مناظر اہل سنت ،وکیل احناف ،ترجمان اہل حق ،فاتح فرقہ باطلہ ،حضرت علامہ مولانا محمد امین صفدر اوکاڑہوی نوراللہ مرقدہ کی قبر مبارک پر اللہ تبارک و تعالٰی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے ماشاء اللہ
امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین ، سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ یا کوئ اور امتی عالم ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ، و الحمد للہ ۔* ایک امت ، ایک امام ۔۔ یعنی امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین ، سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ۔*
مناظر اہل سنت ،وکیل احناف ،ترجمان اہل حق ،فاتح فرقہ باطلہ ،حضرت علامہ مولانا محمد امین صفدر اوکاڑہوی نوراللہ مرقدہ کی قبر مبارک پر اللہ تبارک و تعالٰی کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے
ماشاء اللہ
زبردست بہت عمدہ❤❤❤
Nice
الله يرحمه ويغفر له ويسكنه الفردوس الأعلى من الجنة آمين يارب
Subhhan allah
امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین ، سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ، ابو حنیفہ یا کوئ اور امتی عالم ہرگز نہیں ، کبھی نہیں ، و الحمد للہ ۔* ایک امت ، ایک امام ۔۔ یعنی امت مسلمہ کے واحد مستقل شرعی امام اور واحد متفقہ امام اعظم ۔۔۔ امام الانبیآء و الرسل علیھم السلام ، خاتم النبیین ، سیدنا امام محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم ہیں ۔*
شیر اہل سنت فخر دیوبند قاطع غیر مقلدیت
حجۃ اللہ فی الارض