جزاك اللّٰه خيرًا۔۔ اللّه پاک شیخ ہاشم یزمانی صاحب کو ہمیشہ خوش رکھےصحت وتندرستی عافیت وایمان والی لمبی زندگی دے سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور نظر بد سے بچائے اور حاسدین کے حسد سے بچائے اور ہر آزمائش محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے کل شکر کل حمد میرے اللہ کے لئے کہ جس نے ہمیں اپ معزز علماء کرام عطا کیے اللہ تعالی اپ سب کی حفاظت فرمائے اور اپ سب پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے امین یزمانی صاحب میں نے اپ کا پورا خواب کے حوالے سے پورا سیشن دیکھا ہے ماشاءاللہ سے بہت زبردست ہے اس میں اپ نے خوابوں کی تعبیر کے حوالے میں اپ نے بتایا ہے کافی معلومات سننے کو ملی ہیں الحمدللہ اللہ تعالی اپ کو عافیت والی سلامتی والی زندگی دے اپ کے چہرے کو اپ کے دل کو اللہ تعالی سلامت رکھے روشن رکھے کشادگی عطا کرے اللہ اپنے فضل سےاپ اللہ رب العزت کی بات کرتے ہیں اللہ کے نبی کی بات کرتے ہیں الحمدللہ اللہ کی ذات اپ کو حاسدین کے حسد سے اور بری نظروں سے بچا کے رکھے اللہ اپ کے ایمان کی حفاظت فرمائے اللہ اپ کے ذہن اور دماغ کی اللہ تعالی حفاظت فرمائے اللہ تعالی کی رحمتوں کا نزول ہو اپ پے ڈھیروں دعائیں یقین کریں اپ کے لئے اپ کی پوری ٹیم کے لئے تمام علماء کرام کے لیے کوئی ایسا سیشن نہیں جو میری نظروں سے نہ گزرتا ہو اور جس کو میں الحمداللہ بہت شوق سے دیکھتی ہوں اور کافی کچھ مجھے سیکھنے کو ملتا ہے اور الحمدللہ ہم اگے بھی اس کو شعر بھی کرتے ہیں اور اگے پھیلاتے بھی ہیں اور اپنے گھر والوں کو ہدایات بھی دیتے ہیں جیسے کہ علماء کرام ہمیں بتاتے ہیں الحمدللہ ثم الحمدللہ بہت زبردست سیشن ہے خوابوں کے حوالے سے یہ الحمدللہ الحمدللہ اللہ کی رحمتوں کا یزبانی صاحب اپ پہ نزول اللہ کی رحمتوں کا اللہ اپ کو عافیت ولی ایمان والی سلامتی والی زندگی عطا کرےاپ کے اس چینل کو اللہ تعالی بہت زیادہ ترقیوں سے نوازے بہت زبردست پلیٹ فارم ہے الحمدللہ دنیا کا زبردست نمبر ون پلیٹ فارم الحمدللہ اللہ کا احسان ہے کہ اللہ پاک نے میں اپ علماء کرام کو سننے کی توفیق دی الحمدللہ اللہ تعالی اپ سب کی حفاظت فرمائے جتنے بھی یہاں پہ علمائے کرام جتنے بھی اپ مہمان بلاتے ہیں اللہ سب کو عافیت والی سلامتی والی ایمان والی اپ کو بھی عافیت والی سلامتی والی ایمان والی زندگی عطا کرے ڈھیروں دعائیں اپ سب کے لئے سب سے بہترین جس میں یہ دعا اللہ اپ کو روز قیامت اپ اپنا دیدار نصیب کرے اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو دنیا میں بھی اخرت میں بھی اور اللہ کی جنتوں میں بھی اللہ تعالی اپ اپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں اور اپ کے جتنے بھی دوست احباب ہیں اللہ ان سب کو بھی اپنی