صنم جاوید رہا صنم جاوید نے عدالت سے نکلتے ہی عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا میں ڈرتی نہیں ہوں
HTML-код
- Опубликовано: 11 сен 2024
- صنم جاوید رہا صنم جاوید نے عدالت سے نکلتے ہی عمران خان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا میں ڈرتی نہیں ہوں
#ImranKhan #SanamJavid #IslamabadhighCourt
THANKS FOR WATCHING
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
صنم جاوید صاحبہ آپ کی ہمت جرآت اور حوصلے کو سلام پیش کرتا ہوں اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کی پوری فیملی کو لمبی زندگی اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا رب العالمین 🤲🤲💝💝💝💝🤲🤲🤲
پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد
عمران خان زندہ باد مبارکباد پیش کرتے ھیں صنم جاوید صاحبہ ❤
اللہ تعالیٰ صنم جاوید کو ہمیشہ سلامت رکھے امین
پاکستانی جمہوریت کی تاریخ ، ایسے بے لوث اور نڈر پاکستانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی ۔
سلیوٹ صنم جاوید ۔۔
بد زبان آنٹی😂
Ameen ❤
She should come to PA on reserved seat. انشاء اللہ
ما شاء الله گریٹ صنم جاوید اللہ تعالی اپ کو اپنی عزت و ایمان میں رکھے اپ کا یہ کھل کھلاتا اور مسکراتا ہوا چہرہ پاکستان کی ازادی کو ترجیح دیتا ہے عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Well done.
Military Ghaddar Generals k akhiri din chal rahay.
اللّہ تعالی سے دُعا ہے صنم جاوید سمیت تمام پی ٹی آئی کارکنوں کو اپنے خفظ و امان میں رکھے اِن تمام کو عظمت کو سلام۔ یہ پاکستان کی تاریخ کے عظیم لوگ ہیں۔ یہ سب ان شاءاللّہ جلد رہاُہو جائیں گے🙏❤️
الله خان شکر ھے ھماری بھن ازاد ھوگئ مبارک ھو
پی ٹی ائ مشرقی پاکستان
شکریہ بھائی جان
❤🎉❤ تیری جرات کو سلام ھے ❤🎉❤
میاں اشفاق ماشاءاللہ ایسے بہادر دلیر عظیم واکلا
Mashallah Allah give him long life with good health ameen
نظریات کا اختلاف ۔۔ضرور رکھیں لیکن وطن کی بیٹیوں کے ساتھ ناروا سلوک نہیں ھونا چاہیے
قوم کی ایسی باغیرت بہادر بیٹی کو پوری قوم کی طرفسے سرخ سلام ❤❤❤
قوم۔کی۔بہادر۔بیٹی۔صنم۔جاوید۔کی۔رہای۔مبارک۔ھو۔یا۔اللہ۔اسکی۔حفاظت۔فرما۔امین۔
ماشاء اللہ الحمد للہ اللہ تعالیٰ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ تعالیٰ ظالموں کو عبرت کا نشان بنائے آپکی غیرت اور جرت کو سلام پیش کرتے ہیں
ما شاء الله گریٹ صنم جاوید اللہ تعالی اپ کو اپنی عزت و ایمان میں رکھے اپ کا یہ کھل کھلاتا اور مسکراتا ہوا چہرہ پاکستان کی ازادی کو ترجیح دیتا ہے ❤عمران خان زندہ باد ❤پاکستان پائندہ باد ❤
آمیں
ALLAH HU AKBAR HAZRAT MUHAMMAD S.A.W IS THE LAST PROPHET OF ALLAH PAK
ماشاءاللہ بہت خوب جناب اللّٰہ تعالیٰ صنم جاوید کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین 🤲
May that smile never leave her face.... salute to Sanam Javed's unwavering resilience to Imran Khan's cause...
