمان والے محافظ ،
    ہمیں فخر ہے ہمارے ملک اور ہمارے زندہ پاکستانیوں پر ،
    میری آنکھوں میں آنسو آگئے جب فرحان صاحب نے کہا کہ میں تین بیٹیوں کا باپ ہوں اور جیکٹ اٹھا کے کلمہ طیبہ پڑھ کر دریا کی طرف بھاگنا شروع کر دیا تاکہ کسی اور کی جان کو خطرہ نا ہو ،
    سلیوٹ سلیوٹ سلیوٹ، ہمارے محافظ فرحان صاحب کو 🌹🌹

  • @rajasamikhan3315
    @rajasamikhan3315 4 года назад +59

    ماشاء اللہ.
    سلوٹ ے ایسے ایماندار پولیس والوں کو.
    یہ ہیں اصل ہیرو اصل زندگی میں.
    Sir salute hai aap ko 🙋‍♂️🙋‍♂️🙋‍♂️

  • @malikzeeshanshani8167
    @malikzeeshanshani8167 4 года назад +26

    میرے پاس الفاظ نہیں ہیں
    اللہ کے نیک بندے اس طرح ہوتے ہیں
    آنکھون سے آنسو نہیں روک سکا میں
    دل سے سلیوٹ ہے شیر دل محافظ جناب فرحان بیگ صاحب کو

  • @abdullahnoor3320
    @abdullahnoor3320 Год назад

    الحمدللہ کہ میرےپاکستان میں آج بھی ایماندار پولیس موجود ہیں میں بہت ایپریشیٹ کرتی ہوں کہ انکا کام بہت ہی سراہےجانےکےقابل ہے

  • @ranakamranhussain9826
    @ranakamranhussain9826 4 года назад +1

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ آپ کی غیبی مدد فرمائے فرحان بھائی بہت اچھے انسان ہیں آپ اللہ آپ کو صحت اور خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے آمین

  • @mianshaheryarofficial35
    @mianshaheryarofficial35 4 года назад +35

    ماشاءالله سلام ہے ایمان دار سپاہی کو👍✊

  • @mrafayrafay8111
    @mrafayrafay8111 4 года назад +18

    ماشاءاللہ گریٹ مین۔الله ﷻاسکا حامی وناصر ھو سلام ھے اس انسان کو

  • @galaxyprincess8401
    @galaxyprincess8401 4 года назад +10

    JazakAllah such a nice person ♥️♥️🥰😊

  • @muhammadtufail7998
    @muhammadtufail7998 4 года назад +16

    Weldone honest police officer.may Allah bless u wealth good health with long respectable life.
    Salute u and yr great parents too.love u too.

  • @farhankambohvlogs7499
    @farhankambohvlogs7499 4 года назад +21

    پاکستان رینجرز کا ایک سپاہی آپ کو سلام پیش کرتا ہے ۔

  • @tajjbhawalGuj
    @tajjbhawalGuj 4 года назад +29

    سیلوٹ پیش کرتا ہوں اس نوجوان پولیس والے کو ۔اللہ آپ کو اس ایمانداری کا اجر دے۔آمین

  • @mazhariqbalislamicvideos4828
    @mazhariqbalislamicvideos4828 3 года назад

    اللہُ تعالٰی سب پولیس والوں کو ایسے ہی ایمانداری کے ساتھ پاکستانی عوام کو انصاف فراہم کرنا چاہئیے اللہُ تعالٰی ان سب پولیس والوں کو نیک اور صالح حیات زندگی عطا فرمائے آمین

  • @arorganicfoods
    @arorganicfoods 4 года назад +6

    Mashallah great Punjab police zindabad 🥰🤲😇

  • @mehraajbalochvlogs9050
    @mehraajbalochvlogs9050 4 года назад +66

    سلام ھے اس بہادر فوجی کو اسکو کہتے ھے میرا اصل پاکستان سرخ سلام اس بھای کو لو فرام بلوچستان ❤❤