رحمتوں کے سائے میں ڈھانپ کے رکھیے اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو امین اللھم امین ثم امین جزاک اللہ خیرا السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ زکاۃ کا کوئی خاص مہینہ نہیں ہے ، جب پہلی دفعہ انسان نے زکاۃ دی، اس کے بعد اگلے سال اسی مہینے میں زکاۃ کا حساب کرے گا، وہ مہینہ چاہے محرم ہو یا صفر ہو یا پھر رجب یا رمضان ہو ۔ ہر انسان کا زکاۃ نکالنے کا حساب اور وقت الگ الگ مہینے میں آئے گا۔ کسی ایک مہینے کو سب کے لیے زکاۃ کا مہینہ قرار دینا درست نہیں ہے
27سال۔کنواری۔ دیکھا کہ گھر کے ڈرائنگ روم میں ہوں۔ حقیقت میں ہمارا گھر ایسا نہیں ہے۔ ایک آدمی اپنی چھوٹی بیٹی سے میرا تعارف کرواتے کہہ رہا ہے کی یہ آپکی بھابھی ہے۔ مجھے محسوس ہوتاہے کہ وہ پسندیدہ شخص کی بیوی کے حوالے سے بھابھی کہہ ریا ہے۔ میں بس مسکراتی ہوں اور بایر آتی ہوں جہاں باہر کی طرف کا دروازہ کھلا ہے اور کچھ لوگ بھی ہیں۔ پھر سیڑھیاں اوپر چڑھتی ہوں۔
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ✨ میری عمر 25 سال ہے اور میں غیر شادی شدہ لڑکی ہوں ۔۔ میں خواب میں دیکھتی ہوں کہ ہمارے گھر کے drawing room میں کچھ لڑکیاں اللہ کے نام پڑھ رہی ہوتی ہیں اور میں بھی اللہ کے نام پڑھ کر رونے لگ جاتی ہوں پھر پاس میں بیٹھی ایک لڑکی نے مجھ سے پانی مانگا میں اسکو پانی دیتی هوں اور کچن سے باہر آکر جماعت کے ساتھ 2 رکعت نماز ادا کرتی ہوں ۔۔ اس خواب کی تعبیر بتا دیں ✨
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ✨ میری عمر 25 سال ہے اور میں غیر شادی شدہ لڑکی ہوں ۔۔ میں خواب دیکھتی ہوں کہ میں اپنی والدہ کے ساتھ حرم شریف میں بیٹھی ہوئی ہوں کھلے اسمان کے نیچے اور سورج غروب ہوتے ہوئے دیکھتی ہوں شام کا بہت پیارا سا منظر ہوتا ہے اور کچھ دیر بعد بارش شروع ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر میں بہت خوش ہوتی ہوں اور میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتی ہوں براہ مہربانی خواب کی تعبیر بتا دیں ۔
Jazakillah o khair ...mery haath main quran hy main us sy dekh kr prh rae ...yeh mjhy pichly saal aya tha garmion main ....main ny bht koshish ki ky ap sy poochon ...lekin jis time program lgta tha main kahein volunteer kr rae to nae pooch pati thi ..
Assalamo alaikum Maine khwab me dekha k ek well known international islamic scholar mere us ghar me baithte hue hain, jahan main pehle raha krti thi ....wo mujhse pani mangte hain ,main deti hun to wo pi lete hain...unki tabiyat thori si nasaz hai... aage yaad nhin. meri age 47 hai ,married hun aur meri 2 betiyan hain. please tabeer bataen.
