ایک دو گھنٹے یعنی عارضی بنیادوں پر کام لے سکتے ہیں ۔۔۔ کیونکہ Vfd صرف inductive load پر اچھا response دیتی ہے ۔۔۔۔آپ نے احتیاط برتنی ہے ویلڈنگ پلانٹ کے Ampere اس Vfd کی requirement سے زیادہ نہ ہوں ۔۔۔اس کے علاوہ pE کی سیٹنگ میں وولٹیج 220 کر دیں ۔۔۔۔ pb : 05 کی سیٹنگ 30 سے 50 تک کریں ۔۔۔۔ Acceleration اور Deceleration ٹائم بھی 1 + 1 کردیں ۔۔۔۔
موٹر کا اوور لوڈ چلنا ۔۔ موٹر کا Vfd کی کپیسٹی سے بڑا ہونا ۔۔۔۔ Vfd کا فین یعنی پنکھا خراب ہونا ۔۔۔۔ IGBT کا خراب ہونا ۔۔۔ موٹر کے بیرنگ خراب ہونا ۔۔۔۔ Vfd میں زیادہ دھول مٹی یعنی گردو غبار جم جانا ۔۔۔ یا p2 کی سیٹنگ میں موٹر کا غلط اندراج کرنا ۔۔۔ Vfd کے چلنے اور بند ہونے کا ٹائم یعنی Acceleration اور Deceleration ٹائم بہت کم رکھنا وغیرہ وغیرہ وجوہات ہو سکتی ہیں
Sir stop wala button press krta hi frequency zero pr a jy p0.12 ki setting ka alava kis setting sa off kr sakta ha p0.12 pr second km kra to to motor jataka lati ha Asi setting ho ka bajli pr jasa motor stop kra to usi wqt current khatam ho jata ha is tra vfd pr ho jy
@@zidelectricalmentor sir phala vfd pr deaclation time off tha jatna marzi second zayada ya km kr da stop ka button press krta hi vfd current off kr data tha
یہ فالٹ Over current ۔۔۔۔ یعنی شارٹ سرکٹ کی صورت میں آتا ہے ۔۔۔۔ موٹر کو جانے والی تینوں تاروں میں سے کوئی سی 2 تاریں آپس میں مل جائیں ۔۔۔ یا موٹر شارٹ ہو ۔۔۔۔تو یہ فالٹ دیکھنے کو ملتا ہے ۔۔۔اس پر پہلےسے میں 2 وڈیوز بنا چکا ہوں ۔۔۔
استاد محترم ۔ یہ VFD موٹر کو سٹارٹ کرنے اور بند کرنے میں کم وقت لیتی ہے لیکن میرے والی VFD زیادہ وقت لیتی ہے۔ اس کی سیٹنگ بتا دیجئے تاکہ موٹر جلدی سٹارٹ اور بند ہو۔
اس طرح ٹائم زیادہ کم کرنے سے ol1 ، ol2, یا ol3 کا فالٹ یا UV .... کا فالٹ بھی دیکھنے کو مل سکتا ہے ۔۔۔ لہزا Acceleration او Deceleration ٹائم 10 سے کم نہ ہو اور 18 سے زیادہ نہ ہو ۔۔
زاہد بھائی کوئی ایسی سیٹنگ ہے اگر رن کرے تو وی ایف ڈی پاسورڈ کے بغیر نہ چلے ۔تاکہ دوسرے لوگ اسانی سے نہ چلا سکیں ایک ہی بندہ کنٹرول کرے ۔لوکل ریموٹ سیٹنگ میں ۔
Zabardast informative video sweet brother ❤
Zabardastt
A1 jnb
Doing well ❤
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ❤❤❤
Nice
haji kamran khan here big like 84 stay connected
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ❤❤❤
Sir VFD ki output k sath motor ko run karnay kaliye three phase breaker k connection kaisay karein.Es par bhi video banayein
Excellent g
❤❤❤❤❤
بھائی جان vfd 15.18 پر ویلٹنگ کر سکتے ہیں کہ نہیں
ایک دو گھنٹے یعنی عارضی بنیادوں پر کام لے سکتے ہیں ۔۔۔ کیونکہ Vfd صرف inductive load پر اچھا response دیتی ہے ۔۔۔۔آپ نے احتیاط برتنی ہے ویلڈنگ پلانٹ کے Ampere اس Vfd کی requirement سے زیادہ نہ ہوں ۔۔۔اس کے علاوہ pE کی سیٹنگ میں وولٹیج 220 کر دیں ۔۔۔۔ pb : 05 کی سیٹنگ 30 سے 50 تک کریں ۔۔۔۔ Acceleration اور Deceleration ٹائم بھی 1 + 1 کردیں ۔۔۔۔
