"Bayan in Amarat e Shariyah conference" by Hazrat Mufti Faruq Madni-Hajj House-Aurangabad 01-08-2024

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • امارت شرعیہ کانفرنس سے خطاب
    از حضرت مفتی فاروق صاحب مدنی فلاحی مد ظلہ
    "Bayan in Amarat e Shariyah conference"
    by Hazrat Mufti Faruq Madni db
    - Hajj House-Aurangabad 01-08-2024

Комментарии • 18

  • @user-hn4gm7cz1r
    @user-hn4gm7cz1r Месяц назад +2

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @saeedichannel5465
    @saeedichannel5465 Месяц назад +4

    ماشاءاللہ بہت خوب مبارک ہوں
    اللہ تعالیٰ نےہرفن میں مہارت دی ہے ہرفن مولیٰ ہے
    اللہ تعالیٰ میرے استاذ محترم کو صحت وعافیت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے

  • @ahemadshaikh2017
    @ahemadshaikh2017 Месяц назад +1

    الحمدللہ

  • @nasirmolana12823
    @nasirmolana12823 Месяц назад +1

    Masha Allah

  • @sajidkhan-fh5rs
    @sajidkhan-fh5rs Месяц назад +3

    ماشاءاللہ کیا خوبصورت اور روحانی منظرھے شیخنا فاروق مدنی المحترم اور بڑے ھی نیک اور اعلی اخلاق اور تقوے والے امیرشریعت و مفتی اعظم مرھٹواڑہ ورکن مسلم پرسنلہ بورڈ اسٹیج پر تشریف فرما ہیں ۔۔

  • @UmarShaikh-wy2qd
    @UmarShaikh-wy2qd Месяц назад +3

    اللہ تعالیٰ ہم سب کو احکام شریعت کا پابند بنائیں

  • @theplatinumseries4176
    @theplatinumseries4176 Месяц назад +1

    Allah paaak aapko sehat aafiyat wali lambi Hayat ATA farmae aur AAP ki rahnumai me hum Rahen

  • @farooqkhatri242
    @farooqkhatri242 22 дня назад +1

    مدنی صاحب تو مدنی صاحب ہے
    اللہ ہمارے حضرت کی عمر کو عافیت کے ساتھ دراز فرمائیں آمین

  • @wajedshaikh8903
    @wajedshaikh8903 Месяц назад +2

    ماشاءاللہ۔ اللہ ربّ العزت حضرت کی عمر میں برکت عطا فرماے

  • @user-gs1qq4nn4v
    @user-gs1qq4nn4v Месяц назад +2

    میں اللہ رب العزت سے دعا گوں ہوں کہ اللہ تعالی حضرت کی عمر اور علم میں برکت عطا فرمائیں

  • @ZeeshanKhan-tc6nk
    @ZeeshanKhan-tc6nk Месяц назад +2

    ماشاءاللہ

  • @AamirKhan-kk4gq
    @AamirKhan-kk4gq Месяц назад +3

    بارك الله في عمره وصحته بالعافية .❤❤❤

  • @moeenmakrani2968
    @moeenmakrani2968 Месяц назад +2

    Mashallah

  • @sadabshaikh7589
    @sadabshaikh7589 Месяц назад +2

    Masah-Allah

  • @shaikhisa8098
    @shaikhisa8098 Месяц назад +3

    اللہ رب العزت حضرت کے علم میں عمر میں خوب خوب برکتیں عطاء فرمائے
    جزاکم اللہ خیرا واحسن الجزاء حضرت اورنگ زیب عالمگیر رحمۃ اللہ علیہ کی سرزمین پر آپ نے اولیاء اللہ کا تذکرہ کیا
    اور الحمدللہ اورنگ آباد نام کو آپ نے بار بار لیا
    ان شاءاللہ آپ اللہ والوں کی زبان کو اللہ ضرور تابندہ رکھے گا اورنگ آباد کا نام
    ان شاءاللہ اورنگ آباد ہی رہے گا

