ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میں تقریباً 3 مہینے سے Keto پر ہوں اور میں نے اپنا وزن 6kg کم کیا ہے ۔۔ میرا اصل مسئلہ یہ ہے کہ میرے Platelets ایک سال سے کم ہیں جو کہ 64000 سے 102000 تک رہےہیں آجکل یہ 84000 ہیں ۔۔ میرے سارے Test بھی ٹھیک ہیں جن میں Vit B12 بھی شامل ہے ۔۔ مہربانی فرما کر مجھے مشورہ دیں کہ میں Platelets کو کیسے increase کر سکتا ہوں اور دوسری بات کہ کیا میں جم اور Hard training کر سکتا ہوں ۔۔۔؟؟؟؟ بہت مہربانی ۔۔۔❤❤❤
بہت ہی اجھے اور بہتر انداز میں کیمیائی ترکیب کے سمجھایا ہے آپنے۔ آواز سے مشرف صاحب یاد آگئے ۔ جزاک اللہ ۔
ڈاکٹر صاحب آپ بہت اچھاسمجھاتے ہیں۔ بہترین ویڈیو کی ایک خاص وجہ دھیرے اور نرمی سے بولنا بھی ہے
بے حد مکمل معلومات فراہم کی ہیں
جزاک اللہ ڈاکٹر جنید۔
Dr sab mera uric acid 7point tak hy many kabi red meat kabi nhi khaya mn ek 40 year urat hon.
Jazakumullah khair Dr sahib. Good information for us.
Dr hm veggiterian ha meat tu bakra eid pr b nahi pakaty phir b barha hoa ha or vitamin D calcium b kum ha
Good information 👍👍👍
some patients get increased Uric Acid along with raised Cretin value. What would your goodself suggest diet wise?
Dr sb rat ko pinyo main buht bychani rhti hai please is pr bhi video bnaye thanks
بہترین
Very nice of you sir. Valuable information. Thanks 👍👍
Sir , ghutno mn jo dard hota hy kya wo b uric acid ki waja se hota hy
Again a very good Video, you tell un answered questions with latest research.
Assallamu Allikum sir blood infections par b ek video banaye infections kaise kam kare pls
Great sir g
Great info Dr SB.
Sir mujse RA fecter positive hai, Meri age 35 hai , muje vitamin d, a ,k ko kesey Lena chahiye kindly guit me
Sir kindly make a video on hives
❤jazak'Allahu'Khaira❤
یوریک ایسڈ اگر زیادہ ہے تو گوشت کے علاؤہ اور کون سی چیزیں نہیں کھانا پلیز ضرور جواب دیں
Sir very informative video ❤️ Thank you
Excellent
Ise conrol kese kia jay
Mera uric acid 9.9 hy , paon zameen pe nhi rkha jata, muje medicine konsi leni chaien
Thank you very much sir
Jazakallah
thanks🥰🥰
Sir, mutton ?😢
Mutton mn b uric acid hota hy
Ji han, is se uric acid barh sakta
Neem or mahndi ky sabz paty khay G.lemon khay dasi hu or chelk bij sath khay gy.mutakl ilaj he .table tampering he G
❤❤❤
ڈاکٹر صاحب بہت شکریہ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب میں تقریباً 3 مہینے سے Keto پر ہوں اور میں نے اپنا وزن 6kg کم کیا ہے ۔۔ میرا اصل مسئلہ یہ ہے کہ میرے Platelets ایک سال سے کم ہیں جو کہ 64000 سے 102000 تک رہےہیں آجکل یہ 84000 ہیں ۔۔ میرے سارے Test بھی ٹھیک ہیں جن میں Vit B12 بھی شامل ہے ۔۔ مہربانی فرما کر مجھے مشورہ دیں کہ میں Platelets کو کیسے increase کر سکتا ہوں اور دوسری بات کہ کیا میں جم اور Hard training کر سکتا ہوں ۔۔۔؟؟؟؟
بہت مہربانی ۔۔۔❤❤❤
میری کچھ ویڈیوز ڈینگی کے موضوع پر ہے۔ آپ اسے دیکھ کر بھی پلیٹیلیٹس کے حوالے سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
Jazakallaha ❤❤❤
بہت چھوٹے حروف نہیں لکھا کریں پلیز پلیز پلیز پلیز 🙏🙏
بہت شکریہ توجہ دلانے کے لئے۔ انشاءاللہ آئندہ خیال رکھوں گا۔
بہت بہت شکریہ متوجہ ہو کر جواب دینے کا 🎉❤