Hasan ilyas misleading about Hadees | Qaiser Ahmed Raja exposed Anti islamic Narrative

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 26 ноя 2024

Комментарии • 98

  • @tibemubarak1660
    @tibemubarak1660 7 дней назад

    جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا

  • @brainyshots3507
    @brainyshots3507 7 дней назад

    حدیث کا مطلب کیا ہے ؟

  • @Barlas511
    @Barlas511 8 дней назад

    Outstanding

  • @AbulIrfan-h6c
    @AbulIrfan-h6c 7 дней назад

    ظہر کی نماز میں کتنی رکعتیں ہیں کون بتایگا ۔

  • @asadviqar9946
    @asadviqar9946 7 дней назад +1

    اللّٰہ تعالیٰ کی یہ سنت نہیں ھے کہ وہ اپنی رسالات لوگوں کی روایت سے پہنچائے !!
    کسی بھی نبی یا رسول نے اپنی کوئی کتاب نہیں لکھی ۔

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt 7 дней назад +1

      بہت عمدہ علماء نہیں سمجھیں گے

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      منکرین حدیث ایڑیاں رگڑنے لگا گئے۔ جو اصول قرآن مجید کو جمع کرنے میں قائم ہوئے تھے انہیں اصولوں کے تحت حدیث کو بھی پرکھاجاتا ہے۔

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      @@asadviqar9946
      تم لوگ دلیل والے نہیں ہو
      کاکوشاہ سے جاوید احمد غامدی تک کا سفر
      پاکستان کے ابتدائی دور میں پاک پتن کے گاؤں میں ایک پیرپرست اور مزار گرویدہ قسم کا شخص رہتا تھا، جس کا نام محمد طفیل جنیدی تھا۔ مزاروں والا خصوصی لباس، گلے میں مالائیں ڈالنا، ہاتھ میں کئی انگوٹھیاں پہننا اور لمبی لمبی زلفیں بغیر دھوئے تیل لگائے رکھنا اس کی پہچان تھی۔ ۱۸؍اپریل ۱۹۵۱ء کو اس کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ نام تو اس کا محمد شفیق تھا، لیکن باپ کے مخصوص مزاج کی وجہ سے اس کا عُرف کا کوشاہ پڑ گیا۔ یہ خاندان ککے زئی کہلاتاتھا، اس طرح اس کا پورا عرفی نام ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ بنا، محمد شفیق عرف کاکوشاہ ککے زئی جب گاؤں کی تعلیم کے بعد لاہور آیا تو اُسے اپ ٹوڈیٹ قسم کا نام رکھنے کی فکر لاحق ہوئی، اس نام کے ساتھ تو وہ ’’لہوریوں‘‘ کا سامنانہ کرسکتا تھا، سوچ سوچ کر اُسے ’’جاوید احمد‘‘ نام اچھا معلوم ہوا کہ کہ ماڈرن بھی تھا اور رعب دار بھی۔ اس نے محمد شفیق سے تو جان چھڑالی، اب ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ کے لاحقے کا مسئلہ تھا جو کافی سنگین اور مضحکہ خیز تھا، لیکن فی الحال اُسے اس کی خاص فکر نہ تھی۔ اس زمانے میں اس کا ایک قریبی دوست ہوتا تھا ’’جناب رفیق احمد چوہدری‘‘ وہ اس روئیداد کے عینی گواہ ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ۱۹۷۲ء کا دور تھا، کاکوشاہ لاہور گورنمنٹ کالج سے بی اے آنرز کرنے کے بعد معاشرے میں مقام بنانے کی جد وجہد کررہا تھا، اس کی انگریزی تویوں ہی سی تھی، لیکن قدرت نے اُسے ایک صلاحیت سے خوب خوب نوازا تھا، وہ تھی طلاقت ِلسانی، اس کے بل بوتے پروہ تعلقات بنانے اور آگے بڑھنے کی سعی میں مصروف تھا، آخرکار اس کی جد وجہد رنگ لائی اور وہ اپنی چرب زبانی سے پنجاب کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف جناب مختار گوندل کو متاثر کرکے اوقاف کے خرچ پر ۲۹؍ جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’دائرۃ الفکر‘‘ کے نام سے ایک تربیتی اور تحقیقی ادارہ کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوگیا۔ پھر جلد ہی قدرت نے اُسے مولانا مودودی مرحوم کے سایۂ عاطفت میں ڈال دیا تو جاوید احمد کو فوری طور پر جماعت اسلامی میں پذیرائی ملی، رکنیت ِمجلس شوریٰ تو چھوٹی شئے ہے، اس کے حواری اُسے مولانا مودودی کا ’’جانشین‘‘ بتانے لگے۔ آخر کار جب جاوید احمد کو جماعت اسلامی سے ۱۹۵۷ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی سے روابط کا شوق مولانا کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا، تو آہستہ آہستہ وہ جاوید احمد سے جاوید احمد غامدی ہوگیا

