diode ke result(- 456) or bepping sound ho raha hain iska motlab keya hai, 165 watt 12 volts luminus panel hain 6.7 amp or 18.9 volts de raha hain (1pm por High sunlight)
بہت ہی بہترین ویڈیو بنائی جناب خالد بھائی۔ وہ غنڑجنیئر تو ان ڈائیوڈز بارے کچھ اور ہی ڈھول باجے بجا رہا تھا! وہ کہتا تھا یہ ریورس سے بچانے کے لئے ہوتے ہیں۔ میری تو کھوپڑیا گھوم گئی تھی اس کی رنگ بازی دیکھ کر۔ ہم کنفیوج تھے
ماشاءاللہ بہت خوب ایک وجہ اور بھی ہوتی ہے ڈائی اوڈ لگانے کی۔۔۔۔ اگر ڈائی اوڈ خراب ہو جائے تو رات کو پینل کو بھی جلا دیتا ہے اگر بیٹری پر ڈائریکٹ لگا ہو تو
Asslam o Alikum sir son at both interesting malomat shear lie allies Mara ap say 1 question ha solar plate ka diode change kir k bad solar current both kam animal ra ha,fan slow chalta ha as ki sloution batay
Appreciated on hard working (hands sketches etc) to prepare this video. However, Diodes are used to avoid reverse current (battery/ Charge controller to solar panel) to prevent damaging of solar panels.
السلام علیکم! رضا بھائی میرے پاس 150 واٹ کا سولر پینل ہے اور اس کے ڈائیوڈ خراب ہو گئے تھے اور میں نے چینج کیے ہیں لیکن اس کی آؤٹ پٹ کرنٹ کم آ رہی ہے۔ پلیز اس کا کوئی حل بتا دیں۔ کہ سپیڈ تیز ہو جائے۔ شکریہ۔ اپ کی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ آپ بڑی ڈیٹیل سے اور آرام سے گائیڈ کرتے ہیں۔ 👍
Asalam alaikum Bhi Meri plate fan sa direct ha mager Bhi daily 1 hour same time yeh on off Hoti ha dhoop Bhi Hoti ha kia issues ha samjh nhi ara AP Bata skta ho😊
Bhai jaan i wanted to ask that solar panel voltage is 0 at night and current flows from battery to solar panels which results in burning of cells I want to install a reverse current protection my panels are connected in series my PV voltage is 74 V and PV current is 7amps which s the ideal diode i can use to prevent reverse current protection
Bhai mai panel ki negitive positive ku short kerty hain tu negitive per clamp meter lgye tu 8 ampere dekhta hai or jub plus wire per clamp meter per lgao tu 4 ampere dekhta hai. Kunsay sahi hain or it a fark kyun hota hai in mai
diode ke result(- 456) or bepping sound ho raha hain iska motlab keya hai, 165 watt 12 volts luminus panel hain 6.7 amp or 18.9 volts de raha hain (1pm por High sunlight)
پیارے بھائی جان السلام علیکم بہت اچھی ویڈیو ہے اپ میری ایک رہنمائی فرمائیے میرے پاس 170 واٹ کی دو مونو سولر پلیٹس ہیں میں نے ان کو کلائم میٹر سے چیک کیا تو وہ وولٹ تو 20 نکال رہی تھی لیکن ایمپیئر تین یا چار سے زیادہ نہیں دے رہی تھی میں نے ان کا جنگشن باکس کھولا تو اوپر والی لائن میں چھ ڈائیوڈ لگے ہوئے تھے جن میں سے دو خراب تھے میں نے پوری لائن میں ہی چھ ڈائیوڈ نئے لگا دیے اس سے نیچے والی لائن میں بھی چھ اصلی لگے ہوئے تھے میں نے وہ بھی تبدیل کر دی ہے باقی سب ڈمی تھے لیکن پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا رہنمائی فرمائیے میں بہت پریشان ہوں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
سلام سر میرے پاس دو پینل ہیں جن کی لیڈیں شارٹ کر کے چیک کریں تو کلیمپ آن میٹر پہ سات ایمپئر آتے ہیں لیکن جب اسی پینل کے آگے لوڈ لگایا جاتا ہے تو زیرو ایمپئر دیتا ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔
Boht ache treky se smjaya hy❤
بھائی جان اسلام علیکم آپ نے بہت ہی بہت ہی اچھی معلومات دی زبردست کیا بات ہے
ماشاءاللہ بہت سی اچہی ویڈیو بنارے ہے❤
diode ke result(- 456) or bepping sound ho raha hain iska motlab keya hai, 165 watt 12 volts luminus panel hain 6.7 amp or 18.9 volts de raha hain (1pm por High sunlight)
Great video. Very good explained
Wonderful کمال ہو گیا
اللہ تعالیٰ آپ کی حق گوئی کا اجر عطا فرمائے
اور آپ کو استقامت عطا فرمائے آمین
ثم آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔۔۔
Sir kamal ka information ❤❤❤
❤ very nice information
Bahut zabardast video concept clear kr diya
behtareen andaz main explain kia hy aap ne. salamat rahen
Mazza a gya.