اسلام ۔علیکم۔میرے۔شوھر۔ے۔خواب۔مین۔دیکھا۔مان۔باپ۔کے۔دور۔مین۔دس۔مرلے۔کا۔گھر۔جو۔کہ۔اچھی۔حالت۔مین۔ھے۔وھان۔خود۔کو۔دیکھا۔اور۔دو۔مرد۔جو۔کہگھر۔مین۔اے۔دعا۔سلام۔ھوی۔دونون۔مرد۔بھی۔اس۔گھر۔کے۔ہمساے۔تھے۔جو۔کہ۔اک۔عرصے۔سےفوت۔ھو۔چکے۔ھین۔خواب۔مین۔ان۔سے۔بات۔چئت۔ھوی۔میرے۔شوھر۔کے۔ہاتھ۔مین۔سونے۔کی۔انگھوٹی۔ھے۔اس۔مین سرخ رنگ کا۔عقیق۔کا۔نگ۔تھا۔جو۔کہ۔نکل۔کر۔الگ۔ھوگیا۔لیکن۔دونون۔ھاتھ۔مین۔ہے۔اور۔ان۔کو۔بتایا۔کہ۔دس۔لاکھ۔کی۔انگھوٹی۔بنوای۔ھے۔البتہ۔نگ۔دوبارہ۔لگ۔جاے۔گا۔مییرے۔شوھر۔کی۔عمر۔اس۔وقت۔پچپن۔سال۔ہے۔
mry bhai ny khwab dekha ky ky mry taya abu foot ho chuky hain wo bohat sa fruait kah rahy hoty hain or 2 ya 3 or log bi hain jin ki shakal achy sy yad nai hai
السلام علیکم شیخ صاحب میرے بھائی نے خواب دیکھا ہے کہ وہ سو رہے ہوتے ہیں اور جس لڑکی کو وہ پسند کرتے اس سے وہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھاگ رہی ہوتی ہے ایسے لگتا ہے جیسے اس کی طرف ا رہی ہوتی ہے اور اس کے سر پر تقریبا دو فٹ کا چھوٹا سا دوپٹہ ہوتا ہے اور اسے دیکھ کے وہ رونے لگ جاتا ہے اور اس کی انکھ کھل گئی۔ (شیخ صاحب ہم دو دفعہ اس لڑکی کے گھر رشتہ لے کے گئے ہیں لیکن اس کی امی ابو اور اس کے خاندان والے نہیں مان رہے جبکہ لڑکا لڑکی دونوں راضی ہیں اور وہ اس کا نکاح زبردستی کہیں اور کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے ۔) اور شیخ صاحب ہمارے لیے دعا بھی کر دیں ۔ جزاک اللہ خیرا کثیرا
Me khawab mn dekhti ho k me apny husband k sath kahi ja rhi ho aur mujy koi larki qatal krny ki bar bar koshish krti ha aur mery husband mujy bachany ki koshish kar rhy hn
اسلام وعلیکم میری عمر 55 سال ھے اور شادی شدہ اور آل اولاد والا ھوں میں نے 6 اور سات جنوری 2025 کی درمیانی رات کو خواب دیکھا کہ اپنے سرکاری گھر سے دو تین کلومیٹر دور ایک کالونی میں گیا ھوں جب واپس گھر پیدل آ رھا ھُوں تو عشاء کے قریب وقت ھو گا کالی سیاہ رات میں ھای وے روڈ جو میرے گھر کی طرف آتا ھے اور دن اور رات کو سڑک کراس کرنا بہت مشکل ھے شدید طوفان بھی ھے پورے راستے میں کوئی ٹریفک یا زی روح نظر نہیں آیا گھر آ کر اپنے کمرے میں لیٹا ھوں تو میرا سارا کمرہ میری قبر لگ رھا ھے اور میں بے خوف لیٹا ھوا ھوں برآے مہربانی میرے خواب کی تعبیر بتا دیں شکریہ
السلام علیکم شیخ ابنِ یوسف صاحب کا علم اپنی جگہ معتبر ہے اس بات سے کوئی شک یا انکار نہیں البتہ شیخ ہاشم یزمانی صاحب حفظہ اللہ کا علم اور انکی بتائی گئی خوابوں کی تعبیر بھی الحمدللہ بہت حد تک درست ثابت ہوتی ہے اور اس بات کا میں خود عینی شاہد ہوں جس میں مجھے اپنے چند خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے راہنمائی چاہیے تھی اور شیخ ہاشم یزمانی صاحب نے جن الفاظ میں مجھے ان خوابوں کی تعبیر بتلائی وہ قریب قریب بہت حد تک الحمدللہ درست ثابت ہوئی اور میں ہی نہیں بہت سے دیگر احباب بھی اس بات کے عینی شاہد ہیں کہ شیخ کی بتائی تعبیر درست ہوتی ہے اس لئیے میرے خیال میں شیخ کا اور یوسف صاحب کا موازنہ کرنا بنتا نہیں دونوں صاحب علم احباب ہیں اور ہمارے لئیے بہت