  • @amirnawaz6759
    @amirnawaz6759 4 года назад +117

    ALLAH es police waly ki rizq may barkat ata farmaye

  • @hoptayyabhazro6376
    @hoptayyabhazro6376 3 года назад

    ماشاء اللہ
    پاکستان اور قوم کاسر فخر سے بلند کردیا ہے
    پنجاب ایمان دار پولیس کو سلام
    خدا کی قسم بہت رونا آیا
    اللہ اسکی سات نسلوں کو بھی سلامت رکھے ماشاء اللہ
    ھم انکے ٹیکسوں سے تنخواہ لی اب میرا فرض بنتاھے انکی امانت واپس کرو

  • @azharqadri8404
    @azharqadri8404 3 года назад

    Bohat khobsurat msg. Pakistan zindabad punjb police zindabad

  • @Doaba1313
    @Doaba1313 4 года назад +7

    Hum eh Constable bhi ko Dil se Salute karte hai Allah hamesha khush rakhe bhai ko
    ( INDIA PUNJAB )

  • @rajputreports3962
    @rajputreports3962 4 года назад +50

    He is very honest police man should be reward for his action💝👏

  • @MuhammadUsman-bh7hy
    @MuhammadUsman-bh7hy 4 года назад +1

    2no Hathon se salam ha sir apko..❤❤❤

  • @khalidfareed8416
    @khalidfareed8416 3 года назад

    ماشاءاللّٰه الللہ زندگی رکھے پنجاب پولیس زندہ باد

  • @ShakirKhan-xd3iv
    @ShakirKhan-xd3iv 4 года назад +34

    ماشاءاللہ جزاك اللهُ‎ھمیشہ خوشں رھوھمیشہ خوشں رھواللہ آپکو صحت دےآمین

  • @asadaminattariasadaminatta5659
    @asadaminattariasadaminatta5659 4 года назад +24

    بہت خوب اللہ آپ کو سلامت رکھے امین

  • @ranafahadrana9099
    @ranafahadrana9099 3 года назад +1

    I am a police officer but salute salute you Mirza Farhan Baig Sahab Allah Tala aapko lambi Jindagi De

  • @AnsariAli-ux1fu
    @AnsariAli-ux1fu 3 года назад +1

    ماشاءاللہ، سبحان اللہ، اپنی زندگی میں ہم نے ایسا ایمان دار پولیس پہلی بار دیکھا ۔ جب کہ سنا ھے کہ پولیس، ظالم، رشوت خور اور ہفتہ وصولی میں پیش پیش رہتی ھے ۔۔ جس بندے کے پیسے ہیں اسے چاہیئے کہ تقریبا" ایک لاکھ نہیں تو پچاس ہزار
    دے دیں ۔ اس ایمان دار پولیس نے نیکی اور ثواب کے ساتھ ایک مثال قائم کی ۔۔ یوم جمہوریہ کے موقع پر انھیں صدر جمہوریہ پاکستان کے ہاتھوں انعام و میڈل دینا چاہیے، پتہ نہیں آپ کے ہاں یہ رواج ھے کہ نہیں ۔۔ پڑوسی ملک سے پولیس کانسٹیبل کو خراج تحسین و عقیدت، اللہ انھیں بہت دولت غیب سے عطاء فرمائے گا ۔انشاءاللہ ۔انڈیا ۔

