Golra Sharif | Khuda ki Qasam hai Khuda jalwa gar hai | Rare Video Pir Syed Shah Abdul Haq Gilani RA
HTML-код
- Опубликовано: 23 апр 2021
- خدا کی قسم ہے خدا جلوہ گر ہے اسی کی حقیقت میں جلوہ گری ہے
► Kalam Pir Syed Ghulam Moeen Ud Din Gilani RA
► Pir Syed Shah Abdul Haq Gilani RA
► Location:➜ Golra Sharif Sec E-11 Islamabad
Lyrics
خُدا کی قسم ہے خُدا جلوہ گر ہے،
اُسی کی حقیقت میں جلوہ گری ہے
یہ شمس و قمر اور یہ برق و شرر میں،
اُسی نورِ مطلق کی سب روشنی ہے
نکل کر وہ پردے سے باہر جو آیا،
تعین کی چادر میں خود کو چھُپایا
کچھ اس شان سے اپنا جلوہ دکھایا،
سمجھ جس کی اب تک نہیں آرہی ہے
یہ دُنیا یہ عُقبیٰ یہ فردوسِ اعلیٰ
یہ تحت اور یہ عرشِ معلیٰ،
بچشمِ بصیرت،ہر اک چیز کی تُم حقیقت
کو دیکھو تو سب کچھ وہی ہے،
اگرچہ دو عالم نہیں غیر اُسکا،
وہ خُود ہی ہوا ہر جگہ جلوہ فرما
مگر باوجود اُسکے کہنا یہی ہے،
وہ جن و بشر نہ حورو پری ہے
حقیقت میں ہے ایک ہی ذات موجود
کہیں شکل عابد کہیں شکل معبود،
جو پردہ اُٹھا پھر ہوا صاف مشہود
وہی ذاتِ مقیدِ بنی ہے،
تنزل کیا ذاتِ مطلق نے جس دم
تو ہر شکل میں ہو گئی ہےمجسم،
یہ دلکش ادائیں یہ رنگیں نظارے
اُسی کارہ گری کی یہ کارہ گری ہے،
اس ہستی موہوم کو جب مٹایا
نظر کہیں غیر ہرگز نہ آیا،
ہر ایک رنگ میں اُسکے جلوے کو پایا
وہی ایک ہے جسکی جلوہ گری ہے،
نمود اپنا جب کنزِ مخفی نے چاہا
نَاَحببتُ اَن اُعرَفَ کہہ سنایا،
تو وحدت نے کثرت میں جلوہ دکھایا،
مگر ذات مخفی کی مخفی رہی ہے،
ہوئی ذات جلوؤں کی مشتاق جس دم
تو بحرِ ھویت میں آیا تلاطم،
بنی اگرچہ خود ہی وجودِ دو عالم
حقیقت مگر پھر حقیقت رہی ہے
____/Join Our Social Media Links \_____
► Facebook:➜ / golrasharif29
► Facebook:➜ / gstv29
► Twitter:➜ / golrasharif29
► Instagram:➜ golrasharif...
► Website:➜ www.golrasharif.pk
================================================
_____|Watch More Videos|________________
♥ Pir Syed Shah Abdul Haq Gilani RA Lala Jee Sarkar
• پیر سید شاہ عبدالحق گی...
♥ Mehfil E Naat
• میلاد مصطفی صلی اللہ ع...
♥ Awan E Mehr Ali Shah
• ایوان مہر علی شاہ رح
♥ Masnavi Sharif
• مثنوی شریف
♥ Khatam E Naboyyat || • ختم نبوت کانفرنس
#GolraSharif
#GolraSharifLiveToday
#GolraSharifQawwali
😇Thanks for Watching Video😇
FOR MORE VIDEOS:
SUBSCRIBE✔CHANNEL⤵& RING🔔BELL🕭ALSO✅
THUMBS UP👍,SUBSCRIBE✔,Comment🤗,SHARE⤴
سبحان اللہ❤
MashAllah subhanallah 🌹🌹🌹🌹🌹
Subhan Allah
طبع مشرق کے لیے موزوں یہی افیون تھی
ورنہ قوالی سے کچھ کم تر نہیں علم کلام
(علامہ اقبال)
Hazoor shah Abdul Haq G RA
اللہم صل علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم 🌹❤️
واہ جی واہ ما شا اللہ
❤
Labbaik ya Rasoolallah
Tajdar E khatam e nabuwat
Sallahu alaihi waalihi wassalam
Zindaabad
عارفاں را شش نشان سر بسر
سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ سبحان اللّٰہ سبحان اللہ
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد و بارک وسلم
حق حق یا شاہ عبدالحق
میں قربان مرشد میری جند جان مرشد
سبحان الله ماشاءاللہ
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
MASHA ALLAH❤❤❤
قربان یا لالہ جی حضور ❤
❤❤❤❤❤ HAQ ShA AbDuL HaQ❤❤❤❤❤ 5:37 5:37
Subhan Allah ❤❤❤❤
Sub,Han ALLAH❤❤❤❤❤
Haq Haq sha Abdul Haq
MashAllah 🥰
All Rasool pr noork barsat All Rasool zindabad All golra zindabad noor k barsat tera peer mera peer dastgear lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam lakoo salam
مخلوق خدا کی دل و روح سے خدمت کرنے سے اللہ کی طرف سے ایسے خفیہ خزانے روحانی خوشی کے ملتے ہیں جن کا تصور بھی مشکل ہے!
SubhanAllah
Subhan ALLAH ❤
MashaAllah
Subhan Allah Subhan Allah
Mera Hazoor
HaqMhar Ali
Ali Haq
Murshad Pak
❤❤❤❤❤❤
Assalamualaikum warrahamatullahi wabarakatu
Shukriya aapka videos upload karne ka
Meri ek darqast hai ke aap video mein lyrics daal de to bada accha hoga hamlog ke liye
Inshaallah
اسی کی حقیقت میں جلوہ گری ہے
MA Sha ALLAH start walay kalam K alfaaz bta dayga koi Bhai Jazzak ALLAH
چشم عارف کے فتد بر خدو خال
بلکہ بیند عکس روئے ذوالجلال
عارف کی نظر کب خد و خال (ظاہری حسن ) پر ٹھہرتی ہے۔۔
بلکہ عارف تو ہر چہرے میں جمال ذو الجلال کا عکس دیکھتا ہے۔۔
مظہر اسمائے او چوں ہر دو اند
پس بنظر عارفاں ہر دو یک اند
یہ دونوں (نیک و بد) اسی کی صفات کے مظہر ہیں۔۔
پس عارفین کی نظر میں دونوں ایک ہیں۔۔
ہر چہ بینی در جہاں ایں عکسِ او
شو شناسہ بہ جمالِ روئے تو
جہاں میں جو کچھ بھی تو دیکھتا ہے یہ اسی کا پرتو/عکس ہے۔۔
یار کے جمال سے آشنا ہو جا
کجا غیر کو غیر کو نقش غیر
سواللہ واللہ ما فی الوجود
کہاں غیر۔۔ کون غیر۔۔ کونسا نقشِ غیر؟
بخدا اللہ کے سوائے کوئی وجود نہیں۔۔
DAR MURSHID DA KHAANA KAABA
Subhan Allah
❤
SubhanAllah