معتبر ہیں اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کو سلامت رکھے آمین اللھم آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ظہیر عباس بورے والا سے سر! میں نے خواب دیکھا کہ رمضان کا مہینہ ہے رمضان کے تین یا چار روزے مجھ سے چھوٹ گئے ایک دن مجھے یاد ایا ارے بدبخت یہ تو رمضان کا مہینہ ہے اور تو روزے نہیں رکھ رہا اور کھلا عام کھا پی رہا ہے اور پھر میں بہت دنوں تک روتا رہا اللہ کے ڈر سے روتا رہا اور بے بہار رویا اتنا رویا کہ میں حقیقت میں ہی رونے لگ گیا میں اس کو اپ کی تعبیر جاننا چاہتا ہوں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ میری امی نے خواب میں دیکھا کہ انکے بیٹے کی شادی ہورہی ہے جبکہ انکی شادی ہوچکی ہے اور بیوی بھی کوی اور ہی ہوتی جسکے ساتھ اصل میں شادی ہوی وہ خواب میں نی ہوتی کوی اور ہوتی ہے
جزاك اللّٰه خيرًا۔۔ اللّه پاک شیخ ہاشم یزمانی صاحب کو ہمیشہ خوش رکھےصحت وتندرستی عافیت وایمان والی لمبی زندگی دے سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور نظر بد سے بچائے اور حاسدین کے حسد سے بچائے اور ہر آزمائش محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
جزاك اللّٰه خيرًا۔۔ اللّه پاک شیخ ہاشم یزمانی صاحب کو ہمیشہ خوش رکھےصحت وتندرستی عافیت وایمان والی لمبی زندگی دے سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور نظر بد سے بچائے اور حاسدین کے حسد سے بچائے اور ہر آزمائش محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
آ سلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ آپ کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آپ کو آپنے حفظ وامان میں رکھے
جزاك اللّٰه خيرًا۔۔
اللّه پاک شیخ ہاشم یزمانی صاحب کو ہمیشہ خوش رکھےصحت وتندرستی عافیت وایمان والی لمبی زندگی دے سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے اور نظر بد سے بچائے اور حاسدین کے حسد سے بچائے اور ہر آزمائش محفوظ رکھے آمین یارب العالمین
Jazakallah hu khair
جزاك اللّٰه خيرًا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سب سے پہلے کل شکر کل حمد میرے اللہ کے لئے کہ جس نے ہمیں اپ معزز علماء کرام عطا کیے اللہ تعالی اپ سب کی حفاظت فرمائے اور اپ سب پہ اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے امین یزمانی صاحب میں نے اپ کا پورا خواب کے حوالے سے پورا سیشن دیکھا ہے ماشاءاللہ سے بہت زبردست ہے اس میں اپ نے خوابوں کی تعبیر کے حوالے میں اپ نے بتایا ہے کافی معلومات سننے کو ملی ہیں الحمدللہ اللہ تعالی اپ کو عافیت والی سلامتی والی زندگی دے اپ کے چہرے کو اپ کے دل کو اللہ تعالی سلامت رکھے روشن رکھے کشادگی عطا کرے اللہ اپنے فضل سےاپ اللہ رب العزت کی بات کرتے ہیں اللہ کے نبی کی بات کرتے ہیں الحمدللہ اللہ کی ذات اپ کو حاسدین کے حسد سے اور بری نظروں سے بچا کے رکھے اللہ اپ کے ایمان کی حفاظت فرمائے اللہ اپ کے ذہن اور دماغ کی اللہ تعالی حفاظت فرمائے اللہ تعالی کی رحمتوں کا نزول ہو اپ پے ڈھیروں دعائیں یقین کریں اپ کے لئے اپ کی پوری ٹیم کے لئے تمام علماء کرام کے لیے کوئی