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt 6 дней назад

      @@ROGaddiction ان علینا جمعہ وقرآ نہ فاذا قاء ذا قر ا ناہ فا تبع قرآنہ۔ اللہ پاک نے نبی علیہ السلام کے وفات سے قبل قرآن مجید کو مکمل جمع کر دیا تھا تم لوگ قرآن مجید کو سمجھ کر نہیں پڑھتے راجہ جیسے نیم مولویوں کے بیانات سنتے رہے تو یہی ناقص ملی آپ کی

  • @syedkazmi6487
    @syedkazmi6487 День назад

    اب تو انہونے دانشسرا قائم کیا ہے اور اس کا افتتاح بھی ہو گیا۔ آپ کی کیا رائے ہے

  • @mi8767
    @mi8767 6 дней назад

    Ittiba e sunnat ke thatey marta huwa samunder ko rawee apne kuze mein kayese jama kar sakte.....????

  • @rocketshoot3027
    @rocketshoot3027 7 дней назад +2

    No one can offer prayers by hadith. It is a challenge.

  • @slaveatif
    @slaveatif 7 дней назад

    Question to Qaiser Raja. Books of Hadees were written 100 years after Prophet (Peace be upon him). How the people offer prayers when no Hadees books were available?

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      @@slaveatif
      نہایت ہی جاہلانہ سوال ہے، سوال ہی تمہاری کج علمی کا ثبوت ہے۔

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      @@slaveatif
      اپنے شیخ کی تاریخ تو پڑھ لو
      کاکوشاہ سے جاوید احمد غامدی تک کا سفر
      پاکستان کے ابتدائی دور میں پاک پتن کے گاؤں میں ایک پیرپرست اور مزار گرویدہ قسم کا شخص رہتا تھا، جس کا نام محمد طفیل جنیدی تھا۔ مزاروں والا خصوصی لباس، گلے میں مالائیں ڈالنا، ہاتھ میں کئی انگوٹھیاں پہننا اور لمبی لمبی زلفیں بغیر دھوئے تیل لگائے رکھنا اس کی پہچان تھی۔ ۱۸؍اپریل ۱۹۵۱ء کو اس کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ نام تو اس کا محمد شفیق تھا، لیکن باپ کے مخصوص مزاج کی وجہ سے اس کا عُرف کا کوشاہ پڑ گیا۔ یہ خاندان ککے زئی کہلاتاتھا، اس طرح اس کا پورا عرفی نام ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ بنا، محمد شفیق عرف کاکوشاہ ککے زئی جب گاؤں کی تعلیم کے بعد لاہور آیا تو اُسے اپ ٹوڈیٹ قسم کا نام رکھنے کی فکر لاحق ہوئی، اس نام کے ساتھ تو وہ ’’لہوریوں‘‘ کا سامنانہ کرسکتا تھا، سوچ سوچ کر اُسے ’’جاوید احمد‘‘ نام اچھا معلوم ہوا کہ کہ ماڈرن بھی تھا اور رعب دار بھی۔ اس نے محمد شفیق سے تو جان چھڑالی، اب ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ کے لاحقے کا مسئلہ تھا جو کافی سنگین اور مضحکہ خیز تھا، لیکن فی الحال اُسے اس کی خاص فکر نہ تھی۔ اس زمانے میں اس کا ایک قریبی دوست ہوتا تھا ’’جناب رفیق احمد چوہدری‘‘ وہ اس روئیداد کے عینی گواہ ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ۱۹۷۲ء کا دور تھا، کاکوشاہ لاہور گورنمنٹ کالج سے بی اے آنرز کرنے کے بعد معاشرے میں مقام بنانے کی جد وجہد کررہا تھا، اس کی انگریزی تویوں ہی سی تھی، لیکن قدرت نے اُسے ایک صلاحیت سے خوب خوب نوازا تھا، وہ تھی طلاقت ِلسانی، اس کے بل بوتے پروہ تعلقات بنانے اور آگے بڑھنے کی سعی میں مصروف تھا، آخرکار اس کی جد وجہد رنگ لائی اور وہ اپنی چرب زبانی سے پنجاب کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف جناب مختار گوندل کو متاثر کرکے اوقاف کے خرچ پر ۲۹؍ جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’دائرۃ الفکر‘‘ کے نام سے ایک تربیتی اور تحقیقی ادارہ کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوگیا۔ پھر جلد ہی قدرت نے اُسے مولانا مودودی مرحوم کے سایۂ عاطفت میں ڈال دیا تو جاوید احمد کو فوری طور پر جماعت اسلامی میں پذیرائی ملی، رکنیت ِمجلس شوریٰ تو چھوٹی شئے ہے، اس کے حواری اُسے مولانا مودودی کا ’’جانشین‘‘ بتانے لگے۔ آخر کار جب جاوید احمد کو جماعت اسلامی سے ۱۹۵۷ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی سے روابط کا شوق مولانا کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا، تو آہستہ آہستہ وہ جاوید احمد سے جاوید احمد غامدی ہوگیا

