کیا امام ابو حنیفہ نے کسی صحابی سے کوئی حدیث روایت کی؟ علا مہ شبلی نعمانی متوفی 1914 عیسوی فرماتے ہیں کہ 'بعض حنفیوں نے امام ابوحنیفہ کے لئے روئیت سے بڑھ کر روایت کا بہی دعویٰ کیا ہے اور تعجب ہے کہ علامہ عینی شارح ہدایہ بھی اس غلطی کے حامی ہیں لیکن انصاف یہ ہے کہ یہ دعویٰ ہرگز پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتا۔ حافظ ابوالمحاسن نے عقودالجمان میں اون تمام حدیثوں کو مع سند نقل کیا ہے جن کی نسبت یہ خیال ہیکہ امام نے صحابہ سے سنی تھیں۔ پہراصول حدیث سے اونکی جانچ کی ہے اور ثابت کردیا ہے کہ ہرگز ثابت نہیں۔ محدثانہ بحثیں تودقت طلب ہیں۔ صاف بات یہ ہے کہ امام نے صحابہ سے ایک بھی روایت کی ہوتی تو سب سے پہلے امام کے تلامذہ خاص اوسکو شہرت دیتے ۔ لیکن قاضی ابویوسف۔ امام محمد۔ حافظ عبدالرزاق بن ہمام۔ عبداللہ بن المبارک۔ ابونعیم فضل بن دین۔ مکی بن ابراہیم۔ ابوعاصم النبیل وغیرہ سے کہ امام کے مشہور اور بااخلاص شاگرد تھے اور سچ پوچھئے توھم زیادہ تر انہیں لوگوں نے ان کے نام آوری کے سکے بٹھائے ہیں۔ ایک حرف یہی اس واقعہ کے متعلق منقول نہیں۔ (ماخذ: سیرت نعمان از: علامہ شبلی نعمانی ، صفحہ ۲۴)
Zabardast Masallah Buhot Acha
Pppppppppppm.ppp.pmp.pmmppp..
.
🤩🤩😂😪🥳🥳
Like
کیا امام ابو حنیفہ نے کسی صحابی سے کوئی حدیث روایت کی؟
علا مہ شبلی نعمانی متوفی 1914 عیسوی فرماتے ہیں کہ 'بعض حنفیوں نے امام ابوحنیفہ کے لئے روئیت سے بڑھ کر روایت کا بہی دعویٰ کیا ہے اور تعجب ہے کہ علامہ عینی شارح ہدایہ بھی اس غلطی کے حامی ہیں لیکن انصاف یہ ہے کہ یہ دعویٰ ہرگز پایہ ثبوت کو نہیں پہنچتا۔ حافظ ابوالمحاسن نے عقودالجمان میں اون تمام حدیثوں کو مع سند نقل کیا ہے جن کی نسبت یہ خیال ہیکہ امام نے صحابہ سے سنی تھیں۔ پہراصول حدیث سے اونکی جانچ کی ہے اور ثابت کردیا ہے کہ ہرگز ثابت نہیں۔ محدثانہ بحثیں تودقت طلب ہیں۔ صاف بات یہ ہے کہ امام نے صحابہ سے ایک بھی روایت کی ہوتی تو سب سے پہلے امام کے تلامذہ خاص اوسکو شہرت دیتے ۔ لیکن قاضی ابویوسف۔ امام محمد۔ حافظ عبدالرزاق بن ہمام۔ عبداللہ بن المبارک۔ ابونعیم فضل بن دین۔ مکی بن ابراہیم۔ ابوعاصم النبیل وغیرہ سے کہ امام کے مشہور اور بااخلاص شاگرد تھے اور سچ پوچھئے توھم زیادہ تر انہیں لوگوں نے ان کے نام آوری کے سکے بٹھائے ہیں۔ ایک حرف یہی اس واقعہ کے متعلق منقول نہیں۔ (ماخذ: سیرت نعمان از: علامہ شبلی نعمانی ، صفحہ ۲۴)