  • @space8045
    @space8045 4 года назад +26

    Proud Pakistani 💖love from india🇮🇳

  • @pardesifanda9328
    @pardesifanda9328 4 года назад +42

    ماشاءالله اللہ‎ اس پولیس والے کو ترقی دے اور باکی سب کو بھی ہدایت دے امین

  • @kashifnaqvi7236
    @kashifnaqvi7236 4 года назад

    Dil khush kar dia farhan sahab💞💞💞💞👌👌👌👌👌🙏🙏🙏🙏🙏👏👏👏👏👏👏

  • @user-fp7pj9tu2r
    @user-fp7pj9tu2r 3 года назад +2

    امتحان تھا جسکو اچھے سے پاس کر گیا یہ انسان
    اللہ اسکا اجر ضرور دے گا 😊☺😍

  • @rajasahab6400
    @rajasahab6400 4 года назад +6

    سب پولیس والے السے نہیں ہوتے ہیں السے پولیس کو ہم اسلام پش کرتے ہیں اللہ پاک آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے امین ثم امین یارب العالمین اللہ پاک آپ ہمیشہ خوش و خرم رکھے امین ثم امین یا رب العالمین

  • @NaeemKhan-jb5pw
    @NaeemKhan-jb5pw 4 года назад +11

    زندہ عرفان بھائی جان اللّٰہ تعالیٰ سدا خوش رکھے

  • @salmanmahmood1622
    @salmanmahmood1622 4 года назад

    Punjab Police mei ye wo 20 percent Emaandar aur achay Police walay hain jo wakai mei tarif k like hain.. In ko Dil sy Salute

  • @rifatmanan9204
    @rifatmanan9204 3 года назад

    میں فرحان بھائی اور ان کی ایمانداری کو سلام پیش کرتی ہوں حقیقت ہے کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں اگر اس محکمے میں سب لوگ ہی کرپٹ ھوں تو یہ محکمہ چل نہ سکےان جیسے نیک اور ایماندار لوگوں سے ہی یہ محکمہ قائم ہے اللہ فرحان بھائی اور ان کے خاندان پر اپنی خاص رحمت نازل فرمائے آمین

  • @freetuber5640
    @freetuber5640 4 года назад +263

    Salute to the Brave Officers and People of Islamic Republic of Pakistan

    • @malikhunter
      @malikhunter 4 года назад +1

      subscribe kro

    • @malikhunter
      @malikhunter 4 года назад

      ​@786 Zeeshan shakeel. ap mery channel ko suscribe kr ky coment ma done lihko ma apka chnnel suscribe kr deta ho

    • @302pakistangaming7
      @302pakistangaming7 4 года назад

      Good

  • @Khuramali-lx9qc
    @Khuramali-lx9qc 4 года назад +24

    اللہ تعالی ان جیسے افسران اور پیدا کرے ان کو اللہ تعالی سلامت رکھے آمین آمین آمین آمین

  • @shahfahadkhetran6732
    @shahfahadkhetran6732 3 года назад

    ماشاءاللہ ہمارا بہادر سپاہی سلام ہے آپ کو اللہ پاک آپ کو عزت کی زندگی بخشے اور غیبی خزانوں سے آپ کی مدد فرمائے

  • @al_islam1911
    @al_islam1911 3 года назад

    اللّٰہ تبارک و تعالٰی اس پولیس ہیڈ کانسٹیبل کے صدقے میری اور میرے اہلِ خانہ کی بلاحساب مغفرت فرمائے. اٰمین

  • @johngoldman5823
    @johngoldman5823 4 года назад +31

    Very impressive, he definitely deserves a raise and some reward.

  • @nooralamkhankhan1349
    @nooralamkhankhan1349 4 года назад +23

    Mashaallah. Super sir..
    🇮🇳

  • @scorpianboy8870
    @scorpianboy8870 3 года назад +1

    Salute you mr.farhan....agr ap wo raqm ly jaty...to ap apny zameer k lye mujrim aur qayamt k din is raqam ki wjah se gunegaar teharty..jo aj tk khatam ho chuki hoti...magr ye azeem kam kr k ap qayamt k din b kamyab...aur hum sb pakistaniyon k lye ap ek misaal hain...love you farhan......good job.....

