Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 03/05 (2011) - Quran kya kehta hey

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 27 июл 2024
  • Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 03/05 (2011) - Quran kya kehta hey
    Full Catalogue of Muhammad Shaikh Lectures & Debates
    English Interactive E-Catalogue
    drive.google.com/file/d/1G8BT...
    Urdu Interactive E-Catalogue
    drive.google.com/file/d/110vK...
    Download the pdf file of Hijab
    www.muhammadshaikh.com/urdu_p...
    Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - (2011) - Quran kya kehta hey
    محمد شیخ لیکچر ۔ یحجاب ۔ (2011) ۔ القرآن کیا کہتا ہے
    00:02 al-noor 24 : 31
    01:25 al-ahzab 33:59
    06:15 al-ahzab 33:33
    10:35 al baqra 2:134
    12:32 al-nisa 4 : 15
    13:55 al-ahzab 33:32
    18:25 bible 11:5
    19:41 bible 11 : 10
    20:11 bible 11:6
    20:36 bible 11 : 15
    23:30 al-noor 24 : 30
    24:11 al-ahzab 33:53
    26:33 al-ahzab 33:53
    Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 01/05 (2011) - Quran kya kehta hey
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 02/05 (2011) - Quran kya kehta hey
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 03/05 (2011) - Quran kya kehta hey
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 04/05 (2011) - Quran kya kehta hey
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    Muhammad Shaikh Lecture - Hijab - 05/05 (2011) - Quran kya kehta hey
    • Muhammad Shaikh Lectur...
    Ayaat discussed in this video:
    الأحزاب۳۳۔
    ۵۹۔
    اے نبی کہہ کے اپنی ازواج اور اپنی بیٹیوں
    اور مومنوں کی عورتوں کے لئے
    کو وہ اپنے اوپر چوغوں سے بنیاد بنالیں۔
    یہ بنیاد ہے کہ وہ پہچان لی جائیں
    پس وہ ستائی نہ جائیں۔
    اور اللہ بخشنے والا، رحم کرنے والا ہے۔
    الأحزاب۳۳۔
    اور اپنے گھروں میں تعلق رکھو
    اور تم بناو¿ سنگھار نہ کرو
    پہلوں کی جہالت کا بناو¿ سنگھار،
    اور صلوٰة/نماز قائم کرو اور زکوٰة جواز دو
    اور اللہ اور اُس کے رسول کی اطاعت کرو۔
    بےشک اہل بیت اللہ تمہارے بارے میں
    نجاست کو لے جانے کے لئے ارادہ کرتا ہے
    اور وہ تمہاری طہارت کرتا ہے
    طہارت تھوڑی تھوڑی ہے۔
    اﻟﺒﻘﺮﺓ۲۔
    ۱۳۴۔
    تحقیق وہ ایک اُمت تھی جو گُزرگئی،
    اُس کے لئے ہے جو اُس نے کمایا،
    اور تُمہارے لئے ہے جوتم نے کمایا
    اور تُم سے سوال نہیں کیا جائے گا
    اُس کے بارے میں جو وہ عمل کررہے تھے۔
    اﻟﻨﺴﺄ۴۔
    ۱۵۔
    اور تمہاری عورتوں میں سے جو فاحشہ کرتی ہوئی آئیں
    پس تم میں سے اُن پر چار گواہ تلاش طلب کرو۔
    پس اگر وہ گواہی دیں
    پس اُن کو گھروں میں روک لو
    یہاں تک کہ اُن پر موت پوری ہوجائے
    یا اللہ اُن کے لئے راستہ بنادے۔
    الأحزاب۳۳۔
    ۳۲۔
    اے نبی کی عورتوں!
    تم ہر گز نہیں ہو جیسے کوئی ایک عورتوں میں سے ہوں،
    اگر تم تقویٰ اختیار کروگی
    پس تم قولبات چیت کے ساتھ زیر نہ ہو،
    پس وہ جس کے دل میں مرض ہے
    طمعلالچ کرنے لگے گا
    اور معروف جانا پہچانا کہا ہوا کہو۔
    النور۲۴۔
    ۳۰۔
    کہہ دے ایمان والوں کے لئے
    کہ وہ اپنی بصارت سے نیچا رکھیں
    اوراپنے فروج کی حفاظت کریں۔
    وہ اُن کے لئے زیادہ تزکیہ جواز ہے۔
    بےشک اللہ خبر رکھنے والا ہے
    اس کے ساتھ جو وہ صناعت بناتے ہیں۔
    الأحزاب۳۳۔
    ۵۳۔
    اے وہ لوگوں جو ایمان لائے ہو!
    تم نبی کے گھروں میں داخل نہ ہو
    سوائے جب تمہارے لئے
    کھانے کی طرف اجازت دی گئی ہو
    علاوہ اس کے پکنے کا انتظار کرنے والے ہو
    اور لیکن جب تمہیں پکارا جائے پس داخل ہو جاو¿
    پس جب تم کھالو پھر تم منتشر ہوجاو¿
    اور کسی حدیث واقعہ کے لئے اُنسیت نہ دکھاو¿۔
    بیشک وہ تمہارا(ایسا کرنا یعنی حدیث واقعہ کیلئے
    مانوسیت دکھانا) نبی کو اذیت دیتا ہے۔
    پس وہ تم سے حیا شرم کرتا ہے
    اور اللہ حق سے حیاشرم نہیں کرتا۔
    اور جب تم (نبی کی ازواج) سے
    متاع کے بارے میں سوال کروپوچھو
    پس اُن سے حجاب پردے
    کے پیچھے سے سوال کروپوچھ لو۔
    وہ تمہارے اور اُن کے دلوں کے لئے
    طہارتپاکیزگی ہے۔
    اور تمہارے لئے نہیں ہے
    یہ کہ تم اللہ کے رسول کو اذیّت دو
    اور نہ یہ کہ تم اسکی ازواج سے کبھی بھی
    اُس کے بعد سے نکاح کرو۔
    بیشک وہ اللہ کے نزدیک عظیم بڑی (بات) ہے۔
    حجاب
    القرآن کیا کہتا ہے
    مقرّر محمد شیخ
    2011-بیان کا سال
    مومن مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے ایک انتہائی اہم لیکچر، جیسا کہ یہ لیکچر قرآن کے مطابق جسمانی حجاب/پردے کے علاوہ نفسیاتی حجاب/پردے کو بھی بیان کرتا ہے جسے مرد اور عورت دونوں کو اپنانا ہوتا ہے تا کہ ہمیں خدا سے بات چیت کرنے اور اس کے پیغام کو سمجھنے کی توفیق مل سکے، مزید برآں، مردوں اور عورتوں دونوں کے لیے لباس کا ضابطہ (جسمانی حجاب) بھی بیان کیا گیا ہے لیکن خاص طور پر خواتین کے لیے اور یہ کہ ہمارے خاندانی اور سماجی حلقوں میں اس حجاب (نفسیاتی اور جسمانی) کو کیسے برقرار رکھا جائے، ان سب باتوں کی وضاحت کے لئے یہ لیکچر دیکھنا انتہائی لازمی ہے۔
    اگرآپ کے پاس کوئی سوال ہے یا کسی وضاحت کی ضرورت ہے توبرائے مہربانی #محمدشیخ سے ای میل یا فیس بک پر رابطہ
    کرسکتے ہیں-
    www.muhammadshaikh.com
    Copyright ©️ 2024 Muhammad Shaikh
    Copyright of this video belongs to Muhammad Shaikh. No portion of this video or any images or audio therefrom may be published, disseminated, transmitted, downloaded, or replayed in any manner without the express written consent of the copyright holder.
    #HijabControversy
    #Hijabrow