  • @baberjaved8028
    @baberjaved8028 7 дней назад +1

    قرآن ایک مکمل کتاب ہے مکمل وضاحت والی کتاب ہے

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      @@baberjaved8028
      ذرا قرآن سے بھینس حلال ہونے کا ثبوت دے دیجئے ۔

  • @virgo967
    @virgo967 День назад

    پہلے یہ سوچیں کہ دین کیا ہے ؟ کیا حدیث دین کا حصہ ہے ؟ نماز پڑھنا دین ہے لیکن کیا رفع الیدین کرنا دین ہے؟ہم نے بہت سی چیزیں دین کا حصہ بنا کر لوگوں کی زندگی تنگ کر دی ہے، ہر کوئی دین کی اپنی تعریف کرتا ہے ۔

  • @baberjaved8028
    @baberjaved8028 7 дней назад +1

    قرآن کے مقابلے میں نہ بخاری acceptable ہے نہ تواتر نہ اجماع only Qur'an is perfect

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt 7 дней назад

      Were good. شاباش

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад +1

      ​ابے تو کیا کرائے کے بندے لایا ہے جو شاباش اور واہ واہ کررہاہے ۔ تجھ سے بڑا جاہل میں نے نہیں دیکھا۔

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      @@baberjaved8028 منکرین حدیث

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      @@baberjaved8028
      اور قرآن بھی تمکو ہضم نہیں ہوگا۔ ہم یہ بھی جانتے ہیں۔ کیونکہ قرآن میں ہی ہے وَ مَا یَنْطِقُ عَنِ الْهَوٰىﭤ(3)اِنْ هُوَ اِلَّا وَحْیٌ یُّوْحٰى

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt 6 дней назад

      کیو ں تیرا باپ کرایہ دیا

  • @syedkazmi6487
    @syedkazmi6487 2 дня назад

    یہ بات ان کو رٹائ گئ ہے اور ان کا مقصد حدیث کی اہمیت کو گٹھانا ہے

  • @AdnanAzeem1
    @AdnanAzeem1 7 дней назад

    دین کی فہم پر تو صحابہ میں بھی آپس میں اختلاف ہو گیا تھا تو کیا وہ اجماع سے خارج ہو گئے تھے؟

  • @Yousa308
    @Yousa308 3 дня назад

    عامدیت اور سیکولرازم دونوں اسلام کے خلاف ہے ۔ عامدی صاحب کا داماد کسی عالم دین کا سامنا نہیں کر سکتا ۔ فیصل وڑائچ جیسے سیکولرز ان کو استعمال کر رہے ہیں 😢😢😢

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 6 дней назад +1

    رسول کی اتباع اور اطاعت کے بغیر اللہ کی اطاعت نہیں ہوسکتی۔ اس لئے اللہ نے دو قسم کی وحی نازل کی، (و انزل اللہ علیک الکتاب والحکمہ) کتاب اور حکمت دونوں وحی ہیں دونوں محفوظ ہیں جس کا نام ہے قرآن اور سنت، یعنی وحی کتاب کی تعلیم و تربیت کی گئی وحی سنت سے جو آج ہمارے پاس موجود ہے احادیث کی شکل میں، جس میں تلاوت قرآن،تعلیم القرآن، تزکیہ نفس قیامت سے پہلے کے حالات و واقعات کی خبریں اور حلال و حرام کی تفصیل اور دوزخ و جنت کی تفصیل بیان کی گئی ہیں یہ سب وحی قرآن کے علاوہ وحی ہے۔
    یہ دونوں وحی شریعت کے مآخذ دین ہیں ان میں سے ایک کا بھی انکار کفر ہے۔

