Baagh e Fadak Ki asal haqeeqat|Syed Ali Muavia Shah|Al Nouman Media

Поделиться
HTML-код
  • Опубликовано: 8 сен 2024
  • #shanesahaba #shanesiddiqeakbar #difahesahaba #haqnawazjhangvi #allamafarooqi #islamicstatus #beautifulnaat #azizurrehmanshah #alnoumanmedia
    LIKE SHARE
    AND
    SUBSCRIBE
    MY CHANNEL
    ADMIN:
    NOUMAN MINHAS
    #naat
    #nazam
    #mpajhang
    #tilawat
    #bayan
    #islamic
    #waqarumerdangraj
    #jui
    #taqreer
    #islamicpoetry
    #moaviaazamtari

Комментарии • 164

  • @ibraheemshah1639
    @ibraheemshah1639 4 месяца назад +14

    واللہ محترم آپکے بیان نے تو ہمارے دماغ کو کھول کے رکھ دیا ❤🎉

    • @Mahmood161616
      @Mahmood161616 Месяц назад

      مولوی نے آپ کا صرف دماغ ہی کھولا ہے یا کچھ اور بھی کھولا ہے؟
      تھوڑی تحقیق خود بھی کر لو اگر اللہ نے عقل دی ہے تو۔

    • @HaiderAli-or9br
      @HaiderAli-or9br Месяц назад

      Ap k dimagh Hun to khulen

  • @saeedkhan913
    @saeedkhan913 3 месяца назад +8

    ماشااللہ بہت علمی بیان ہے۔ اگر بغیر کسی تعصب کے سنا جائے تو بہت سے شبہات دور ہوجائیں گے

  • @anwarshah510
    @anwarshah510 26 дней назад +1

    واہ ماشاءاللہ حضرت نےکمال کر دیا پہلی بار فدک کے متعلق اتنی بہترین دلائل سننے کو ملے ہیں. فجزاہ اللہ تعالیٰ احسن الجزاء❤

  • @muhammadmansha3805
    @muhammadmansha3805 2 месяца назад +3

    ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان اور علمی گفتگو کرتے ہیں

  • @user-rl2cb3os3c
    @user-rl2cb3os3c 3 месяца назад +5

    💕💕💕💕ماشاءاللہ تبارک اللہ 💕 یا اللہ شیخ کے قول عمل علم عمر صحت عطاء فرمائے آپ کے والدین پر رحمتیں برکتیں نازل فرمائے آمین 🤲🌺🌺🌺🤲 یارب العالمین ہمیں بھی انبیاء کرام علیہم السلام کا وارث عطاء فرمائے آمین 🤲

  • @user-rl2cb3os3c
    @user-rl2cb3os3c 3 месяца назад +5

    💕💕💕💕ماشاءاللہ تبارک اللہ 💕 یا اللہ شیخ کے قول عمل علم عمر صحت عطاء فرمائے آمین 🌺🌼💕

  • @allahditta-po3in
    @allahditta-po3in 3 дня назад

    I respect and congratulate you for having good knowledge about islamic history. good.

  • @ahmednawaz1845
    @ahmednawaz1845 22 дня назад

    Maashaa Allah Hazrat sb AP ne to sub ashkaal dour kr deay ❤

  • @user-mz8og5kf7v
    @user-mz8og5kf7v 7 месяцев назад +4

    ما شاءاللہ تعالیٰ زبر دست ❤

  • @GhulamAbbas-kd3jj
    @GhulamAbbas-kd3jj Месяц назад +5

    hazarat umar and hazrat abu bakar nae koon sae qilaa fitah kya hae name tu bata dete

  • @muhammadgulzar9201
    @muhammadgulzar9201 Месяц назад +2

    اے اللہ پاک قبلہ شاہ صاحب کی دینی خدمات کو قبول فرما کر مزید اضافہ فرمادے آمین

  • @madarsafaizanekhulafa7869
    @madarsafaizanekhulafa7869 4 месяца назад +6

    Wah wah kya baat hain naare takbeer allahu akber

  • @MuhammadLuqman-jh6yg
    @MuhammadLuqman-jh6yg 2 месяца назад +4

    ❤ماشاءﷲ

  • @ISLAMiSrELiGiOnOfPeace956
    @ISLAMiSrELiGiOnOfPeace956 Месяц назад +2

    ماشاءاللہ بہت عمدہ بیانات

  • @shaligrafix
    @shaligrafix Месяц назад +1

    Jizak Allah what a powerfull speach may Allah Mighty bless him

  • @AFZALKHAN-ff8wm
    @AFZALKHAN-ff8wm Месяц назад +1

    Love and best wishes from INDIA 🇮🇳 Hazrat ka andaz bahut khubsurat hai aur bahut acche se masla samajh aa gaya ❤ jazakallah khairah ahsanal jaza

