کاش ہماری پہچان یہ آیت مبارکہ بن جاۓ۔👇 القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج آیت نمبر 78-78 شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے قائم ہو جاؤ اپنے باپ ابراہیمؑ کی ملت پر اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام "مسلم" رکھا تھا اور اِس (قرآن) میں بھی (تمہارا یہی نام ہے) تاکہ رسول تم پر گواہ ہو اور تم لوگوں پر گواہ پس نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ سے وابستہ ہو جاؤ وہ ہے تمہارا مولیٰ، بہت ہی اچھا ہے وہ مولیٰ اور بہت ہی اچھا ہے وہ مددگار۞ ؏
I have heard Dr Israr Ahmed’s Bayan ul Quran many times , but I never thought of that , maybe I was more interested in understanding Quran , I thought I am a Muslim only , but it’s good to know
One renowned scholar was invited by PM Imran to examine the possibility of making Islamic education more effective and accessible in Pakistan. The scholar observed and said that it is a very daunting task to have one syllabus due to having a severe “sectarianism” problem in the region.
تنظیم اسلامی ایک سیاسی جماعت نہیں ہے ۔ مزید معلومات کے لئے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور امیر تنظیم اسلامی محترم شجاع الدین شیخ صاحب کی ویڈیوز دیکھیں ۔ بہت شکریہ
مولانا صاحب ایسے دال نہیں گلے گی یہ دین اسلام کا معاملہ ہے حق ایک ہے اس کو بیان کیا جائے آگے چل کر اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے سمجھ آئی ہے اپنی اپنی عقل کے گھوڑے دوڑانے سے صراط مستقیم پر نہیں چل سکتے اللہ کے لیے انصاف سے کام لیں شکریہ
Dr Israr Ahmed kabhi bhe aise baat na karte wo hamesha se jo bhe masla hota Quran o Sunnat ki roshni main bayan karte the unho ne kabhi bhe tanzeem ko hanafi bunaydon pe nahe banaya. Hamesha Quran ko thamne ke baat krte the
Ap logon ki sooch achi hai magar yahan masla ye hai ky log jin kitabon ko dab dy behtr kehty hai un ky mutabik nimaz parny ky qail bhi nhi Raful yadain sy wo jihad karain gy jo apny aqaido nazriyat ko re visit karny ky liye tiyar nhi
Dr Israr Ahmed kabhi bhe aise baat na karte wo hamesha se jo bhe masla hata Quran o Sunnat ki roshni main bayan karte the unho ne kabhi bhe tanzeen ko hanafi bunaydon pe nahe banaya. Hamesha Quran ko thamne ke baat krte the
Yani dosray lafzon Mai ham bunyad ki taraf sy nhi opar sy nichy kitaraf imarat khari karny ki najam Koshish kar rhy hai Yani mazaron par damal ko ham ilaniya condem nhi Kary gy na hi shirkiya aqaid ki nishandahi karain KY kue KY us sy marain parti hai sir lodri bhi uth kar ap ko gumrah keh deta hai han bas methi methi batain karty rgain gy jaisy Doctor israr Ra or moulana Tariq Jameel Sahab bisiyon salvkarty rhy or nateeja ye hai KY 70 percent log benumazi aur mazarat KY Manny Waly hai
اسلام علیکم میری رائے یہ ھے کہ جو حضرات فقہ یا فرقے کی چھان بین میں رھتے ھیں وہ یہ کام کیوں نہیں کرتے کہ جو بات قرآن و حدیث اور سنت رسول و صحابہ اور اہل بیت کی سنت کے مطابق ھو اس پر عمل کریں اور جو بات ان سے ٹکراتی ھو اسے رد کردیں ۔ میرے خیال میں یہ طریقہ بہتر ھے ۔ خود مستند کتب بھی پڑھیں اور اکابر علماء کرام کو بھی سنیں ۔ بہت زیادہ چھان بین کرنے سے انسان اکثر گمراہ ھو جاتا ھے ۔ باقی اللہ کریم نے سب کو عقل و شعور دیا ھے اسے استعمال کریں ، کیا صحیح ھے کیا غلط علم ھو جاتا ھے
