Molana Ameen Safdar Okarvi R.A ka Bayan Qadiyaniyat

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 30 ноя 2024

Комментарии • 20

  • @tariqausaf5626
    @tariqausaf5626 Месяц назад

    Molana ameen merhoom SB was a very great man , really a great man. 👍👍

  • @raoiqraarkhan7890
    @raoiqraarkhan7890 6 лет назад +16

    اللہ آپکوقبر۔کےاندرسکون۔عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین ثم آمین محمد اقرارشاملی انڈیا

  • @mohdadnan4254
    @mohdadnan4254 2 года назад +1

    حضرت مولانا امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ اللّٰہ علیہ
    اللّٰہ تعالٰی حضرت والا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے
    اور ہمیں اللّٰہ تعالٰی ہر فتنے سے محفوظ رکھے خاص طور سے غیر مقلدیت سے

  • @nasirjutt.official
    @nasirjutt.official 4 года назад +7

    allah aap k darjaat buland kare or janat me alla mokaam aata farmay.ameen

  • @qariihtesham5526
    @qariihtesham5526 4 года назад +6

    اللہ تعالی حضرت کے درجات بلند فرماے

  • @nidaemoin
    @nidaemoin 6 лет назад +8

    अल्लाह आपको जन्नतुल फ़िरदौस अता फरमाए

  • @shadabmeeruthi4659
    @shadabmeeruthi4659 4 года назад +6

    اللّٰہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور اللّٰہ آپ کے درجات بلند فرمائے اللّٰہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین شاداب میرٹھی مقیم حال حیدرآباد انڈیا

  • @asifbabu1563
    @asifbabu1563 4 года назад +6

    اسے کہتے ہیں اکابر

  • @alsiddiqnasharyaat4380
    @alsiddiqnasharyaat4380 3 года назад +4

    اللّٰہ آپ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین، شاداب میرٹھی انڈیا

  • @muhammadameerahmad9199
    @muhammadameerahmad9199 Год назад +1

    لعنت اللّٰہ علی الکاذبین و المنافقین و المشرکین و المقلدین آمین آمین یا رب العالمین یا رب العرش العظیم یا رب العرش الکریم یا احکم الحاکمین آمین آمین ۔۔۔۔۔

  • @MrAhmadFaizan
    @MrAhmadFaizan 4 года назад +1

    Agar jahil, logo ko andhi taqleed ka wird na karaey to kaise log johla(jahilo) ki taqleed kareynge aur unki jholiyan bharenge... hazrat ko itna bhi ilm nahi ki mirza hanif tha yahan tak ki, nabuwat ke elaan ke baad bhi namaz hanfi maslak ke mutabiq hi padhta tha.

    • @ishratyk4391
      @ishratyk4391  4 года назад +7

      آدمی کی پہچان اس کے قریب کے لوگوں اور دوستوں سے ہوتی ہے۔ مرزا قادیانی کا نکاح مشہور اہل حدیث جس کو شیخ الکل میاں نذیر حسین دہلوی نے پڑھایا تھا۔ (کتاب سیرت مہدی)
      اس کے علاوہ عقائد و نظریات اور اعمال میں مرزا قادیانی اہل حدیث ہی کے ہیں
      مثلاً 3 یا 3 سے زائد طلاق کو 1 کا فتویٰ دینا 8 رکعت تراویح پڑھنا، سینہ پر ہاتھ باندھنا، رفع الیدین کرنا وغیرہ یہ سب طریقے اس کے اہل حدیثوں والے ہیں اس لیئے مرزا قادیانی پہلے اہل حدیث غیر مقلد تھا۔ جب آدمی اپنے بڑوں کو چھوڑ دیتا تو وہ فتنہ میں مبتلا ہو جاتا ہے پہلے وہ غیر مقلد ہوتا ہے اس کے بعد آگے چلتا رہتا منکر حدیث قادیانی عیسائی بن جاتا ہے
      الھم فی شروریھم غیر مقلدین