Islami Taleemat Ki Roshni Main Azan Naam Rakhna Darust Nahin, Behtar Hai Koi Aur ISlamic Naam Select Kar Lain, Azan Se Milte Julte Naamon K Liye Meri New Video Dekhain. ruclips.net/video/97om5vmx7-I/видео.html Jazak ALLAH💖
Qismat.taqdeer. zindage mout.ya sab Kuch Allah ki taraf sa Hain..na k Naam ki wajh sa.agr naam sa qismat achi hoti tu sab log wahi naam rakh leta.Allah pe imaan or yaqeen rako na k naam wagera pe..mind it
ہمارے ہاں اس کا عمومی استعمال فارسی زبان کے مطابق ہے، چناں چہ ’’زیان‘‘/ ’’زیاں‘‘ (زا کے نیچے زیر اور یا کے اوپر فتحہ بغیر تشدید کے) کا معنی ہے: نقصان، ضرر اور خسارہ، لہذا یہ نام رکھنا درست نہیں۔
’’دَیَّان‘‘( دال پر زبر اور یا پر تشدید کے ساتھ) كے معني هيں: بدله دينے والا / فیصلہ کرنے والا اور یہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ہے ، یہ نام رکھنا درست ہے ، البتہ ''عبد '' ساتھ لگائیں (یعنی ’’عبد الدیان‘‘ ) یہ زیادہ بہتر ہے۔باقی دیان (دال کے نیچے زیر کے ساتھ ) کے نام رکھنے کے اعتبار سے کوئی خاص معنی نہیں۔ بچے کا نام "داؤد" رکھنا نہ صرف افضل ہے، بلکہ باعثِ ثواب بھی ہے۔ حضرت داؤد علیہ السلام اللہ تبارک وتعالیٰ کے برگذیدہ نبی تھے اور حضرت سلیمان علیہ السلام کے والد تھے۔ دعا معنی کے اعتبار سے اچھا نام نہیں ہے، اس لیے بہتر یہ ہے کہ اس کی جگہ ، خدیجہ، حفصہ، فاطمہ، مریم، عائشہ وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام رکھ دیا جائے۔ جزاک اللہ
نہایت ہی خوبصورت نام ہے۔ جلیل القدر صحابی اور خلیفہ ثانی کا نام ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جلالی نام ہے لیکن یہ بات غلط ہے۔ اس نام کی فضیلت اور برکت کے لیے یہی کافی ہے کہ یہ نام نبی ﷺ کی دُعا ہے۔ اور آپ ﷺ کی زبانِ اقدس پہ بار بار آیا ہے۔ جزاک اللہ
بعض کتابوں میں ”رامین“ کا معنی فرماں بردار اور مطیع کے لکھے ہیں، اس لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے؛ البتہ بہتر یہ ہے کہ ازواجِ مطہرات، حضراتِ صحابیات اور امت کی برگزیدہ خواتین کے ناموں پر لڑکی کا نام رکھا جائے؛ اس لیے اگر ہوسکے تو ”رامین“ کے بہ جائے ازواجِ مطہرات یا صحابیات کے ناموں مثلاً جویریہ، صفیّہ، سودة، عاتکہ، اسما، شفا، حفصہ وغیرہ میں سے کوئی نام منتخب کرلیا جائے۔ "رائمہ" کے معنی ہیں ''قصد و ارادہ کرنے والی''،لہٰذا یہ نیت کر کے کہ یہ بچی نیک کاموں کا قصد و ارادہ کرنے والی ہوگی" رائمہ" نام رکھنا درست ہے۔ جزاک اللہ
''روحان'' (''راء''کے فتحہ کے ساتھ اس )کے معنی :رزق، روزی،خوشبودار پھول کے ہیں ۔مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم زنیرہ زاء پر زیر، اور نون پر تشدید اور زیر کے ساتھ ایک صحابیہ کا نام ہے، اور صحابہ وصحابیات کے نام رکھنا باعث برکت ہے ۔ انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے اسماء گرامی کی نسبت سے نام رکھنے میں صرف نسبت کافی ہے، معنیٰ کا لحاظ ضروری نہیں۔ البتہ ان مقدس شخصیات کے علاوہ دیگرناموں میں معنی بھی ملحوظ رکھناچاہیے۔ زاء پر پیش، نون پر تشدید اور اور زبر کے ساتھ اس لفظ کے معنی نا مناسب ہیں ، اس بنا پر پہلے تلفظ کے مطابق نام تبدیل کروادیں ۔ فقط واللہ أعلم جزاک اللہ
G Alhamd O Lillah Bohat Hi Khoobsurat Aur Ba Barkat Naam Hai. Yeh ALLAH K Akhri Nabi SAWW K Sahabi Hain Jinhon Ne 10 Saal Huzoor Ki Khidamt Ki Hai Aur Bohat Si Ahadees Riwayt Ki Hain. Jazak ALLAH u Khair...
