@@aqarabhussain2915 I agree, ALLAH pak n Hazrat Adam as ko sajda karwaya, aur ham Apke channel k follower ha ap kisi ki video bna kar Baad me un points par debate start kar de. It's not a good thing ....
Alhamdollilah main shirk nahi karta lekin Allah sab ko is se bachaye. Wesay sirf qabr ya mazar par hazri shirk nahi, Allah ko chor kar unse kuch mangna shirk hai
اچھی بات ہے لیکن یہ ویلوگ مزار پر بنا رہے ہو اور جو کچھ دکھا رہے یہ شرک کو پرموٹ کرنے کے مترادف ہے ایسی ویڈیوز بناو کہ لوگ شرک سے بچیں جو ہمارے معاشرے میں بہت بڑھ چکا ہے
السلامُ علیکم ۔ جزاک اللّٰہ فی الدارین ۔ آپ نے بہت خوبصورت درگاھ کی زیارت کروائی ۔ ایسی درگاہیں بہت کم دیکھی ہیں ۔ سب سے پہلی بات محسوس ہوئی کہ درگاھ پر مسلک تشیع کی خدمت گاری ہے ۔ آئمہ معصومین علیہم السلام کے اسمائے مبارک ، سرکار وفا علیہ السلام کا علم پاک ، آپ نے یہ وضاحت نہیں فرمائی کہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ بھی کیا اہل تشیع تھے ۔ یا کاظمی اور مشہد شریف سے نسبت کے سبب ایسا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ آل رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فیضان کے صدقے میں مزار شریف میں انوارات کی برسات ہے اور بہت ہی خوبصورت مزار ہے درگاھ بہت سارے اسرار کا منبع ہے ۔ ایک بات یہ بھی نوٹ کی کہ کچھ افراد قدم بوسی کیلئے سجدے کے انداز میں جھکے ہوئے تھے حقیقتاً سب مسلمان جانتے ہیں کہ سجدہ صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات کیلئے مخصوص ہے اور ان احباب کی نیت یقیناً سجدے کی بھی نہیں تھے نہ سجدے کی سنتیں نہ فرائض نہ واجبات ، کچھ بھی نہیں قدم بوسی کیلئے چادر کے نیچے سر رکھ کر فیض کے طلبگار تھے اور دلوں کی نیتیں اللّٰہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے سو کسی پر سجدہ ریزی کا بہتان لگا کر گنہگار ہونے سے اللّٰہ تعالیٰ اپنی پناہ میں رکھے کل بروز حشر بہتان ثابت نہ کرسکے تو کیا کریں گے ۔ ایک بات اور دیکھی کہ دربار کے دروازے چھوٹے ہیں کیوں ، یہ وضاحت بھی فرمائیے گا ۔ بہرحال بہت اچھی ویڈیو دل خوش ہوگیا ۔
وعلیکم السلام، جی درست کہا آپ نے کہ درگاہ کا نظارہ بے حد روح پرور ہے۔ یہ وضاحت کر دوں کہ صاحب مزار خود شیعہ نہیں تھے لیکن شیعہ حضرات نے اب مزار کو اپنے سایہ شفقت اور سایہ عاطفت میں لے رکھا ہے اور وہی اس کے کرتا دھرتا ہیں۔ ہم جیسے لوگوں کو مشکل سے برداشت کیا جاتا ہے وہاں۔ اگر آپ نے نوٹ کیا ہو تو ایک صاحب مجھے بھی ٹوکنے آئے تھے۔ دوسری بات یہ کہ جنہیں آپ نے سجدے کی کیفیت میں دیکھا، وہ سجدہ ہی کر رہے ہیں، کسی احترام میں جھک نہیں رہے اور نہ شرف قدم بوسی حاصل کیا جا رہا ہے بلکہ وہ سجدہ ہی ہے۔ ویڈیو کی پسندیدگی کا بہت شکریہ جناب۔
shah chan chirag and bari imam they both are brother and shah chan chirag completed his chila inn fire while bari imam completed his chila in water , a village beside islamabad near peer sohawa
Tum kharjji ho tum jaisay kharjion nay shirk kay fatwoon say islam main kharjeeat philai hai khana kaba or raza rasool kay madal bhee hotay hain unn ko bhee mortee or shirk kaho gay jahil kharji mortee kee nisbat shatain say or inn kee nisbat alah or nabi alay nabi say hai
@@zulfiqargilani bahi keya app syed hain app bhee jahil hain agar faraq,nahee toy app wagan lainay keya gay thay khana kaba or roza rasool kay madal bhee hotay hain unn ko bhee mortee kaho gay
اللہ کے ہوتے اللہ جیسی توقعات کسی اور سے بھی رکھ لینا گویا ایک اور خدا کا اعتراف ہے سب کچھ سب کچھ ہی اللہ کے دست قدرت میں ہے ورنہ جن لوگوں کو دنیا چھوڑنے کیوجہ سے خدا ملے وہ لوگوں کی منتیں پوری کر کے انہیں دنیا کیوں دیں گے