Bhai assalamu alaikum. Bhai mery vfd 66 tamp he us ke kaya kre
Three phase vfd se single phase motor chala kr dikhain
میرے چینل پر پہلے وڈیوز موجود ہیں ۔۔۔۔ دوبارہ پھر بنانے کی کوشش کروں گا ۔۔
Vfd ko ran karte hi frequency 50 50 Se Kitna kam hoti hai aur na zero se start hoti hai iska kya masala hai
Sir hamari vfd oh2 pr trip hu rhi temperature bhi zyada nhi he please jaldi reply den
موٹر کا اوور لوڈ چلنا ۔۔ موٹر کا Vfd کی کپیسٹی سے بڑا ہونا ۔۔۔۔ Vfd کا فین یعنی پنکھا خراب ہونا ۔۔۔۔ IGBT کا خراب ہونا ۔۔۔ موٹر کے بیرنگ خراب ہونا ۔۔۔۔ Vfd میں زیادہ دھول مٹی یعنی گردو غبار جم جانا ۔۔۔ یا p2 کی سیٹنگ میں موٹر کا غلط اندراج کرنا ۔۔۔ Vfd کے چلنے اور بند ہونے کا ٹائم یعنی Acceleration اور Deceleration ٹائم بہت کم رکھنا وغیرہ وغیرہ وجوہات ہو سکتی ہیں
Bhai hamara VFD trip nhi horha ha as Ki setting bata do
Yar ya bldc motor ki haqeekat kia hi waki yeh 15 HP ,20 HP or ktni RPM ki hi us ki bari ma malomat frahm kri
Sir stop wala button press krta hi frequency zero pr a jy p0.12 ki setting ka alava kis setting sa off kr sakta ha p0.12 pr second km kra to to motor jataka lati ha
Asi setting ho ka bajli pr jasa motor stop kra to usi wqt current khatam ho jata ha is tra vfd pr ho jy
آپ سیکنڈ پندرہ سے کم نہ رکھیں ۔۔۔اس طرح تو وہ جھٹکے سے بند ہوگی ۔ VFD کا کام بھی یہی ہے کہ موٹر سموتھلی چلاۓ ۔۔
@@zidelectricalmentor sir phala vfd pr deaclation time off tha jatna marzi second zayada ya km kr da stop ka button press krta hi vfd current off kr data tha
O.c1
یہ فالٹ Over current ۔۔۔۔ یعنی شارٹ سرکٹ کی صورت میں آتا ہے ۔۔۔۔ موٹر کو جانے والی تینوں تاروں میں سے کوئی سی 2 تاریں آپس میں مل جائیں ۔۔۔ یا موٹر شارٹ ہو ۔۔۔۔تو یہ فالٹ دیکھنے کو ملتا ہے ۔۔۔اس پر پہلےسے میں 2 وڈیوز بنا چکا ہوں ۔۔۔
استاد محترم ۔ یہ VFD موٹر کو سٹارٹ کرنے اور بند کرنے میں کم وقت لیتی ہے لیکن میرے والی VFD زیادہ وقت لیتی ہے۔ اس کی سیٹنگ بتا دیجئے تاکہ موٹر جلدی سٹارٹ اور بند ہو۔
Po : 11 and P0 : 12
میں جا کر تھوڑا ٹائم کم کردیں
@@zidelectricalmentor شکریہ جناب۔۔۔
AP p0.11 ,p0.12 pr seconds ki seting Kam krdo jaldi chalegi
اس طرح ٹائم زیادہ کم کرنے سے ol1 ، ol2, یا ol3 کا فالٹ یا UV .... کا فالٹ بھی دیکھنے کو مل سکتا ہے ۔۔۔ لہزا Acceleration او Deceleration ٹائم 10 سے کم نہ ہو اور 18 سے زیادہ نہ ہو ۔۔
زاہد بھائی کوئی ایسی سیٹنگ ہے اگر رن کرے تو وی ایف ڈی پاسورڈ کے بغیر نہ چلے ۔تاکہ دوسرے لوگ اسانی سے نہ چلا سکیں ایک ہی بندہ کنٹرول کرے ۔لوکل ریموٹ سیٹنگ میں ۔
ابھی میرے علم میں نہیں ۔۔۔ پتا چلا تو وڈیو بناؤں گا
@@zidelectricalmentor اوکے شکریہ بھائی ویڈیو ضرور بنانا
وی ایف ڈی کو رن کرتے ہی فرکنسی 50 ہاٹس پے رک جاتی ہے نہ کم ہوتی ہے نا زیرو سے اسٹارٹ ہوتی ہے اس کا کیا مسئلہ ہے
آپ VFD کو ری سیٹ کردیں ۔۔۔ پرابلم ختم ہو جاۓ گی ۔۔
Nice sharing
❤❤❤❤