مذکورہ لفظ "زوہان" کا معنی لغت کی کتابوں میں نہ مل سکا، لہٰذا ایسے بے معنی لفظ سے نام رکھنے کے بجائے کسی اچھے معنی والے نام کا انتخاب کیا جائے، بہتر یہ کہ عبداللہ یا عبدالرحمن نام رکھا جائے یا انبیاء علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا دیگر بزرگوں کے نام پر نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
"زَوْحَان" عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں: ہٹنا، الگ ہونا۔ (القاموس الوحید)۔ اس نام کے بجائے کسی نبی علیہ السلام یا کسی صحابی (رضی اللہ عنہ) کا نام رکھ لیا جائے۔"
سمیر کے معنی رات میں قصہ سنانے والا، باتیں کرنے والا۔ ثمیر کے معنی، پھل دار ، بار آور، نتیجہ خیز۔ ”عزیر“ عربی زبان کا لفظ نہیں، جس کی وجہ سے عربی لغت میں اس کا معنی نہیں ملتا۔ مذکورہ نام کی نسبت چوں کہ اللہ ایک نبی علیہ السلام کے ساتھ ہے، جس کے سبب نام رکھنے میں یہی نسبت کافی ہے، معنی معلوم ہونا ضروری نہیں۔ دونوں نام رکھنا درست ہیں۔ فقط واللہ اعلم جزاک اللہ خیرا
ھرمماشاءالله Bahuth khoob❤
Jazak ALLAH ❤️💖
❤❤❤ Masha Allah subhaan Allah ❤❤❤
ماشاء اللہ جزاک اللہ
AshaAllah, Naamoun Ma sadqa-e- JAREYA ,...BOHAT KHOOB.😊
Jazak ALLAH💖
..
Mohammad Ahmed bas ya hi sab say azeem ha janab Sarkar Mohammad Mustafa S A W W
G Be Shak, Jazak ALLAH💖💖
@@QuranWazifamene apny bety ka nam Mohammed Ahmad rakha hy
Very impressed video jazak Allah
Jazak ALLAH💖
SubhanAllah MashaAllah wawai khoobsurat nam hain
Jazak ALLAH💖
Walaikum Assalam Warahmatullahi Barakatu, Jazakallah khair DUA ki Darkhast 🤲
Ameen, Jazak ALLAH
JazakAllah bilkhair ❤❤❤❤❤
Jazak ALLAH ❤️
Masha Allah ❤❤❤❤❤
Jazak ALLAH ❤️💖
Subhan Allah Mashaa Allah
Jazak ALLAH ❤️
Milhan bhut payara name hai mai ny apny bety ka rakha hai ap ki video dikh k new born babay❤
Ma Sha ALLAH,
Jazak ALLAH
Allah Pak, Sehat Tandrusti Aur Umar e Daraz Ata Farmaye, Ameen
Mashallah most beautiful names jazzakAllah
Jazak ALLAH ❤️
MashaAllah Payaray Naam hain
Jazak ALLAH💖
Ameeeen summa Ameeeen 🤲💕
Masha'Allah subhanallah bhut khubsurat name hen jazakallah
Jazak ALLAH ❤️
SubhanAllah,MashaAllah
Jazak ALLAH ❤️
سبحان الله بيشك
Jazak ALLAH💖💖
Shukriya
Masha allah allah pak ke brkt
Jazak ALLAH ❤️
SSubhanAllahjzak Allah❤
Jazak ALLAH ❤️
Masahallah Masahallah ❤️
Jazak ALLAH💖
اصحاب رسول کی کیا بات ہیے جنہوں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا چہرا پر نور دیکھا ماشاءاللہ سبحان اللہ
Be Shak, Subhan ALLAH, Jazak ALLAH💖💖
Nice mashaallah khald bin walid, JILHABEEB, Muslim bin aqeel, jarrar,
Jazak ALLAH💖
Both acheche naam hn mashaAllah jazakalAllah
Jazak ALLAH💖
Masha Allah most beautiful names .Jazak Allah.🙏
Jazak ALLAH💖
Aameen summa aameen
@@QuranWazifaઃઌૌૡૌથ
.