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt 6 дней назад

      حکمت کے معنی۔ ایمان و اخلاق ہیں دلیل۔ سورت بنی اسرائیل آیات۔ 22۔ 39 تک پڑھ لیں نہ کہ حدیث وسنت۔ حدیث قرآن مجید کی تفہیم وتپعین اور اسوۂ حسنہ کا بیان ہے یہ علم النبی ہے۔

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt 6 дней назад

      حکمت کے معنی ایمان واخلاق ہے دلیل سورت بنی اسرائیل آیات۔ /22۔ 39/ پڑھ لیں نہ کہ حدیث وسنت۔ حدیث قرآن وسنت کی تفہیم وتپعین اور اسوۂ حسنہ کا بیان ہوتاہے حدیث یہ علم النبی ہے

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 3 дня назад

      ​@@mohammedtoufiq-lk7wtجاہل انسان تمام سلف مانتے ہیں حکمہ جو نازل شدہ ہے نبی پر اسی کو سنت کہتے ہیں تمام سنت احادیث لکھ دی گئ ہیں غامدی تو دجال ہے اس زمانے کا۔

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 3 дня назад

      حکمت جو بھی ہو پھر بھی میری بات ثابت ہوگئی قرآن نے کہا ہے کتاب اور حکمت دونوں نازل شدہ ہیں دونوں وحی ہیں دونوں کی تعلم اور تلاوت کی گئی یعلمھم الکتاب والحکمہ، دونوں مآخذ دین ہیں نام بدلنے سے حقیقت میں فرق پڑتا، قرآن کہو یا کتاب حکمہ کہو یا سنت و حدیث کسی ایک انکار کفر ہے، فتنہ غامدی کو تکلیف ہوتی ہے قرآن کے علاوہ وحی مانتے ہوئے اس لئے متواتر احادیث جن کی نبی نے وحی سے خبر دی قیامت تک کے واقعات و حالات انکا انکار کرنے والے کذابون و دجالون ہیں۔

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 3 дня назад

      قرآن کو پورا پڑھ غامدی کے رٹے رٹائے فقرے علم نہیں ہے

  • @baberjaved8028
    @baberjaved8028 7 дней назад +1

    کتب حدیث سے نماز کا مکمل طریقہ بیان کریں

  • @breaksilence492
    @breaksilence492 6 дней назад +1

    جاوید غامدی کا عملی تواتر بھی قولی تواتر سے ثابت ہوتا ہے جو لکھا ہوا ہے جس کو احادیث کہا جاتا ہے۔ جب عملی نماز سیکھی جاتی ہے تو بتایا جاتا ہے نبی اس طرح نماز پڑھا کرتے تھے اور نماز کے اندر کیا پڑھتے اور نیت کیسے کرتے تھے۔ مسلمانوں کا عملی تواتر قولی تواتر سے ثابت ہے۔ جس کو لوگوں نے زبانی یاد رکھا ہے اور لکھ بھی رکھا ہے جس کو علماء نے حدیث کی کتابوں میں لکھا ہوا ہے۔ منکرین حدیث کے پاس اپنے عمل کا کوئی ثبوت نہیں ہے۔

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt 6 дней назад

      سنت پریکٹکل عمل لکھا نہیں جا تا امت کے ہر شخص کو پتہ ہے نسل در نسل منتقل ہورہاہے

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 3 дня назад

      ​@@mohammedtoufiq-lk7wtتمام پریکٹیکل علوم ثبوت کے لئے لکھے جاتے ہیں۔ تمام دجال غامدی کی 26 سنتیں ذرا دکھاوں کہاں ہیں

  • @mohammedtoufiq-lk7wt
    @mohammedtoufiq-lk7wt 6 дней назад

    سنت پریکٹکل عمل پچھلے انبیاء سے چلا آرہا ہے نسل در نسل یہ سب کو پتہ ہے اسکو لکھتے کی ضرورت نہیں