ایسا سیشن نہیں جو میری نظروں سے نہ گزرتا ہو اور جس کو میں الحمداللہ بہت شوق سے دیکھتی ہوں اور کافی کچھ مجھے سیکھنے کو ملتا ہے اور الحمدللہ ہم اگے بھی اس کو شعر بھی کرتے ہیں اور اگے پھیلاتے بھی ہیں اور اپنے گھر والوں کو ہدایات بھی دیتے ہیں جیسے کہ علماء کرام ہمیں بتاتے ہیں الحمدللہ ثم الحمدللہ بہت زبردست سیشن ہے خوابوں کے حوالے سے یہ الحمدللہ الحمدللہ اللہ کی رحمتوں کا یزبانی صاحب اپ پہ نزول اللہ کی رحمتوں کا اللہ اپ کو عافیت ولی ایمان والی سلامتی والی زندگی عطا کرےاپ کے اس چینل کو اللہ تعالی بہت زیادہ ترقیوں سے نوازے بہت زبردست پلیٹ فارم ہے الحمدللہ دنیا کا زبردست نمبر ون پلیٹ فارم الحمدللہ اللہ کا احسان ہے کہ اللہ پاک نے میں اپ علماء کرام کو سننے کی توفیق دی الحمدللہ اللہ تعالی اپ سب کی حفاظت فرمائے جتنے بھی یہاں پہ علمائے کرام جتنے بھی اپ مہمان بلاتے ہیں اللہ سب کو عافیت والی سلامتی والی ایمان والی اپ کو بھی عافیت والی سلامتی والی ایمان والی زندگی عطا کرے ڈھیروں دعائیں اپ سب کے لئے سب سے بہترین جس میں یہ دعا اللہ اپ کو روز قیامت اپ اپنا دیدار نصیب کرے اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو دنیا میں بھی اخرت میں بھی اور اللہ کی جنتوں میں بھی اللہ تعالی اپ اپ کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں اور اپ کے جتنے بھی دوست احباب ہیں اللہ ان سب کو بھی اپنی رحمتوں کے سائے میں ڈھانپ کے رکھیے اللہ کی رحمتوں کا نزول ہو امین اللھم امین ثم امین جزاک اللہ خیرا السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بہترین کاوش ماشاءاللہ تبارک اللہ
اللہ تعالیٰ اپکو جزائے خیر دے آمین
بہترین کاوش اور محنت ہے اللہ تعالیٰ آپکو سلامتی سے اور عافیت سے نوازے آمین اللھم آمین
❤❤❤
ALLAH rabbul izzat aap ko salamat rakhe AMEEN 🤲🤲🤲
Assalam o alaikum sr zakat Ramzan me dene chaey ya is zakat ke mahinae me
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
زکاۃ کا کوئی خاص مہینہ نہیں ہے ، جب پہلی دفعہ انسان نے زکاۃ دی، اس کے بعد اگلے سال اسی مہینے میں زکاۃ کا حساب کرے گا، وہ مہینہ چاہے محرم ہو یا صفر ہو یا پھر رجب یا رمضان ہو ۔ ہر انسان کا زکاۃ نکالنے کا حساب اور وقت الگ الگ مہینے میں آئے گا۔ کسی ایک مہینے کو سب کے لیے زکاۃ کا مہینہ قرار دینا درست نہیں ہے
@hashimyazmani2649
G sr jazakallah
27سال۔کنواری۔ دیکھا کہ گھر کے ڈرائنگ روم میں ہوں۔ حقیقت میں ہمارا گھر ایسا نہیں ہے۔ ایک آدمی اپنی چھوٹی بیٹی سے میرا تعارف کرواتے کہہ رہا ہے کی یہ آپکی بھابھی ہے۔ مجھے محسوس ہوتاہے کہ وہ پسندیدہ شخص کی بیوی کے حوالے سے بھابھی کہہ ریا ہے۔ میں بس مسکراتی ہوں اور بایر آتی ہوں جہاں باہر کی طرف کا دروازہ کھلا ہے اور کچھ لوگ بھی ہیں۔ پھر سیڑھیاں اوپر چڑھتی ہوں۔
Shaddi k istikara kiya tha maine ek rishta aaya tha us k liye. Toh mujhe khawb me gold dikha us ka kya matlab hai
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ✨
میری عمر 25 سال ہے اور میں غیر شادی شدہ لڑکی ہوں ۔۔