و علیکم السلام گیلانی صاحب۔۔۔۔ غالبا 1964 کے عشرہ محرم کو اپنی والدہ اور پڑوسی جوکہ شعیہ تھے ان کے ھمراہ جانا ھوا ۔۔۔ وہ وقت بہت اچھا تھا ھم لوگ ان کے ھمراہ مجلس میں بھی متواتر جاتے ۔اسی حساب سے دسویں محرم کو وھان گے۔۔ سدا سلامت اور اباد رھین
مصوری تے فوٹوگرافی وِچ بڑافرق اے۔مصوری وِچ مصور بڑاکُجھ اپنے کولوں وی پالیندااے پر فوٹوگرافی وِچ اوہوکجھ نظراَوندااے جوکُجھ کیمرے دی اکھ دے سامنے ہووے۔ایہدامطلب ایہہ وے کہ کیمرے دی اکھ بڑی ایماندار ہُندی اے۔جے کیمرے اگـوں کوئی کپڑے پاکے لنگھے تے اوہنوں کپڑیاں وچ کجیاوکھاندااے تے جے کوئی ننگا لنگھے تاں اوہنوں کپڑے پواکے پیش نہیں کردا۔ہُن جے کوئی ننگااآکھے کہ اوہدی فوٹوننگی کیوں اے تاں ایہہ کیمرے یافوٹوگرافرداقصورتے نہیں نا۔تسیں ویلے دی تے تاریخ دی فوٹوگرافی پے کردے او،کیتی جائو، جنہے نہیں ویکھنی اوہ نہ ویکھےٗاکھاں بند کرکے اپنے راہے پَے جاوے۔تاریخ تے ویلے دا سچ ساریاں نُوں ہضم نہیں ہُندا۔ایہ وَکھری گل اےکہ اک بابا آکھدااے: جیویں مَن دے لوکڑے مَن اونویں مَتے بہویں بھسُوڑی کوئی پا بچہ
Sir, aap ka jitna shukriya adaa kron kam hai kyun k aap na sirf poori dilchaspi k sath vlog dekhtay hen mera bal k us se ziada mehnat k sath meri rahnumai bhi kartay hen. Allah aap ko khush rakhay aur mujhay taufeeq de k main poori imandari k sath history aap tak pohnchanay ka farz adaa karta rahon. Aap k comments se mujhay nai quwwat milti hai. Ameed hai aap isi tarah meri hausla afzaai kartay rahen gay. Aap se yeh bhi request hai k koi kami beshi ya ghalati dekhen to zrur btaiye ga ta k main apna kaam mazeed behtar kar sakon.
جی بالکل اولاد علی حضرت امام موسی کاظم کی اولاد میں سے ہی سب ہیں. اسطرح حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی بھی حسنی حسینی ہیں. , اور امام موسی کاظم کی اولاد میں سے ہیں. لیکن طریقت میں جتنے بھی ولی وہ شیخ عبدالقادر جیلانی کے فیض یافتہ ہیں. لہز
اسلام علیکم و رحمتلاھ برکاتوھو معی الخیر داعی الخیر ۔ گیلانی صاحب میرا ذاتی خیال ہے کہ پاکستان میں بدت زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے ویسے بدت نیپال وھندوستان آور بنگلادیش میں بھی ھے مگر پاکستان میں کچھ زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے ھو سکتا ھے میرے خیالات غلط بھی ھو سکتی ھے
میں نے آپ کے دیگر وی لاگ بھی دیکھ رکھے ہیں ۔اس وی لاگ میں تاریخی حقائق اور واقعات کی تشنگی محسوس ہوتی ہے۔ آپ کے چہرے کے تاثرات اور کمنٹری کے انداز سے محسوس ہوتا ہے کہ اس وی لاگ کے لیے مکمل تیاری نہیں کی گئی۔ سید کسراں گاوں ضلع چکوال میں نہیں بلکہ ضلع راولپنڈی میں مندرہ چکوال روڈ پر واقع ہے۔
Kabhi kabhi aesa ho jata hai. Sorry k main apki expectations par poora nahi utar saka. Ba'az aouqat aesa hota k aap kuch bolna chahtay hen lekin at the spot proper words zuban par nahi aatay. Shayed aesa hi howa ho. Reh gai Syed Kasran village ki bat to mazar par kuch logon ka kehna tha k yeh gaon na chakwal ko lagta hai na pindi ko, iski tehseel gujar khan hai
معذرت چاہتا ہوں۔مقصد آپ کی دل شکنی نہیں تھا۔ آپ کے سابقہ وی لاگز کا معیار بہت بلند اور شاندار ہے۔ اس عنوان کی حساسیت کو سمجھ سکتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہ کام ہمت سے جاری رکھیں۔ آپ کے لیے دعا گو ہوں
