Osama Bhai Ka Laddu Or Fouji Ki Progress

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 17 окт 2024

Комментарии • 33

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    اور ہماری سرحدوں کی اور تمام حساس اداروں کی حفاظت فرمائے اللہ کریم ہمارے حکمرانوں کو ہدایت اور عقل سلیم عطا فرمائے اور دین اسلام کو غلبہ عطا فرمائے اللھم امین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی میری دعا ہے اللہ کریم اپ پر اور اپ کے اہل خانہ پر اور اپ کے تمام اطراف کے ملنے جلنے والے دوست احباب رشتہ داروں پر اللہ اپنی خصوصی رحمت اور برکت نازل فرمائے آمین ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی دعا فرمائیں اللہ کریم ہمارے وطن عزیز پاکستان کو استحکام عطا فرمائے اس کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرمائے اللہم امین یا رب العالمین❤

  • @ARMaani7
    @ARMaani7 Год назад +3

    😍❤️

    • @rehanali4730
      @rehanali4730 Год назад +1

      Mani Bhai Farhan Bhai bhi farm par aye tha ?

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    میرے بھائی حسان جتنے لوگ بیمار ہیں ان کو اللہ کریم شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ دائمہ عطا فرمائے اور ہم سب کو صحت اور ایمان اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے آمین ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    اور اللہ کریم اپ کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور اپ کو صحت اور عافیت والی زندگی عطا فرمائے امین یا رب العالمین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    میری دعا ہے اللہ کریم کریم کیٹل پر اپنی خصوصی رحمتیں اور برکتیں اسی طرح نازل فرماتا رہے اور حاسدین کے حسد سے محفوظ فرمائے امین یا رب العالمین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    میری دعا ہے اللہ کریم اپ کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں مستجا فرمائے اور اس کا بہترین نعم البدل اپ کو عطا فرمائے امین یا رب العالمین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی میری دعا ہے اللہ کریم اپ کے علم میں عمر میں کاروبار میں خیر و برکت اور وسعت عطا فرمائے امین یا رب العالمین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    میرے والدین کی اور میرے اساتذہ ملنے جلنے والے دوست احباب رشتہ داروں کی اللہ کریم کامل اور حتمی مغفرت فرمائے اللہ ان کے درجات کو بلند فرمائے اور بالخصوص ذہن بھائی کی اللہم امین یا رب العالمین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی میری دعا ہے بالخصوص اللہ کریم اپ کی تمام کاوشوں کو اپنی بارگاہ میں مستجاب فرمائے اور اپ کے نیک اور جائز مقاصد کو اللہ اپنی بارگاہ میں مستجاب فرمائے امین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی دعا فرمائیں اللہ کریم زین بھائی کی کامل اور حتمی مغفرت فرمائے اللہ کریم ان کے درجات کو بلند فرمائے اور ان کی قبر انور پر اللہ اپنی کروڑوں رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے اللھم امین یا رب العالمین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی دعا فرمائیں اللہ کریم اپ کا اور ہم سب کا حامی و ناصر ہو وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ فی امان اللہ پاکستان زندہ باد❤❤❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی دعا فرمائیں اللہ کریم مجھے حرمین شریفین کی زیارت نصیب فرمائے اور حضور پرنور سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل سے خادمین حرمین بننے کی سعادت عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤

  • @samentertainmentbysameed
    @samentertainmentbysameed Год назад +2

    MashALLAH ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی دعا فرمائیں دنیا میں جہاں بھی مسلمان دشمن اسلام سے برسر پیکار ہیں اللہ کریم ان کی مدد فرمائے اور دین اسلام کو غلبہ عطا فرمائے اللھم امین یا رب العالمین❤

  • @Naimat323
    @Naimat323 Год назад +5

    You did a very good job not to take that langra guy in your video he doesn't deserve to be in your video. The way you ignored him was truly appreciated ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    حسان بھائی ایک دعا فرما لیں اللہ کریم ہمارے وطن عزیز میں ابھرتا ہوا مہنگائی کا سیلاب ہے اللہ کریم اس سے ہم سب کو اور تمام عالم اسلام کو نجات عطا فرمائے اللہ کریم ہم سب سے راضی ہو جائیں اللہم امین❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤

  • @osamamuzaffar4107
    @osamamuzaffar4107 Год назад +1

    MashAllah bhai
    Bachra MashAllah buhat acha chal raha hai laddu
    Ap bhi shouq karain hum bhi Kar rahe hain

  • @fehmidabano6780
    @fehmidabano6780 Год назад +1

    Salam. Kya aap batasakte hain k agr kamori pateri ya gulabi k calf ko agr shru se full 1yr tk uski bharai ki jaye tou kaisa bakra tayyar hoga jb k 1month k calf ko castration karwadiya tha

  • @SHEIKH_HABIB_24
    @SHEIKH_HABIB_24 Год назад +2

    Masha'Allah Masha'Allah ❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    کیسے ہو حسان بھائی ٹھیک ٹھاک ہو خیر و عافیت سے ہو یقینا اپ اللہ کریم کی رحمت کے سائے میں ہوں گے بہت خوشی ہو رہی ہے کافی دنوں کے بعد اپ کو ویڈیو پر دیکھ کر❤

  • @hassaanmalikhere7196
    @hassaanmalikhere7196 Год назад +1

    ALLAH PAK NAZR E BD SY BACHAYE ❤

  • @fehmidabano6780
    @fehmidabano6780 Год назад +1

    Salam. Baat yeh hai k cross gulabi bacha rakha hua tha jisko 3month tk rakha tha me ne jb liya tha tou 12days ka tha first day se me ne uski bharai shru kardi thi 3month me usne apna meat weight 20kg gain karliya tha pr usko sale karna para kuch personal matters ki waja se

  • @hassaanmalikhere7196
    @hassaanmalikhere7196 Год назад +1

    MASHA ALLAH ❤️ MASHA ALLAH ❤️❤

  • @khansbrothers4180
    @khansbrothers4180 Год назад +1

    Mani Bhai good job

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    اور حسان بھائی یہ بات میں اپ کے گوش گزار کر رہا ہوں کہ جب مان بھائی لوگ کورنگی ٹاؤن مجھ سے ملنے تشریف لائیں تو اپ کی دعوت ہے اپ نے بھی ضرور تشریف لانا ہے میرے گھر پر❤

  • @masterahmad7711
    @masterahmad7711 Год назад +1

    میرے والدین کی اور میرے اساتذہ ملنے جلنے والے دوست احباب رشتہ داروں کی اللہ کریم کامل اور حتمی مغفرت فرمائے اللہ ان کے درجات کو بلند فرمائے اور بالخصوص ذہن بھائی کی اللہم امین یا رب العالمین❤