  • @sheralam920
    @sheralam920 7 дней назад

    Akhbar e Ahaad 😂

  • @MuhammadZubair-nh6ow
    @MuhammadZubair-nh6ow 6 дней назад

    سنت کہتے کسی کا طریقہ۔۔مثال. کیا لوہار نے کوئی کتاب پڑھ کر یہ کام سیکھا۔ یا اپبے والد کو دیکھ لر۔۔۔۔اب ہم نے دین ان لوگوں سے سیکھنا جو اس کے وارث ہیں۔۔یعن عرب. ۔۔عجیب بات ہے۔۔ہمارے نبی علیہ السلام عربی ہیں۔قرآن عربی ہے۔ صحابہ عربی ہیں۔
    دین ہم ایرانی عجمیوں سے سیکھتے ہیں۔

  • @AdnanAzeem1
    @AdnanAzeem1 7 дней назад +1

    ہجرت الوداع کے موقع پر حضور اکرم نے لوگوں سے کہا کہ اللہ کا پیغام پہنچ گیا تو سب نے کہا پہنچ گیا پھر حدیث 100 سال بعد یا اس کے بھی بعد بیان ہو رہی ہے دو چار لوگوں کے ذریعے جسے ہم اس راوی سے لے رہے ہیں تو پہلے لوگوں کو کچھ پتہ نہیں اس بارے میں

    • @breaksilence492
      @breaksilence492 6 дней назад

      حضرت نے جو لوگوں سے کہا آپ نے کہاں سے سنا اس کا کہاں ثبوت ہے۔

    • @AdnanAzeem1
      @AdnanAzeem1 6 дней назад

      @@breaksilence492 حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو لوگوں سے کہا اور جتنے لوگوں سے کہا وہ تو تاریخ میں ثبت ہے، کتابوں میں قول موجود ہے۔ اب یہ نہ کہنا کہ یہاں صرف روایت کے طور پر ایک دو بیان کر رہے ہیں، اتنی بڑی تعداد ہے جس کا جھوٹ نہیں بنا سکتی، یہ بات اتنی روشن ہے جیسے قائد اعظم پاکستان کے بانی ہیں۔ اس میں ایک راوی دو راوی نہیں ہیں کہ میں نے ان سے سنا، انہوں نے ان سے سنا، دو چار راوی کا بیان اور رسول اللہ کا بیان جو کہ ایک بڑی تعداد بیان کر رہی ہو، فرق نہیں ہوتا۔ اب یہ نہیں کہنا کہ یہ کہاں سے سنا کہ قائد اعظم پاکستان کا بانی ہیں۔ اگر ابھی بھی کوئی الجھن ہے تو قرآن لکھنے میں سنانے میں بھی 'قال رسول اللہ' بول کر دیکھیں، پھر لوگ آپ کو بتا دیں گے فرق کیا ہے بہت سارے لوگوں کے بیان میں اور ایک دو چار کے بیان میں۔

    @rocketshoot3027 7 дней назад

    Ijmah o tawatir must have foundations. It has to start from the prophet. Ghamidi sahab disagrees on some aspects of that ijmah that do not have a prophetic foundation.

  • @baigsulenan1571
    @baigsulenan1571 7 дней назад +1

    معزرت کے ساتھ میرے بھائی آپ اپنا موقف واضح نہیں کر سکے یا پھر غامدی صاحب کی بات آپ صجح طور پر سمجھے بغیر تنقید کر رہے ہیں۔