میں خواب میں دیکھتی ہوں کہ ہمارے گھر کے drawing room میں کچھ لڑکیاں اللہ کے نام پڑھ رہی ہوتی ہیں اور میں بھی اللہ کے نام پڑھ کر رونے لگ جاتی ہوں
پھر پاس میں بیٹھی ایک لڑکی نے مجھ سے پانی مانگا میں اسکو پانی دیتی هوں اور کچن سے باہر آکر جماعت کے ساتھ 2 رکعت نماز ادا کرتی ہوں ۔۔
اس خواب کی تعبیر بتا دیں ✨
or ak khwab dakha ky mery czn ki recently death hoi hai wo hmry ghar aya hai or kisi bemar ki ayadat kr raha hai
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ ✨
میری عمر 25 سال ہے اور میں غیر شادی شدہ لڑکی ہوں ۔۔
میں خواب دیکھتی ہوں کہ میں اپنی والدہ کے ساتھ حرم شریف میں بیٹھی ہوئی ہوں کھلے اسمان کے نیچے اور سورج غروب ہوتے ہوئے دیکھتی ہوں شام کا بہت پیارا سا منظر ہوتا ہے اور کچھ دیر بعد بارش شروع ہو جاتی ہے جسے دیکھ کر میں بہت خوش ہوتی ہوں اور میں دعا کے لیے ہاتھ اٹھاتی ہوں
براہ مہربانی خواب کی تعبیر بتا دیں ۔
Bhai main jb b khwab dekhti hu phal nazr ata ha kabi thora sa gala hwa hota ha or baqi thek...to kabi kacha hota ha baqi thek..2 sal se ye dekh rhi hu
ان شاءاللہ نیکسٹ لائیو میں آپ کے خواب کی تعبیر پہلے پہلے بتائی جائے گی
Surah rehman ki ayat 1 sy 9 tk tilawat kr rae ...us ki tabeer
ان شاءاللہ نیکسٹ لائیو میں آپ کے خواب کی تعبیر پہلے پہلے بتائی جائے گی
Jazakillah o khair ...mery haath main quran hy main us sy dekh kr prh rae ...yeh mjhy pichly saal aya tha garmion main ....main ny bht koshish ki ky ap sy poochon ...lekin jis time program lgta tha main kahein volunteer kr rae to nae pooch pati thi ..
Mainay dekha k mera nikah hota ha AUR mainay zevar pehna hva ha galay AUR bazu main ...galay ka zevar sbz rung ka hota hai
Wesay main married hun
Assalamo alaikum
Maine khwab me dekha k ek well known international islamic scholar mere us ghar me baithte hue hain, jahan main pehle raha krti thi ....wo mujhse pani mangte hain ,main deti hun to wo pi lete hain...unki tabiyat thori si nasaz hai...
aage yaad nhin.
meri age 47 hai ,married hun aur meri 2 betiyan hain.
please tabeer bataen.
اسلام ۔علیکم۔میرے۔شوھر۔ے۔خواب۔مین۔دیکھا۔مان۔باپ۔کے۔دور۔مین۔دس۔مرلے۔کا۔گھر۔جو۔کہ۔اچھی۔حالت۔مین۔ھے۔وھان۔خود۔کو۔دیکھا۔اور۔دو۔مرد۔جو۔کہگھر۔مین۔اے۔دعا۔سلام۔ھوی۔دونون۔مرد۔بھی۔اس۔گھر۔کے۔ہمساے۔تھے۔جو۔کہ۔اک۔عرصے۔سےفوت۔ھو۔چکے۔ھین۔خواب۔مین۔ان۔سے۔بات۔چئت۔ھوی۔میرے۔شوھر۔کے۔ہاتھ۔مین۔سونے۔کی۔انگھوٹی۔ھے۔اس۔مین سرخ رنگ کا۔عقیق۔کا۔نگ۔تھا۔جو۔کہ۔نکل۔کر۔الگ۔ھوگیا۔لیکن۔دونون۔ھاتھ۔مین۔ہے۔اور۔ان۔کو۔بتایا۔کہ۔دس۔لاکھ۔کی۔انگھوٹی۔بنوای۔ھے۔البتہ۔نگ۔دوبارہ۔لگ۔جاے۔گا۔مییرے۔شوھر۔کی۔عمر۔اس۔وقت۔پچپن۔سال۔ہے۔
اسکے بارے میں تعبیر بتا دیں
mry bhai ny khwab dekha ky ky mry taya abu foot ho chuky hain wo bohat sa fruait kah rahy hoty hain or 2 ya 3 or log bi hain jin ki shakal achy sy yad nai hai
