Chakoor: Farming of Pakistan's National Bird in Quetta

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 3 фев 2025
  • کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا قومی پرندہ کون سا ہے؟ اور اگر آپ کا جواپ چکور ہے تو یہ بالکل درست ہے۔ لیکن کیا آپ یہ بھی جانتے ہیں کہ چکور کی کتنی اقسام ہیں اور اس کی قیمت کتنی ہوتی ہے؟ انہی سوالوں کے جواب کے لیے مرتضیٰ زہری ہمیں لے جا رہے ہیں کوئٹہ کے محمد ارشد کے پاس جو چکور پالنے کے شوقین ہیں۔
    #UrduVOA #Pakistan #NationalBird #Chukar #Chakor #Balochistan #Farming

Комментарии • 15