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt 7 дней назад

      بہت خوب

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      @@baigsulenan1571
      کاکوشاہ سے جاوید احمد غامدی تک کا سفر
      پاکستان کے ابتدائی دور میں پاک پتن کے گاؤں میں ایک پیرپرست اور مزار گرویدہ قسم کا شخص رہتا تھا، جس کا نام محمد طفیل جنیدی تھا۔ مزاروں والا خصوصی لباس، گلے میں مالائیں ڈالنا، ہاتھ میں کئی انگوٹھیاں پہننا اور لمبی لمبی زلفیں بغیر دھوئے تیل لگائے رکھنا اس کی پہچان تھی۔ ۱۸؍اپریل ۱۹۵۱ء کو اس کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ نام تو اس کا محمد شفیق تھا، لیکن باپ کے مخصوص مزاج کی وجہ سے اس کا عُرف کا کوشاہ پڑ گیا۔ یہ خاندان ککے زئی کہلاتاتھا، اس طرح اس کا پورا عرفی نام ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ بنا، محمد شفیق عرف کاکوشاہ ککے زئی جب گاؤں کی تعلیم کے بعد لاہور آیا تو اُسے اپ ٹوڈیٹ قسم کا نام رکھنے کی فکر لاحق ہوئی، اس نام کے ساتھ تو وہ ’’لہوریوں‘‘ کا سامنانہ کرسکتا تھا، سوچ سوچ کر اُسے ’’جاوید احمد‘‘ نام اچھا معلوم ہوا کہ کہ ماڈرن بھی تھا اور رعب دار بھی۔ اس نے محمد شفیق سے تو جان چھڑالی، اب ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ کے لاحقے کا مسئلہ تھا جو کافی سنگین اور مضحکہ خیز تھا، لیکن فی الحال اُسے اس کی خاص فکر نہ تھی۔ اس زمانے میں اس کا ایک قریبی دوست ہوتا تھا ’’جناب رفیق احمد چوہدری‘‘ وہ اس روئیداد کے عینی گواہ ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ۱۹۷۲ء کا دور تھا، کاکوشاہ لاہور گورنمنٹ کالج سے بی اے آنرز کرنے کے بعد معاشرے میں مقام بنانے کی جد وجہد کررہا تھا، اس کی انگریزی تویوں ہی سی تھی، لیکن قدرت نے اُسے ایک صلاحیت سے خوب خوب نوازا تھا، وہ تھی طلاقت ِلسانی، اس کے بل بوتے پروہ تعلقات بنانے اور آگے بڑھنے کی سعی میں مصروف تھا، آخرکار اس کی جد وجہد رنگ لائی اور وہ اپنی چرب زبانی سے پنجاب کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف جناب مختار گوندل کو متاثر کرکے اوقاف کے خرچ پر ۲۹؍ جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’دائرۃ الفکر‘‘ کے نام سے ایک تربیتی اور تحقیقی ادارہ کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوگیا۔ پھر جلد ہی قدرت نے اُسے مولانا مودودی مرحوم کے سایۂ عاطفت میں ڈال دیا تو جاوید احمد کو فوری طور پر جماعت اسلامی میں پذیرائی ملی، رکنیت ِمجلس شوریٰ تو چھوٹی شئے ہے، اس کے حواری اُسے مولانا مودودی کا ’’جانشین‘‘ بتانے لگے۔ آخر کار جب جاوید احمد کو جماعت اسلامی سے ۱۹۵۷ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی سے روابط کا شوق مولانا کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا، تو آہستہ آہستہ وہ جاوید احمد سے جاوید احمد غامدی ہوگیا

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      @@mohammedtoufiq-lk7wt
      ہاں بانٹ بھئی شاباشی بانٹ۔ کرائے کے ٹٹو

      کیوں تیرا باپ کرایہ دیا مجھے

  • @syedmohsin_555
    @syedmohsin_555 3 дня назад

    Qaiser bhai main apki boht ezzat krta hon. Per main pori zemadari se arz kr rha hon k ap ko Fiker e Ghamidi ka pora ilm nhi hai. Behter hota k ap kisi pe tankeed krny se pehle oska moaqef sahi se sun len. Ijma ko le k jo ap ne baat ki hai wo Ghamidi sahab ka moqef hi nhi hai. Similarly ahadees k mutaliq jo kuch ap ne byan kea wo unka moaqef nhi hai. Ghamidi sahab k moaqef ko smjhny k leay (jis se ap ikhtalaf kr skty hain per at least osko byan tou sahi kren) ap Imam Shafi ki Risalah and Imam Shatibi ki Muwafqaat ka mutala kren. Misinformation na phelaen ye ap k statue and status k khelaf hai. You are a credible person sir.

  • @allauldinmir
    @allauldinmir 5 дней назад

    Qaisar bhai jo sawalaat aap k zehan may hn, mujhy umeed ha agar aap khulay dil sy ghamdi sahib ka moqaf samjhain gy to aik din aap ko samajh aa jaey gee! Is k leay aap ko mzeed tahqeeq krni pady gee k ghamdi sahib ijmaa owr twaater kis ko kehty hn!
    Sunnat ka taluq amli rawayt sy ha na k aqeedy sy!
    Agar aap aqaayd ki baat krty hn to ghamdi sahib imaaniaat ki baat krty hn!
    Aisa ghamdi sahib nay kabhi nahi kaha k hadees ki ahmiat nahi ha!
    Aap ko yeh samajhny ki zaroorat ha k hadees may hota kya ha!
    Yeh sb aap ko tb pata chly ga jb khuly dil sy ghamdi sahib ki fikar py tahqeeq krain gy

  • @baberjaved8028
    @baberjaved8028 7 дней назад +1

    بخاری جیسی کتابوں کا دین اسلام سے دور دور کا بھی واسطہ نہیں ہے

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      چل دفعہ ہو منکر حدیث ۔ کافر۔

