دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہی تو ہو مجھ پُر خطا کی لاج تمہارے ہی ہاتھ ہے مجھ ننگ دو جہاں کا وسیلہ تمہی تو ہو جو دستگیر ہے وہ تمہارا ہی ہاتھ ہے جو ڈوبنے نہ دے وہ سہارا تمہی تو ہو دنیا میں رحمت دو جہاں اور کون ہے جس کی نہیں نظیر وہ تنہا تمہی تو ہو پھوٹا جو سینہء شب تار الست سے اس نور اولیں کا اجالا تمہی تو ہو جلتے ہیں جبرائیل کے پر جس مقام پر اس کی حقیقتوں کے شناسا تمہی تو ہو سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا سب غایتوں کی غایت اُولٰی تمہی تو ہو ۔۔۔
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہیں تو ہو ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہیں تو ہو پھوٹا جو سینۂ شبِ تارِ الست سے اُس نورِ اولیں کا اجالا تمہیں تو ہو سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا سب غایتوں کی غایت اولٰی تمہیں تو ہو اس محفلِ شہود کی رونق تمہیں سے ہے اس محمل نمود کی لیلیٰ تمہیں تو ہو جلتے ہیں جبرئیل کے پر جس مقام پر اس کی حقیقتوں کے شناسا تمہیں تو ہو جو ماسوا کی حد سے بھی آگے گزر گیا اے رہ نورد جادہ اسریٰ تمہیں تو ہو پیتے ہی جس کے زندگئ جاوداں ملی اُس جاں فزا زُلال کے مِینا تمہیں تو ہو اٹھ اٹھ کے لے رہا ہے جو پہلو میں چٹکیاں وہ درد دل میں کر گئے پیدا تمہیں تو ہو مجھ پُر خطا کی لاج تمہارے ہی ہاتھ ہے مجھ ننگ دو جہاں کا وسیلہ تمہی تو ہو جو دستگیر ہے وہ تمہارا ہی ہاتھ ہے جو ڈوبنے نہ دے وہ سہارا تمہی تو ہو دنیا میں رحمتِ دو جہاں اور کون ہے جس کی نہیں نظیر وہ تنہا تمہیں تو ہو گرتے ہوؤں کو تھام لیا جس کے ہاتھ نے اے تاجدارِ یثرب و بطحا تمہیں تو ہو بپتا سنائیں جاکے تمہارے سوا کسے ہم بے کسانِ ہند کے ملجا تمہیں تو ہو کلام: مولانا ظفر علی خاں
رویا ہوں اس شخص کہ پاؤں سے لپٹ کر
جس نے بھی کوئی بات سنائی تیرے در کی
❤️ صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم❤️
Syed sahab Ek number
बहुत-बहुतसुन्दर प्रस्तुति इस क्ब्बाली को सुनाने के लिए आपको धन्यवाद 7/1/2024 रविवार
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہی تو ہو
ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہی تو ہو
مجھ پُر خطا کی لاج تمہارے ہی ہاتھ ہے
مجھ ننگ دو جہاں کا وسیلہ تمہی تو ہو
جو دستگیر ہے وہ تمہارا ہی ہاتھ ہے
جو ڈوبنے نہ دے وہ سہارا تمہی تو ہو
دنیا میں رحمت دو جہاں اور کون ہے
جس کی نہیں نظیر وہ تنہا تمہی تو ہو
پھوٹا جو سینہء شب تار الست سے
اس نور اولیں کا اجالا تمہی تو ہو
جلتے ہیں جبرائیل کے پر جس مقام پر
اس کی حقیقتوں کے شناسا تمہی تو ہو
سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا
سب غایتوں کی غایت اُولٰی تمہی تو ہو
۔۔۔
Wahh subhaallah haji Sahab
Bhai plz muje bhi support kri
Isme koi shak Nahi hai Dil aap hi se jinda hai mere khwaja hasan
Dil ko sukoon Mila... mashallah
Shukriya
Ya Malik Mujhe Har Gum Gawara hai Bas itna Khado Ae Glum Tumahara hai 🛐🔒🛐....*
Subhan Allah
Bhai plz mere channel ko bhi subscribe kar lo plz
Kya baat hai syed saheb
Bahut badiya
Maa Shaa Allah Bahut khoob ❤️❤️❤️❤️❤️
Yawaris Karam Hi Karam...