اگر آپ ایک سیاسی جماعت ھیں تو سیاست کے خدوخال اسلام میں موجود ھیں اگر آپ ایک دینی جماعت ھیں تو قرآن موجو ھے پھر یہ فقہی مسلکی قیود کٕیوں اگر تشریحی توضیحی فروعی انتظامی استدلال ھے تو کٕیا مسلمانوں کی ایک فق نہٕں ھوسکتی
ہم مروجہ سیاسی جماعت نہیں ۔۔۔مروجہ کا مطلب آپ بخوبی جانتے ہونگے دین میں سیاست بھی ہے معشیت بھی ہے اور کافی امور پر بھی بات ہوئی ہے لیکن دین بھی حضور کے طریقے سے جمھوری طریقے سے بلکل انقلاب نہیں آئے گا
@@sssssssss34444 دین میں مذھبی گروہ اگر آپ جاٸز سمجھتے ھیں تو آپکی عقل کو سلام ھمنے لفظوں کتابوں میں اپنی نظم کا نام قرآن و سنت رکھا ھےمگر پریکٹیکلی ھم مختلف فقہاٶں کی مذھبی پریکٹس کررھے ھیں ایک دین مبین کے پیروکار مختلف مذھب چہ معانی
السلام علیکم، ، یہاں میں کچھ عرض کرنا چاہوں گا،، تنظیم اسلامی کے تمام ذمہ داران اور رفقاء اور متفقاں، کے سامنے قرآن کی تعلیمات بالکل واضح اور روشن ہیں کہ ماشاءاللہ قرآن مجید کو سمجھتے ہیں اور حتی الوسع عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ، سورہ حج کی آخری آیات میں کلئر کہا گیا ہے کہ تمھارا نام مسلم ہے پہلے بھی اور اس قرآن میں بھی، سورہ آل عمران میں صفا فرما دیا گیا ہے کہ اللہ کی رسی یعنی قرآن کو پکڑ لو، اور فرقہ فرقہ نا ہوجاو، سورہ الحجرات میں بھی صفا فرمادیا گیا ہے کہ اللہ کے نبی یعنی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی آواز یا بات پہ اپنی بات مت رکھو، تمہارے اعمال ضائع کردئے جائیں گے تمہیں خبر بھی نہیں ہوگی، پھر کیوں تنظیم اسلامی اپنے آپ کو حنفی، دیوبندی، اہل حدیث وغیرہ میں قید کر کے رکھتی ہے،، کیوں نہیں کہتی کہ ہمارا کسی فرقے سے کوئی تعلق نہی، ، ہم صرف مسلم ہیں، ہم صرف ان باتوں پہ عمل کریں گے جن باتوں پر نبی کریم نے عمل کرنے کا حکم دیا ہے، دیوبند علماء کی نفی کی جائے حنفی علماء کی نفی کی جائے، اہل حدیث علماء کی نفی کی جائے،، صرف اور صرف مسلم کہلوایا جائے as per Quran ،، جو باتیں صحیح احادیث میں ہیں ان پر عمل کیا جائے، نا کہ چونکہ ہمارے دیوبند، بریلوی، اہل حدیث علماء نے کہا ہے اس پر عمل کریں گے، ،امید ہے کہ میری بات کو پازیٹو لیکر سمجھ کر عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی
تنظیم اسلامی کے ہر ایک کتاب پر پیچھے لکھا ہوتا ہے ہماری جماعت کسی فرقہ یا مروجہ سیاسی جماعت نہیں ہماری جماعت میں ہر مسلمان کو آنے کی اجازت ہے چاہے وہ کسی بھی مکتبہ فکر کا ہو۔
Ab deoband pr Allah ki laanat ho gai bht phail gaya tha deobandi firqa aur base h nhi isliye wo khatm hua to ye aagaya bicchu ki shakal dekh k bicchu naam hona chahiye iska Bs wahdatul wajud bachna chahta h shaitan
Any way you're a new FIRQAH and every new / separate group, party or person from the old one in majority is taken as Baghi बाग़ी/باغی ) And a new firqah being Baghi of Islam will not be entitled for Nijjatt
جناب شجاع الدین شیخ صاحب سے ایک درخواست کرنی ہے، کہ وہ تنظیم کا امیر ساحل عدیم کو بنا دیں، کیونکہ شجاع الدین صاحب میں وہ کڑک نہیں جو قوم کو جگانے کیلئے چاہیے۔
No Please, Dr. Shuja is already doing his part in a very good way. He is best for this role. Ma'Sha'Allah. May Allah Kareem bless him with more power to represent the Muslim Ummah in a more good islamic way. Aameen.