Комментарии • 28

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 Год назад +1

    Quran ki Aayat ko samajhney ke liye
    zehni Taharat bohat zaroori hai .

  • @matloobalam1869
    @matloobalam1869 3 года назад +3

    کلام اللہ سے ظاہری اور پوشیدہ زینت کی بہترین وضاحت۔

  • @kareemmagsi7157
    @kareemmagsi7157 2 года назад

    جزاک اللّٰه

  • @ishtiaqahmedqadri8441
    @ishtiaqahmedqadri8441 4 года назад +1

    بہترین وضاحت کی ہے آیات سے۔
    ماشاء اللّٰہ واضح ایات ہیں عورتوں کی چھپے ہوئی اور ظاہرہ زینت کیا ہے۔ جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا۔
    اسلام وعلیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

  • @kareemmagsi7157
    @kareemmagsi7157 2 года назад

    ماشاءاللّٰه

  • @amirluv65
    @amirluv65 3 года назад +2

    میرے عقیدے اور ایمان کے درمیان وضاحت۔

  • @muhammadinaam8351
    @muhammadinaam8351 Год назад

    It is guidance for those who believe.

  • @madmax5756
    @madmax5756 5 лет назад +1

    بلکل صحیح ترجمہ کیا ھے

  • @shahabuddin1641
    @shahabuddin1641 3 года назад +1

    اس سے پہلے کبھی نہیں سنا۔

  • @Kamilzaada
    @Kamilzaada 11 месяцев назад +1

    ہمارا پختون کلچر تو سارے کا سارا یہودیوں اور عیسائیت عقائد پر چل رہے ہیں اور برے فخر سے کہتے ہیں کہ مذہب تو دنیا میں صرف پٹھانوں نے زندہ رکھا ہے اور ان عقائد کے تبلیغ میں سب سے آگے بھی ہے اللّٰہ معاف کرے ہم نے تو ادھی زندگی یہودی و عیسائی عقائد پر گزارے اس کی سب سی بڑی وجہ اللّٰہ کی کتاب سے دوری ہے ایسا واضح حجاب آج تک نہیں سنا
    شکریہ قرآن کے بشر محمد شیخ صاحب آپ کے ذریعے اللہ نے روشنی دکھائی اللّٰہ ہی ہدایت دینے والا ہے جسے چاہے

  • @asmashahid5748
    @asmashahid5748 2 года назад

    Thanks for sharing the Ayats to correct our misconception.

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 3 года назад +1

    A hope to those who are in despair.