Mai ne bhe diod change kiye hain. Volt tu pehly bhe 21 he a rehy thy per ampere 2 att thy ab thora bhar gye hain
Vcvvvc nice and informative video
اللہ سلامت رکھے ❤
Very informative video. Kindly keep making such videos
بہت ہی بہترین ویڈیو بنائی جناب خالد بھائی۔ وہ غنڑجنیئر تو ان ڈائیوڈز بارے کچھ اور ہی ڈھول باجے بجا رہا تھا! وہ کہتا تھا یہ ریورس سے بچانے کے لئے ہوتے ہیں۔ میری تو کھوپڑیا گھوم گئی تھی اس کی رنگ بازی دیکھ کر۔ ہم کنفیوج تھے
جناب یہ ڈائیوڈ واقعی غلط کنیکشن کی صورت میں پینلز کو محفوظ رکھنے کے لیے ہوتے ہیں ۔
اور یہ بائی پاس والی کہانی بلکل غلط ہے
بہت زبردست ویڈیو بنا ئ ہے رضا بھائی۔اکرام کوھاٹ
Thanks dear AP NY behtreen samjhaya hai.
ماشاءاللہ بہت خوب
ایک وجہ اور بھی ہوتی ہے ڈائی اوڈ لگانے کی۔۔۔۔
اگر ڈائی اوڈ خراب ہو جائے تو رات کو پینل کو بھی جلا دیتا ہے اگر بیٹری پر ڈائریکٹ لگا ہو تو
❤
ماشاءاللہ زبردست انفارمیشن
bahut acche se samjhaya sar aapane
جزاك الله شکریہ
Very good 👍👍👍
Very good very nice
Nice work
Very nice information bhai
Welcome
Asslam o Alikum sir son at both interesting malomat shear lie allies Mara ap say 1 question ha solar plate ka diode change kir k bad solar current
both kam animal ra ha,fan slow chalta ha as ki sloution batay
Good information
Good
Appreciated on hard working (hands sketches etc) to prepare this video. However, Diodes are used to avoid reverse current (battery/ Charge controller to solar panel) to prevent damaging of solar panels.
charge controller allow current pass to only direction ...So there is no chance of reverse feeding if you use controller of any type
Mashallah 👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻👍🏻
❤❤Thank you for information
بہت خوب
Kya in sub k direct connection kar sakte hin
thank you sir good information
❤❤❤ ماشا اللہ
شکریہ
Very very good baqi sab thambnail lagatay hai jhoot hota hai sab.... Sahi baat hai
Nice 👍
Nice video❤
السلام علیکم!
