Imam Hussain AS ki Shahadat - Sahih Hadees Ki Roshni Mein - AhleSunnat ka Mauqaf -maulana ishaq urdu

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 дек 2011
  • MON 05122011
    imam hussain AS ki shahadat main shia sunni mutfiq thay
    nasibio ka anjaam -
    ibn taiymiyya RA ka imam Hussain AS ki shahadat per tabsara -
    Ahmed Ibn Hanbal RA -
    Imam Hussain AS waapis kiyu nahi lotay -
    syed us shohada -
    Hazrat Ali AS haq per thay -
    Karbala ka nateeja -
    Koofio nay saath kiyun chora -
    rona aur matam kerna -

Комментарии • 412

  • @abdulhafeezkhan9689
    @abdulhafeezkhan9689 2 года назад +39

    وللہ آپ نے حق ادا کردیا شیعان حسین ، شیعان علی، شیعان اہل بیت ہونے کا،، اللہ آپ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے، آپ کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @nameuse3886
    @nameuse3886 6 лет назад +90

    اھل بیت سے محبت ایمان کی نشانی ہے بے شک حق علی علیہ السلام

  • @user-xk1th7yi3q
    @user-xk1th7yi3q 6 лет назад +156

    الّٰلہ مولانا اسحَق صاحب کو کَروّٹ کَروّٹ جنت نصیب

  • @wellwisher7807
    @wellwisher7807 4 года назад +53

    اُن کے ہاتھوں سے لُٹّی، باغِ رسالت(ص) کی بہار

  • @alirazafaridi760
    @alirazafaridi760 3 года назад +26

    میری جان اولاد اور مال سب میرے حسین علیہ السلام پر قربان

  • @aamirshazadshahzad995
    @aamirshazadshahzad995 4 года назад +137

    مولانا اسحاق رح اہل بیت علیہ اسلام کے وکیل تھے وقت کے سارے یزید ڈرتے تھے

  • @Hassan-hb5bf
    @Hassan-hb5bf 4 года назад +44

    اللّٰلہ پاک آپ کو اہلیبیت کے صدقے جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

  • @hyiderali2124
    @hyiderali2124 3 года назад +16

    Dil se Dua nikalti hai ap k liey. Ap Aam insan nhi thy Mulana Sb. Allah ap se Razi ho aur Rasool Allah SAW bhi. Ameen

  • @user755b
    @user755b 3 года назад +22

    سبحان اللہ. مولانا اسحاق رح عالم حق اور مجاہد نڈر تھے. اس دور کے ایک جید عالم اور محقق تھے. جو دین کی سچائی کے ساتھ سربلندی کے لئے کام کرتے رھے. کبھی مصلحتوں کا شکار نہیں ھوئے.

  • @masoodhussain5705
    @masoodhussain5705 3 года назад +35

    What a Legend he was ❤️❤️❤️❤️❤️

  • @nameuse3886
    @nameuse3886 6 лет назад +98

    بے شک حق علی علیہ السلام کے ساتھ ھے

  • @salahudin671
    @salahudin671 Год назад +8

    اللہ کریم حضرت مولانا اسحاق صاحب کی قبر منور پر کروڑوں رحمتوں نازل فرماے ان کے فیوض برکات سے ھمیں بھی حصہ عطا فرماے امام احمد رضا بریلوی پر لاکھوں سلام

  • @aamirshazadshahzad995
    @aamirshazadshahzad995 4 года назад +23

    اللہ پاک مولانا اسحاق رح کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے مولا حسین علیہ اسلام کی وکالت کرنے پر بہت بڑا اجر ملے گا انشاءاللہ 🌹🌹

  • @waheedahmad9595
    @waheedahmad9595 4 года назад +24

    لا الا الہ اللہ محمد رسول اللہ ۔ ۔۔۔ اللہ پاک جنت میں جگہ دے امین ۔ اللھم صلیٰ اللہ محمد و آل محمد ۔ اللہ پاک اس کلمہ و درود شریف کا ثواب حضرت اسحاق صاحب کو عنایت کرئے امین ۔ سب بھائیوں سء گزارش ہے کہ سب بھائی اس محسن امت کو ایک ایک بار کلمہ کا۔ثواب ارسال کریں ۔ مولانا صاحب جیسے عالم صدیوں میں گوہر نایاب کی طرح ہوتے ہیں ۔ ۔۔۔

  • @qaiserabbas5970
    @qaiserabbas5970 3 года назад +10

    مولانا صاحب حق بات کرتے تھے اللہ پاک انکے درجات بلند کرے آمین آور جنت الفردس میں عالا مقام سےنوازے آمین ٹمہ آمین

  • @haqfabric9857
    @haqfabric9857 2 года назад +6

    کروڑوں درود و سلام ہو حضرت امام حسین علیہ السلام ابن علی علیہ السلام پر

  • @muhammadyousuf4268
    @muhammadyousuf4268 4 года назад +17

    سبحان اللہ!! الحمد للہ علی اولی النعم.السلام علیک یااباعبداللہ وعلی الارواح التی حلت بفنائک.. سلام ان ماؤں پر جنہوں نے عشق حسین علیہ السلام کو اپنے پاکیزہ دودہ کے ساتھ اپنے بچوں کے دلوں میں منتقل کیا. سلام مولانا اسحاق مرحوم اور ان کی پاکیزہ ماں پر جو اہل سنت میں تربیت پانے کے باوجود 'غرق در عشق آل اللہ ہیں. جو فلسفہ شہادت کو بعض شیعہ دانشمندوں سے بہتر سمجھ گئے جو مکتب اہلبیت علیہم السلام کی طرف دعوت دینے میں سب پر سبقت لے گئے ذالک فضل اللہ یوتیہ من یشاء..این سعادت بہ زور بازو نیست تا نخبشد خدائے بخشندہ ..

  • @nomikzoo
    @nomikzoo 8 лет назад +39

    MashAllah, what a great speech. I am not Shiite but let me say this that very rare to see a sunni scholar speaking so bravely. Alhamdulillah.

  • @AbdulWahab-xc6jp
    @AbdulWahab-xc6jp 5 лет назад +21

    بيشك اھل بيت کي محبت ايمان کي نيشاني ھءي

  • @humhaiinsan353
    @humhaiinsan353 4 года назад +9

    Karbala ka waqia sun kar jiski aankhon mein pani na aaye woh hargij momin nahi ho sakta mujhe toh har baar rona aaya imam Husain haq aur sach pe theey 🤲🇮🇳💖