  • @mansoorkhanorakzai9128
    @mansoorkhanorakzai9128 3 года назад +1

    اگر کوئی تعصب کے بغیر سنتا ہے تو ان کے لیکچرز سچے اور واضح ہیں۔

  • @sofiaarif6977
    @sofiaarif6977 Год назад +1

    عورتوں کو اپنی حفاظت کرنی ہے اور وہ گھر سے باہر بھی جا سکتی ہیں، انہیں گھر میں بند کر کے نہیں رکھنا ہے۔ جب وہ مردوں سے بات کریں تو احتیاط سے بات کریں۔

  • @shahzadahmed4103
    @shahzadahmed4103 3 года назад +1

    اپنے اپنے ماحول کے ذریعے سے قرآن کی آیات سے تینوں مشہور مساجد کا تعارف اور پہچان. جس کے لیے نہ کسی سائن بورڈ کی ضرورت نہ پتہ کی حاجت بلکہ ہر شخص آیات میں بتائے ہوئے ماحول سے ان کی پہچان کرسکتا ہے

  • @shabbirahmed5574
    @shabbirahmed5574 2 года назад +1

    محمد شیخ صاحب کےدرس یا کوئی مکالمہ
    یا انٹرویوسننےبعد یہ احساس ہوتاہےکہ جیسے
    یہ دنیاایک کمرہ ہےجہاں لوگ متفقہ طورپر
    خاموشی کی سازش برقراررکھتے ہیں
    مگرجب محمد شیخ صاحب کی جانب سے
    ﷲ کلام کی وضاحت ہوتی ہے
    توہرلفظِ حق سیدھادل کومتاثرکردیتاہے۔

  • @sabachaudhary8920
    @sabachaudhary8920 3 года назад +1

    These days 3 taq in india hue and cry what quran says Shaikh sb plz tell .

  • @shaziaanjum111
    @shaziaanjum111 3 месяца назад +1

    Taharat thori thori NAHI blk khoob pak krna , tatherran ka matlb

  • @laraislam4901
    @laraislam4901 3 года назад +1

    Momin women whats the meaning , like not nobis wife

  • @mohammadzain6298
    @mohammadzain6298 2 месяца назад +1

    قرآنک بشرمحمد شیخ۔ قدآور مضبوط درخت کی طرح کھڑے ہیں اللہ اوراسکےکلام کیساتھ بلاخوف معاشرےوالوں سے۔
    اور رسولوں کی سنت میں اللہ کے رِسٰلٰتِ/پیغامات کی يُبَـلِّـغُوۡنَ/تبلیغ بھی کیا خوب تر کرتے ہیں ۔۔
    اب ہمیں بھی صرف اللہ کے پیغامات کی تبلیغ کرنی ہئے ۔نہ کہ لوگوں کی لکھی کتابوں میں روایات کی تبلیغ کرنی ہئے۔
    33 الأحزاب آیت 39
    وہ لوگ جو اللہ کی رِسٰلٰتِ/پیغامات کی تبلیغ کرتے ہیں اور وہ اسی زات سے ڈرتے ہیں اور وہ نہیں ڈرتے کسی ایک سے سوائے اللہ کے اور اللہ حساب لینے کےلیئے کافی ہئے..
    اۨلَّذِيۡنَ يُبَـلِّـغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰهِ وَيَخۡشَوۡنَهٗ وَلَا يَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰهَ ؕ وَكَفٰى بِاللّٰهِ حَسِيۡبًا‏ ۞❤❤❤

  • @gulnarkhanum2557
    @gulnarkhanum2557 3 года назад

    Buht sare adaab hijb k zumray main atae hain aur hum ko sikhate hain k hum ko kis tarhan mashre main eman wali aurat aur mard ko apne aap ko carry krna chahea. Jo hogay so hogaya agae correction kare aur apne aap ko Allah k lea khalis kare. Take Allah us k jihad ko qabool farmae.

  • @laraibk827
    @laraibk827 2 года назад

    Hijaab ka maqsad yeh hai ke Allah hum se rabita kere. is behas mein hijaab ki jismani aur nafsiati ahmiyat ko wazeh kya gaya hai .

  • @sardarrahmatullahkhan6114
    @sardarrahmatullahkhan6114 3 года назад

    اس کے لیکچرز کو مسترد کرنا قرآن کو رد کرنے کے مترادف ہے۔

  • @muhammadfahad9552
    @muhammadfahad9552 Год назад

    khawateen ki taraf se sir dhanpna ya head gear isaai rahibon ki hesiyat se khalis bible ka tasawwur hai .
    jabkay muslim khawateen gaon pehanti hain aur sir khulay rakhti hain jo nafsiati tor par apni zahanat ko zahir karti hain .
    chehra aur sir mard aur aurat dono ke wazeh hissay hain aur woh namaz se pehlay wudu ke douran dhotay ya ragarte hain. yeh un ki androoni zeenat ki akkaasi nahi karte .

  • @amnajawaid5603
    @amnajawaid5603 2 года назад

    آیت سے چھپی ہوئی اور ظاہری زینت دونوں ظاہر ہوگئ