@@abahad8971 wr wwww RAJA shahziab
سبحان الله
Mashallah SubhanAllah 😊
Jazak ALLAH ❤️
❤❤❤سبھان اللھ❤❤❤❤
Jazak ALLAH💖
Hazrat mere bete ke liye bhi koi khubsurat Naam bataen
Ahl e Bait Aur Sahaba K Naamon Main Se Jo Bhi Naam Apko Pasand Ho
Jazak ALLAH
Jaldi bataiyega
Masnad naam ki kya mayne hain
Maa shallah
Aur bhi nam btaya krein
MASHA ALLAH
آمین❤
Very beautiful😍💓
Jazak ALLAH ❤️
Mashallah jazakallah
Jazak ALLAH ❤️💖
Plz lucky baby girl naam bhi bataye
Good
So beautiful name
Jazak ALLAH💖
Mashallah
❤
V nice
Jazak ALLAH ❤️💖💕
Beautiful names Masha Allah
Jazak ALLAH ❤️
جزاك اللهُ خیر کثیرا
Mashalha subhnalha alha Pak hmy bi ya pyary nam krkhny ki tofeq dy ameen Suma ameen alhao ameen
Ameen, Jazak ALLAH💖
لڑکیوں کے نام بھی بتائیں
اگلی کسی ویڈیو میں بیان کروں گا۔ ان شاء اللہ تبارک وتعالیٰ
جزاک اللہ
Thanks sir.
Jazak ALLAH ❤️
Subhanallha mashallhah
Jazak ALLAH ❤️
Mre bety ka name azan hai. Kya ye name sai hay ?
Islami Taleemat Ki Roshni Main Azan Naam Rakhna Darust Nahin, Behtar Hai Koi Aur ISlamic Naam Select Kar Lain, Azan Se Milte Julte Naamon K Liye Meri New Video Dekhain.
ruclips.net/video/97om5vmx7-I/видео.html
Jazak ALLAH💖
Subhan Allah beshak ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazak ALLAH ❤️
Zimal nam KY bary my btayi plz
MashaAllah
ماشاءاللہ ،،،
Jazak ALLAH💖
Qismat.taqdeer. zindage mout.ya sab Kuch Allah ki taraf sa Hain..na k Naam ki wajh sa.agr naam sa qismat achi hoti tu sab log wahi naam rakh leta.Allah pe imaan or yaqeen rako na k naam wagera pe..mind it
Jazak ALLAH💖
Meri shadi ko 5 saal hue, abhi awlad nhi hui, jab meri awlad hoga toa uska naam Hasnain Ali rakho gi inshallah
Jazak ALLAH u khair
Very nice video
Jazak ALLAH ❤️
Zayan name raksakte hain kya plz reply
ہمارے ہاں اس کا عمومی استعمال فارسی زبان کے مطابق ہے، چناں چہ ’’زیان‘‘/ ’’زیاں‘‘ (زا کے نیچے زیر اور یا کے اوپر فتحہ بغیر تشدید کے) کا معنی ہے: نقصان، ضرر اور خسارہ، لہذا یہ نام رکھنا درست نہیں۔
Masha.allah.too good.
Jazak ALLAH💖
😊😊😊 6:19 6:20 6:20
Farheen nam ke bare me batayen
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Jazak ALLAH💖
Kya Minhal Bette ka Naam rakh skty Hein?
