السلام علیکم کیا حال ہے اپی کیسی ہیں میں اللہ کا شکر کرتی ہوں مجھے کوئی اردو والی ویڈیو ملی ہے گلہ بنانے والی میں اتنے دنوں سے ویڈیو دیکھ دیکھ کے تھک گئی ہوں تو اب اپ کی ویڈیو سامنے ہے میں نے لائک اور سبسکرائب کیا اپ کے چینل کو بہت شکریہ اپ اردو میں زیادہ سے زیادہ ویڈیو ڈالا کریں تاکہ میں بھی کروشی کا کام کرتی ہوں تو مجھے پھر ہیلپ مل جاتی ہے بہت شکریہ اپ کا
@himaniherrychaudhary3695 agr size thora increase krna ho tou crochet hook big ly sakti hein means 5.5mm, or 6mm etc. Soon I ll make 1 Vlog for men's gloves.
میں امریکہ میں رہتی ہوں اور ادھر نہ زیادہ اسپینش اور انگلش والوں کی اتی ہیں وہ سمجھ نہیں اتی وہ کیا کریں میں ٹرانسلیٹر بھی کرتی ہوں لیکن پھر بھی کوئی سمجھ نہیں میری اتی کہ وہ پھندے بولی جاتی ہیں پھندے چھوڑتی ہیں پتا نہیں کیا کیا ان کی زبان ہے لیکن اردو زبان صحیح ہے میں پاکستان کے رہنے والی ہوں اور مجھے بہت خوشی ہوئی ہے جیسے کہ مجھے گھومی ہوئی چیز مل جاتی ہے زیادہ سے زیادہ ویڈیو اچھی اچھی چیزوں کی بنا کے سینڈ کیا کروں
V good bahot achchi tarah aapne sikhaya he thanku v much
Wow looking very nice
Very beautiful
Very nice video and informative
Masha Allah
Excellent work
This is beautiful 😍
Thanks
Easy to understand
beautiful ❤️ work
Boot Acha taraika batya
Winter k liye best rah ga
Love it
Thanks
Good 👍
Thanks
Mam 7 year kids k liye kaise bnaye plz Thoda idea dena
السلام علیکم کیا حال ہے اپی کیسی ہیں میں اللہ کا شکر کرتی ہوں مجھے کوئی اردو والی ویڈیو ملی ہے گلہ بنانے والی میں اتنے دنوں سے ویڈیو دیکھ دیکھ کے تھک گئی ہوں تو اب اپ کی ویڈیو سامنے ہے میں نے لائک اور سبسکرائب کیا اپ کے چینل کو بہت شکریہ اپ اردو میں زیادہ سے زیادہ ویڈیو ڈالا کریں تاکہ میں بھی کروشی کا کام کرتی ہوں تو مجھے پھر ہیلپ مل جاتی ہے بہت شکریہ اپ کا
Crochet se sweaters bnana bhi seekhain . Plz
Ok soon
Mam agar yume size isse bada bnana ho to ye kese bnana
@himaniherrychaudhary3695 agr size thora increase krna ho tou crochet hook big ly sakti hein means 5.5mm, or 6mm etc. Soon I ll make 1 Vlog for men's gloves.
@@HobbiShobbi101 thank you ❣️
Ya wool kaha cy mili
from a shop in Pretoria.
Cn v make this same pattern for 10yr girl
Yes you can take smaller hook. N make according to the size of the wrist and hand
@@HobbiShobbi101 Thank u ma'am for ur immediate response.
میں امریکہ میں رہتی ہوں اور ادھر نہ زیادہ اسپینش اور انگلش والوں کی اتی ہیں وہ سمجھ نہیں اتی وہ کیا کریں میں ٹرانسلیٹر بھی کرتی ہوں لیکن پھر بھی کوئی سمجھ نہیں میری اتی کہ وہ پھندے بولی جاتی ہیں پھندے چھوڑتی ہیں پتا نہیں کیا کیا ان کی زبان ہے لیکن اردو زبان صحیح ہے میں پاکستان کے رہنے والی ہوں اور مجھے بہت خوشی ہوئی ہے جیسے کہ مجھے گھومی ہوئی چیز مل جاتی ہے زیادہ سے زیادہ ویڈیو اچھی اچھی چیزوں کی بنا کے سینڈ کیا کروں
आप से मुझे कुछ पूछना है आप फौन नंबर देने का कष्ट करें। धन्यवाद
Mam plz reply
Hy take small crochet hook. Or measure the hand and wrist, then make accordingly.