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      کاکوشاہ سے جاوید احمد غامدی تک کا سفر
      پاکستان کے ابتدائی دور میں پاک پتن کے گاؤں میں ایک پیرپرست اور مزار گرویدہ قسم کا شخص رہتا تھا، جس کا نام محمد طفیل جنیدی تھا۔ مزاروں والا خصوصی لباس، گلے میں مالائیں ڈالنا، ہاتھ میں کئی انگوٹھیاں پہننا اور لمبی لمبی زلفیں بغیر دھوئے تیل لگائے رکھنا اس کی پہچان تھی۔ ۱۸؍اپریل ۱۹۵۱ء کو اس کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ نام تو اس کا محمد شفیق تھا، لیکن باپ کے مخصوص مزاج کی وجہ سے اس کا عُرف کا کوشاہ پڑ گیا۔ یہ خاندان ککے زئی کہلاتاتھا، اس طرح اس کا پورا عرفی نام ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ بنا، محمد شفیق عرف کاکوشاہ ککے زئی جب گاؤں کی تعلیم کے بعد لاہور آیا تو اُسے اپ ٹوڈیٹ قسم کا نام رکھنے کی فکر لاحق ہوئی، اس نام کے ساتھ تو وہ ’’لہوریوں‘‘ کا سامنانہ کرسکتا تھا، سوچ سوچ کر اُسے ’’جاوید احمد‘‘ نام اچھا معلوم ہوا کہ کہ ماڈرن بھی تھا اور رعب دار بھی۔ اس نے محمد شفیق سے تو جان چھڑالی، اب ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ کے لاحقے کا مسئلہ تھا جو کافی سنگین اور مضحکہ خیز تھا، لیکن فی الحال اُسے اس کی خاص فکر نہ تھی۔ اس زمانے میں اس کا ایک قریبی دوست ہوتا تھا ’’جناب رفیق احمد چوہدری‘‘ وہ اس روئیداد کے عینی گواہ ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ۱۹۷۲ء کا دور تھا، کاکوشاہ لاہور گورنمنٹ کالج سے بی اے آنرز کرنے کے بعد معاشرے میں مقام بنانے کی جد وجہد کررہا تھا، اس کی انگریزی تویوں ہی سی تھی، لیکن قدرت نے اُسے ایک صلاحیت سے خوب خوب نوازا تھا، وہ تھی طلاقت ِلسانی، اس کے بل بوتے پروہ تعلقات بنانے اور آگے بڑھنے کی سعی میں مصروف تھا، آخرکار اس کی جد وجہد رنگ لائی اور وہ اپنی چرب زبانی سے پنجاب کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف جناب مختار گوندل کو متاثر کرکے اوقاف کے خرچ پر ۲۹؍ جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’دائرۃ الفکر‘‘ کے نام سے ایک تربیتی اور تحقیقی ادارہ کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوگیا۔ پھر جلد ہی قدرت نے اُسے مولانا مودودی مرحوم کے سایۂ عاطفت میں ڈال دیا تو جاوید احمد کو فوری طور پر جماعت اسلامی میں پذیرائی ملی، رکنیت ِمجلس شوریٰ تو چھوٹی شئے ہے، اس کے حواری اُسے مولانا مودودی کا ’’جانشین‘‘ بتانے لگے۔ آخر کار جب جاوید احمد کو جماعت اسلامی سے ۱۹۵۷ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی سے روابط کا شوق مولانا کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا، تو آہستہ آہستہ وہ جاوید احمد سے جاوید احمد غامدی ہوگیا

  • @consultopinion2216
    @consultopinion2216 7 дней назад +2

    حدیث میں اگر 1 فیصد بھی شک ہے کہ وہ کسی نے اپنی طرف سے گھڑی ہوگی تو یہ اسلام کا حصہ نہیں ہونا چاہیے۔ قرآن ایک مکمل ضابطہ اور ہدایت کی کتاب ہے۔

    • @mohammedtoufiq-lk7wt
      @mohammedtoufiq-lk7wt 7 дней назад +1

      بیشک درست فرمایا آپ نے یہ ملا نہیں سمجھیں گے

    • @electronicsurdupakistan9181
      @electronicsurdupakistan9181 7 дней назад

      Yah sabita hyat kya .....world politics ka liya bi koi guides deta ya waha ghamdi ka deen mar jata.....