ماشاءاللہ ماشاءاللہ میری بہن کی فتح ہوئی
شکر الحمداللہ اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ پاک ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کی حفاظت فرمائے امین صنم جاوید زندہ باد
ماشاءاللہ۔❤صنم جاوید زندہ باد ❤ایسی بیٹیاں پوری قوم کے لئے ایک قیمتی سرمایہ ھوتی ھیں
MASHA ALLAH SHUKERULHAMDULILLAH THIS IS MERCY OF ALLAH SHUKERULHAMDULILLAH
اللہ پاک صنم جاوید اور دیگر تمام زیرحراست خواتین اور تمام راہنماؤں ورکرز کو اس دور کی فسطائیت سے محفوظ فرمائے آمین
❤❤❤❤❤صنم جاوید آپ ہمارے شان ہیں جان ہیں
اللہ تعالی کا شکر ہے
❤❤❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ صنم جاوید کو اپنے حیفظوں ایمان میں رکھے اور کامیاب کرے اور ان کے تمام دشمنوں کی نسلوں کو ختم کردے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤
الحمدللہ الحمد الحمدللہ الحمد للّٰہ
Imran khan ❤❤
صنم جاوید زندہ باد امپودند حکومت نامنظور عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد
پٹواریوں کو تو خونی پیچش لگنا شروع ہوگئے ہونگے ۔۔
انتظار فرمائیے ۔۔ میاں صاحب کے پلیٹلٹس جلد ہی گرنے والے ہیں ۔
اللہ کریم اپنے فضل سے محترمہ یاسمین راشد اور دیگر اسیران کو ظالموں کے پنجے سے آ زاد کرے ۔۔
اللہ کریم پاکستان کے دشمنوں کو دنیا اور آخرت میں زلیل و رسوا کرے ۔
آمین ۔
منیرا مستری قادیانی مردہ باد پاکستان زندہ باد پائیندہ باد
ماشاءاللہ بہادر سسٹر کپتان کی شیرنی ذندہ باد✌❤❤❤
ماشااللہ جی ماشااللہ ۔۔۔ ایسے لگتا ھے ۔ کہ یہ جج صاحب بہادر انسان کا بچہ ھے ۔ جس نے انصاف کیا ھے ۔ اللہ تعالی صنم جاوید کو سلامت رکھے اور ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور کامیابی عطا فرمائے ۔ آمین ۔
عمران خان صاحب زندہ باد ۔ پاکستان زندہ باد ۔
Brave women Sanam.
Welcome as MPA Sanam.
اللہ تعالٰی صنم جاوید کوہمیشہ سلام مت رکھیں آمین
ماشاء اللہ الحمد للہ عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد صنم جاوید صاحبہ آپ کی ہمت جرآت اور حوصلے کو سلام
ماشااللہ ماشااللہ my deer sister ap ke juret oo ahmiet ko slam a vere good اللہ سبحان ھو تعالی راضی ھو تم سے
شکر الحمد اللہ
MASH ALLAH CONGRATULATIONS PTI TIGRESS ❤❤❤❤❤ IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤
الحمداللہ ظلم جب بڑھ جاتا ہے مٹ جاتا ہے صنم جاوید زندہ باد ❤
ALLAH RAHEM FERMAI MUSLIMS PER PAKISTAN PER Imran Khan per or SAB AWAM PER OR APNAY HIFZO AMAAN MN RAKHAY AMEEN SUM AMEEN YA RABBAL ALAMEEN
ماشاءاللہ مبارک ھو
اللہ آپکو اور عمران خان صاحب کو صحت سلامتی اور عمردراز عطاء فرمائے. آمین یا رب العالمین
اللہ تعالیٰ جو جو بھی بیگناہ ہیں اُن کو جیل سے رہائی عطا فرما آمین یارب العالمین۔ شکر اللہ تعالیٰ کا۔
Masha’Allah so happy to see this.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ صنم مبارک ہو اپ سب پی ٹی ائی کے جتنے ٹائیگر ہیں اپ سب کو مبارک ہو صنم اپ نے تو کمال کر دیا
اللہ پاک کا بے شمار شکر ہے۔ قوم کی بیٹی باعزت سرخرو ہو گی الحمد للہ
Congratulations, Sanam Javed ❤
She is a true worker and amazon person hyn
الحمد للہ حق کی فتح ہوئی جیوندی رہ پترا اللہ پاک تیری حفاظت فرمائے
Real pakistani woman
I salute this wonderful, awesome, amazing lady, full of courage, dignity, integrity. Long Live Imran Khan and Bushra Bibi.💪💪👍
یہ لڑکی پنجاب کی وزیراعلٰی ھے انشاءاللہ
اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے اللہ پاک سب بیگناہ لوگوں کوانصاف عطا فرماہے
صنم جاويد خان صاحبہ کے فیملی کو ہم دل کے گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔ ،، رات جتنی بھی تاریک ہو اللہ تعالٰی دن کے روشنى کو لیکر آتا ہیں "
جج صاحبان انصاف کر لو قیامت کے روز ہم سب نے اللہ تعالٰی کو جواب دینا ہے۔