گیلانی صاحب گستاخی معاف دنیاوی نظام اور حکومتیں حجت اتمام کے طور پر ہوتی ہیں روحانی نظام صرف روحانیت کے لییے ہی نہیں دنیاوی نظام بھی روحانی نظام کا ہی محتاج ہوتا ہے دنیاوی نظام کے لوگ بھی روحانی نظام کے منتخب کردہ ہوتے ہیں انکی ذاتی حثیت ڈمی سے زیادہ کچھ نہیں ہوتی کیونکہ ان حضرات قدسیہ کا خود سامنے آنا روحانی نظام کے اسلوب کیخلاف ہے ورنہ سب کار مختار یہی حضرات قدسیہ ہے۔ البتہ یہ تالا اور چابی اور سات جمعراتیں دعا کی اختراعیں دربار پر متعین ان پڑھ خلفا ملنگوں ( جو بہرحال یہاں ہمہ وقت سرکار کی صحبت میں رہنے کیوجہ سے مجھ جیسوں سے بہرحال بہتر ہوتے ہیں) کی گھڑی ہوئی ہوتی ہیں
میں ان معاملات میں آپ سے زیادہ سخت موقف رکھتا ہوں لیکن کسی مزار پر جا کر اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے لائیو وی لاگ کرنا بے حد مشکل کام ہے۔ اسی مزار پر میرا باقاعدہ جھگڑا ہوا تھا اور لوگوں نے بیچ بچاو کرایا تھا جبکہ کچھ میرا سید ہونا اور کچھ کالے کپڑے کام آ گئے تھے ورنہ کئی دن ہسپتال میں گزارنے پڑتے۔ اس کے علاوہ بھی کئی مزاروں پر لوگوں سے تلخ کلامی ہو چکی ہے۔ اس لیے خاص طور پر مزاروں کے وی لاگ کرتے ہوئے مجھے بہت بار اپنی رائے اپنی مرضی کے خلاف دبانی پڑتی ہے۔ اس طرح کے تبصرے کرنا آسان لیکن وہاں لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر ان کے عقیدوں سے اختلاف کرنا بہت دل گردے کا کام ہے جو میں کرتا ہوں۔ یقین نہ ہو تو شاہ دولہ کا وی لاگ دیکھ لیں۔ میں بوڑھا آدمی ہوں اور اس عمر میں ایک وی لاگ کے لیے ہڈیاں نہیں تڑوا سکتا۔ بہت معذرت۔
@@zulfiqargilani اگر اولیا اللہ کی قرآن و سنت کی تعلیمات ہیں تو انہیں فالو کرنا چاہئے اگرچہ کہ قرآن وہ سنت کے موجود ہوتے ہوے اسکی بھی ضرورت نہی ۔ وہ اپنے دور کے استاد ہونگے۔ لیکن ان کے مزار بنانا اور اس پر ہندون کی طرح پوجا پاٹ کرنا اور جہالت پھیلانا جھوٹی کرامتیں بیان کرنا یہ کام ہندو تو کر سکتے ہیں مسلمان نہی۔اگر وہ واقع کوئ عالم دین تھے اور اپنے دور میں انھونے اسلام کی تعلیمات اور دعوت پھیلائی تو اللہ تعلی یقینی ان کو بہترین اجر سے نوازے گا اور ہمیں انکے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا مانگنا چاہئے۔ یہ چادریں ، دھاگے ، تالے ان سے اسلام کا کیا تعلق ۔آپ کوئ حدیث اور قرآن کی آیت بتا سکتے ہیں جہاں ایسے کام کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ البتہ اگر آپ ہندو مندروں پر جائیں تو یہ ساری فراقات نظر آئنگی۔ اگر آپ ہندو نہی تو بجائے ایسی جگہوں کا پروپگنڈا کرنے کہ قرآن و حدیث کو پڑھین اور اپنے چھوٹوں کو پڑھائین۔قبر کو زمین کے برابر رکھنے کا حکم ہے نہ کہ اس پر گنبدین بنا کر سجدے کرنے اور پوجا پاٹ کرنے کا۔ یہ نہایت ہی گھناونا گناہ ہے زنا سے بھی زیادہ گھناونا جو اگر بغیر توبہ کے مر گئے تو کبھی معاف نہی ہوگا۔ توبہ کریں۔یہ اولیا کی عزت کرنے کا کوئ طریقہ نہی۔
آپ کے بقول دنیا کا نظام یہ قبروں کے اندر فوت شدگان بزرگ چلا رھیں ھے اگر یہ چلا رھے ھیں تو پھر ان کے مزارات پ کئی دفعہ بم دھماکہ بھی ھو جاتیں ھے اس وقت یہ بزرگ چھٹی پ ھوتے ھیں کیا
Ye sab shirk hay ye sab karna gunah hai Jo kabar main sora hai wo bhi Allah ke rahmat ka mohtaj hai Arabi main in sab ko ( بدعه ) bolty hai sajda sirf Allah ko kia jata hai استغفرالله العظيم يارب انك تغفر لهم
Sorry no comments.. I hv no any concern with yr maslak n Yr faith .. n belief .. how sherkyea words using the mujawar .. u r held responsible for Yr own .. take care n good bye
The "Majawar" is responsible for his own words, but this is not my belief. You have misunderstood. Yes, it is true that whatever my faith is, I will not allow anyone to interfere in it because I have no intention of tampering with anyone's credence. Stay blessed my dear. I like and respect your bold and blunt comments. Take good care of yourself.