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад +2

      بھائی صاحب، علم الحدیث کوئی بچوں کا کھیل نہیں ہے، یہ ایک مکمل نظام ہے جس میں ایسے مسلمہ اصول ہیں جو حدیث کی حیثیت طے کرتے ہیں، آسماء الرجال کا پورا علم ساتھ ہے جو روایت کرنے والوں کی ثقاہت، کذب یا نسیان وغیرہ کی معلومات فراہم کرتا ہے۔

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад +2

      یہ 1 فیصد شک والا اصول کن بنیادوں پر ہے۔

    • @ROGaddiction
      @ROGaddiction 7 дней назад

      کاکوشاہ سے جاوید احمد غامدی تک کا سفر
      پاکستان کے ابتدائی دور میں پاک پتن کے گاؤں میں ایک پیرپرست اور مزار گرویدہ قسم کا شخص رہتا تھا، جس کا نام محمد طفیل جنیدی تھا۔ مزاروں والا خصوصی لباس، گلے میں مالائیں ڈالنا، ہاتھ میں کئی انگوٹھیاں پہننا اور لمبی لمبی زلفیں بغیر دھوئے تیل لگائے رکھنا اس کی پہچان تھی۔ ۱۸؍اپریل ۱۹۵۱ء کو اس کے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا۔ نام تو اس کا محمد شفیق تھا، لیکن باپ کے مخصوص مزاج کی وجہ سے اس کا عُرف کا کوشاہ پڑ گیا۔ یہ خاندان ککے زئی کہلاتاتھا، اس طرح اس کا پورا عرفی نام ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ بنا، محمد شفیق عرف کاکوشاہ ککے زئی جب گاؤں کی تعلیم کے بعد لاہور آیا تو اُسے اپ ٹوڈیٹ قسم کا نام رکھنے کی فکر لاحق ہوئی، اس نام کے ساتھ تو وہ ’’لہوریوں‘‘ کا سامنانہ کرسکتا تھا، سوچ سوچ کر اُسے ’’جاوید احمد‘‘ نام اچھا معلوم ہوا کہ کہ ماڈرن بھی تھا اور رعب دار بھی۔ اس نے محمد شفیق سے تو جان چھڑالی، اب ’’کاکو شاہ ککے زئی‘‘ کے لاحقے کا مسئلہ تھا جو کافی سنگین اور مضحکہ خیز تھا، لیکن فی الحال اُسے اس کی خاص فکر نہ تھی۔ اس زمانے میں اس کا ایک قریبی دوست ہوتا تھا ’’جناب رفیق احمد چوہدری‘‘ وہ اس روئیداد کے عینی گواہ ہیں۔ سقوطِ ڈھاکہ کے بعد ۱۹۷۲ء کا دور تھا، کاکوشاہ لاہور گورنمنٹ کالج سے بی اے آنرز کرنے کے بعد معاشرے میں مقام بنانے کی جد وجہد کررہا تھا، اس کی انگریزی تویوں ہی سی تھی، لیکن قدرت نے اُسے ایک صلاحیت سے خوب خوب نوازا تھا، وہ تھی طلاقت ِلسانی، اس کے بل بوتے پروہ تعلقات بنانے اور آگے بڑھنے کی سعی میں مصروف تھا، آخرکار اس کی جد وجہد رنگ لائی اور وہ اپنی چرب زبانی سے پنجاب کے ایڈمنسٹریٹر اوقاف جناب مختار گوندل کو متاثر کرکے اوقاف کے خرچ پر ۲۹؍ جے ماڈل ٹاؤن لاہور میں ’’دائرۃ الفکر‘‘ کے نام سے ایک تربیتی اور تحقیقی ادارہ کی داغ بیل ڈالنے میں کامیاب ہوگیا۔ پھر جلد ہی قدرت نے اُسے مولانا مودودی مرحوم کے سایۂ عاطفت میں ڈال دیا تو جاوید احمد کو فوری طور پر جماعت اسلامی میں پذیرائی ملی، رکنیت ِمجلس شوریٰ تو چھوٹی شئے ہے، اس کے حواری اُسے مولانا مودودی کا ’’جانشین‘‘ بتانے لگے۔ آخر کار جب جاوید احمد کو جماعت اسلامی سے ۱۹۵۷ء میں الگ ہونے والے مولانا امین احسن اصلاحی سے روابط کا شوق مولانا کے قریب تر اور جماعت اسلامی سے مزید دور لے جانے کا باعث بنا، تو آہستہ آہستہ وہ جاوید احمد سے جاوید احمد غامدی ہوگیا۔