The one whose sacrifice is accepted by Allah is ready to be killed & don’t intend to Avenge. Whereas the person whose sacrifice is not accepted is ready to kill & resides in other persons sins.
Aoa Guy's very well explained the Essence of Allah by him: As woman I can understand the pain because he was enhancing to do second marriage as obligatory for men .N as men they love woman .n its mention that if he marriages more than one so he can't balance in between u .Here as a woman if u continue ayah Surrah nisa ayat num 128 to 130. Man should ask his first wife to marry second because she has to suffer the disbalance if she is ready thats best but in ayah 130 if she doesn't want to continue .they can be seperated. Here Allah clear the confusion of the society is man is obligatory to take permission of his first wife to conduct second marriage. Allah clears no he can ask her favour not permision n she is not obligatory to stay with him she can leave. its her choice.
جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہے.
1.شوہر اگر دوسری شادی کر لے تو پہلی بیوی کی جگہ 2۔اگر شوہر کے بارے دوسری بیوی کا خوف ہے تو کیا لائحہ عمل اپنا 3۔عورتوں کے بارے فتویٰ ،یتیم عورتیں، کتنی شادیوں کی اجازت ،بیوی اور اولاد کا باپ کا تعلق، 4۔عورتوں اور مردوں کی خصوصیات اور آپس میں یکسانیت اور فرق اور قرآن میں دعا۔ Jazzak Allah Muhammad Shaikh
جناب محمد شیخ کو سننا بہت اچھا لگتا ہے لیکن ہر بات سے اتفاق ضروری بھی نہیں لیکن اپنی بات رکھنے محمد شیخ صاحب مہارت رکھتے ہیں ۔ شیخ صاحب قرآن کا بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔ اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔ اور ان کو سننے والا بھی مستفید ہورہا ہے ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے اور قاری کو بات سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔ ان کے مخالفین صرف ان کے حوالے سے دلیل کے بدلے عقلی تعصب پیش کر رہے ہیں جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔ آنے والے دنوں میں شیخ صاحب کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔ اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔ #TheQuranMan #MuhammadShaikh #ServantOfAllah
مفتی ،اللہ کے کلام میں وضاحت سے لکھا ہوا، اللہ کا دعویٰ کہ اس قرآن کا جمع کرنا اور پڑھانا ھمارے اوپر ہے کو تسلیم کرنے کی بجائے قرآن کا جمع کرنا اور پڑھا دینے کیلئے کسی نہ کسی انسان کا دعویدار اور طلبگار ہے. مین سٹریم اور جمع میں لوگوں کے ساتھ کا خواہشمند مفتی جواب نہیں دے پا رہا کہ کس نبی نے لوگوں کو جمع کرکے اپنا پیروکار بنایا؟
اللہ_کی_کتاب دو ھاتھوں کے درمیان پکڑا کر تصدیق کراتے ہوئے اللہ_کی_کتاب سے اور پھر اللہ_کے_کلام کی رُوح سے 65 سے زائد موضوعات پر محمد_شیخ، دی_قرآن_مین نے کھلم کھلا ھزاروں لوگوں کے سامنے کراچی FTC, بحریہ آڈیٹوریم وغیرہ وغیرہ پبلک کے سامنے بارہا جوانی سے ہی اللہ کی آیات پر مبنی لیکچرز بعنوان "القرآن کیا کہتا ہے......" دیے ہیں. جبکہ بزعم خود احمد عیسی کرشنا نے خود بھی جھوٹا دعویٰ کیا کہانیوں حدیثوں وغیرہ کی بنیاد پر اور محمد شیخ سے بھی جھوٹ منسوب کیا حالانکہ محمد شیخ نے دعویٰ کرنے کی بجائے اللہ کی آیات سامنے رکھ دی ہیں بے شمار موضوعات پر. جو بھی شخص بنی اسرائیل کے موضوع پر #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan کا مکمل لیکچر دیکھ لے گا تو پھر احمد عیسی کرشنا کے محمد شیخ کے بارے میں تراشے ہوئے جھوٹ اور منسوب کیے ہوئے جھوٹے دعوؤں کی حقیقت آپ پر کھل جائے گی کیونکہ بے چارہ اگر مذکورہ لیکچر ہی دیکھ لیتا تو اسے پتہ چلتا کہ وہ خود بنی اسرائیل میں کونسا طائفہ ہے اور کس سبب وہ انعام یافتہ کی بجائے وہ کچھ ہے جو وہ خود تفصیل سے بتا رہا ہے اور اسے شعور بھی نہیں. ........ وَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَـرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوۡ قَالَ اُوۡحِىَ اِلَىَّ وَلَمۡ يُوۡحَ اِلَيۡهِ شَىۡءٌ وَّمَنۡ قَالَ سَاُنۡزِلُ مِثۡلَ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُؕ وَلَوۡ تَرٰٓى اِذِ الظّٰلِمُوۡنَ فِىۡ غَمَرٰتِ الۡمَوۡتِ وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةُ بَاسِطُوۡۤا اَيۡدِيۡهِمۡۚ اَخۡرِجُوۡۤا اَنۡفُسَكُمُؕ اَلۡيَوۡمَ تُجۡزَوۡنَ عَذَابَ الۡهُوۡنِ بِمَا كُنۡتُمۡ تَقُوۡلُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ غَيۡرَ الۡحَـقِّ وَكُنۡتُمۡ عَنۡ اٰيٰتِهٖ تَسۡتَكۡبِرُوۡنَ سورة الأنعام 6 آيَت 93 اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ افتراءکرے یا کہے کہ مجھ پر وحی کی گئی ہے۔ حالانکہ اس پر کوئی شے وحی نہیں کی گئی۔ اور جو کہے کہ میں عنقریب اس کی مثل نازل کروں گا، جو اللہ نے نازل کیا ہے۔ اور اگر تو ظالموں کو جان کنی کے عالم میں دیکھے جب کہ فرشتے ان پر دست درازی کر رہے ہوں گے (یہ کہتے ہوئے کہ) نکالو اپنی جانوں کو۔ آج کے دن تمہیں رسوائیوں کے عذاب سے بدلہ دیا جائے گا، بسبب اس کے جو تم اللہ کی نسبت ناحق کہا کرتے تھے۔ اور (اس لئے کہ ) تم اس کی نشانیوں پر اپنی بڑائی ظاہر کرتے تھے۔
اگرلوگوں کوخوف ہےکہ عورتوں کےدرمیان انصاف نہیں ہورہاتودودوتین تین چارچارنکا ح کرو اگربرابری کاخوف ہے توپھرایک سے نکاح کرو، انسان کےاندریہ استطاعت ﷲنے رکھی ہی نہیں کہ وہ عورتوں کے درمیان برابری کرسکے یہ برابری والاخوف نکال کرمردکوجیناچاہیئے۔
Beautiful Dua in AlQuran!
"Rabbana Hablana min azwajina wa zurriyatina qurrata aayuni waja`alna lil muttaqina Imama,"
Beautiful pairing by Allah!
SubhanAllah!
It is absolutely true, very well explained from Quranic Aayaats. Jazak Allah brother Muhammad Shaikh.
No human can take the ownership & obvious authority in Allah's Claims as the creator. And Identification of creators words is very easy by mankind.
May Allah reward you for simplifying a complicated relationship through the ayats of Allah. May Allah make our pairs cooling of our eyes.
It is the healing and guidance for mankind.
ان کے درس سن کر روایتی عقائد بکھر گئے۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ محمدشخ
Ma sha allah great wazahaat
Al hamdulillah
Bahot shukriya Mohammad shaikh sahab
The one whose sacrifice is accepted by Allah is ready to be killed & don’t intend to Avenge. Whereas the person whose sacrifice is not accepted is ready to kill & resides in other persons sins.
His style is unique.
MashAllah subhanAllah
MashaALLAH bahot khoob
ALLAH
Jazayekhair de aap ko
masha allah shaikh sahib
Aoa Guy's very well explained the Essence of Allah by him: As woman I can understand the pain because he was enhancing to do second marriage as obligatory for men .N as men they love woman .n its mention that if he marriages more than one so he can't balance in between u .Here as a woman if u continue ayah Surrah nisa ayat num 128 to 130. Man should ask his first wife to marry second because she has to suffer the disbalance if she is ready thats best but in ayah 130 if she doesn't want to continue .they can be seperated. Here Allah clear the confusion of the society is man is obligatory to take permission of his first wife to conduct second marriage. Allah clears no he can ask her favour not permision n she is not obligatory to stay with him she can leave. its her choice.