ماشاءاللہ علی اشفاق نے بہت محنت کی ہے ،عدلیہ زندآباد ❤
ماشاءاللہ بہت زبردست۔ اللہ پاک عمران خان اور باقی تمام ساتھیوں کو جلد از جلد رہائی نصیب فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ان شاء اللہ تعالٰی
صنم جاوید کو رہائی پر دلی مبارکباد
Ajeeb khushi ho rahi hai Allah ka lakh lakh shukar hai
شکر الحمدللّٰہ 🤲💞🤲
ماشااللہ
Nian Ashfaq Ali aik intelligent Advicate hyn God bless him
Excellent Mr Ali ashfaq
SUBHANLLAH SUBHANLLAH IMRAAN KHAN ZINDAA BAAD ZINDAA BAAD JAZAAKLLH ❤
اللہ الحق ھے ۔صنم جاوید کی جرات اور بہادری کو سلام۔
بہت بہت مبارکہوبیٹا آپ نے بڑی ہمت سے کام لیاہے
Imran khan zindabad Pakistan zindabad
Alhumdullilah! Allah pak Sanam or iss ki family ki hifazat farmaey. Ameeen
Alhamdulillah drust likhain
سلام اے میری بہن سلام تجھ پہ لاکھوں سلام اللہ تجھے حفظ و امان میں رکھے آمین
زندہ باد زندہ باد صنم جاوید خان اللہ اپ کو سلامت رکھے اپ بہت بہادر لڑکی ہو
ماشاءاللہ شکر الحمدللہ
ماشاءاللہ
شکر الحمدللہ ❤❤❤❤
جتنا حوصلہ اور ہمت صنم جاوید میں ہے اگر اتنا حوصلہ پاکستان کے مردوں میں بھی ا جائے تو ان چوروں سے جان چھوٹ سکتی ہے اور غریب ادمی عزت کی روٹی کھا سکتا ہے اتنی جرت کرنی پڑے گی اگر پاکستان کو بچانا ہے تو
Masha Allah God bless you merei bachi
Sanam, we salute your honour, courage and 14 months of selfless sacrifice, this is the real face of Pakistan, NOT begairat handlers, Chor hakumat or handlers.
Shukarulhumdulillah. Imran Khan zindabad pTI zindabad inqlab inshaallah Pakistan zindabad ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ کتنی خوش نظر ارہی ہے۔۔۔ بہت سے مردوں کے مردانگی پر صنم جاوید اور عالیہ حمزہ نے ایک بڑی بزدلی کا نشان چھوڑ دیا ہے
اتنا تروتازہ چہرہ بلند حوصلہ بہت مبارک ہو سب اہل وطنوں کو۔
ہم بچپن میں لیلی خالد کا نام سنتے تھے، اسی طرح ہماری ان خواتین نے اپنے اصولوں کی خاطر قیدو بند اور امیری کی سختیاں برداشت کی ہیں ۔ صنم جاوید ۔ یاسمین راشد اور سب محب وطن ، عظیم خواتین کو سلام ۔ تاریخ ان سب کا نام فخر سے یاد رکھے گی اور ان کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، انشا اللہ
ماشاء اللہ شیر بچی زندہ باد
❤❤❤❤ صنم جاوید سلام آپ کو ❤❤❤❤
صنم جاوید رہائ مبارک ❤❤❤❤ آئرن لیڈی آف پی ٹی ائ❤❤❤❤
❤Mashallah Sanam g salam Ha Allah Pak Apke Madad farmay Ese Min Dowa Krata Hun❤
رہائی مبارک ھو۔آپکے بہادری کو سلام
MashAllah 😍❤️😍. Kia bahadar beti he... PTI must acknowledge her sacrifices
مبارک ہو ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
Zindabad pti ❤❤❤
اللہ الحق ہے سچ کا خدا ہے❤❤❤❤
Sanam j zindabad bad.. Allah pak in ki hfzat frmyn Ameen.
Mubarik Sanam Javeed
پاکستان کا نظام انا للہ وانا الیہ راجعون
Congratulation brave tigeres, thanks Ali Bhai.🎉🎉
سابت قدم رہنے والے ہی لوگوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں
عالیہ حمزہ کےلیے بھی ایسے ہی آواز اٹھانی چاہیے۔۔۔۔
Geo mery bhan sanam javed khan
الللہ اس خاتون کی زندگی آسان فرمائے آمین ۔
لاہور کی ایک عام سی لڑکی ، پاکستان کی ہیرو بن چکی ہے ۔
اللہ چڑیوں سے باز مروانے کی طاقت رکھتا ہے ۔
سبحان اللہ ۔
شہزادی صنم جاویداللہ پاک سلامت. رکھے امین
اسرائیل آپ کا شکریہ ججز کے خالی پیٹ بھرے
👍Allah ke karaminko tamam cases se rehai milay. Ameen
Imran Khan zindabad
اللہ پاک آپ کو ظالموں سے محفوظ رکھے آمین
ماشااللہ
مولا سلامت رکھے آمین ثم آمین
Yeh hai ghairatmand nidar aur bahadar Sherni Ma Shaa Allah zindabad khush rahain
شکر پاک ذات کہ صنم جاوید رہا ہوگیا صنم جاوید آپ قوم کی فحر ہے مبارک مبارک مبارک آج ہم سکون کے نیند سو سکینگے
Sleep 😜. Sleeping pills