السلام علیکم شیخ صاحب میرے بھائی نے خواب دیکھا ہے کہ وہ سو رہے ہوتے ہیں اور جس لڑکی کو وہ پسند کرتے اس سے وہ شادی کرنا چاہتے ہیں تو وہ بھاگ رہی ہوتی ہے ایسے لگتا ہے جیسے اس کی طرف ا رہی ہوتی ہے اور اس کے سر پر تقریبا دو فٹ کا چھوٹا سا دوپٹہ ہوتا ہے اور اسے دیکھ کے وہ رونے لگ جاتا ہے اور اس کی انکھ کھل گئی۔ (شیخ صاحب ہم دو دفعہ اس لڑکی کے گھر رشتہ لے کے گئے ہیں لیکن اس کی امی ابو اور اس کے خاندان والے نہیں مان رہے جبکہ لڑکا لڑکی دونوں راضی ہیں اور وہ اس کا نکاح زبردستی کہیں اور کرنا چاہتے ہیں۔ تو اس کی کیا تعبیر ہو سکتی ہے ۔)
اور شیخ صاحب ہمارے لیے دعا بھی کر دیں ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
Me khawab mn dekhti ho k me apny husband k sath kahi ja rhi ho aur mujy koi larki qatal krny ki bar bar koshish krti ha aur mery husband mujy bachany ki koshish kar rhy hn
ان شاءاللہ آپ کے خواب کو نیکسٹ لائیو سیشن میں ڈسکس کیا جائے گا
اسلام وعلیکم میری عمر 55 سال ھے اور شادی شدہ اور آل اولاد والا ھوں میں نے 6 اور سات جنوری 2025 کی درمیانی رات کو خواب دیکھا کہ اپنے سرکاری گھر سے دو تین کلومیٹر دور ایک کالونی میں گیا ھوں جب واپس گھر پیدل آ رھا ھُوں تو عشاء کے قریب وقت ھو گا کالی سیاہ رات میں ھای وے روڈ جو میرے گھر کی طرف آتا ھے اور دن اور رات کو سڑک کراس کرنا بہت مشکل ھے شدید طوفان بھی ھے پورے راستے میں کوئی ٹریفک یا زی روح نظر نہیں آیا گھر آ کر اپنے کمرے میں لیٹا ھوں تو میرا سارا کمرہ میری قبر لگ رھا ھے اور میں بے خوف لیٹا ھوا ھوں برآے مہربانی میرے خواب کی تعبیر بتا دیں شکریہ
شخ ابن یوسف صاحب کی طرح کوئی بھی تعبیر نہیں کر سکتا وہ جیسے بیان کرتے ہیں اس طرح ہوتا ہے please ابن یوسف صاحب کو واپس لے کر آئے
السلام علیکم
شیخ ابنِ یوسف صاحب کا علم اپنی جگہ معتبر ہے اس بات سے کوئی شک یا انکار نہیں البتہ شیخ ہاشم یزمانی صاحب حفظہ اللہ کا علم اور انکی بتائی گئی خوابوں کی تعبیر بھی الحمدللہ بہت حد تک درست ثابت ہوتی ہے اور اس بات کا میں خود عینی شاہد ہوں جس میں مجھے اپنے چند خوابوں کی تعبیر کے حوالے سے راہنمائی چاہیے تھی اور شیخ ہاشم یزمانی صاحب نے جن الفاظ میں مجھے ان خوابوں کی تعبیر بتلائی وہ قریب قریب بہت حد تک الحمدللہ درست ثابت ہوئی اور میں ہی نہیں بہت سے دیگر احباب بھی اس بات کے عینی شاہد ہیں کہ شیخ کی بتائی تعبیر درست ہوتی ہے اس لئیے میرے خیال میں شیخ کا اور یوسف صاحب کا موازنہ کرنا بنتا نہیں دونوں صاحب علم احباب ہیں اور ہمارے لئیے بہت معتبر ہیں اللہ تعالیٰ ان دونوں شخصیات کو سلامت رکھے آمین اللھم آمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ظہیر عباس بورے والا سے
سر!
میں نے خواب دیکھا کہ رمضان کا مہینہ ہے رمضان کے تین یا چار روزے مجھ سے چھوٹ گئے ایک دن مجھے یاد ایا ارے بدبخت یہ تو رمضان کا مہینہ ہے اور تو روزے نہیں رکھ رہا اور کھلا عام کھا پی رہا ہے اور پھر میں بہت دنوں تک روتا رہا اللہ کے ڈر سے روتا رہا اور بے بہار رویا اتنا رویا کہ میں حقیقت میں ہی رونے لگ گیا
میں اس کو اپ کی تعبیر جاننا چاہتا ہوں
وعلیکم السلام
ان شاءاللہ نیکسٹ لائیو سیشن میں آپ کا خواب پہلے پہلے ڈسکس کریں گے
جزاک اللہ خیراء