  • @sultanmf
    @sultanmf 3 года назад

    زندہ باد۔ جیو فرحان۔ رلا دتا ای یار۔ ماشاء اللہ 😀👍🇵🇰

  • @sultanmahmoodbhatti5127
    @sultanmahmoodbhatti5127 4 года назад +28

    پنجاب پولیس زندہ باد پاکستان زندہ باد 🇵🇰

  • @mohammadzulfiqar6027
    @mohammadzulfiqar6027 4 года назад +40

    ماشاء اللہ فرمان جیسے پولیس والوں کی اس ملک کو اشد ضرورت ہے

  • @razilalizy8843
    @razilalizy8843 3 года назад

    Salute Sir 👑💝 End Kr Diya Sir 💯

  • @chusmanehsan1732
    @chusmanehsan1732 4 года назад

    Mzaa aa gya yaat prpud h pakistani or punjab ka hony ka love you farhan baig sahb

  • @awaispervaiz7463
    @awaispervaiz7463 4 года назад +20

    Ma Sha Allah 😇 ❤️ Punjab police zinda bad.

  • @malikzainawan6348
    @malikzainawan6348 4 года назад +16

    Inho ne 12 lakh wapis kiye hain Allah Pak inko itna de ga jitna kisi ki souch bi nahi hogi ❤Beshak Allah Pak behtreen karta ha ❤

  • @markhor4785
    @markhor4785 3 года назад +2

    love u ho gya yr ❤🇵🇰
    salute h sir
    Punjab police zindabad
    Pakistan Zindabad 🇵🇰

  • @MuhammadIqbal-km7bg
    @MuhammadIqbal-km7bg 3 года назад

    ماشااللہ اللہ تعالی اس پولیس والے کو ہمیشہ ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے امین

  • @inaambhatti2169
    @inaambhatti2169 4 года назад +15

    Punjab Police Zinda Bad
    Ma Farhan Baiag Sab ko Salam Pash Krta Ho
    Allah Pak Farhan Sab Ko Or On Ky Ghar Walo Salamt Rakhy

  • @TARIQCANADA83
    @TARIQCANADA83 4 года назад +33

    May Allah bless this Police guy who show the honesty. Aameen

  • @sherazhussain7408
    @sherazhussain7408 3 года назад

    MashaAllah gud farhan baig Sahab Punjab police zindabad

  • @ateeqgujjar753
    @ateeqgujjar753 4 года назад +1

    Allah Tallah frhan sahib ko lmbi zindgi de or hamesha Khush rakhay Aameen

  • @user-yc7cm6cg5s
    @user-yc7cm6cg5s 4 года назад +8

    اس ایمانداربھائی پولیس والےکوسلام

  • @zoraibveligs417
    @zoraibveligs417 4 года назад +38

    سلوٹ سر اپ کی عظمت کو۔ھمیں اپ پر فخر ھے

  • @gfdgfd9438
    @gfdgfd9438 3 года назад +1

    یہی مسئلہ ہے ایماندار اور بہادر لوگوں کو ترقی نہی ملتی افسر وہی بنتا ہے جو کرپٹ ہو

  • @sunnysk7465
    @sunnysk7465 3 года назад +1

    Bhai great job well done har koi police 🚓 Wala asa nhi hota Farhan Bhai ko salute Hy Pakistan zindabad.

  • @bashirahmad5254
    @bashirahmad5254 4 года назад +17

    اللہ قسم اگر مجھے بارہ کروڑ بھی ملے۔میں واپس کردوں گا۔یہ تو حرام ھے۔ایک دن کا ٹوٹل زندگی ھے۔میں پولیس کو سلوٹ پیش کرتا ھوں۔

  • @PAFBEAST
    @PAFBEAST 4 года назад +21

    I feel very emotional for listening his conversation with cop,n i feel proud of having such a faithful n honest cop officers, i salute to him🖤💓

  • @shakeelanjumrajpoot5227
    @shakeelanjumrajpoot5227 3 года назад

    کمال ہے یار ۔۔😍😍❤️💚💯

  • @javediqbal-jp1qn
    @javediqbal-jp1qn 4 года назад +35

    This policeman should be promote as a honoury inspector, this is my highly recommendation to higher authority.