  • @ahmedfuzail7317
    @ahmedfuzail7317 7 месяцев назад +44

    حضرت کو ہر کانفرنس میں بلانا چاہیے ۔حضرت علمی گفتگو کرتے ہیں جس سے نوجوان نسل ذہنی طور پر مضبوط ہوگی اور دلائل کے لحاظ سے بھی مضبوط ہو گی

    • @nameless_bro
      @nameless_bro Месяц назад +1

      اگر یه سچا ھے تو اپنی ان باتوں کو حسن الله یاری پر ثابت کرو ۔ الله یاری کے سامنے انکے بڑے بھی ڈر کے مارے نهیں جاتے یه کیسے جائگا؟

    • @junaidjuni4799
      @junaidjuni4799 Месяц назад

      Hahahahahaha wo bhgorra h khud bhai...​@@nameless_bro

    • @m.mohsinraza7238
      @m.mohsinraza7238 Месяц назад

      Khyber ramzan me fatah hua ha inko ye bh nh pata

    • @syedyasir631
      @syedyasir631 Месяц назад

      عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے، اتنے میں بنی ہاشم کے چند نوجوان آئے، جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں دیکھا، تو آپ کی آنکھیں بھر آئیں، اور آپ کا رنگ بدل گیا، میں نے عرض کیا: ہم آپ کے چہرے میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی ایسی بات ضرور دیکھتے ہیں جسے ہم اچھا نہیں سمجھتے ( یعنی آپ کے رنج سے ہمیشہ صدمہ ہوتا ہے ) ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہم اس گھرانے والے ہیں جن کے لیے اللہ نے دنیا کے مقابلے آخرت پسند کی ہے، میرے بعد بہت جلد ہی میرے "اہل بیت" مصیبت، سختی، اخراج اور جلا وطنی میں مبتلا ہوں گے، یہاں تک کہ مشرق کی طرف سے کچھ لوگ آئیں گے، جن کے ساتھ سیاہ جھنڈے ہوں گے، وہ خیر طلب کریں گے، لوگ انہیں نہ دیں گے تو وہ لوگوں سے جنگ کریں گے، اور ان کی مدد ہو گی، پھر وہ جو مانگتے تھے وہ انہیں دیا جائے گا ، یہ لوگ اس وقت اپنے لیے حکومت قبول نہ کریں گے یہاں تک کہ میرے "اہل بیت" میں سے ایک شخص ( امام مهدى عليه سلام ) کو یہ خزانہ اور حکومت سونپ دیں گے، وہ شخص زمین کو اس طرح عدل سے بھر دے گا جس طرح لوگوں نے اسے ظلم سے بھر دیا تھا، لہٰذا تم میں سے جو شخص اس زمانہ کو پائے وہ ان لوگوں کے ساتھ ( لشکر میں ) شریک ہو، اگرچہ اسے گھٹنوں کے بل برف پر کیوں نہ چلنا پڑے ۔
      Sunan Ibn Majah 4082

  • @Babar-Media-
    @Babar-Media- 8 дней назад

    اللّٰہ کریم سلامتی فرمائے

  • @zainusman1955
    @zainusman1955 6 месяцев назад +3

    ما شا ء اللّٰہ

  • @HassanMoavia-st3on
    @HassanMoavia-st3on Месяц назад

    MASHALLAH bhot khob masla clear kia hazrat ny

  • @user-in4wd4gk1j
    @user-in4wd4gk1j Месяц назад +1

    Mashallah subhanalla beshak 💯

  • @ibraheemshah1639
    @ibraheemshah1639 4 месяца назад +3

    Mashallah ❤🎉😅😊

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 3 месяца назад +1

    اللہ اللہ میرا رب ہے میں اس کے ساتھ کسی کو شریک نہیں کرتی بیشک
    کوئی کام آسان نہیں مگر جسے تو چاہے آسان کر دے تو جب چاہتا ہے مشکل کو آسان کر دیتا ہے بیشک

  • @user-su8nx4jy9p
    @user-su8nx4jy9p 7 месяцев назад +3

    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @desimaholtvlayyah2641
    @desimaholtvlayyah2641 Месяц назад

