مولوی صاحب جادو کسی بھی قسم کا ہو سیکھنا کفر ہے چاہے اپنے دفاع کے لئے ہو یا علاج کے لئے دونوں یا اور کام کے سب کفر ہے جادو کا علاج قرآنی آیات سے کیا جائے اسی لئے تو قرآن کی آخری دو آیات اسکے توڑ کے لیے الله نے اتاری ہیں اور بھی بہت سی قرآنی آیات ہیں جس سے علاج کیا جائے نہ جادو سے وماتوفیق الا بالله العلي العظيم
مولوی صاحب جادو کسی بھی قسم کا ہو سیکھنا کفر ہے
چاہے اپنے دفاع کے لئے ہو یا علاج کے لئے دونوں یا اور کام کے سب کفر ہے
جادو کا علاج قرآنی آیات سے کیا جائے اسی لئے تو قرآن کی آخری دو آیات اسکے توڑ کے لیے الله نے اتاری ہیں اور بھی بہت سی قرآنی آیات ہیں جس سے علاج کیا جائے نہ جادو سے
وماتوفیق الا بالله العلي العظيم