رضا بھائی میرے پاس 150 واٹ کا سولر پینل ہے اور اس کے ڈائیوڈ خراب ہو گئے تھے اور میں نے چینج کیے ہیں لیکن اس کی آؤٹ پٹ کرنٹ کم آ رہی ہے۔
پلیز اس کا کوئی حل بتا دیں۔ کہ سپیڈ تیز ہو جائے۔
شکریہ۔
اپ کی ویڈیوز سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ آپ بڑی ڈیٹیل سے اور آرام سے گائیڈ کرتے ہیں۔ 👍
Apne kharab diod lgaye honge
@@AliKhan-gj2qu Bhai saray new lgaiy hain phir b ampairs kam a rahe hain 😔
@@muhammadqamar7347Phir apka solar bahut purana ho chuka hay solar panel jitna old ho jata hay utna uska volt aur amp kam ho jata hay
Thank you sir ❤❤❤❤❤❤❤❤
بھائ بہترين معلومات بہت اچہا ،فرام نورمحمد مغل نصيب مغل اليکٽرک کھورواہ شہر ضلع بدين سنڌھ
Nice
سبحان الله
Bhai 3 phase metar reading ki video bnao
Asalam alaikum Bhi Meri plate fan sa direct ha mager Bhi daily 1 hour same time yeh on off Hoti ha dhoop Bhi Hoti ha kia issues ha samjh nhi ara AP Bata skta ho😊
Bhai diod return current nahe honay day ga
Zoبہ
❤❤❤❤❤
Yah oupar sa serez man hota ha ya nacha sa
Uperse
@@Razasolar shukrea
Nice 👍 video
@@AliHassan-te5rx mare Saal ka jawab nahen dia
Bhai jaan i wanted to ask that solar panel voltage is 0 at night and current flows from battery to solar panels which results in burning of cells I want to install a reverse current protection my panels are connected in series my PV voltage is 74 V and PV current is 7amps which s the ideal diode i can use to prevent reverse current protection
Assalamualaikum Bhai mere 270 watt 24 volt ki solar panel hai mein singal bettry hai tubler kesi charge Kon please help me
Mppt controller aur 4 panal use kare
Bhai mai panel ki negitive positive ku short kerty hain tu negitive per clamp meter lgye tu 8 ampere dekhta hai or jub plus wire per clamp meter per lgao tu 4 ampere dekhta hai. Kunsay sahi hain or it a fark kyun hota hai in mai
diode ke result(- 456) or bepping sound ho raha hain iska motlab keya hai, 165 watt 12 volts luminus panel hain 6.7 amp or 18.9 volts de raha hain (1pm por High sunlight)
پیارے بھائی جان السلام علیکم بہت اچھی ویڈیو ہے اپ میری ایک رہنمائی فرمائیے میرے پاس 170 واٹ کی دو مونو سولر پلیٹس ہیں میں نے ان کو کلائم میٹر سے چیک کیا تو وہ وولٹ تو 20 نکال رہی تھی لیکن ایمپیئر تین یا چار سے زیادہ نہیں دے رہی تھی میں نے ان کا جنگشن باکس کھولا تو اوپر والی لائن میں چھ ڈائیوڈ لگے ہوئے تھے جن میں سے دو خراب تھے میں نے پوری لائن میں ہی چھ ڈائیوڈ نئے لگا دیے اس سے نیچے والی لائن میں بھی چھ اصلی لگے ہوئے تھے میں نے وہ بھی تبدیل کر دی ہے باقی سب ڈمی تھے لیکن پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑا رہنمائی فرمائیے میں بہت پریشان ہوں 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Panel expire horaha he iska koi hal mushkil he
بہت بہت شکریہ بھائی سدا سلامت رہیں امین 🌹🌹@@Razasolar
سلام سر
میرے پاس دو پینل ہیں جن کی لیڈیں شارٹ کر کے چیک کریں تو کلیمپ آن میٹر پہ سات ایمپئر آتے ہیں لیکن جب اسی پینل کے آگے لوڈ لگایا جاتا ہے تو زیرو ایمپئر دیتا ہے
کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟ برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔
550واڈ شمسی 3بکس اسکا ڈایوڈکسا لکاناے
زیادہ ڈائیوڈ کا فایدہ یہ ہو گا کہ اگر ایک ڈائیوڈ خراب ہو جاے تو دوسرا اسکی جگہ کام کرتا رہے گا پینل ڈائیوڈ تبدیل کرنے تک مکمل بیکار نہیں ہوگا
Ager ek b short ho geya to baki ka kio faida nahi chahe jitney b laga lo
diode na bhi lagaen current pura hi rhta ha ...or reverse feeding rookne wali bt inthai galat bat ha sun apna concept clear kren
😂
Nice