" مناہل" "منھل" کی جمع ہے ، اس کا معنی "گھاٹ ، چشمہ" ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔
Diyan ,Dawood, Dua k name k bary m bta dain
’’دَیَّان‘‘( دال پر زبر اور یا پر تشدید کے ساتھ) كے معني هيں: بدله دينے والا / فیصلہ کرنے والا اور یہ اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ہے ، یہ نام رکھنا درست ہے ، البتہ ''عبد '' ساتھ لگائیں (یعنی ’’عبد الدیان‘‘ ) یہ زیادہ بہتر ہے۔باقی دیان (دال کے نیچے زیر کے ساتھ ) کے نام رکھنے کے اعتبار سے کوئی خاص معنی نہیں۔
بچے کا نام "داؤد" رکھنا نہ صرف افضل ہے، بلکہ باعثِ ثواب بھی ہے۔ حضرت داؤد علیہ السلام اللہ تبارک وتعالیٰ کے برگذیدہ نبی تھے اور حضرت سلیمان علیہ السلام کے والد تھے۔
دعا معنی کے اعتبار سے اچھا نام نہیں ہے، اس لیے بہتر یہ ہے کہ اس کی جگہ ، خدیجہ، حفصہ، فاطمہ، مریم، عائشہ وغیرہ ناموں میں سے کوئی نام رکھ دیا جائے۔
جزاک اللہ
Umer farooq Nam k bary bhee btaiy
نہایت ہی خوبصورت نام ہے۔
جلیل القدر صحابی اور خلیفہ ثانی کا نام ہے۔
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ جلالی نام ہے لیکن یہ بات غلط ہے۔
اس نام کی فضیلت اور برکت کے لیے یہی کافی ہے کہ یہ نام نبی ﷺ کی دُعا ہے۔ اور آپ ﷺ کی زبانِ اقدس پہ بار بار آیا ہے۔
جزاک اللہ
Wow nice
Jazak ALLAH ❤️
Muhammad Abbas
Assalam o alaikum jnb rameen or Raima ka batai
بعض کتابوں میں ”رامین“ کا معنی فرماں بردار اور مطیع کے لکھے ہیں، اس لحاظ سے یہ نام رکھنا درست ہے؛ البتہ بہتر یہ ہے کہ ازواجِ مطہرات، حضراتِ صحابیات اور امت کی برگزیدہ خواتین کے ناموں پر لڑکی کا نام رکھا جائے؛ اس لیے اگر ہوسکے تو ”رامین“ کے بہ جائے ازواجِ مطہرات یا صحابیات کے ناموں مثلاً جویریہ، صفیّہ، سودة، عاتکہ، اسما، شفا، حفصہ وغیرہ میں سے کوئی نام منتخب کرلیا جائے۔
"رائمہ" کے معنی ہیں ''قصد و ارادہ کرنے والی''،لہٰذا یہ نیت کر کے کہ یہ بچی نیک کاموں کا قصد و ارادہ کرنے والی ہوگی" رائمہ" نام رکھنا درست ہے۔
جزاک اللہ
@@QuranWazifa jazakallah Khair 🤲
Mene aaj talak hadees me nahee parah k jabrial ameen. Kisi ka Roop bana Ker ae ho....
Haniah Nam k bary Mai bhee btain
''ہانیہ''عربی زبان کالفظ ہے،اس کامعنی ہے:
پُرمسرت
خوش دلی
خوشحالی
یہ نام رکھاجاسکتا ہے۔
جزاک اللہ
Ameen summa ameen
❤❤❤❤ سبحان اللہ ❤❤❤❤
Jazak ALLAH💖
ماشاءاللہ
A.O.A Rohaan or zunair name rkhna jaiz hn???