Jajak Allah wajahat
JAK brother Shaikh
subhanallah
اگر کوئی تعصب کے بغیر سنتا ہے تو اس کے لیکچرز سچے اور واضح ہیں۔
جب زندگی کے مختلف اور بے شمار حالات اور واقعات میں مسلسل ساری زندگی انسان اللہ کے ذکر سے بذریعہ آیات راہنمائی حاصل نہیں کرتا اور اندھے عقیدے کے ساتھ چل رہا ہوتا ہے تو دراصل شیطان اس کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو مسلسل اسے سیدھے راستے پر ہونے کی یقین دہانی کراتا رہتا ہے اور وہ اپنی اندھی خوشگمانی میں خود کو صحیح سمجھ رہا ہوتا ہے حالانکہ نہ متعلقہ آیات معلوم ہوتی ہیں اور نہ ان کے ذریعے اصلاح کی جدوجہد کرتا ہے.
1.شوہر اگر دوسری شادی کر لے تو پہلی بیوی کی جگہ
2۔اگر شوہر کے بارے دوسری بیوی کا خوف ہے تو کیا لائحہ عمل اپنا
3۔عورتوں کے بارے فتویٰ ،یتیم عورتیں، کتنی شادیوں کی اجازت ،بیوی اور اولاد کا باپ کا تعلق،
4۔عورتوں اور مردوں کی خصوصیات اور آپس میں یکسانیت اور فرق اور قرآن میں دعا۔
Jazzak Allah Muhammad Shaikh
❤❤❤
Aslam। Khan India
جناب محمد شیخ کو سننا
بہت اچھا لگتا ہے
لیکن ہر بات سے اتفاق
ضروری بھی نہیں
لیکن اپنی بات رکھنے
محمد شیخ صاحب
مہارت رکھتے ہیں ۔
شیخ صاحب قرآن کا
بہت اچھا مطالعہ رکھتے ہیں۔
اور جدید علوم سے بھی واقف ہیں ۔
اور ان کو سننے والا بھی
مستفید ہورہا ہے
ان کا مکالمہ دو طر فہ رہتا ہے
اور قاری کو بات سمجھنے
میں آسانی رہتی ہے۔
ان کے مخالفین صرف
ان کے حوالے سے دلیل
کے بدلے
عقلی تعصب پیش
کر رہے ہیں
جو خود بخود قابل رد ہے ۔۔
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
#TheQuranMan
#MuhammadShaikh
#ServantOfAllah
Badly ki shadi jaez he ya najarz ?
Nabi pbuh Fatwa mangre that mean he is a human right shaikh sahab
Why aren't the learned ones debating him
Ya ghurahi ha,
قرآن کریم کے مطابق فواحدہ۔ غیرت عزت اور پختہ کردار والوں کیلئے ایک شادی کافی ھے ۔اس لیکچر میں شیخ صاحب علم کے زور سے غلط رعب ڈال رہا ھے ۔
مفتی ،اللہ کے کلام میں وضاحت سے لکھا ہوا، اللہ کا دعویٰ کہ اس قرآن کا جمع کرنا اور پڑھانا ھمارے اوپر ہے کو تسلیم کرنے کی بجائے قرآن کا جمع کرنا اور پڑھا دینے کیلئے کسی نہ کسی انسان کا دعویدار اور طلبگار ہے.
مین سٹریم اور جمع میں لوگوں کے ساتھ کا خواہشمند مفتی جواب نہیں دے پا رہا کہ کس نبی نے لوگوں کو جمع کرکے اپنا پیروکار بنایا؟
اللہ_کی_کتاب دو ھاتھوں کے درمیان پکڑا کر
تصدیق کراتے ہوئے اللہ_کی_کتاب سے
اور پھر اللہ_کے_کلام کی رُوح
سے 65 سے زائد موضوعات پر
محمد_شیخ، دی_قرآن_مین نے
کھلم کھلا ھزاروں لوگوں کے سامنے
کراچی FTC, بحریہ آڈیٹوریم وغیرہ وغیرہ
پبلک کے سامنے بارہا جوانی سے ہی
اللہ کی آیات پر مبنی
لیکچرز بعنوان "القرآن کیا کہتا ہے......" دیے ہیں.