Ya Waris Karam Hi Karam
Kya Baat Hai Haji Sahaab
SAYYED ARAB ALI
Hyy
❤❤❤❤
P,❤@@arhamansari-rc7zx
Aaye Haaye.. ❤️
"SUBHANALLAH" 😍😘❤️
Maola SaLaMaT Rakhe Ap Ko😘😘😘😘😘
Masha Allah
Haq h 🌹🌹
🌹💯subhan allah
Bhai muje bhi support kro
Haan haan kyu nahi zarur bhai
Mashallah Bahutkub
Original Qawwali sunne ka liy search kare Nusrat Fateh Ali Khan 😊
Masha Allah
Bhai plzz muje bhi support kri
Masha allah ustad ji
Mashallah bhut khub 💚
Shubhan allah
Shubhan allah
Bhai plz mere channel ko bhi subscribe kar lo plz
bhot hi khub mashaallha subhanallha❤❤
Mashaallah bahot khub.... 👑
Mashallah
MashaAllah
Bhai plz muje bhi support kro
Masha Allah हाजी जी
बेशक
Bhai plz muje bhi support kro
Bahut khub Janab
دل جس سے زندہ ہے وہ تمنا تمہیں تو ہو
ہم جس میں بس رہے ہیں وہ دنیا تمہیں تو ہو
پھوٹا جو سینۂ شبِ تارِ الست سے
اُس نورِ اولیں کا اجالا تمہیں تو ہو
سب کچھ تمہارے واسطے پیدا کیا گیا
سب غایتوں کی غایت اولٰی تمہیں تو ہو
اس محفلِ شہود کی رونق تمہیں سے ہے
اس محمل نمود کی لیلیٰ تمہیں تو ہو
جلتے ہیں جبرئیل کے پر جس مقام پر
اس کی حقیقتوں کے شناسا تمہیں تو ہو
جو ماسوا کی حد سے بھی آگے گزر گیا
اے رہ نورد جادہ اسریٰ تمہیں تو ہو
پیتے ہی جس کے زندگئ جاوداں ملی
اُس جاں فزا زُلال کے مِینا تمہیں تو ہو
اٹھ اٹھ کے لے رہا ہے جو پہلو میں چٹکیاں
وہ درد دل میں کر گئے پیدا تمہیں تو ہو
مجھ پُر خطا کی لاج تمہارے ہی ہاتھ ہے
مجھ ننگ دو جہاں کا وسیلہ تمہی تو ہو
جو دستگیر ہے وہ تمہارا ہی ہاتھ ہے
جو ڈوبنے نہ دے وہ سہارا تمہی تو ہو
دنیا میں رحمتِ دو جہاں اور کون ہے
جس کی نہیں نظیر وہ تنہا تمہیں تو ہو
گرتے ہوؤں کو تھام لیا جس کے ہاتھ نے
اے تاجدارِ یثرب و بطحا تمہیں تو ہو
بپتا سنائیں جاکے تمہارے سوا کسے
ہم بے کسانِ ہند کے ملجا تمہیں تو ہو
کلام: مولانا ظفر علی خاں
Moula Salamat Rakhe
ماشاء الله
Kya baat Hai
Kya line ha Dil jisse jinda hai wow
Bahut khoob.....🙏❤️🌹
Bhai muje bhi support kro
Me bhi islamic video upload karta hu
Masha Allah.....👍🙏❤️
Subhanallah
Mashallah ❤❤❤❤
Bohat shandar kalam
Ya rasulullah
Mashallah ❤️❤️❤️❤️🤚
Subhanallah subhanallah
Super
Subhanallah Subhanallah Beshak Haq Hai 😍
masha allah
😍😍
Mukarram warsi Sahab Ratlam me Aapka tahedil se istakbal hai fakir Chand Bhai noori
Mola waris❤
Mashaallah
Bho khoob
Haq hai haji sahab
Haq.. 🙌🙌🙌
Mukkram Bhopal ki shaan
Wahhhh
🌹हुसैन मौला🌹
Subhanallah 🤲
😍💖
Bhai plz mere channel ko bhi subscribe kar lo plz
Mash allah..👍👌♥️
Beshaq Haq Hai...❤
@@shabazsarwariofficial1402❤❤❤❤❤❤❤❤❤
😊
❤️❤️❤️❤️🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
♥️♥️♥️
Taj walaikum
❤
Apka jwab nhi b
Az se Zee
Subhanallah ♥️💚 masaallah
Qawwali ho to aise
BHAI fail Ho ustad ke aage
Ji Alhamdulillah.... Zameen Par Hai Bhi Nahi Jo Unke Aage Paas Ho Sake......
@@diwannii besshak
Xx
Subhan Allah
Masha Allah
Subhanallah
💖💖💖💖
❤❤❤
Subhan Allah
Bhai plz mere channel ko bhi subscribe kar lo plz
Masha allah
Subhanallah
Masha Allah
Subhan Allah
❤❤