@@tayyabzaheer3987 g bilkul sahil adeem sahab ko ameer bana dain takay wo jab chahein aurton ko jahil kahein, Quran ki ghalat interpretation karein aur jo unse is bare mai sawal karein tou wo foran keh dain ke tum tou Islam ke khilaf ho Apke refrence ke liye unho ne surah kahaf ki tafseer intehai ghalat bayan ki hy aur aisi bayan ki hy jo pichle 1400 saal mai kisi ne nhi ki
کاش ہماری پہچان یہ آیت مبارکہ بن جاۓ۔👇
القرآن - سورۃ نمبر 22 الحج
آیت نمبر 78-78
شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
قائم ہو جاؤ اپنے باپ ابراہیمؑ کی ملت پر اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام "مسلم" رکھا تھا اور اِس (قرآن) میں بھی (تمہارا یہی نام ہے) تاکہ رسول تم پر گواہ ہو اور تم لوگوں پر گواہ پس نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ سے وابستہ ہو جاؤ وہ ہے تمہارا مولیٰ، بہت ہی اچھا ہے وہ مولیٰ اور بہت ہی اچھا ہے وہ مددگار۞ ؏
مسلک پرستی اور فرقہ بندی میں شدت ہی کی وجہ سے آج امت بٹ گئی۔۔۔اللہ ہم میں اتحاد پیدا کرے ۔۔امت جو جوڑ دے۔۔۔امین
1:53 ❤Behtreen Tareeqa h...
Firqawariyat se bachane ka
I have heard Dr Israr Ahmed’s Bayan ul Quran many times , but I never thought of that , maybe I was more interested in understanding Quran , I thought I am a Muslim only , but it’s good to know
ہم سب دراصل وہ ہیں جو نبی کریم ﷺ تھے یعنی مسلمان یہی تعارف ہم سب کے لیے بہترین تعارف ہے۔۔۔ میری ناقص عقل کے مطابق۔
SUBHAN ALLAH Blessings ❤️👍🤲😇
Zabardust.
جزاکم اللہ خیراً کثیراً
سبحان اللہ
اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے ہیں ہمیں کسی فرقے یا امام کی نہیں
جزاک اللہ خیرا
Great and knowledge
Jazaq Allah khairun.
MASHALLAH 🤗🩵 BARELVI DEOBANDI AHL UL HADITH SAB KO AKATHA KAR K AIK ISLAM PA LAYA JAYE❤
One renowned scholar was invited by PM Imran to examine the possibility of making Islamic education more effective and accessible in Pakistan. The scholar observed and said that it is a very daunting task to have one syllabus due to having a severe “sectarianism” problem in the region.
Jazakallah khair
SubhanAllah
Masha'Allah ❤
Excellent 👍👍👍
تنظیم اسلامی ایک سیاسی جماعت نہیں ہے ۔ مزید معلومات کے لئے ڈاکٹر اسرار احمد صاحب اور امیر تنظیم اسلامی محترم شجاع الدین شیخ صاحب کی ویڈیوز دیکھیں ۔ بہت شکریہ
مروجہ سیاسی جماعت نہیں ہے
Good idea
Jazak Allah khair .