جبکہ بزعم خود احمد عیسی کرشنا نے
خود بھی جھوٹا دعویٰ کیا
کہانیوں حدیثوں وغیرہ کی بنیاد پر
اور محمد شیخ سے بھی جھوٹ منسوب کیا
حالانکہ محمد شیخ نے دعویٰ کرنے کی بجائے اللہ کی آیات سامنے رکھ دی ہیں بے شمار موضوعات پر.
جو بھی شخص بنی اسرائیل کے موضوع پر #MohammadShaikh #ServantOfAllah #TheQuranMan کا مکمل لیکچر دیکھ لے گا
تو پھر احمد عیسی کرشنا کے
محمد شیخ کے بارے میں
تراشے ہوئے جھوٹ اور منسوب کیے ہوئے جھوٹے دعوؤں کی حقیقت آپ پر کھل جائے گی کیونکہ بے چارہ اگر مذکورہ لیکچر ہی دیکھ لیتا تو اسے پتہ چلتا کہ وہ خود بنی اسرائیل میں کونسا طائفہ ہے اور کس سبب وہ انعام یافتہ کی بجائے وہ کچھ ہے جو وہ خود تفصیل سے بتا رہا ہے اور اسے شعور بھی نہیں. ........
وَمَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَـرٰى عَلَى اللّٰهِ كَذِبًا اَوۡ قَالَ اُوۡحِىَ اِلَىَّ وَلَمۡ يُوۡحَ اِلَيۡهِ شَىۡءٌ وَّمَنۡ قَالَ سَاُنۡزِلُ مِثۡلَ مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰهُؕ وَلَوۡ تَرٰٓى اِذِ الظّٰلِمُوۡنَ فِىۡ غَمَرٰتِ الۡمَوۡتِ وَالۡمَلٰٓٮِٕكَةُ بَاسِطُوۡۤا اَيۡدِيۡهِمۡۚ اَخۡرِجُوۡۤا اَنۡفُسَكُمُؕ اَلۡيَوۡمَ تُجۡزَوۡنَ عَذَابَ الۡهُوۡنِ بِمَا كُنۡتُمۡ تَقُوۡلُوۡنَ عَلَى اللّٰهِ غَيۡرَ الۡحَـقِّ وَكُنۡتُمۡ عَنۡ اٰيٰتِهٖ تَسۡتَكۡبِرُوۡنَ
سورة الأنعام 6 آيَت 93
اور اس سے زیادہ ظالم کون ہے جو اللہ پر جھوٹ افتراءکرے یا کہے کہ مجھ پر وحی کی گئی ہے۔ حالانکہ اس پر کوئی شے وحی نہیں کی گئی۔ اور جو کہے کہ میں عنقریب اس کی مثل نازل کروں گا، جو اللہ نے نازل کیا ہے۔ اور اگر تو ظالموں کو جان کنی کے عالم میں دیکھے جب کہ فرشتے ان پر دست درازی کر رہے ہوں گے (یہ کہتے ہوئے کہ) نکالو اپنی جانوں کو۔ آج کے دن تمہیں رسوائیوں کے عذاب سے بدلہ دیا جائے گا، بسبب اس کے جو تم اللہ کی نسبت ناحق کہا کرتے تھے۔ اور (اس لئے کہ ) تم اس کی نشانیوں پر اپنی بڑائی ظاہر کرتے تھے۔
Ya gumrah ha
اگرلوگوں کوخوف ہےکہ عورتوں کےدرمیان
انصاف نہیں ہورہاتودودوتین تین چارچارنکا ح کرو
اگربرابری کاخوف ہے توپھرایک سے نکاح کرو،
انسان کےاندریہ استطاعت ﷲنے رکھی ہی نہیں
کہ وہ عورتوں کے درمیان برابری کرسکے
یہ برابری والاخوف نکال کرمردکوجیناچاہیئے۔
If we are submitting ourselves to Allah's instructions nothing would be difficult for any momin or momina. Jazakallah alkhair brother #MohammadShaikh