الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت دامت برکاتہم کو نوجوان وطن پاک کی دینی تعلیم، ترتیب و اصلاح کے لئے عظیم نعمت کے طور پر مخصوص فرمایا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس نعمت کی ناقدری سے محفوظ فرمائے ۔ حضرت والا کو اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے اور اپنے امان میں رکھے۔ آمین
Alhamdulillah! 🎉 ❤Heartfelt congratulations on the launch of Al-Barhan's new RUclips channel. 💖⚔️ May this platform serve as a beacon of guidance, inspiring young minds towards spiritual, intellectual, and ideological growth🎯. May Allah bless it with immense success and acceptance. Ameen.
MashaAllah Allah pak kobul farmaain ma nay be AlhamdulalAllah ak school my school teachers ko seerat un nabe صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ka mufti sahib k daras ka aghaz kia hy dua kary k ALLAH pak asaniya dy
علامہ صاحب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، اور یہ چینل بناکر آپ نے بہت اچھا کام کیا لیکن چینل کی مونیٹازیشن آف کر دیں، آپ جو کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو غیب سے عطا کرے گا۔ مونیٹازیشن کی بجائے اپنی ہر ویڈیو میں اپنا اکاؤنٹ نمبر دے دیں انشاء اللہ اللہ برکت ڈالے گا اور اللہ آپ کو اس سے ذیادہ عطا فرمائے گا جو یوٹیوب آپکو دے رہا ہے
جزاک اللہ اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے۔ مفتی صاحب کا یا البرھان کا کوئی بھی چینل مونیٹائیز نہیں ہے۔ یہ چینل چونکہ بالکل نیا بنا ہے اور یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق جب تک چینل monetization کے criteria تک نہیں پہنچتا۔ تب تک اشتہار بند کرنے کا آپشن نہیں ہوتا۔ ایک مرتبہ اس پر پہنچ جائے پھر بند کر دیں گے ان شاءاللہ
ماشاء اللہ
جناب مفتی صاحب قرآن و سنت کی روشنی میں انسان سازی کر رہے ہیں۔
اللہ تعالٰی جناب مفتی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
Alhamdullilah, good to see new channel for full talks
الحمدللہ اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت دامت برکاتہم کو نوجوان وطن پاک کی دینی تعلیم، ترتیب و اصلاح کے لئے عظیم نعمت کے طور پر مخصوص فرمایا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ اس نعمت کی ناقدری سے محفوظ فرمائے ۔ حضرت والا کو اللّٰہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے اور اپنے امان میں رکھے۔ آمین
bohat behtreen
Channel k lye bht bht Mubarak ho Allah tamam muslmano ko deen ki khidmat k lye Qabool farmaye ameen suma Ameen
🤝ما شاءاللہ ❤️🥀
ماشاءاللہ
Masha Allah
اُستاد جی محترم کی وہ تمام گفتگو بھی اگر اپلوڈ ہو جائیں جو اُنہوں نے ملک کی مختلف جامعات میں فرمائیں تو بہت اچھا ہو جائے گا ان شاءاللہ
This is so satisfying to be part of this great team! Happy to be Alburhani ♥️🌹😍
ماشاءاللّٰه❤
Alhamdulillah Love From Mumbai ❤
My favorite ❤
Alhamdulillah! 🎉
❤Heartfelt congratulations on the launch of Al-Barhan's new RUclips channel.
💖⚔️ May this platform serve as a beacon of guidance, inspiring young minds towards spiritual, intellectual, and ideological growth🎯.
May Allah bless it with immense success and acceptance. Ameen.
ماشاءاللہ لاقوت الا باللہ ❤❤❤
Mashallah ❤
MashaAllah Allah pak kobul farmaain ma nay be AlhamdulalAllah ak school my school teachers ko seerat un nabe صل اللہ علیہ وآلہ وسلم ka mufti sahib k daras ka aghaz kia hy dua kary k ALLAH pak asaniya dy
ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ استاذی
Asli.+❤sheen
❤❤
The thumbnails are extra ordinary
👑🎗️😘
Jisnay hayaat peda ki maqsad e hayaat bhi Wohi Sahi batayga Yani Allah SWT
Shaheen Choti cheezon par girta nahi hay
Aese aalim hone chaiye masjidon mn b beyaan dene k liye lekin bad qismati se ALLAH k ghar ki Values kam kr di gai
Shaheen thikanay par baqadr e zarorat utarta hay.
Sub ko tablgi jammat k sat bahjay sub set ho jhay ghay
Ap Dana daal kar kabootar tu pakar saktay hain Shaheen nahi pakar saktay
لفاظی بہت ہی زیادہ ہے۔۔۔ بوجھ بن جاتا ہے سننا۔
اور کرنے کا کام عملی طریقہ اور ہدف کا تعین نہیں ہے۔۔۔ سٹوڈنٹس کو سمجھ نہیں آتی اس طرح
علامہ صاحب آپ بہت اچھا کام کر رہے ہیں، اور یہ چینل بناکر آپ نے بہت اچھا کام کیا لیکن چینل کی مونیٹازیشن آف کر دیں، آپ جو کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو غیب سے عطا کرے گا۔ مونیٹازیشن کی بجائے اپنی ہر ویڈیو میں اپنا اکاؤنٹ نمبر دے دیں انشاء اللہ اللہ برکت ڈالے گا اور اللہ آپ کو اس سے ذیادہ عطا فرمائے گا جو یوٹیوب آپکو دے رہا ہے
جزاک اللہ اپنی رائے کا اظہار کرنے کے لیے۔ مفتی صاحب کا یا البرھان کا کوئی بھی چینل مونیٹائیز نہیں ہے۔
یہ چینل چونکہ بالکل نیا بنا ہے اور یوٹیوب کی نئی پالیسی کے مطابق جب تک چینل monetization کے criteria تک نہیں پہنچتا۔ تب تک اشتہار بند کرنے کا آپشن نہیں ہوتا۔ ایک مرتبہ اس پر پہنچ جائے پھر بند کر دیں گے ان شاءاللہ
ماشاءاللہ ❤
Mashallah ❤
❤❤
ماشاءاللہ ❤