آپ خود جاہل اور گیلانی صاحب معذرت اگر یہ آپ کو غلط لگتا کھل کر بات کریں اور ان پر ولاگ نہ بنائیں کیونکہ یہ کوئی بہت تاریخی بات نہیں کہ آپ نے برٹش مسلم ۔۔۔ ہسٹری ڈسکس کرنی
Masha Allah. Zulfiqar Bhai aap nein Dil Khush kardiya .
Jazaak Allah ❤❤❤❤❤❤❤
Bohat shukriya aap ka. Khush rahen
Khuda kay kitnay piyaray log mere molak ma asoda e khak hain
Jee, aesa hi hai
Lakhon karoron darudo salaam Mohammad wa al e Mohammad pe
Ameen
Salaam ya Hussain
Mera salam bhi
بہت دکھ ہوا لوگ قبر کو سجدہ کرتے نظر آٸے مزار پر بدعات کی بھرمار تھی بہت دکھ اور افسوس کی بات ہے ہم مسلمان کیا تھے اور کیا ہوگٸے افسوس افسوس
Agreed with you. In sahib ki video isi liye banai thi k dikha aur bata sakon k ham muslman kaya kar rahay hen
@@zulfiqargilani shah ho tum..tazeemi sajda hota hy ye wo sajda nhi karty wo faqt ALLAH k liye hy
@@zulfiqargilani ye Qadri nhi hain Kazmi hain bus humary gaon k...Tum jaisy jumrati syedon ny Qadri bana dia
@@aqarabhussain2915 I agree, ALLAH pak n Hazrat Adam as ko sajda karwaya, aur ham Apke channel k follower ha ap kisi ki video bna kar Baad me un points par debate start kar de. It's not a good thing ....
@@aqarabhussain2915 bilkul thek
Oncha rahy gazi ka alam
in sha Allah
Bazar v zabardast cheezayn v zabardast
Good
Chila gha kay pichay bht porani building nazar aa rahi hai zabardast
Yeh poori building hi bohat purani hai
میری سب سے زیادہ پسندیدہ ویڈیو
بہت شکریہ۔ خوش رہیں۔
Iman taza ho gaya
Wah
Wa kitnay khobsot naam shuhdaye karbla kay naam likhay hain
👍
Bht zabardast kaam kia aap nay sir
Bohat Shukriya
Zabardast Wa kia baat hai
Jazak Allah
Mashallah
Bohat aaalllaaa shah g
Stay Blessed
Bohat shukriya Janab
Wa aap kitnay khush naseeb hain aap nay Hussaini langar khaya
Waqei
Zabardast chila gha
Jee
MashAllah
Jazak Allah
Jeo mere murshid 💕💕
Thanks a lot dear
God bless you for this great service
Thank you very much brother
اللہ تعالی آ پکو ہدایت دے اور شرک سے بچائے
Alhamdollilah main shirk nahi karta lekin Allah sab ko is se bachaye. Wesay sirf qabr ya mazar par hazri shirk nahi, Allah ko chor kar unse kuch mangna shirk hai
اچھی بات ہے لیکن یہ ویلوگ مزار پر بنا رہے ہو اور جو کچھ دکھا رہے یہ شرک کو پرموٹ کرنے کے مترادف ہے ایسی ویڈیوز بناو کہ لوگ شرک سے بچیں جو ہمارے معاشرے میں بہت بڑھ چکا ہے
@@warishussain5958 ja ohy mauyiA LA Zady
Tmara to nam bhi Waris Hussain hai, matlb manty ho k Hussain waris hein or phir Shirk ki bat krty ho 😄😄
Shah sab apki vidoes both achi hoti ha Allah apko salmat rakha
Aap ki duaon ka bohat shukriya
Brother stayblessed
Thank you very much
Apkae vlog pursukon hotae hain not like conventional RUclips video because of great blend of music, history and your best simple way of presentation.
No doubt that history is very typical but I ever tried to present it in simple way and words.
