Awan Etihad Convention Jhelum Welcome Nawab of Kala Khan

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 15 окт 2024
  • اعوان اتحاد ڈسٹرکٹ جہلم کی حلف برداری کی تقریب کا انعقاد ملک نسیم خالد اعوان کی رہائش گاہ ویسٹ کالونی میں کیا گیا تقریب کے مہمان خصوصی سرپرست اعلیٰ اعوان اتحاد پاکستان نواب آف کالا باغ ملک وحید خان تھے تقریب میں ڈسٹرکٹ جہلم اور چاروں تحصیلوں کے تمام نو منتخب نمائندوں نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا اعوان اتحاد کے مركزی صدر حاجی ملک جلیل اعوان نے خصوصی شرکت کی تفصیلات کے مطابق تقریب کے مہمان خصوصی نواب آف کالا باغ م
    چیئر مین مجلس شوریٰ میجر نوید اقبال ۔چیئر مین کور کمیٹی ملک محمد حسین اعوان ۔
    صدر ملک حمید احمد اعوان ۔چیئر مین ملک مختار حسین اعوان ۔جنرل سیکرٹری ملک نسیم خالد اعوان ۔فنانس سیکرٹری ملک سخاوت حسین ۔
    سینئر نائب صدر ملک ضمیر حسین اعوان۔بانی اعوان اتحاد ڈسٹرکٹ جہلم و صدر اعوان اتحاد UK اوورسیز ڈاکٹر ملک ذوالفقار حسین اعوان چیئر مین تحصیل دینہ ملک اعجاز اختر اعوان سرپرست اعلیٰ جہلم ملک محمد سعید اعوان اور ملک محمد ندیم اعوان کے علاوہ اعوان برادری کے افراد نے شرکت کی تقریب میں اعوان برادری کے نمائندوں کو شیلڈ دی گئی اور پنجاب کی پہچان پگ پہنائی گئی نواب آف کالا باغ ملک وحید خان کی جہلم آمد پر ان کو بگی میں بٹھا کر پنڈل میں لایا گیا ڈھول کے ساتھ ان کا استقبال کیا گیا اور پھولوں کے پتیاں نچھاور کی گئی ،ملک وحید خان نواب اف کالا باغ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم نے ایک دوسرے کے ساتھ ساتھ چلنا بھی ہے اور ایک دوسرے کے ساتھ تعاون بھی کرنا ہے جیسے عوان اتحاد اور اس کی تنظیم پورے ملک میں چل رہی ہے میں ان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

Комментарии • 5

  • @Quran-Ko-Smjho
    @Quran-Ko-Smjho 10 месяцев назад +1

    14:35 Malik Muhammad Asif Awan Told about the History of M.Ameer Khana Awan was so knowledgeable,

  • @SultanaSarmad
    @SultanaSarmad 10 месяцев назад +1

    Use full clip 14:34 to 16:29, Proud of You Malik Muhammad Asif Awan Sabh, Cheif Organizer of Awan Ithad Pakistan

  • @somiamalik6438
    @somiamalik6438 10 месяцев назад

    Masha Allah

  • @adnanmalik8382
    @adnanmalik8382 10 месяцев назад

    ❤❤❤

  • @MalikSamiullahAwan
    @MalikSamiullahAwan 9 месяцев назад

    Proud to be Awan❤