  • @qayyom
    @qayyom 4 года назад +10

    سلام ہے بھائی آپ کے اس عمل کو، اللّٰہ کریم قبول فرمائے آمین

  • @Amrabbasmalik9966
    @Amrabbasmalik9966 3 года назад

    Farhan biag sb insan nhi hn asy log khuda ki trf sy farishty hoty hn jo apna farz ada kr rhy hn or puri imandari sy kr rhy... Sada salamat rahen sir..

  • @zuhairnasir1746
    @zuhairnasir1746 3 года назад

    yasir shami you are hundred percent right
    You re doing verywell. well don punjab police IG PUNJAB IS REQUESTED KINDLY REWARD THIS GENTLEMAN.CONSTABLE .
    WELLDONE
    WELLDONE .
    WELLDONE .

  • @amazingsupermaster7757
    @amazingsupermaster7757 4 года назад +18

    اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ و برکاتہ جزاک اللّٰہ
    🌸سبحان اللّٰہ 🌸 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌸
    اللّٰہ پاک خوش رکھے ایمان کے ساتھ اور دو جہاں کی خوشیاں دے آمین ثمہ آمین۔💚
    اللّٰہ پاک خزانہء غیب سے نوازے آمین۔🌸

  • @saraikidost7711
    @saraikidost7711 4 года назад +41

    ‏ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ہو۔۔۔۔۔
    اور یاد مُحمدﷺ کی میرے دل میں بسی ہو

  • @MuhammadIqbal-km7bg
    @MuhammadIqbal-km7bg 3 года назад

    پولیس میں اس طرح کے عظیم اور مجاہد لوگ بھی ہیں

  • @piyarahmed4192
    @piyarahmed4192 4 года назад +1

    Masallh Mubarak Masallh very good lifeofsyra

  • @arshadjaan7321
    @arshadjaan7321 4 года назад +5

    Main is Bhai ko salaam pesh karta hon Allah pak lambi zindagi ata farmai aamen meri aankhon se khoshi ke aanson agai 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @ashrafm2054
    @ashrafm2054 4 года назад +16

    ماشاءاللہ تبارک اللہ پاکستان زندہ آباد
    جزاک اللہ سدا خوش رھو بھائی۔

  • @englishjourneywithzain9632
    @englishjourneywithzain9632 4 года назад +1

    Awesome.... Stay blessed dear amigo

  • @ziakhanzk2122
    @ziakhanzk2122 3 года назад

    U got my words ... perfect example of honesty Nd bravery... salut to ur entire family...

  • @Arsalism
    @Arsalism 4 года назад +8

    Masha Allah bohat he pyari video. Yehi hamara deen kehta hey or yehi hamara Emaan hey ❤️🇵🇰

  • @tulipgirl1616
    @tulipgirl1616 4 года назад +5

    MashaAllah MashaAllah Allah khush rkhy I police walay Ko hmesha

  • @dailyroutinenayabkesangg1138
    @dailyroutinenayabkesangg1138 4 года назад

    Proud of you srrrrr...kassamm see bhutt kushii hotyy ke Pakistan MN itnyy honest logg be rahtyy haii..✨♥️

  • @nasiriqbal3651
    @nasiriqbal3651 4 года назад +6

    Mashallah ALLAH apko aur b izat dy aur kamyabi dy ameen.

    • @muhammadbutt5564
      @muhammadbutt5564 3 года назад

      ماشاء الله تبارك الله بہت خوب اللہ پاک انکی مشکلات سب آسان فرمائے اچے انسانوں کو سلام پیش کرتا ہوں

  • @muhammadjuma7997
    @muhammadjuma7997 4 года назад +8

    ماشاللہ ماشاللہ ماشاللہ