Thanks for appreciation sir
Sab logon ka aqida hai jo koi jess kare
Jee, bilkul
Allah moahf kry log sjda kr rhy thy
Yeh shirk hai
Geo
Shukriya
السلامُ علیکم ۔ جزاک اللّٰہ فی الدارین ۔ آپ نے بہت خوبصورت درگاھ کی زیارت کروائی ۔ ایسی درگاہیں بہت کم دیکھی ہیں ۔ سب سے پہلی بات محسوس ہوئی کہ درگاھ پر مسلک تشیع کی خدمت گاری ہے ۔ آئمہ معصومین علیہم السلام کے اسمائے مبارک ، سرکار وفا علیہ السلام کا علم پاک ، آپ نے یہ وضاحت نہیں فرمائی کہ سرکار رحمتہ اللہ علیہ بھی کیا اہل تشیع تھے ۔ یا کاظمی اور مشہد شریف سے نسبت کے سبب ایسا ہے ۔ دوسری بات یہ کہ آل رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے فیضان کے صدقے میں مزار شریف میں انوارات کی برسات ہے اور بہت ہی خوبصورت مزار ہے درگاھ بہت سارے اسرار کا منبع ہے ۔ ایک بات یہ بھی نوٹ کی کہ کچھ افراد قدم بوسی کیلئے سجدے کے انداز میں جھکے ہوئے تھے حقیقتاً سب مسلمان جانتے ہیں کہ سجدہ صرف اللّٰہ تعالیٰ کی ذات کیلئے مخصوص ہے اور ان احباب کی نیت یقیناً سجدے کی بھی نہیں تھے نہ سجدے کی سنتیں نہ فرائض نہ واجبات ، کچھ بھی نہیں قدم بوسی کیلئے چادر کے نیچے سر رکھ کر فیض کے طلبگار تھے اور دلوں کی نیتیں اللّٰہ تعالیٰ ہی بہتر جانتا ہے سو کسی پر سجدہ ریزی کا بہتان لگا کر گنہگار ہونے سے اللّٰہ تعالیٰ اپنی پناہ میں رکھے کل بروز حشر بہتان ثابت نہ کرسکے تو کیا کریں گے ۔ ایک بات اور دیکھی کہ دربار کے دروازے چھوٹے ہیں کیوں ، یہ وضاحت بھی فرمائیے گا ۔ بہرحال بہت اچھی ویڈیو دل خوش ہوگیا ۔
وعلیکم السلام، جی درست کہا آپ نے کہ درگاہ کا نظارہ بے حد روح پرور ہے۔ یہ وضاحت کر دوں کہ صاحب مزار خود شیعہ نہیں تھے لیکن شیعہ حضرات نے اب مزار کو اپنے سایہ شفقت اور سایہ عاطفت میں لے رکھا ہے اور وہی اس کے کرتا دھرتا ہیں۔ ہم جیسے لوگوں کو مشکل سے برداشت کیا جاتا ہے وہاں۔ اگر آپ نے نوٹ کیا ہو تو ایک صاحب مجھے بھی ٹوکنے آئے تھے۔ دوسری بات یہ کہ جنہیں آپ نے سجدے کی کیفیت میں دیکھا، وہ سجدہ ہی کر رہے ہیں، کسی احترام میں جھک نہیں رہے اور نہ شرف قدم بوسی حاصل کیا جا رہا ہے بلکہ وہ سجدہ ہی ہے۔
ویڈیو کی پسندیدگی کا بہت شکریہ جناب۔
@@zulfiqargilani ان کا تعلق سید کسراں سے ہیں ان کے آباؤاجداد شیعہ تھے اور اب بھی وہاں مجالس ہوتی۔ میں بہت دفعہ گئی بھی
ماشاءاللہ 💓❤️
شکریہ سرکار
shah chan chirag and bari imam they both are brother and shah chan chirag completed his chila inn fire while bari imam completed his chila in water , a village beside islamabad near peer sohawa
Thanks for this information. Stay blessed.
Mere mola ki zuljnh
Subhan Allah
Tough job thi or sensitive
Yup
عامر خان کی فلم پی کے میں مندر کے باہر مٹی کے چھوٹے بڑے بھگوان فروخت ہوتی ہیں یہاں بھی جھنڈے چھریاں پنجے پھر فرق کیا ہوا گیلانی صاحب؟
میں نے کب کہا کہ کوئی فرق ہے۔ کون سا مزار ہے جہاں شرک نہ ہو رہا ہو لیکن کسی کی ہمت ہے کہ اسے بند کرا دے؟
Tum kharjji ho tum jaisay kharjion nay shirk kay fatwoon say islam main kharjeeat philai hai khana kaba or raza rasool kay madal bhee hotay hain unn ko bhee mortee or shirk kaho gay jahil kharji mortee kee nisbat shatain say or inn kee nisbat alah or nabi alay nabi say hai
@@zulfiqargilani bahi keya app syed hain app bhee jahil hain agar faraq,nahee toy app wagan lainay keya gay thay khana kaba or roza rasool kay madal bhee hotay hain unn ko bhee mortee kaho gay
🌻🌻🌻🌻🍇🖤
❤❤❤
Badsha Hussain
Beshak
بہت ہی اعلیٰ
Bohat shukriya Janab
Wa 12 imamon kay naam
Jee
Masallh abuo g
Shukriya Jee
اللہ کے ہوتے اللہ جیسی توقعات کسی اور سے بھی رکھ لینا گویا ایک اور خدا کا اعتراف ہے سب کچھ سب کچھ ہی اللہ کے دست قدرت میں ہے ورنہ جن لوگوں کو دنیا چھوڑنے کیوجہ سے خدا ملے وہ لوگوں کی منتیں پوری کر کے انہیں دنیا کیوں دیں گے
یہ ان لوگوں کے سمجھنے کی بات ہے جو مزاروں پر جا کر یہ توقع رکھتے ہیں
و علیکم السلام گیلانی صاحب۔۔۔۔ غالبا 1964 کے عشرہ محرم کو اپنی والدہ اور پڑوسی جوکہ شعیہ تھے ان کے ھمراہ جانا ھوا ۔۔۔ وہ وقت بہت اچھا تھا ھم لوگ ان کے ھمراہ مجلس میں بھی متواتر جاتے ۔اسی حساب سے دسویں محرم کو وھان گے۔۔ سدا سلامت اور اباد رھین
میں خود درگاہوں پر جانے کا مخالف نہیں لیکن وہاں جو بے ہودگی ہوتی ہے، اس پر ملال ہوتا ہے
astaghfirullah
Kis baat par?