  • @UsmanSheru-sh2xp
    @UsmanSheru-sh2xp Месяц назад +4

    1.جس کام کی بنیاد اخلاص پر ہو نفس کشی پر ہو مجاہدات پر ہو اور قوم کے افادۂ عام پر ہو تو اسکی کامیابی کی ضمانت قرآن و سنت نے لی ہے۔۔۔
    *سورۂ توبہ۔۔۔معاشرہ کی پہچان سورۂ توبہ نے کروائی۔اور معاشرہ کی اصلاح سورۂ حجرات نے۔۔۔۔
    *نفاق اعتقادی و عملی۔۔۔اور شاہ ولی اللہ رحمہ اللہ تعالی کی عملی اعتقاد کے سلسلہ میں اہم بات۔۔
    *شاہ مسیح اللہ جلال آبادی رحمہ اللہ تعالی اگر کسی سے دھوکہ کھایا ہوتو معاف کرنا الگ بات ہے لیکن دوبارہ اعتماد کرنا بے وقوفی کی بات ھے۔۔
    *مولانا علی میاں ندوی رحمہ اللہ تعالی۔وأما ما ینفع الناس فیمکث فی الارض۔پر دل کو چھو لینے والی بات۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔
    *اجتماعیت پر زور۔اور یہ اخلاص کے بغیر حاصل نہیں ہوسکتی۔مولانا سید ذوالفقار نروری رحمہ اللہ تعالی۔کام میں جان پیدا کرنی ہے تو نام کھپانا پڑتا ہے۔
    *علماء اب متحد نظر آرہے ہیں۔۔کتنا سوچ سمجھ کر جملہ استعمال کیا گیا ہے۔۔۔۔
    2.اس وقت کی سب سے بڑی پالیسی امت کو شعائر اسلامیہ، شخصیات اسلامیہ، مقدسات اسلامیہ،تراث اسلامیہ سے درو کرنا ہے۔۔۔خصوصا شخصیات اسلامیہ سے۔۔۔۔۔امام مسلم رحمہ اللہ تعالی نے اسی لۓ شخصیات اسلامیہ سے کتاب کا آغاز فرمایا۔۔۔۔
    گذارشات۔۔۔۔اپنے بڑوں پر اعتماد کریں۔
    قرآنی آیات کے تعلق سے چند گذارشات۔
    آیات۔۔۔۔ولا تموتن الا وانتم مسلمون۔
    آیتوں کے ٹکڑوں کے درمیان گہرا ربط۔۔
    *سوال۔۔موت تک اسلام پر کیسے باقی رہے۔۔۔۔۔۔۔جواب۔۔۔واعتصموا بحبل اللہ جمیعا۔۔۔۔۔قیودات بمنزلۂ شرط ہوتی ہے۔اجتماعیت ہونا چاہئے۔ورنہ موت کا خطرہ۔۔۔۔
    *نظریات میں اختلاف ہوتے ہیں یہ فطرت کی آواز ہے۔لیکن مخالفت نہیں ہونا چاہئے۔اور اسی طرح ذاتی حملے نہیں ہونے چاہۓ۔
    *افتراق مفاد پرستی سے پیدا ہوتا ہے۔
    *بقول امام رازی رحمہ اللہ تعالی۔رسول کی وفات کے وقت پہلے امیر کا فیصلہ یہ ہے اجتماعیت کی طرف لے آنا اور افتراق سے بچانا۔۔۔۔۔کمال کردیا۔۔۔خوب۔۔
    *مفسرین۔۔ایک آیت کو دو سورتوں میں کچھ فرق کے ساتھ دوہرایا ہے۔اس میں فرق۔۔۔یریدون۔۔۔۔۔۔ضمنا خیرخواہی کے ساتھ عقل مندی ہونا چاہئے۔آیت کی طرف۔۔۔۔۔الکافرون۔۔والمشرکون۔۔سورۂ توبہ و سورۂ صف میں ذکر۔۔۔۔۔شرک میں اتباع ہوی۔اسکو الہ سے تعبیر کیا گیا ہے۔۔شرک اور شرکیہ کاموں سے دوری اور صف بندی کے ساتھ رہنا ہوگا۔
    سورۂ صف کا مضمون۔خدا کا محبوب کون وہ جو صف بندی اختیار کرے۔اللہ اسکو پھر بھٹکنے نہیں دیتا۔۔۔۔سبحان اللہ۔۔۔۔۔۔سیسہ پر کوئی نقطہ نہیں۔۔
    3. جس قوم میں تین باتیں ہوتی ہے وہ کامیاب ہوجاتی ہے۔تعلیم۔۔۔تنظیم۔۔۔تجارت۔۔۔
    4.کامیابی۔۔1.عقیدہ میں اور نصب العین میں اتحاد ہو۔2.باہمی اعتماد۔۔۔منفی سوچ بری چیز ہے۔۔۔3.اخلاقواور احترام کا اعلی معیار۔4۔مقصد میں مجونانہ ذہن۔۔۔۔۔۔
    واقعۃ اجتماعیت کے سلسلہ میں شریعت کے میسج کو گھول کر جوس بناکر پلادیا گیا۔۔کس گہرائی سے شریعت کا مطالعہ کیا گیا ہے۔اللہ اللہ۔۔اور الفاظ کا انتخاب پھر فکر انگیز گفتگو،درد دل رکھ دیا ہے۔۔۔۔
    اللہ تعالیٰ علم و عمل و عزت و عافیت و عمر میں برکت عطا فرماۓ۔۔۔خوب میرے حضرت۔۔۔۔۔۔

  • @user-hn4gm7cz1r
    @user-hn4gm7cz1r Месяц назад +2

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @user-hn4gm7cz1r
    @user-hn4gm7cz1r Месяц назад +1

    اللہ تعالیٰ حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین