بلا شبہ۔ اللّٰہ ہر شے پر قادر ہے۔ وہ عظیم ہے اور اکیلا رب ہے۔ واحد ہ لاشریک ہے اور زبردست طاقت و حکمت والا ہے۔ اسکا کوئی ہمسر نہیں کوئی شریک نہیں وہ نہایت رحم والا بزرگی والا اور انتہائی خوبصورت رب ہے۔
@@PirAshraf-c5dsalallaho alaha wa Aala wasallam, adhoora doorood muu pa maar dia jata ha hadeesa masoomeen Mola Nabi-e-mutahar Muhammad Mustafa ( s.a.w.a.w ) ha , ( wa Aala wasallam) ,,,, Jisko tanqeed kar Raha hoo usna sahee likha ha , tumna socalled ummat-e-kasir banuumaya ka ossuul par munafiqeen Kee tarha baghair Aal ka adhura doorood likha ha ,,,, Allah ki janib sa muu par maar dia jata ha adhura doorood minjanib Allah ka ,,,,,🌹🤲🌹
حضرات ابو حریرہ فرماتے ہیں جس نے فجر سے عشاء تک درود پاک کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاک ڈھونڈ کر اسے جنت میں لے جائیں گے (سبحان اللہ) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمْ تَسْلِيمًا
Samaj ka farq ha, Tamaam insaanun ki takhleeq pehlay he ho chuki the dunyaa mai aaj b aa rhay hain. Aalam e Arwaah mai. Time travelling ha sari. Aur Muhammad (S.AWasallam) ki speciality Allah say directly mehraj k moaqa per faiz ka hasil hona tha. Us say pehlay b ap (S.AWasallam) wahi k zariyae ilm hasil kr rhay thay, Kaiynaat k raaz ap S.AWasallam per mehraj k moaqa per dikha kr b ayaan kr diyae gyae thay. Is say agay barh kr ap S.Awasallam per jhot bandhna bilkul gunah ha. Limits allah nai Quran e hakeem mai define kr di hain.
As salaam alaikum, There are some Muslims who think they are perfect in Ilm Hadees but they know nothing. They only know to ask reference. This man has done a great job and he has answered with reference to Islam and Science. Muslim Islamic scholars mostly way behind to answer such questions.
I can only say "prayers and only prayers " Allah s w t apko isi tarha lecturerar banaye rakhay and ap logon ka sr damagh taza kartay rahien 😁😁😁😁😁😂😂😂😂😊😊😊😇😇🤗🤗🤔🤔🤔🤓🤓🤓👍👍👍👍👍👍👍😆😆😆😁👍🤗😇 ameen summa ameen .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا علم کامل وحی الہٰی قرآن و اھل بیت علیھم السّلام ہی حقیقت ہے ، باقی علوم مادہ علوم فلسفہ وغیرہ انسان کے اپنے اندازے ہیں ۔۔۔
@umargul5644 And who are you explain? Can you understand anything or is it same as blowing been in front of buffalo. If you have knowledge skills and experience to understand, share.
Refernece se kya frq prna he ap ko.. Alim ka kisi hadees ka hawala dena hi kafi hota he.. Log khud ko itna syana smjhna shuru ho gae hn k alim k refernce ko b mashkook smjhtay hn
آج سائنس جب کہتی ہے کہ اتنے لاکھ سال پہلے یہ تھا کائنات میں ڈائنوسار تھے یہ تھا وہ تھا تب تم جیسوں کو تکلیف نہیں ہوتی۔۔ بس جب میرے کریم آقا کے علم کی بات آئے وہ علم جو اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کریم کو عطاء فرمایا۔۔ تب تم جیسوں کو پیٹ میں مڑوڑ پڑھنے شروع ہو جاتے ہیں ۔ رہیے گا یوں ہی انکا چرچا رہے گا پڑے خاک میں ہو جائیں جل جائیں جل جانے والے تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
پوری کائنات محض ایک نقطے کے جیسی ہے جسے رب نے چھے دن لگا کر سنوار کر پیدا کیا۔ پھر عرش پر جا بیٹھا کچھ اور بنانے کے لئے۔ وہ ہمیشہ سے تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ناجانے ایسے کتنے چھے دن آئے اور گئے۔۔ وہ چیزیں بنانے سے اور انکو چلانے سے نا رکا ہے نا رکے گا۔ تمام تعریفیں اُسی کے لئے ہیں۔
بیشک میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سب سے آخر میں تشریف لائے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ کائنات بنانے سے پہلے اللّٰہ رب العزت نے میرے آقا جی کا نام مبارک اپنے نام کے ساتھ لکھا ہوا تھا ❤❤❤❤❤
@@ArfanAli-kl7td lol jhalat. ALLAH NA TO kha me insano or Jino ko apni Ibadat k Lia bnaya ha. 😂😂😂. Or tm to seda shirk kr rhy nai Allah na Nabi k Lia sb bnaya. Apna eman drust kr lo. Allah dayat da tme..
حضرات ابو حریرہ فرماتے ہیں جس نے فجر سے عشاء تک درود پاک کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاک ڈھونڈ کر اسے جنت میں لے جائیں گے (سبحان اللہ) اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمْ تَسْلِيمًا
الله کے وجود کے بارے میں ایسے سوالات جس کا علم کسی کو نہیں دیا گیا سواۓ گمراہی کے کچھ نہیں ، ہم انسان ہر چیز کو زمان اور مکان یعنی (TIME & SPACE) کے زاویہ سے دیکھتے ہیں کیونکے ہم انسان وقت اور جگہ سے ماوراء نہیں سوچ سکتا جبکہ الله جو ہر چیز کا خالق ہے وہ زمان و مکان تک محدود نہیں ، الله ان سب چیزوں سے بالا تر ہے -
@@rizjahangir قرآن میں ایسا کچھ بیان نہیں ہوا اس کے بر عکس قرآن ایسی باتوں کی جستجو کرنے سے منع کرتا ہے کیونکے یہ انسانی عقل اور علم سے بالا تر ہے اور ہم سے اس بارے میں کوئی سوال نہ ہوگا -
@@zafarzaidi2088 جی، متشابہات کے پیچھے بھاگنے سے منع فرمایا ہے قرآن میں. یعنی جو آیات اللہ عزوجل کی شان میں آئی ہیں، مثلاً خلق السمٰوٰت والارض فی ستۃ ایام ثم استوٰی علٰی العرش. حضرت خضر علیہ السلام کے متعلق ایسی آیات نہیں آئیں، یعنی وہ متشابہات میں نہیں ہیں.
Kia Insaan ye sawaal kr sakta hai k Khuda ne sab ko musalman paida kiun nahi kia? Aaj bhi dunya mein 80% log dunya mein non Muslim Hain, unka kia qasoor? Aur Jo 20% musalman gharano mein paida ho gaye us mein unka kia kamaal?
Reference: Jami` at-Tirmidhi 3109 Narrated Waki' bin Hudus: from his uncle Abu Razin who said: "I said: 'O Messenger of Allah! Where was our Lord before He created His creation?' He said: 'He was (above) the clouds - no air was under him, no air was above him, and He created His Throne upon the water.'" Ahmad [bin Mani'] said: "Yazid bin Harun said (regarding) the air - 'It means there was nothing with him."
في حديث أبي رزين العقيلي رضي الله عنه قال: أين كان ربنا تبارك وتعالى قبل أن يخلق السماوات والأرض؟ قال: كان في عماء، ما فوقه هواء وما تحته هواء، ثم خلق العرش ثم استوى عليه. رواه الترمذي وابن ماجه والبيهقي، وصححه الترمذي في موضع، وحسنه في موضع، وحسنه الذهبي.
اللہ پاک کے علم قدرت اور طاقت کا اندازہ کوئی نہیں لگا سکتا وہ پاک ھے ہر عیب اور شرک سے
Beshak
Agar tehqeek karo ge to laga loge
Beshak
Beshak
بلا شبہ۔ اللّٰہ ہر شے پر قادر ہے۔ وہ عظیم ہے اور اکیلا رب ہے۔ واحد ہ لاشریک ہے اور زبردست طاقت و حکمت والا ہے۔ اسکا کوئی ہمسر نہیں کوئی شریک نہیں وہ نہایت رحم والا بزرگی والا اور انتہائی خوبصورت رب ہے۔
سبحان اللہ ❤️میں صدقے قربان جاؤں اپنے پیارے رب کریم پہ اور کے پیذرے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پہ ❤🙌
Lehkny ka bad ek bar par b leya karo keya lehka hy thek sy lehko
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ
ماشاءاللہ پروفیسر احمد رفیق اختر صاحب اس وقت کے عظیم عالم ھیں اللہ تعالیٰ عمر دراز فرمائے آمین یارب العالمین
بڑے شرم کی بات ہے ایک آدمی کا ظاہر انگریز کی مشاہبت ہے آپ اس کو عالم دین کہتے ہیں
bas dadhi nadard hai alim ko apne hulia se bhi alime deen lagna chahiye
❤
❤
سبحان اللہ اللہ تعالی پروفیسر صاحب کی عمر دراز ❤ کے لیے دعا گو ہیں
بے شک اللہ ج اور اس کے فرشتے درود بیجھتا ہے حضور ع پر اے ایمان والوں اپ بھی درود بیجھو ۔
صلو علیہ و الہ
Sallaho Alahe Wasallam
Besheq
@@PirAshraf-c5dsalallaho alaha wa Aala wasallam, adhoora doorood muu pa maar dia jata ha hadeesa masoomeen Mola Nabi-e-mutahar Muhammad Mustafa ( s.a.w.a.w ) ha , ( wa Aala wasallam) ,,,,
Jisko tanqeed kar Raha hoo usna sahee likha ha , tumna socalled ummat-e-kasir banuumaya ka ossuul par munafiqeen Kee tarha baghair Aal ka adhura doorood likha ha ,,,, Allah ki janib sa muu par maar dia jata ha adhura doorood minjanib Allah ka ,,,,,🌹🤲🌹
اَلصَّلٰوةُوَالسَّلَامُ عَلَیۡكَ یَارَسُوۡلُﷲﷺ وَعَلٰی آلِكَ وَاَصۡحَابِكَ یَاحَبِیۡبَﷲﷺ
MashaAllah
Masha Allah ❤
Masha Allah ❤
Masha Allah ❤
صلی اللہ علیہ وسلم
جزاک اللہ امین
پیارے آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب پہلے تھے سب میں ہیں اور رہیں گے
حضرات ابو حریرہ فرماتے ہیں جس نے فجر سے عشاء تک درود پاک کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاک ڈھونڈ کر اسے جنت میں لے جائیں گے
(سبحان اللہ)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمْ تَسْلِيمًا
@@Digitalmarketing45555 ماشاءاللہ
حضور بے شک سب سے آخر میں تشریف لاۓ یا بھیجے گۓ ،مگرانکی تخلیق دنیا بننے سے پہلے ہی ہوگئ تھئ
Samaj ka farq ha,
Tamaam insaanun ki takhleeq pehlay he ho chuki the dunyaa mai aaj b aa rhay hain.
Aalam e Arwaah mai.
Time travelling ha sari.
Aur Muhammad (S.AWasallam) ki speciality Allah say directly mehraj k moaqa per faiz ka hasil hona tha.
Us say pehlay b ap (S.AWasallam) wahi k zariyae ilm hasil kr rhay thay,
Kaiynaat k raaz ap S.AWasallam per mehraj k moaqa per dikha kr b ayaan kr diyae gyae thay.
Is say agay barh kr ap S.Awasallam per jhot bandhna bilkul gunah ha.
Limits allah nai Quran e hakeem mai define kr di hain.
@@saadhussain6842 pehla takhleeq kis Lia ho Gai thi lol..
رب کی مرضی تھی
کچھ نہ تھا تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے
میں نہ ہوتا تو کیا ہوتا
Wah
As salaam alaikum,
There are some Muslims who think they are perfect in Ilm Hadees but they know nothing. They only know to ask reference.
This man has done a great job and he has answered with reference to Islam and Science.
Muslim Islamic scholars mostly way behind to answer such questions.
One needs up to date info on developments of cosmology
اللہ کے نبی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی بات کامل مکمل ہے کوئی کسر باقی نہی چھوڑی
جناب
مولا علی علیہ السلام نے فرمایا میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹنے سے اپنے رب کو پہچانا۔
اپنے ۔۔۔لفظ اضافی ہے ۔
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤❤❤❤❤❤❤
بہت معلوماتی ویڈیو ہے ۔ پروفیسر صاحب کی عمر دراز ہو آمین
آللہ تعا لیٰ کی آپنے پیارے رسول کو وحی کے ذریعے جو چاہتا تھا بتا دیتا تھا۔
SubhnAllah 🥰
Allah ny Jo zarori samja bta dia
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم اللھم صل علی سیدنا و مولانا محمد و علی آل سیدنا و مولانا محمد و بارک وسلم
اللّٰہ اکبر کبیرا ☝️
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین ♥️
الھم صلی علی محمد و آلہ و اصحابہ و بارک وسلم 🤲🥰❤️
MASHALLAH SubhanAllah JazakAllah Sallaho Alahe Wasallam
سبحان اللّٰہ سبحان اللّٰہ ماشاء اللّٰہ ماشاء اللّٰہ۔ جزاک اللّٰہ خئیرا کثیرا۔❤️❤️
لا الہ الا الله محمد رسول اللہ
سبحان اللہ العظیم بےشک اللھم صل علی محمد و آل محمد ص
اس کا مطلب حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم میرے نبی پیارے رسول صلم موجود ہے
بلکل صحیح فرمایا
yes❤❤❤
Allah unhy ilam deya Howa tha majood hona se sb Kuch nae pata chalta ilam se pata chalta hai
Allah ne khaas ilam ata kiya tha..
@@saeedshaheen9313galat
This is a hadith and also the first sermon of Nehjul Bilagha. MashAllah
سبحان اللّٰہ ❤️💯😊
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️💯😊
Allah bht azeem hy Allah ho akbar ❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
بہت اعلیٰ
کائنات کا سارا نظام لہروں پر قائم ہے اس بیان سے آج یہ بات بہت اچھی طرح سمجھ آگئی
I can only say "prayers and only prayers " Allah s w t apko isi tarha lecturerar banaye rakhay and ap logon ka sr damagh taza kartay rahien 😁😁😁😁😁😂😂😂😂😊😊😊😇😇🤗🤗🤔🤔🤔🤓🤓🤓👍👍👍👍👍👍👍😆😆😆😁👍🤗😇 ameen summa ameen .
مگر یہ بات تو پہلے سے ہی قرآن میں واضح لکھی ہوئی ہے
" وكان عرشه على الماء "
بےشک بےشک بےشک ❤️♥️♥️
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم صلی اللہ علیہ وسلم 😊
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم کا علم کامل وحی الہٰی قرآن و اھل بیت علیھم السّلام ہی حقیقت ہے ، باقی علوم مادہ علوم فلسفہ وغیرہ انسان کے اپنے اندازے ہیں ۔۔۔
کیا پروفیسر صاحب نبی پاکؐ سے منصوب اس سوال جواب کے حوالے سے کسی مستند حدیث کا حوالہ دینا پسند فرمائیں گے؟؟؟
جواب کیا سوال کے مطابق ہے۔!!,؟؟
Nahi dy sakty......
Hrami hwaly mngty
@umargul5644 And who are you explain? Can you understand anything or is it same as blowing been in front of buffalo. If you have knowledge skills and experience to understand, share.
Refernece se kya frq prna he ap ko.. Alim ka kisi hadees ka hawala dena hi kafi hota he.. Log khud ko itna syana smjhna shuru ho gae hn k alim k refernce ko b mashkook smjhtay hn
اللہ تعالی کے بارے میں وہی مانیں جس کا زکر قرآن میں ہے یا کسی صحیح حدیث میں ہے ۔۔۔ ۔
Thk. Frmaaya
Exactly
حدیث شریف ھی کا مطلب بتایا گیا ھے آپ کا عقیدہ اس کو سمجھنے میں آڑے آ رہا ہے کیا
آپ کو کس بات نے اُلجھن میں ڈال کر پریشان کر رکھا ہے۔؟؟
آج سائنس جب کہتی ہے کہ اتنے لاکھ سال پہلے یہ تھا کائنات میں ڈائنوسار تھے یہ تھا وہ تھا تب تم جیسوں کو تکلیف نہیں ہوتی۔۔ بس جب میرے کریم آقا کے علم کی بات آئے وہ علم جو اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب کریم کو عطاء فرمایا۔۔
تب تم جیسوں کو پیٹ میں مڑوڑ پڑھنے شروع ہو جاتے ہیں ۔
رہیے گا یوں ہی انکا چرچا رہے گا پڑے خاک میں ہو جائیں جل جائیں جل جانے والے
تو زندہ ہے واللہ تو زندہ ہے واللہ میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
پوری کائنات محض ایک نقطے کے جیسی ہے جسے رب نے چھے دن لگا کر سنوار کر پیدا کیا۔ پھر عرش پر جا بیٹھا کچھ اور بنانے کے لئے۔ وہ ہمیشہ سے تھا اور ہمیشہ رہے گا۔ ناجانے ایسے کتنے چھے دن آئے اور گئے۔۔ وہ چیزیں بنانے سے اور انکو چلانے سے نا رکا ہے نا رکے گا۔
تمام تعریفیں اُسی کے لئے ہیں۔
Beshak
شاندار 👍
ماشاءاللہ
MashaAllah
سبحان اللّٰہ پروفیسر صاحب اللّٰہ آپ کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین
AMEEN SUM AMEEN
@malikshahid6381 A.A. Shahid sab can i hv prof. Sabs no
پروفیسرچھ سال پہلے فوت ھو چکے ہیں
@@tahirjehankhattak1039lol....hayaat hain vo...jhooti khabre na phailain....
آمین یا رب العالمین بجاہ النبی الکریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم الحمد اللّه یا رب العالمین
سبحان اللہ سبحان اللہ
بسم الله الرحمن الرحيم أللهم صل وسلم وبارك على أشرف الأنبياء والمرسلين سيدنا محمد النبي الرحمة صل الله عليه وآله واصحابه وسلم ❤
I met him in Gujjar khan … gosh long time ago … good seeing him again…
MashaAllah.....kia baat hai...Kamal kar dia professor Sahab ❤
بیشک میرے آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم سب سے آخر میں تشریف لائے مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ کائنات بنانے سے پہلے اللّٰہ رب العزت نے میرے آقا جی کا نام مبارک اپنے نام کے ساتھ لکھا ہوا تھا ❤❤❤❤❤
😂😂 jhalat. God has no partner..
Beshak
@@hummingbird6420Allah ka koi Sharik NH no doubt But yha ap KO partner ka kis nay Kaha ..?Ap S.A.W k sadqy sab bana hoa
@@ArfanAli-kl7td lol jhalat. ALLAH NA TO kha me insano or Jino ko apni Ibadat k Lia bnaya ha. 😂😂😂. Or tm to seda shirk kr rhy nai Allah na Nabi k Lia sb bnaya. Apna eman drust kr lo. Allah dayat da tme..
@@ArfanAli-kl7td esy shikrya kalmy khty hoy tm logon ko shrm ni ati..
Subhan Allah ❤
فقیر کا کام تفکر کرنا کاٸینات اور اللّٰہ پاک کی حکمت میں تاکہ معرفت حاصل ہو
صلی اللہ علیہ وسلم ❤❤
"Kainat" did not come all of a sudden. It took 14.5 billion years for the present to come into fruition....
اہل سنت کو اللہ کریم اپنی پناہوں میں رکھے آمین
صرف اھل سنت یا سب مسلمان ؟
Bhai sab musalmano ko Allah apne hifzo aman main rakhe firqa nah pehlao
@@AbbasAli-wh4kq بھائی وہ بریلوی ہے، جب ماریگا بونگی ہی ماریگا.
اہل سنت کیا ہوتا ہے ؟ اور باقی سارے مر جائیں ۔اللہ کریم سب مسلمانوں پر اپنی رحمت فرمائے اور دولے شاہ کے چوہوں سے اس قوم سے کو محفوظ فرمائے
Ameen
اللہ آپکو صحت تندرستی اور عمر دراز عطاء فرمائے- آمین یا رب العالمین
حضرات ابو حریرہ فرماتے ہیں جس نے فجر سے عشاء تک درود پاک کثرت سے پڑھا اس نے جنت خرید لی اور جس نے یہ خبر لوگوں تک پہنچائی قیامت کے دن نبی پاک ڈھونڈ کر اسے جنت میں لے جائیں گے
(سبحان اللہ)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدِ النَّبِيِّ الْأُمِّي وَعَلَى آلِهِ وَسَلَّمْ تَسْلِيمًا
JazakAllah sir ❤
Salllaho alehi wasallam pahle bhi the hayat un nAbi🎉❤❤❤❤❤❤
سبحان اللّٰہ
SubhanAllah 💖 jeety rahein humary sronpr slamat rahein ameen ♥
یارسولﷲﷺ مجود تھے میرے نبی مجود تھے
❤❤ qurban apny nabi kareem per jo sirf sach sach aur sach hi hain ❤❤
❤ jazakumullah khair sir ❤
الله کے وجود کے بارے میں ایسے سوالات جس کا علم کسی کو نہیں دیا گیا سواۓ گمراہی کے کچھ نہیں ، ہم انسان ہر چیز کو زمان اور مکان یعنی (TIME & SPACE) کے زاویہ سے دیکھتے ہیں کیونکے ہم انسان وقت اور جگہ سے ماوراء نہیں سوچ سکتا جبکہ الله جو ہر چیز کا خالق ہے وہ زمان و مکان تک محدود نہیں ، الله ان سب چیزوں سے بالا تر ہے -
لیکن جو قرآن و حدیث میں بیان فرمایا گیا وہی بیان ہورہا ہے. اپنی عقل سے تو کچھ نہیں کہا گیا بھائی.
@@rizjahangir قرآن میں ایسا کچھ بیان نہیں ہوا اس کے بر عکس قرآن ایسی باتوں کی جستجو کرنے سے منع کرتا ہے کیونکے یہ انسانی عقل اور علم سے بالا تر ہے اور ہم سے اس بارے میں کوئی سوال نہ ہوگا -
بیشک
@@zafarzaidi2088 جی، متشابہات کے پیچھے بھاگنے سے منع فرمایا ہے قرآن میں. یعنی جو آیات اللہ عزوجل کی شان میں آئی ہیں، مثلاً خلق السمٰوٰت والارض فی ستۃ ایام ثم استوٰی علٰی العرش.
حضرت خضر علیہ السلام کے متعلق ایسی آیات نہیں آئیں، یعنی وہ متشابہات میں نہیں ہیں.
Kia Insaan ye sawaal kr sakta hai k Khuda ne sab ko musalman paida kiun nahi kia? Aaj bhi dunya mein 80% log dunya mein non Muslim Hain, unka kia qasoor? Aur Jo 20% musalman gharano mein paida ho gaye us mein unka kia kamaal?
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
❤الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
الله اکبر
❤❤❤
MashaAllah mere sarkar...laqab ummi mgr illm ala treen ❤
I ❤allah and ❤ prophet Muhammad sale la hu wasalam
Allah humesha se mojood tha he aur rahe ga Allah hu Akbar
Very much thanks respected professor sahib sharing knowledgeable information
subhanAllah
Allahu Akbar!! Masha Allah....Trying to find a single comment in English language :P
SubhanAllah
Masiwa Khuda sab Kainat hai....Baadal har tarha ka Kainat mein hi to dakhil hoga....Sawal apni jaga Mojood hai....
MA SHA ALLAH
SubhanAllah JazakAllah Khair Alhumdulillah Aameen Sallallahu Aalaihi Wa Aalihi Wasallam
Jazakallah ❤
Mashallah subhanallah subhanallah subhanallah Allah pak ap ko hamasha sahat o tandrusty wali zandgi sa nowazy rakhy aur asanian farmay ameen Good luck
Professor sahab ka. Samjhana ka tarika bohat acha hai. Jazak Allah
کچھ نہ تھا تو خداتھا
کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو “ ہونے نے”
نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
غالب ❤
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا ۔
ڈبویا مجھ کو ہونے نے ،نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا ۔
So great information sir
JAZAKALLAH
ALLAH k NABI (P.B.U.H) ne sach frmaya.❤
سبحان اللہ العظیم ❤
Ma Sha Allah ❤
AS SALAAM alai kum wa rehmatullahi wa barakatahu
Reference:
Jami` at-Tirmidhi 3109
Narrated Waki' bin Hudus:
from his uncle Abu Razin who said: "I said: 'O Messenger of Allah! Where was our Lord before He created His creation?' He said: 'He was (above) the clouds - no air was under him, no air was above him, and He created His Throne upon the water.'"
Ahmad [bin Mani'] said: "Yazid bin Harun said (regarding) the air - 'It means there was nothing with him."
SUBHANALLAH MRA ALLAH PAK OR MRA RASOOL SAWW DONO ❤❤❤❤❤❤
Jazak u Allah
LA ILLALAH MOHAMMADUR RASOOL LILLAH ❤❤❤
Jo ap S A W ny farmaya wo haq hai
Wah kya byan Kiya.profeser Ahmad Rafiq shahb
Subhan ALLAH 💖
پروفیسر صاحب کی اب تقریر کو اب چند لوگ نہ جانے کہاں کہاں اور کس کس چیز سے جوڑ دیں گے
انسان کو خلق کرنے سے پہلے خدا محمد والہ محمد پر سلام و دورود کرتا تھا... انااللہ و ملائیکتہ یصلون النبی یا یاالذین آمنو صلو علیہ وسلمو تسلیما
Masha Allah
Jazak Allah o Khairan kaseer
صلی الله علی محمد
Subhan Allah
في حديث أبي رزين العقيلي رضي الله عنه قال: أين كان ربنا تبارك وتعالى قبل أن يخلق السماوات والأرض؟ قال: كان في عماء، ما فوقه هواء وما تحته هواء، ثم خلق العرش ثم استوى عليه. رواه الترمذي وابن ماجه والبيهقي، وصححه الترمذي في موضع، وحسنه في موضع، وحسنه الذهبي.
Can you please send the refrence hadith number
Allah , AWWOAL and AKHIR, no more discussion.
SUBHAN'ALLAH❤❤❤❤ JAZAK'ALLAH❤❤❤❤
Jazakallah khair hazrat allah apko ajre azeem de ❤