جناب آپ حضرت داتا گنج بخش رحمت اللہ علیہ کی سوانح حیات بھی بیان کیجے
ضرور سر
مجھے یہ سمجھ میں نہیں آتا کہ لوگ خالق کو چھوڑ کر مخلوق سے کیوں مانگتے اور سجدے کرتے ہیں میں نے اللّٰہ تعالیٰ کو بہت مہربان اور نوازنے والا پایا ہے
ضعیف الاعتقادی
شاہ بن چراغ بری امام اور اوکاڑہ کے حضرت کرماں والی سرکار پیر بھائی ہیں
میرے علم میں یہی ہے کہ آپ اپنے والدین کے اکلوتے تھے۔
@@zulfiqargilani انکے اکلوتے ہونے کی میں بات نہیں کر رہا میں یہ عرض کر رہا ہوں کہ آپ بری امام اور اوکاڑہ کے کرماں والی سرکار یہ تینوں پیر بھائی تھے
سوری میں غلط سمجھا، یہ پیر بھائی ہی ہیں
میں جود سنی ہوں۔
لیکن درباروں اور قبروں پر سجدہ کرنا اسلام کی تعلیمات کے خلاف ہے
Jee, Jo kuch wahan dekha woh sarasar Islam k khilaf aur shirk hai
Apsa ek requset ha ek video hazrat Sultan bahoo ka darbar par bana da jo jangh ma waqia ha
Sarkar janay ka iradaa to hai, jab talbi ho jaye
اسلام علیکم ورحمت وبرکاتہ
اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے آمین
استغفرُللہ کس قدر خلاف دین اسلام ھے یہاں
وعلیکم السلام
اللہ تعالیٰ آپ کی دعاوں کو تاثیر دے۔
سید کسراں، گوجرخان کا ایک گاؤں ہے نہ کہ چکوال کا۔
یہ گاؤں مندرہ-چکوال روڈ پر "جاتلی" کے قریب ہے
Jee sir, yahin gad bad ho gai.
Mazrat chahta hon
اللہ اکبر! صرف اللہ ہی کار ساز ہے۔ باقی سب شرک اور بدعت ہے ۔
بے شک
Ye ha kis jaga pindi me
Purana Qila
Allah Akbar
Beshak
زندہ باد جی زندہ باد
Shukriya Janab
@@zulfiqargilani سرکار اگر آپ برا نہ مانیں تو کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ آپ سنی سید ہیں یا شیعہ؟
مصوری تے فوٹوگرافی وِچ بڑافرق اے۔مصوری وِچ مصور بڑاکُجھ اپنے کولوں وی پالیندااے پر فوٹوگرافی وِچ اوہوکجھ نظراَوندااے جوکُجھ کیمرے دی اکھ دے سامنے ہووے۔ایہدامطلب ایہہ وے کہ کیمرے دی اکھ بڑی ایماندار ہُندی اے۔جے کیمرے اگـوں کوئی کپڑے پاکے لنگھے تے اوہنوں کپڑیاں وچ کجیاوکھاندااے تے جے کوئی ننگا لنگھے تاں اوہنوں کپڑے پواکے پیش نہیں کردا۔ہُن جے کوئی ننگااآکھے کہ اوہدی فوٹوننگی کیوں اے تاں ایہہ کیمرے یافوٹوگرافرداقصورتے نہیں نا۔تسیں ویلے دی تے تاریخ دی فوٹوگرافی پے کردے او،کیتی جائو، جنہے نہیں ویکھنی اوہ نہ ویکھےٗاکھاں بند کرکے اپنے راہے پَے جاوے۔تاریخ تے ویلے دا سچ ساریاں نُوں ہضم نہیں ہُندا۔ایہ وَکھری گل اےکہ اک بابا آکھدااے: جیویں مَن دے لوکڑے مَن اونویں مَتے بہویں بھسُوڑی کوئی پا بچہ
Sir, aap ka jitna shukriya adaa kron kam hai kyun k aap na sirf poori dilchaspi k sath vlog dekhtay hen mera bal k us se ziada mehnat k sath meri rahnumai bhi kartay hen. Allah aap ko khush rakhay aur mujhay taufeeq de k main poori imandari k sath history aap tak pohnchanay ka farz adaa karta rahon. Aap k comments se mujhay nai quwwat milti hai. Ameed hai aap isi tarah meri hausla afzaai kartay rahen gay. Aap se yeh bhi request hai k koi kami beshi ya ghalati dekhen to zrur btaiye ga ta k main apna kaam mazeed behtar kar sakon.
