اول و آخر تین مرتبہ درود کے ساتھ دن میں ایک مرتبہ ترجمہ کے ساتھ پڑہیں۔ - اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللَّهُمَّ فَرَجاً وَ مَخْرَجاً وَ ارْزُقْنِی مِنْ حَیْثُ أَحْتَسِبُ وَ مِنْ حَیْثُ لَا أَحْتَسِب. ترجمہ: ہم خدا کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ اے معبود! میرے لیے کشائش اور بچ نکلنے کا سامان پیدا کر اور مجھے رزق دے جہاں سے مجھے توقع ہے. اور وہاں سے بھی جہاں سے توقع نہ ہو.
یا میرے پاک امام مولا حسین علیہ السلام
میرا سلام میرے پاک مولا امام حسین علیہ السلام
Aoa khanum!
Olad, rizq, har mushkil ki dua pls share krdain
“ ina lilihay wa ina aeilhy rajion” is se agay bata dain
اول و آخر تین مرتبہ درود کے ساتھ دن میں ایک مرتبہ ترجمہ کے ساتھ پڑہیں۔
- اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللَّهُمَّ فَرَجاً وَ مَخْرَجاً وَ ارْزُقْنِی مِنْ حَیْثُ أَحْتَسِبُ وَ مِنْ حَیْثُ لَا أَحْتَسِب.
ترجمہ: ہم خدا کے ہیں اور ہمیں اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ اے معبود! میرے لیے کشائش اور بچ نکلنے کا سامان پیدا کر اور مجھے رزق دے جہاں سے مجھے توقع ہے. اور وہاں سے بھی جہاں سے توقع نہ ہو.