اللهم بارك فيكم
🤲💚
💖💖💖💖💖💖💖💖💖
Nice
Allah muhammed
Very good sir
Kya apke ha Ahlehadees b taraweh ki jamamt kra skte he ?????? (Bhale wo 20 rakat hi pdhae) Answer please 😞
بلکل جو آٹھ رکعت کے بعد جانا چاہتا ہے جاسکتا ہے انکو حق یے
مولانا صاحب ایسے دال نہیں گلے گی یہ دین اسلام کا معاملہ ہے حق ایک ہے اس کو بیان کیا جائے آگے چل کر اللہ تعالیٰ کو جواب دینا ہے سمجھ آئی ہے اپنی اپنی عقل کے گھوڑے دوڑانے سے صراط مستقیم پر نہیں چل سکتے اللہ کے لیے انصاف سے کام لیں شکریہ
تحریکی جماعت کا فقہی مسائل میں نہیں پڑتے وہ اپنے مقصد پر فوکس کرتے ہیں اور اہلسنت میں سب شامل ہے
These are also the similarities between Tanzeem e Islami and Jamaat e Islami
Dr Israr Ahmed kabhi bhe aise baat na karte wo hamesha se jo bhe masla hota Quran o Sunnat ki roshni main bayan karte the unho ne kabhi bhe tanzeem ko hanafi bunaydon pe nahe banaya. Hamesha Quran ko thamne ke baat krte the
آپ بات پوری دوبارہ سے سن لے آدھی ویڈیو آپ نے دیکھی ہے
آپ امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ کے مقلد ہوئے نا
اہلسنت میں صرف امام ابو حنیفہ نہیں آتے بلکہ تنظیم میں شافعی حنبلی بھی ہے
Ap logon ki sooch achi hai magar yahan masla ye hai ky log jin kitabon ko dab dy behtr kehty hai un ky mutabik nimaz parny ky qail bhi nhi Raful yadain sy wo jihad karain gy jo apny aqaido nazriyat ko re visit karny ky liye tiyar nhi
only quran and sunnah , haq is only one so dont do fights brothers and sisters , all 4 jurist also asked to followed the hadees
Dr Israr Ahmed kabhi bhe aise baat na karte wo hamesha se jo bhe masla hata Quran o
Sunnat ki roshni main bayan karte the unho ne kabhi bhe tanzeen ko hanafi bunaydon pe
nahe banaya. Hamesha Quran ko thamne ke
baat krte the
جب آپ خلافت قائم کریں گے تو کون سا فقہ ملک گیر پیمانے پر نافذ کریں گے
Yani dosray lafzon Mai ham bunyad ki taraf sy nhi opar sy nichy kitaraf imarat khari karny ki najam Koshish kar rhy hai Yani mazaron par damal ko ham ilaniya condem nhi Kary gy na hi shirkiya aqaid ki nishandahi karain KY kue KY us sy marain parti hai sir lodri bhi uth kar ap ko gumrah keh deta hai han bas methi methi batain karty rgain gy jaisy Doctor israr Ra or moulana Tariq Jameel Sahab bisiyon salvkarty rhy or nateeja ye hai KY 70 percent log benumazi aur mazarat KY Manny Waly hai
اسلام علیکم
میری رائے یہ ھے کہ جو حضرات فقہ یا فرقے کی چھان بین میں رھتے ھیں وہ یہ کام کیوں نہیں کرتے کہ جو بات قرآن و حدیث اور سنت رسول و صحابہ اور اہل بیت کی سنت کے مطابق ھو اس پر عمل کریں اور جو بات ان سے ٹکراتی ھو اسے رد کردیں ۔ میرے خیال میں یہ طریقہ بہتر ھے ۔ خود مستند کتب بھی پڑھیں اور اکابر علماء کرام کو بھی سنیں ۔ بہت زیادہ چھان بین کرنے سے انسان اکثر گمراہ ھو جاتا ھے ۔ باقی اللہ کریم نے سب کو عقل و شعور دیا ھے اسے استعمال کریں ، کیا صحیح ھے کیا غلط علم ھو جاتا ھے
jinho nay ye fiqh likhee unho nay b yehee kam hee kia tha...
کیا بریلویوں کے لۓ کویٔ کنجایٔش ہے
G bilkul welcome
Story
Or firqa firqa mt hona or Allah ki rassi ko mazbooti sy thaam lo...
اگر آپ ایک سیاسی جماعت ھیں تو سیاست کے خدوخال اسلام میں موجود ھیں اگر آپ ایک دینی جماعت ھیں تو قرآن موجو ھے پھر یہ فقہی مسلکی قیود کٕیوں اگر تشریحی توضیحی فروعی انتظامی استدلال ھے تو کٕیا مسلمانوں کی ایک فق نہٕں ھوسکتی
ہم مروجہ سیاسی جماعت نہیں ۔۔۔مروجہ کا مطلب آپ بخوبی جانتے ہونگے
دین میں سیاست بھی ہے معشیت بھی ہے اور کافی امور پر بھی بات ہوئی ہے لیکن دین بھی حضور کے طریقے سے جمھوری طریقے سے بلکل انقلاب نہیں آئے گا
Lgta h. A P aqal sa farigh hn
@@sssssssss34444 دین میں مذھبی گروہ اگر آپ جاٸز سمجھتے ھیں تو آپکی عقل کو سلام ھمنے لفظوں کتابوں میں اپنی نظم کا نام قرآن و سنت رکھا ھےمگر پریکٹیکلی ھم مختلف فقہاٶں کی مذھبی پریکٹس کررھے ھیں ایک دین مبین کے پیروکار مختلف مذھب چہ معانی
It is unfortunate that Tanzeem has accepted Riba.
Proof? Any reference??
kio jhoot bol rha ha ap ap log dioband ha
السلام علیکم، ، یہاں میں کچھ عرض کرنا چاہوں گا،، تنظیم اسلامی کے تمام ذمہ داران اور رفقاء اور متفقاں، کے سامنے قرآن کی تعلیمات بالکل واضح اور روشن ہیں کہ ماشاءاللہ قرآن مجید کو سمجھتے ہیں اور حتی الوسع عمل کرنے کی کوشش کرتے ہیں، ، سورہ حج کی آخری آیات میں کلئر کہا گیا ہے کہ تمھارا نام مسلم ہے پہلے بھی اور اس قرآن میں بھی،
سورہ آل عمران میں صفا فرما دیا گیا ہے کہ اللہ کی رسی یعنی قرآن کو پکڑ لو، اور فرقہ فرقہ نا ہوجاو،
سورہ الحجرات میں بھی صفا فرمادیا گیا ہے کہ اللہ کے نبی یعنی رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کی آواز یا بات پہ اپنی بات مت رکھو، تمہارے اعمال ضائع کردئے جائیں گے تمہیں خبر بھی نہیں ہوگی،
پھر کیوں تنظیم اسلامی اپنے آپ کو حنفی، دیوبندی، اہل حدیث وغیرہ میں قید کر کے رکھتی ہے،، کیوں نہیں کہتی کہ ہمارا کسی فرقے سے کوئی تعلق نہی، ، ہم صرف مسلم ہیں، ہم صرف ان باتوں پہ عمل کریں گے جن باتوں پر نبی کریم نے عمل کرنے کا حکم دیا ہے، دیوبند علماء کی نفی کی جائے حنفی علماء کی نفی کی جائے، اہل حدیث علماء کی نفی کی جائے،، صرف اور صرف مسلم کہلوایا جائے as per Quran ،، جو باتیں صحیح احادیث میں ہیں ان پر عمل کیا جائے، نا کہ چونکہ ہمارے دیوبند، بریلوی، اہل حدیث علماء نے کہا ہے اس پر عمل کریں گے، ،امید ہے کہ میری بات کو پازیٹو لیکر سمجھ کر عمل کرنے کی کوشش کی جائے گی
تو پھر آپ اجماع کو کس جگہ رکھتے ہیں ؟
بہت زبردست بات کی پیارے بھائی ❤
تنظیم اسلامی کے ہر ایک کتاب پر پیچھے لکھا ہوتا ہے ہماری جماعت کسی فرقہ یا مروجہ سیاسی جماعت نہیں
ہماری جماعت میں ہر مسلمان کو آنے کی اجازت ہے چاہے وہ کسی بھی مکتبہ فکر کا ہو۔