Mashallah
Shukriya Janab
جی بالکل اولاد علی حضرت امام موسی کاظم کی اولاد میں سے ہی سب ہیں. اسطرح حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی بھی حسنی حسینی ہیں. , اور امام موسی کاظم کی اولاد میں سے ہیں. لیکن طریقت میں جتنے بھی ولی وہ شیخ عبدالقادر جیلانی کے فیض یافتہ ہیں. لہز
جزاک اللہ
Bhai ya Sayed ha kadri ki baet quo kary gy
Is liye k tamam wali Qadri silsilay men baet kartay hen.
اسلام علیکم و رحمتلاھ برکاتوھو معی الخیر داعی الخیر ۔
گیلانی صاحب میرا ذاتی خیال ہے کہ پاکستان میں بدت زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے ویسے بدت نیپال وھندوستان آور بنگلادیش میں بھی ھے مگر پاکستان میں کچھ زیادہ دیکھنے کو ملتا ہے ھو سکتا ھے میرے خیالات غلط بھی ھو سکتی ھے
وعلیکم السلام جناب
آپ کا خیال بالکل درست ہے۔ ان تینوں ملکوں میں سب سے زیادہ بدعت پاکستان میں پائی جاتی ہے اور یہ ہماری بد نصیبی ہے۔
B
No Problem
Shia suni ki kia baat hai jo sach hai wo hi dekha rahy hain
Durust
sarkaar ghora maharaj
Log kehtay hen to main aur aap kaya kar saktay hen?
Jahalat😢
Yahi to main bhi kehta hon
یہ گیلانی صاحب شرک کو Promote کر رہے ہیں۔
Acha!
یہ بزرگ چن چراگ جو تھے یہ شیعہ تھے یا سنی تھے یہ بتا دین
Yeh khud to shia nahi thay lekin ab bana diya gaya hai
جی یہ شیعہ گھرانے سے ہی تھے سید کسراں سے تعلق ہیں انکا اور میں 25 رجب کو بہت دفعہ گئی بھی سید کسراں شیعہ ہیں میرے علم کے مطابق جتنا میں نے پوچھا
میں نے آپ کے دیگر وی لاگ بھی دیکھ رکھے ہیں ۔اس وی لاگ میں تاریخی حقائق اور واقعات کی تشنگی محسوس ہوتی ہے۔ آپ کے چہرے کے تاثرات اور کمنٹری کے انداز سے محسوس ہوتا ہے کہ اس وی لاگ کے لیے مکمل تیاری نہیں کی گئی۔ سید کسراں گاوں ضلع چکوال میں نہیں بلکہ ضلع راولپنڈی میں مندرہ چکوال روڈ پر واقع ہے۔
Kabhi kabhi aesa ho jata hai. Sorry k main apki expectations par poora nahi utar saka. Ba'az aouqat aesa hota k aap kuch bolna chahtay hen lekin at the spot proper words zuban par nahi aatay. Shayed aesa hi howa ho. Reh gai Syed Kasran village ki bat to mazar par kuch logon ka kehna tha k yeh gaon na chakwal ko lagta hai na pindi ko, iski tehseel gujar khan hai
معذرت چاہتا ہوں۔مقصد آپ کی دل شکنی نہیں تھا۔ آپ کے سابقہ وی لاگز کا معیار بہت بلند اور شاندار ہے۔ اس عنوان کی حساسیت کو سمجھ سکتا ہوں۔ آپ سے گزارش ہے کہ یہ کام ہمت سے جاری رکھیں۔ آپ کے لیے دعا گو ہوں
Sb shirk ho raha hy...
Aqaid jis ny khrab krny ho wo jata rahy...afsoos un ki talimat ki nafi ho rahi han.
