سبحان اللہ عزیزی الاعز مولوی ابوالحسن علی ندوی بن حضرت مولانا سید بلال عبدالحئ حسنی ندوی دامت برکاتہم نے کلام کے کہنے اور پڑھنے میں بڑے حسن و اتقان کو ملحوظ رکھا، اللہ تعالیٰ انھیں اسکی بہتر جزادے اور سو فیصد انھیں اسم بامسمی بنائے، کلام سن کر آنکھیں تو انکھیں دل بھی رو پڑا، سچ یہ ہے کہ یہ سانحہ ہی کچھ ایسا ہے کہ اس پر جتنا بھی لکھا جائے اور کہاجائے کم ہے، حضرت مولانا رحمۃاللہ علیہ کی شخصیت بہت ہی عظیم تھی۔رحمه الله وغفر له محمد زاہد حسین ندوی جمشید پور
الوداع حضرت آپ کی کمی بہت محسوس ہو رہی ہے ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا اللہ تعالیٰ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نور اللہ مرقدہ کی بال بال مغفرت فرمائے اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
جان ندوہ شان ندوہ جا نشین بوالحسن❤ بہت خوب۔ سبحان اللہ ❤
اللہ تعالیٰ حضرت کی بال بال مغفرت فرمائے اور اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے
Allah hazrat ki qabar ko nor se bhar de ameen 😢
ماشاءاللہ کلام ثانی کی جھلک لیے ہوۓ کیا خوب کلام ہے ، خدا کرے آمد کلام اور زیادہ ، آمین یا رب العالمین
سبحان اللہ عزیزی الاعز مولوی ابوالحسن علی ندوی بن حضرت مولانا سید بلال عبدالحئ حسنی ندوی دامت برکاتہم نے کلام کے کہنے اور پڑھنے میں بڑے حسن و اتقان کو ملحوظ رکھا، اللہ تعالیٰ انھیں اسکی بہتر جزادے اور سو فیصد انھیں اسم بامسمی بنائے، کلام سن کر آنکھیں تو انکھیں دل بھی رو پڑا، سچ یہ ہے کہ یہ سانحہ ہی کچھ ایسا ہے کہ اس پر جتنا بھی لکھا جائے اور کہاجائے کم ہے، حضرت مولانا رحمۃاللہ علیہ کی شخصیت بہت ہی عظیم تھی۔رحمه الله وغفر له
محمد زاہد حسین ندوی جمشید پور
أحسنت
الوداع حضرت
آپ کی کمی بہت محسوس ہو رہی ہے
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی نور اللہ مرقدہ کی بال بال مغفرت فرمائے اعلیٰ علیین میں جگہ عطا فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے
آمین
Mashaallah
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Harsh lighting in editing
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا رح کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے
ماشاء اللہ، کلام معیاری ہے اور حضرت مولانا علیہ الرحمۃ کے اوصاف وکمالات کی درست ترجمانی کرنے والے اشعار ہیں۔
Mashaallah kya andaz hai hazrat
Aankh Bhar aatee hai.
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تصویر کشی کیا ہے
Mashallah ❤
اللہ تعالی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے
Allah tala hazrat ko. Aala illyyeen me jagha inayat farmae
اللهم اغفر له وارحمه امين 🤲