Lgta h bahi keeeray dalna apka kaamm h quran m bhut sari sari chzn nai milyi wo hadees m hn hadees ki kitabin puri prh k fkho
دین اللہ او رسول کی اطباء ہے آپ نبی کریم کے اقوال کو چھوڑ کر حنفی مذہب کے ماننے والے ہیں اللہ اکبر اپنے والد مرحوم کی طرح گول مول کر گئے
Ab deoband pr Allah ki laanat ho gai bht phail gaya tha deobandi firqa aur base h nhi isliye wo khatm hua to ye aagaya bicchu ki shakal dekh k bicchu naam hona chahiye iska
Bs wahdatul wajud bachna chahta h shaitan
Hanafi hain😂😂
Any way you're a new FIRQAH and every new / separate group, party or person from the old one in majority is taken as Baghi बाग़ी/باغی )
And a new firqah being Baghi of Islam will not be entitled for Nijjatt
How you said a firqah ? How firqa establish and what is his definition ?
How tanzeem Islami is Baghi or rebilious grp ?
جناب شجاع الدین شیخ صاحب سے ایک درخواست کرنی ہے، کہ وہ تنظیم کا امیر ساحل عدیم کو بنا دیں، کیونکہ شجاع الدین صاحب میں وہ کڑک نہیں جو قوم کو جگانے کیلئے چاہیے۔
Nhi nhi
Shuja sb hi best han
Sahil adeem ki adhi baat to mu man hi rah jati ha
Mtlb bol chaal ka lahja ha shujja sb is best
آپ نے ان کو زیادہ سنا نہیں ہے شاید. شجاع صاحب کی اندازِ بیان میں بہت کڑک ہے, اور ساحل بچے ہیں ان کے سامنے اگر کڑک کی بات کی جائے تو
No Please, Dr. Shuja is already doing his part in a very good way. He is best for this role. Ma'Sha'Allah.
May Allah Kareem bless him with more power to represent the Muslim Ummah in a more good islamic way. Aameen.
کڑک کے لیے تناظیم کام نہیں کرتی یا دوسروں کو خوش کرنے کے لیے ۔۔۔
شیخ صاحب کو ذرا سنیے تو اپکو اعتدال بھی نظر آئے گا احترام بھی کڑک بھی
@@tayyabzaheer3987 g bilkul sahil adeem sahab ko ameer bana dain takay wo jab chahein aurton ko jahil kahein, Quran ki ghalat interpretation karein aur jo unse is bare mai sawal karein tou wo foran keh dain ke tum tou Islam ke khilaf ho
Apke refrence ke liye unho ne surah kahaf ki tafseer intehai ghalat bayan ki hy aur aisi bayan ki hy jo pichle 1400 saal mai kisi ne nhi ki
قران اور سنت پر ہی چلنا چاہیے
SubhanAllah
Kya apke ha Ahlehadees b taraweh ki jamamt kra skte he ?????? (Bhale wo 20 rakat hi pdhae) Answer please 😞
Kya apke ha Ahlehadees b taraweh ki jamamt kra skte he ?????? (Bhale wo 20 rakat hi pdhae) Answer please 😞
الحمداللہ تنظیمِ اسلامی کے زیراہتمام تراویح کے بعد وتر کی نماز امام شافی کے طریقے سے پڑھائی جاتی تھی جن کو زیادہ تر اہل حدیث فالو کرتے ہیں