''روحان'' (''راء''کے فتحہ کے ساتھ اس )کے معنی :رزق، روزی،خوشبودار پھول کے ہیں ۔مذکورہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم
زنیرہ زاء پر زیر، اور نون پر تشدید اور زیر کے ساتھ ایک صحابیہ کا نام ہے، اور صحابہ وصحابیات کے نام رکھنا باعث برکت ہے ۔ انبیاء علیھم الصلاۃ والسلام اور صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کے اسماء گرامی کی نسبت سے نام رکھنے میں صرف نسبت کافی ہے، معنیٰ کا لحاظ ضروری نہیں۔ البتہ ان مقدس شخصیات کے علاوہ دیگرناموں میں معنی بھی ملحوظ رکھناچاہیے۔ زاء پر پیش، نون پر تشدید اور اور زبر کے ساتھ اس لفظ کے معنی نا مناسب ہیں ، اس بنا پر پہلے تلفظ کے مطابق نام تبدیل کروادیں ۔ فقط واللہ أعلم
جزاک اللہ
@@QuranWazifaapka answer pura show ni ho ra
I love you Allah Muhammad❤❤❤❤
Jazak ALLAH💖
MashaALLAH g
حسان
Good name
Jazak ALLAH ❤️
Masha Allah
Muhammad anas name rakh saktay hai
G Alhamd O Lillah Bohat Hi Khoobsurat Aur Ba Barkat Naam Hai. Yeh ALLAH K Akhri Nabi SAWW K Sahabi Hain Jinhon Ne 10 Saal Huzoor Ki Khidamt Ki Hai Aur Bohat Si Ahadees Riwayt Ki Hain. Jazak ALLAH u Khair...
Naam bilaty time respact s bulai .Gali bad word na lagay .kiyo k peghambro k Naam b hoty
❤
Jazaqallah
AIZAZ
❤❤❤❤❤😘😘
Jazak ALLAH💖
Subhanallah
سعد برکت نام ھے
Jazak ALLAH💖💖
0p😂🎉🎉@@QuranWazifa
Asim Aqib name ka matlab
So. So. Dood
Jazak ALLAH ❤️
Kya Azan name ka koe mane nhe ?jesa ke app ne lekha he.
Muhammad wali nam ka matalab kya hai
❤❤❤
Subahan Allah
..
😮 6:09 😊😊
Sallallahu Alayhe Wa Aalahe Wasallem zaroor likhain her mertaba likhain
Jazak ALLAH ❤️
Naam qismat ko nhi banate, her cheez Allah ke azali ilm o tadeer se hoti he
Jazak ALLAH💖
Zohan name kesa ha or is k kiya Matlab hain pkzz bata den
مذکورہ لفظ "زوہان" کا معنی لغت کی کتابوں میں نہ مل سکا، لہٰذا ایسے بے معنی لفظ سے نام رکھنے کے بجائے کسی اچھے معنی والے نام کا انتخاب کیا جائے، بہتر یہ کہ عبداللہ یا عبدالرحمن نام رکھا جائے یا انبیاء علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم یا دیگر بزرگوں کے نام پر نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم
"زَوْحَان" عربی زبان کا لفظ ہے، اس کے معنی ہیں: ہٹنا، الگ ہونا۔ (القاموس الوحید)۔ اس نام کے بجائے کسی نبی علیہ السلام یا کسی صحابی (رضی اللہ عنہ) کا نام رکھ لیا جائے۔"
Yai aap nai is Ka background music kis tarha lagaya hai😡😡😡
Anas
Hasan
Hasnain
Oqasha
Dahlia qalbi
Milhaan
Hayan
Qais
Afif ya afifa
Hani
Osarim
Minhaal
good
Muhammad sameer and Muhammad uzair name kesy hain ?
سمیر کے معنی رات میں قصہ سنانے والا، باتیں کرنے والا۔
ثمیر کے معنی، پھل دار ، بار آور، نتیجہ خیز۔
”عزیر“ عربی زبان کا لفظ نہیں، جس کی وجہ سے عربی لغت میں اس کا معنی نہیں ملتا۔
مذکورہ نام کی نسبت چوں کہ اللہ ایک نبی علیہ السلام کے ساتھ ہے، جس کے سبب نام رکھنے میں یہی نسبت کافی ہے، معنی معلوم ہونا ضروری نہیں۔
دونوں نام رکھنا درست ہیں۔ فقط واللہ اعلم
جزاک اللہ خیرا
Safeeda name ka matlab
Nice
SubhanAllah