ڈاکٹر صاحب جیسے اصولی بندے نے ارکان کی رائے کو اپنی ذاتی خواہش پر قربان کر دیا ۔ اور آپ سب لوگ بھی اس جرم میں شامل ہیں جنہوں نے انہیں یہ طاقت عنایت کی تھی ۔
اسلام علیکم میں خود اس مشاورت کا حصہ تھا ۔ خالد صاحب کی بات بالکل درست ہے ۔ 6 منتخب ہوئے تھے اور ڈاکٹر صاحب کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ جسے چاہیں منتخب کریں ۔
خالد صاحب، اللہ تعالی آپ سے راضی ہو۔ حق کو بیان کرنا یقینا بہت مشکل ہوتا ہے کیوں کہ الحق مر کے مصداق یہ کسی کو اچھا نہیں لگتا۔ جب کوئی چادر تانے آرام تکئیے پر سویا ہوا ہو اور باہر بہت گرم ہوا ہو، حبس بھی ہو اور موسم مراج کے موافق نہ ہو تو یقینا جو اس آرام سے اٹھا کر ان حقائق کو مان کر دعوت عمل دے تو اس کو کون اچھا سمجھ سکے گا۔ اللہ تعالی ہمیں ھدایت عطا فرمائے اور ابدی نیند سے پہلے ہم نیند کے ماتوں کو بیدار ہو کر اپنی ذمہ داری سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
Bhai- you have parted your ways with Jamate Islami and now Tanzeeme Islami. Who is on the right path towards the Iqamate Deen?. All anti islam entities are united, division is only sen in so called Islami Tahreeks
Also you always favour currupt politicians in Pakistan ( like Nawaz and his party) but dead gaainst Imran Khan who is at least not corrupt. Is this right?
ڈاکٹر صاحب جیسے اصولی بندے نے ارکان کی رائے کو اپنی ذاتی خواہش پر قربان کر دیا ۔ اور آپ سب لوگ بھی اس جرم میں شامل ہیں جنہوں نے انہیں یہ طاقت عنایت کی تھی ۔
اسلام علیکم
میں خود اس مشاورت کا حصہ تھا ۔ خالد صاحب کی بات بالکل درست ہے ۔ 6 منتخب ہوئے تھے اور ڈاکٹر صاحب کو یہ حق حاصل تھا کہ وہ جسے چاہیں منتخب کریں ۔
اے واللہ
This video proved Dr Shab’s Honesty.
الله آپ کواستقامت عطاء فرمائے اور آپ جیسے مخلص لوگوں کو مزید پیدا فرمائے
Good work
جمیل بھائی نے حضرت مغیرہ بن شعبہ کی سنت پر عمل کیا جیسے انہوں نے حضرت معاویہ کو یزید کی نامزدگی کا مشورہ دیا تھا۔
خالد صاحب، اللہ تعالی آپ سے راضی ہو۔ حق کو بیان کرنا یقینا بہت مشکل ہوتا ہے کیوں کہ الحق مر کے مصداق یہ کسی کو اچھا نہیں لگتا۔ جب کوئی چادر تانے آرام تکئیے پر سویا ہوا ہو اور باہر بہت گرم ہوا ہو، حبس بھی ہو اور موسم مراج کے موافق نہ ہو تو یقینا جو اس آرام سے اٹھا کر ان حقائق کو مان کر دعوت عمل دے تو اس کو کون اچھا سمجھ سکے گا۔ اللہ تعالی ہمیں ھدایت عطا فرمائے اور ابدی نیند سے پہلے ہم نیند کے ماتوں کو بیدار ہو کر اپنی ذمہ داری سمجھنے اور اس پر عمل کی توفیق عطاء فرمائے۔ آمین ثم آمین
Assalamoalaikum
Mohtaram ap lagta hai ghalat track par safar kar rahey hain. Ap apna kam kartey jain tanqeed se kucch hasil naheen ho ga.
"Aap" say kon log murad hain?
Aik baat aap nay kahi , aap ghalat track par hain, phir keh rahay hain, aap chaltay jaein?
Please explain
Dr. Israr Ahmad Sahib nay apni Zindagi main hi Amarat kiyun muntaqal kar di?
Aur phir baray betay Dr. Arif Rasheed ko Nazar andaz kiyun kia?
khalid sb ab kia jamat e islami me h ??
نہیں۔ خالد عباسی صاحب کا تعلق اب شبان المسلمین سے ہے۔
Organisations weakens in this manner.
Jab tanzeem sy apka taloq nahe raha to ap ko en chezon ki fekar q hy
حقائق کو جہاں مسخ کیا جا رہا ہو، وہاں حق بات کہنا ان لوگوں پر واجب ہوتی ہے جو حقائق سے آشنا ہوں۔
Bhai- you have parted your ways with Jamate Islami and now Tanzeeme Islami. Who is on the right path towards the Iqamate Deen?. All anti islam entities are united, division is only sen in so called Islami Tahreeks
Afsos Ham tafaraqon mi bat gaye
Also you always favour currupt politicians in Pakistan ( like Nawaz and his party) but dead gaainst Imran Khan who is at least not corrupt. Is this right?
Farah Gogi Pakistan kiyun chor gaei?
مشکل سے کچھ ہزار لوگوں کی جماعت ہے ایک لاکھ میں سے شاید ایک بندہ آپ کی بات سنتا ہو آپ کس چکروں میں پڑے ہو جبھی تو لوگ بھاگتے ہیں آپ لوگوں سے
زیادہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں بھائی۔ خالد صاحب صرف ریکارڈ درست کر رہے ہیں۔
It doesn't matter
ہر بندہ امیر المومنین بننے کے چکر میں رہتا ہے ۔ اور آخر میں سب کی کوشش یہی ہوتی ہے کہ اپنے ہی بیٹے کو جانشین بنا دیں ۔