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @merypaltujanwar8233
    @merypaltujanwar8233 Месяц назад

    Me shah sb ko Janta ni Hoon bt ap bohat achy Andaz se dlayal dety hn Allah bless him

  • @Hassan786-j8c
    @Hassan786-j8c Месяц назад

    شاملات مزکور جانوروں کی چاراگاہ ھے کوی نہیں روک سکتا ❤

  • @MUHAMMADIQBAL-vz1ck
    @MUHAMMADIQBAL-vz1ck Месяц назад

    ماشاءاللہ...جزاك الله

  • @MuhammadKaleem-gu9ip
    @MuhammadKaleem-gu9ip 3 месяца назад +1

    Good keya bat ha

  • @user-vj3bf9yr8s
    @user-vj3bf9yr8s 3 месяца назад +7

    پروفیسر معاویہ شاہ صاحب پر لاکھوں سلام

  • @user-dq2cx2tf1b
    @user-dq2cx2tf1b Месяц назад +1

    Mola khush rakhy

  • @Saimafazal1239
    @Saimafazal1239 Месяц назад

    Mashallah SubhanAllah

  • @Umer.k
    @Umer.k Месяц назад +2

    ❤❤❤❤

  • @Zeeshanwahid-lh4uk
    @Zeeshanwahid-lh4uk 29 дней назад

    Mashallah Allah hazrat ki umar me barkat ata farmao

  • @muhammadusama8773
    @muhammadusama8773 Месяц назад

    واہ ❤❤❤

  • @tilawatcenter4449
    @tilawatcenter4449 Месяц назад

    ماشأاﷲ

  • @wsw3915
    @wsw3915 3 месяца назад +1

    Jaaan Ali muawiya Sir❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @malikhassan255
    @malikhassan255 Месяц назад

    ❤دالائلدینے میں سب کا استاد ہے یہ

  • @rafayahmad1626
    @rafayahmad1626 Месяц назад

    very nice explanation shah ji love from gujrat

  • @E4everything.
    @E4everything. Месяц назад

    Great

  • @MuqeetDhuddi
    @MuqeetDhuddi Месяц назад

    Allah Taala ap ko SDA Slamat Rakhay Aameen Summa Ameen ❤️❤️❤️
    Ap Thos Guftagu kartay hain
    Allah Taala ap ko jazai khair day Aameen

  • @SyedNoorMustafaShahJeelani
    @SyedNoorMustafaShahJeelani Месяц назад +1

    13:10 July kainaat Allah k pyare nabi k liye hy

  • @Hassan786-j8c
    @Hassan786-j8c Месяц назад

    نبی کی خواہش کی وجہ بچوں کی وجہ درخت تیرے کنوں❤وقف تھے جو دے شاملات کہلاتے ھے جو عوام اس کاوں کی ھے اسلام کی مالکیت ھے جس میں عبادت کا کی مثال ھے کس اقوام کی ھو شاملات مزکور جانورں کا حق ھے❤❤❤❤❤❤❤

  • @jamshedsial8883
    @jamshedsial8883 Месяц назад

    Why don't you do manazra with Allah Yaari so that we can judge both sides arguments in light of Quran and Hadees?

  • @obaidhanif1843
    @obaidhanif1843 Месяц назад

    بھائی اس ویڈیو میں کمرشل ایڈ کی سیٹنگ تھوڑی کم کردیں بیس منٹ کی ویڈیو پانچ ایڈ

  • @rafayahmad1626
    @rafayahmad1626 Месяц назад

    mashallah

  • @user-bb2ee6et1n
    @user-bb2ee6et1n Месяц назад

    Mashallah

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 3 месяца назад +1

    Please refer Holy Quran Para 28 Surah Hashr Ayat no. 6 & 7 solve this issue.

  • @SahibzadaKamranChishti
    @SahibzadaKamranChishti Месяц назад +1

    اللّٰہ پاک نے پوری کائنات اپنے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کو عطا فرمائی ہے۔ اور یہ کہہ رہا ہے کہ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی ملکیت کچھ نہیں تھی۔

    • @nadeembutt4669
      @nadeembutt4669 Месяц назад

      Tou Mera bhai Kya hazoor ny sari kainat KY dolat ly ly ya inkar kar diya kinat ka Matlab dolat hai ya paisa hai Sirf agar sari kainat piayare Rasool s.a.w k liye bani Nabi KY faqy Kyu Katy ....

  • @user-wy3vv7lm2j
    @user-wy3vv7lm2j Месяц назад

    جی واقعی بھاگ بھاگ کر رنز تو کافی بنا لیے تھے انتالیس دن کی اننگ میں

  • @janabdul9556
    @janabdul9556 25 дней назад

    حضرت صاحب، آپ صرف یہ بتائیں کہ فدک واپس زسول کے خاندان کو ملا۔ ہا مروان اور آل مروان کو ملا۔ آن کا خاندان اقربا میں آتاھے؟

  • @Hassan786-j8c
    @Hassan786-j8c Месяц назад

    78ھ تک تو والاد کی تاریخ معلومات فراہم کی جاے ❤10 محرم کے بعد کیا ھو گردن مبارک ❤اور ماہی شکینہ 23 محرم تک کہاں تھی توفیق سچ کی اللہ دےکہ 10تک تھی❤

  • @kukkisworld127
    @kukkisworld127 Месяц назад +2

    Male ghanimat loota jata hai tohfy main jo mily wo maal e ghanimat nahi private property hoti hai. Nabi ko bagh e fidaq tohfy main mila to sab ka haq kese hogya!

  • @chill1779
    @chill1779 Месяц назад

    Ok sir
    Tou 1 baat yeh aa gayi ki Hazrat e Zahra s.a poori zindagi hazrat e Abu Bakar say naraz kyoun Rahi????

  • @MuhammadAlikashm
    @MuhammadAlikashm 3 месяца назад +4

    زمانے کو اگر محمد ص سے پیار ھوتا توکیوں سجدے میں علی پہ وار ہوتا .........
    فدک مل جاتا فاطمہ زہرا س کو زمانہ اگر محمد ص کا وفادار ہوتا

    • @khalidraza3308
      @khalidraza3308 3 месяца назад

      آپ کے زاکروں نے آپ لوگوں کو بیوقوف بنایا ہوا ہے۔۔۔۔۔

  • @AmjadEvan
    @AmjadEvan Месяц назад +1

    جناب میں نے سیستانی کی کتاب جو آپ نے بتائی ھے اس کے صفحہ ۵۲۳ سے آگے پڑھا ھے کہیں نہیں لکھا کہ غیر منقولہ جائیداد میں عورت کا حصہ نہیں ھے۔
    ریفرنس پیش کر دیجئے

    • @Noumanmedia
      @Noumanmedia  Месяц назад +1

      دو صفحے آگے یا دو ہیچھے پڑھ لیں نیا ایڈیشن ہو گا تو صفحات تبدیل بھی ہو جاتے

    • @AmjadEvan
      @AmjadEvan Месяц назад

      @@Noumanmedia میں نے پورے مسائل پڑہ لیئے ہیں وراثت کے۔ پہلا گروہ ھے جو اولاد اور ماں باپ کے حصوں کا تعین کرتا ھے۔

    • @imranzaidi7824
      @imranzaidi7824 Месяц назад

      واہ واہ کرنے والوں یہ جو کتابیں بتا رہا ہے ان کو بھی جا کر دیکھ لو سب جھوٹ بول رہا ہے بلا تصدیق کے۔

    • @hasnainzaidi7706
      @hasnainzaidi7706 27 дней назад

      Jab Quran ki bohat se Ayaat kehti hn k Ambiya A S ki oladon on k Ilm oar imlak ki waris hoti hn to phr osay hi taslim krna chahiye. Mola Ali A S ne Nehejul Blagha k Khat No. 45 me Jo Ht. Usman bin Hunaif k naam hey . is ki wazahat ki hey. Oar hukmran se shikva oar shikayat bhi kinhey. Jab k Sahi Bukhari me to yahan tk Likha hey k Ht. Fatema S A Ht. Abu Bakr pr ghazab nak ho gain.

    • @AmjadEvan
      @AmjadEvan 27 дней назад

      @@hasnainzaidi7706 پیارے بھائ کونسی آیات میں درج ھے کہ انبیاء کی اولادیں مال فے کی وارث ھوتی ہیں؟ مال فے اور اپنے آباو اجداد کی یا اپنی کمائ ھوئ جائیداد میں فرق ھوتا ھے۔ نحج البلاغہ ایک گھڑی ھوئ کتاب ھے۔ اسکا سب سے بڑا ثبوت یہ ھے کہ اس میں اسناد نہیں، دوسرا ثبوت جس شخص نے یہ لکھی ھے اس نے اپنی سورسز نہیں بیان کیں۔ ظاہر ھے یہ کتاب صدیوں بعد لکھی گئ مصنف نے خود تو خطوط نہیں دیکھے ھوں گے اس نے کہیں سے کیئے ھوں گے۔ تیسرا ثبوت اصل خطوط کا خصرت علی رض کے دستخط کے ساتھ نا ھونا ھے۔ جبکہ حضرت علی رض خود دستخط اور مہر کے ساتھ نبی علیہ السلام کی طرف سے خطوط لکھا کرتے تھے۔
      بخاری میں بالکل لکھا ھے لیکن اسکے بعد کیا ھوا وہ بھی صحیح روایات میں ملتا ھے۔ کہ ابوبکر رض فاطمہ علیہ السلام کی بیمار پرسی کے کیئے گئے اور وہ راضی بھی ھو گئیں۔
      جب اللہ نے مال فے کے مصارف بتا دیئے تمام اصحاب اس پہ متفق رھے حصرت علی رض بھی اپنی خلافت میں اسی طرح اس مال کو استعمال کرتے رھے جیسے نبی علیہ السلام نے اور انکے بعد آنے والوں نے کیا حضرت حسن رض نے بھی وہی طرز عمل جاری رکھا تو جناب کوفہ کے بنائے ھوئے جعلی علاموں کی مانیں یا اللہ اور اسکے رسول کی اور انکے صحیح خلفاء اور دوستوں کی؟

  • @HaiderAli-or9br
    @HaiderAli-or9br Месяц назад

    Mashallah ye ap k ghar ki hi shareeat hy k Bagh e Fadak saray zamanay ka haq tha. Ap k samnay saray ap jeday Naasbi bethay hyn.

  • @jamshedsial8883
    @jamshedsial8883 Месяц назад

    One sided arguments can't be conclusive.

  • @Hassan786-j8c
    @Hassan786-j8c Месяц назад

    من قولا غیر منقولہ روایات سے معلوم کریں❤❤❤

  • @user-fv5ui7sw7u
    @user-fv5ui7sw7u 3 месяца назад

    Vo kon say qilay han jo sahba nay fatha kiya,qilay nam kiya hay nabi ki ulad k dushman

  • @ShakirDar-479
    @ShakirDar-479 6 месяцев назад

    Ayat e mubahla ne sabit kia k panjtan pak hujjat e khuda hen r hujjat e khuda ka dawa ghlt ni ho skta

    • @sayedalam3120
      @sayedalam3120 3 месяца назад

      Asslamalekum yaa. Ali madad bilkil haq baat ki app ne

    • @AmjadEvan
      @AmjadEvan Месяц назад

      باقی آیتیں بھی پڑہ لیا کرو

  • @GhulamAbbas-kd3jj
    @GhulamAbbas-kd3jj Месяц назад

    اور جو (مال) خدا نے اپنے پیغمبر کو ان لوگوں سے (بغیر لڑائی بھڑائی کے) دلوایا ہے اس میں تمہارا کچھ حق نہیں کیونکہ اس کے لئے نہ تم نے گھوڑے دوڑائے نہ اونٹ لیکن خدا اپنے پیغمبروں کو جن پر چاہتا ہے مسلط کردیتا ہے۔ اور خدا ہر چیز پر قادر ہے ﴿۶﴾
    (ترجمہ: فتح محمد جالندھری)

    • @AmjadEvan
      @AmjadEvan Месяц назад +1

      یہ آیت کیا اہل بیت کو چھوڑ کے سب مسلمانوں کے لیئے تھی یا اہل بیت سمیت سب مسلمانوں کے لیئے تھی؟
      اسکا جواب دے دو

  • @freelearning35
    @freelearning35 3 месяца назад

    Koie bataiga ke ye janab abi be hayat ha and kaha rehte ha ??

  • @hasnainzaidi7706
    @hasnainzaidi7706 Месяц назад

    Quran o hadis oar tarikhi shavahid k mutabiq Ambiya A S ki oladen on k tarkay ki waris huin.
    Jesa k Arze Palestine wirasat me Ht.Ibrahim A S k Betay
    Ht. Ishaq A S ko mili.
    Oar Arze Hijaz wirasat me Ht. Ismail A S ko mili.
    Isi liay Bni Israel khud ko Palestine ka malik kehtay hn.
    Isi tarha Araze Hijaz Ht. Ibrahim A S k dusray betay Ht. Ismail A S ko wirasat me mili. Jo baad me Quresh e Makka kehlaey.
    Yaad rakhen, Ambiya A S ki oladen on k visal k baad kiraey k ghron me nahi rehti thin. Na ummaton se mang kr khati thin.
    Alhamdolillah on sab k pas morusi jaidaden, ghr bar, mal maveshi, bherh bakriyan, khet khalyan, sabza zar oar baghat,they.
    On me se koi bhi ummat k.wazifon ka mohtaj na tha.
    Bal k aksar ki to ummaten hi kafir ho gai thin.
    Vo Ambiya A S ki oladon ki kafalat kahan krtin?

  • @syedminhajuddin6899
    @syedminhajuddin6899 Месяц назад

    Bag fidaq is real facts in the Islamic history and the fidaq was title of the holy prophet and The same was gifted the holy prophet to the sidha baby Fatima Zahara The fidaq was a Mall fay and that was the title of the holy prophet after the holy prophet when hazart abobaker was becom khalifa he diverted it and when sidha fitima has demanded The khalifa didn't allowed The speaking person is changing the actual position of the case and his statement are his only story self made persaption falsehood fakes fabricated hence regectrd and condemned strongly

  • @GhulamAbbas-kd3jj
    @GhulamAbbas-kd3jj Месяц назад

    or apne hedees bhi pahar lete thora time nikal kae bagh e fedak jung sae nae hasil howa tha

  • @AliShan-mm5mz
    @AliShan-mm5mz 29 дней назад

    Hmm to Quran shrif bi par Lita molvi Quran shrif ma ni likha KY Jo mall Allha na jang KY bagir dlwya ha un pa sirf ahlebait ka Haq ha bagy fadk Kya abubakr na lari ha btaoo comment ma wha wha kr rhy ho btaoo wo sirf ahlebait na mubhla ma Mila tha bibi pak ko 😢😢😮

  • @tipu...
    @tipu... 6 месяцев назад +2

    چاہے خود گئی تھیں یا پیغام بھجوایا تھا حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا کا حق تھا تو ہی انہوں نے مانگا تھا ۔۔۔ اس بات کو کیسے کور کرو گے ۔۔۔

    • @user-nf6ly1ev7i
      @user-nf6ly1ev7i 6 месяцев назад +2

      قران میں
      جو مصارف کیا وہ ٹھیک ہیں اپ کے نزدیک یا غلط

    • @azamansari3532
      @azamansari3532 6 месяцев назад +8

      فقہ جعفریہ میں غیر منقولہ جائیداد میں عورت کا حصہ ہی نہیں ، باغ فدک غیر منقولہ جائیداد میں آتا ہے تو فقہ جعفریہ کے مطابق تو باغ فدک میں حضرت فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کا حصہ بنتا ہی نہیں
      ثابت آپ کردیں ، حصہ ہم سے وصول کرلیں

    • @azamansari3532
      @azamansari3532 6 месяцев назад +2

      بالکل درست ہیں

    • @umarfarooqueumar1908
      @umarfarooqueumar1908 3 месяца назад +2

      جب سب کو دیا جارہا تھا تب سیدہ کو رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی کچھ نہیں دیا تھا آپ کیا کہیں گے

    • @Zaferzafri
      @Zaferzafri Месяц назад

      اپ نے حصہ کیا دینا ہے وہ کوی مرلہ دو مرلہ زمین نیی تھی فدک ایک بہت بڑی جاگیر کا نام ہے

  • @Zaferzafri
    @Zaferzafri Месяц назад

    یہ حدیث جہاں بھی علمِ رجال کے صول کے خیلاف ہےعلمِ رجال کے زریعے کسی بھی حدیث کو پرکھا جاتا ہے کہ کہ قراں کی کسی آیت سے تو نہی ٹکرا رہی کیا راوی سچا تھا کیا وہ راوی اس وقت تھا بھی کہ کہ اور خبرِ واحد کو بھی محدثین رد کتے ہیں ۔ تو قبلہ یہ حدیث قراں کی آیت سے ٹکرا رہی ہے۔ قراں پڑھ کے چیک کریں کہ کتنی ایات ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ نبیوں کا وارث ہوتا ہے ۔ حضرت یحی کی دعا۔ حضرت سلمان کی داود کی رواثت وغیرہ۔

  • @HaiderAli-or9br
    @HaiderAli-or9br Месяц назад

    Balkeh ap to 10 moharram KO nikah karna.

  • @mohsinshah4542
    @mohsinshah4542 Месяц назад

    Jab.Nabi.ki.beti.Janat.ki.
    Sardar.ne.Fadak.mutalba.kya.
    to.pher.aur.kisi.bat.ki.Gujaesh.
    Nahen.rahti.

  • @hamzaAbbas-p4x
    @hamzaAbbas-p4x Месяц назад

    1:32 صلى الله عليه واله وسلم عليه السلام سلام الله عليها رضي الله تعالى اجمعين رحمه الله شیعہ سنی بھائی بھائی ہیں دشمنان اہل بیت علیہم السلام اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے دشمنوں پر لعنت بے شمار تاریخ کو ہم میں سے کوئی بھی نہیں بدل سکتا 1:58

  • @ShakirDar-479
    @ShakirDar-479 6 месяцев назад

    Nabi saww ne frmaya Fatima meray jigr ka tukra he yeh alfaz 1 nabi k hen jis k baray Allah frmata he
    Wma yantiqu anil hwa
    Is hsab se Jnab E Sayyeda as k mutalibay ko hum Huzor saww ka mutaliba samjhen gay to Huzor saww koi ghlt mutaliba ni kr sktay
    Fadak Jnab e Sayyeda ka hi haq tha

    • @AR.poetry-
      @AR.poetry- 3 месяца назад +2

      acha g ap ko ziada ata he na 🤔mufti sab ko kuch nhi ata shayd

  • @Jaffar-c3d
    @Jaffar-c3d 27 дней назад

    مولوی صاحب بیوی اور بیٹی میں فرق ہے ۔ بیٹی کا غیر منقولہ جائیداد میں حصہ ہے ۔ فقہ جعفریہ میں

  • @rifatsuraya3329
    @rifatsuraya3329 Месяц назад

    Alla Lanat ullah Qom z Kazabeen

  • @madarsafaizanekhulafa7869
    @madarsafaizanekhulafa7869 4 месяца назад +2

    Rafziyat ki kamar tod diye maulana muawiya sahab

    • @sayedalam3120
      @sayedalam3120 3 месяца назад

      Uski. Kamar. Maine Tod deeya hai

    • @sayedalam3120
      @sayedalam3120 3 месяца назад

      Jo aale rasool kaa dusman hai

    • @sayedalam3120
      @sayedalam3120 3 месяца назад

      Ahle hadis. Aur. Jamat Waale yeh sab aale rasool kaa dusman hai

    • @osama.zohaib
      @osama.zohaib Месяц назад

      ​@@sayedalam3120Shiyo k nazdiq jo usool or haqiqat bayan kare wo Aale Rasul'Allah k dushman ban jate hain 😂

  • @khuramaliWorld
    @khuramaliWorld Месяц назад

    Ye syed nhi molvi sharam kar apne naam tu thi kar zyazidi

  • @user-wy3vv7lm2j
    @user-wy3vv7lm2j Месяц назад

    یہ بھی بتا نا ملعون کہ حضرت ابوبکر نے اپنے آخری وقت میں کیوں کہا تھا کہ کاش میں نے سیدہ کو ناراض نہ کیا ہوتا

  • @alirazakhanofficial4776
    @alirazakhanofficial4776 Месяц назад

    Hahahahahahahahaha

  • @aftabahmad5327
    @aftabahmad5327 23 дня назад

    مولوی صاحب آپ کیا بی بی فاطمہ کو حق پر نہیں سمجھ رھے۔۔ نبی پاک کے گھر سے زیادہ دین اسلام کو اور کون سمجھے گا۔ نبی پاک کا گھرانہ سب سے اعلی ھے۔

  • @GhulamAbbas-kd3jj
    @GhulamAbbas-kd3jj Месяц назад

    ayaat 6 bhi phar lete jothe insan

    • @Thebrightuniverse
      @Thebrightuniverse 13 дней назад

      Tum he padh ke suna do or tashreeh karo agaer dajjal na ho to

  • @Hassan786-j8c
    @Hassan786-j8c Месяц назад

    اگر یہ نہ مانا جاے تو وارثان ❤عباس❤حمزہ❤ابوطالب ❤بی بی فاطمہ❤کے علاہ کسی کا جگڑا بنتا ھی نہیں پھر آخر تنگ نظری غلط بیان من گھڑت بیان کیوں دیتے قرآن مجید میں واقع دیکھ لے

  • @syedshahzain7802
    @syedshahzain7802 Месяц назад

    بات جتنی گھما لو
    حوالہ ایک بھی نہیں دیا

  • @zaighamraza4342
    @zaighamraza4342 Месяц назад

    Joota shah muawia

  • @QummiMirza
    @QummiMirza 25 дней назад

    Jhoote

  • @naqiali7437
    @naqiali7437 Месяц назад

    Khuda AP pe apki nasal or sunne walo pe Khuda aur uske Rasool s.a w ki lanat hai

    • @Thebrightuniverse
      @Thebrightuniverse 13 дней назад

      Tere par or tere maa baap par or tere tamam nasal par yehe lanat palth kar aachuki hai fasiq ke awlad

  • @shauzabwaheed7810
    @shauzabwaheed7810 3 месяца назад

    Khuda laanat kare tujh par jhoote

  • @tasaddaqhussain1999
    @tasaddaqhussain1999 Месяц назад

    Jhoot aur jahalat mula ki.
    Syeda Fatima fateh mubahila hain
    Masooma hain sachi hain .
    Tum log Ahl e Bait a,s k maqam ki pehchan nahi rakhty.
    Aal e Rasool ko deen sikha rahe ho
    Nauz billah.
    Wo jannat k maalik aur mukhtar.
    Jin ki muhabbat Allah ne Quran mein
    Wajib ki.
    Jin pr drood na parhen tou sahaba ki
    bhi Namaz qabool nahi.
    Un k jhoota aur naukaroon ko sacha
    Keh rahe ho....
    Jaam e kausar kis se piyo gy..

    • @osama.zohaib
      @osama.zohaib Месяц назад

      جھوٹ اور جہالت کے تو آپ شکار ہیں۔
      سیدہ زہرہ کو کسی نے بھی جھوٹی اور ناپاک نہیں کہا اور نہ کوئی ایسی حماقت کر سکتا ہے لیکن وہ انسان ہی تھی۔
      اگر آل رسول سے محبت قرآن کی تعلیمات ہیں تو اصحابِ رسول کی محبت اور ان کا ایمان بطور معیار بھی قرآن پاک کی تعلیمات ہیں۔ اگر درود شریف پڑھے بغیر نماز ناقص ہے تو التحیات پڑھے بغیر بھی نماز قبول نہیں جن میں اصحابِ رسول پر سلام پڑھتے ہیں۔
      مولانا نے آپ کے اس بے کار اعتراض کا جواب دے دیا ہے لیکن آپ نے اہل بیت کو خدا بنا کر رکھ دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ کے بجائے آل رسول کی تسبیح پڑھتے ہیں۔ اس سے بڑا شرک اور کیا ہوگا!

  • @BilalMustafarizvi-s6u
    @BilalMustafarizvi-s6u Месяц назад

    باغ فدک پھلے یہ بتاؤ تمھارا رسول 1 معاویہ رسول اللہ ھے جو بخآری میں ھے 2 چشتی رسول ھے یا 3 تھانوی رسول ھے

    • @AmjadEvan
      @AmjadEvan Месяц назад

      تم بھی سب چھوڑو یہ بتاؤ اللہ مدد کرتا ھے فوت شدگان
      یہ بتاؤ متعہ کرنے کے فضائل کیا ہیں
      یہ بتاؤ امام رزق تقسیم کرتے ہیں یا اللہ
      یہ بتاؤ امام حضرت عیسیٰ اور تمام انبیاء سے افضل ہیں انبیاء

  • @syedminhajuddin6899
    @syedminhajuddin6899 Месяц назад

    The fidaq is a historical facts and The fidaq is absolutely title of the holy prophet and The holly prophet has gifted the fidaq to the babi pak hazart fitama and in the Life of holly prophet The fidaq was under control of the holy prophet but The speaking person is absolutely falsehood fabricated and self made persaption a nasabi kharagi and zindique person his statement and comments are absolutely falsehood fabricated fake and his statement has been not quoted reference of the history hence regectrd strongly and condemned strongly

  • @sayedalam3120
    @sayedalam3120 3 месяца назад +1

    Yeh. Jhute. Khuda. Ki lanat tujpe. Yaad. Rakh. Khuda ko muh. Dekhana. Hai haqe biyani kar

  • @muhammadusama8773
    @muhammadusama8773 Месяц назад

    واہ ❤❤❤

  • @hafsabatool7602
    @hafsabatool7602 Месяц назад +1

    ❤❤❤❤❤❤

  • @hafizjameel2104
    @hafizjameel2104 2 месяца назад

    ❤❤❤❤

  • @inayatullahinayatullah5648
    @inayatullahinayatullah5648 2 месяца назад

    ❤❤❤❤