Main agree karta hon aap se
گیلانی صاحب گستاخی معاف دنیاوی نظام اور حکومتیں حجت اتمام کے طور پر ہوتی ہیں روحانی نظام صرف روحانیت کے لییے ہی نہیں دنیاوی نظام بھی روحانی نظام کا ہی محتاج ہوتا ہے دنیاوی نظام کے لوگ بھی روحانی نظام کے منتخب کردہ ہوتے ہیں انکی ذاتی حثیت ڈمی سے زیادہ کچھ نہیں ہوتی کیونکہ ان حضرات قدسیہ کا خود سامنے آنا روحانی نظام کے اسلوب کیخلاف ہے ورنہ سب کار مختار یہی حضرات قدسیہ ہے۔ البتہ یہ تالا اور چابی اور سات جمعراتیں دعا کی اختراعیں دربار پر متعین ان پڑھ خلفا ملنگوں ( جو بہرحال یہاں ہمہ وقت سرکار کی صحبت میں رہنے کیوجہ سے مجھ جیسوں سے بہرحال بہتر ہوتے ہیں) کی گھڑی ہوئی ہوتی ہیں
میں ان معاملات میں آپ سے زیادہ سخت موقف رکھتا ہوں لیکن کسی مزار پر جا کر اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے لائیو وی لاگ کرنا بے حد مشکل کام ہے۔
اسی مزار پر میرا باقاعدہ جھگڑا ہوا تھا اور لوگوں نے بیچ بچاو کرایا تھا جبکہ کچھ میرا سید ہونا اور کچھ کالے کپڑے کام آ گئے تھے ورنہ کئی دن ہسپتال میں گزارنے پڑتے۔
اس کے علاوہ بھی کئی مزاروں پر لوگوں سے تلخ کلامی ہو چکی ہے۔ اس لیے خاص طور پر مزاروں کے وی لاگ کرتے ہوئے مجھے بہت بار اپنی رائے اپنی مرضی کے خلاف دبانی پڑتی ہے۔
اس طرح کے تبصرے کرنا آسان لیکن وہاں لوگوں کے سامنے کھڑے ہو کر ان کے عقیدوں سے اختلاف کرنا بہت دل گردے کا کام ہے جو میں کرتا ہوں۔ یقین نہ ہو تو شاہ دولہ کا وی لاگ دیکھ لیں۔
میں بوڑھا آدمی ہوں اور اس عمر میں ایک وی لاگ کے لیے ہڈیاں نہیں تڑوا سکتا۔ بہت معذرت۔
activities are much similar to hindus
Maybe
کیا نحوست برس رہی ہے ۔
Buri bat. Auliya Allah k mazaraat ka ehteram karna chahiye
@@zulfiqargilani اگر اولیا اللہ کی قرآن و سنت کی تعلیمات ہیں تو انہیں فالو کرنا چاہئے اگرچہ کہ قرآن وہ سنت کے موجود ہوتے ہوے اسکی بھی ضرورت نہی ۔ وہ اپنے دور کے استاد ہونگے۔ لیکن ان کے مزار بنانا اور اس پر ہندون کی طرح پوجا پاٹ کرنا اور جہالت پھیلانا جھوٹی کرامتیں بیان کرنا یہ کام ہندو تو کر سکتے ہیں مسلمان نہی۔اگر وہ واقع کوئ عالم دین تھے اور اپنے دور میں انھونے اسلام کی تعلیمات اور دعوت پھیلائی تو اللہ تعلی یقینی ان کو بہترین اجر سے نوازے گا اور ہمیں انکے درجات کی بلندی اور مغفرت کی دعا مانگنا چاہئے۔ یہ چادریں ، دھاگے ، تالے ان سے اسلام کا کیا تعلق ۔آپ کوئ حدیث اور قرآن کی آیت بتا سکتے ہیں جہاں ایسے کام کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ البتہ اگر آپ ہندو مندروں پر جائیں تو یہ ساری فراقات نظر آئنگی۔ اگر آپ ہندو نہی تو بجائے ایسی جگہوں کا پروپگنڈا کرنے کہ قرآن و حدیث کو پڑھین اور اپنے چھوٹوں کو پڑھائین۔قبر کو زمین کے برابر رکھنے کا حکم ہے نہ کہ اس پر گنبدین بنا کر سجدے کرنے اور پوجا پاٹ کرنے کا۔ یہ نہایت ہی گھناونا گناہ ہے زنا سے بھی زیادہ گھناونا جو اگر بغیر توبہ کے مر گئے تو کبھی معاف نہی ہوگا۔ توبہ کریں۔یہ اولیا کی عزت کرنے کا کوئ طریقہ نہی۔
آپ کے بقول دنیا کا نظام یہ قبروں کے اندر فوت شدگان بزرگ چلا رھیں ھے اگر یہ چلا رھے ھیں تو پھر ان کے مزارات پ کئی دفعہ بم دھماکہ بھی ھو جاتیں ھے اس وقت یہ بزرگ چھٹی پ ھوتے ھیں کیا
آپ کی اپنی سمجھ ہے بھائی
Ye sab shirk hay ye sab karna gunah hai
Jo kabar main sora hai wo bhi Allah ke rahmat ka mohtaj hai Arabi main in sab ko ( بدعه ) bolty hai sajda sirf Allah ko kia jata hai استغفرالله العظيم يارب انك تغفر لهم
Ham bhi isay shirk aur bid'at hi kehtay gen janab
@@zulfiqargilani thank you sir
I really enjoy your vlogs
God bless you sir
This is shia peoples
Yeah
Sorry no comments.. I hv no any concern with yr maslak n Yr faith .. n belief .. how sherkyea words using the mujawar .. u r held responsible for Yr own .. take care n good bye
The "Majawar" is responsible for his own words, but this is not my belief. You have misunderstood. Yes, it is true that whatever my faith is, I will not allow anyone to interfere in it because I have no intention of tampering with anyone's credence.
Stay blessed my dear. I like and respect your bold and blunt comments. Take good care of yourself.
جہالت اور گمراہی کے علاوہ کچھ نہیں
Agreed
آپ خود جاہل اور گیلانی صاحب معذرت اگر یہ آپ کو غلط لگتا کھل کر بات کریں اور ان پر ولاگ نہ بنائیں کیونکہ یہ کوئی بہت تاریخی بات نہیں کہ آپ نے برٹش مسلم ۔۔۔ ہسٹری ڈسکس کرنی
Astegfirullah. Shirk o bidat ka garh.
No comments
MashAllah
Jazak Allah