A Millionaire Pakistani Businessman In France | Story of Motivation | Amjad Aziz
HTML-код
- Опубликовано: 4 дек 2020
- forms.gle/FF9Rj1p3mMUtvApb9
To Get Updated with New Lectures, Sessions and Videos Fill the Form.
Follow Us On Social Media :
/ qasim.ali.shah
/ qasfound
/ qasimalishah_
/ qasfoundation
/ qasimalishahofficial1
/ qasimali-shah-169385596
tune.pk/user/Qasimalishah
tune.pk/user/qasfoundation
/ qasimalishah
/ qasim-ali-shah-foundation
ایسے لوگ کبھی گرتے نہیں جو ماضی کو نہیں بھولاتے
Agree
True true
میں نے اپنی اوقات کو بڑے قریب سے دیکھا تو پتہ چلا کہ چند سانسیں ہے اور وہ بھی رب العزت کی محتاج ہیں۔۔
بے شک ۔
Allah Apko Zindagi de
بھائی صاحب آپ نے بھت اچھا کیا وہ شخص نیک آدمی تھا اس کی فیملی کا خیال رکھیں ۔ایسے ھی چند افراد کی مدد کی آج وہ الحمدللہ ارب پتی ھو گیا ایک اور دوست کھرب پتی ھو گیا ھے نلکا ساری دنیا کا منہ دھوتا ھے۔اپنا نہیں دھو سکتا ماشاءاللہ آپنے سٹارٹ کو کبھی نہیں بھولنا چاہیے سب اس کی برکت رحمت ھے ۔دولت کا دریا آدم علیہ السلام کے ساتھ ھی جاری ھو گیا تھا ۔ھم صرف کوشش کرتے ہیں بالٹی وہ ھی بھرتا ھے۔صبر شکر کے ساتھ ۔
ھم بھی صبح شام جھاز دیکھا کرتے تھے ۔جھاز بنانے والے بن گئے الحمدللہ سب خواب پورے کر دیئے شکر الحمدللہ ۔
Undoubtedly it’s the reality of our lives.
اگر آدمی اپنی اوقات نہ بھولے اور عوام کا فائدہ سوچے تو اللہ اسے ہمیشہ نوازتا ہے
"رب ذوالجلال"
آپکو تاحیات
تندرست، سلامت
اور شادوآباد رکهے.
آمين يارب العالمين
Ameen
Ameen kul allam ki khair ho
Ameen kul allam ki khair ho
Mashallah bohat khub bohat khubsurt dua
Jazak Allah kher shukriya
Ameen
His deep breaths inside and pauses are telling us how hardly is he controlling his emotions and tears...
He's really a person to take motivation from!
tears
Yes reality
He is a very humble person who has not allowed his success to spoil him.... May Allah Almighty keeps him happy always
ٹنڈے۔ اینکر
This is the reason ke Allah pak ki itni meherbani hui .... theek aese jese movies mn hota hai ... But ye reality hai
Ameen
AMEEN YA RABUL ALMEEN
Please
Zindagi bar ki thakan un k face p numaya hai...kamyabi k peechay bht sakht rasta hta ha👍
ماشاءاللہ امجد عزیز صاحب اللہ آپ کو اور ترقی دے,آپ کی باتوں کا جو خوبصورت انداز ہے, اس سے لگتا ہے, آپ پاکستان کے نوجوانوں کے لیے کچھ کرنا چاہتے ہیں,
جانا جرمنی چاھتا تھا اللہ پیرس لے گیا اللہ جو چاھیے وہ کرتا ھے
بے شک وہ کریم ہے
Or Allah nay hamaray haq me behtar likha hoa hay, jo insaan filhl wakt me Nhi smjta lekin aik wakt ata hay jb ussay is baat ka yakin ho Jata hay k beshak mere rab nay mere liye bht behtar Socha tha mere liye
آو آج سے پاکستانی پروڈکٹ کو خریدیں
اور پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنائیں
پاکستان اپنے کوالٹی اچھی کریں اور مظبوط کریں۔
True nice sms
@@kamaluddin-bl2cg quality ki kya baat karte ho Mithu angrez tery baap sary Pakistani exports ka kapra pehn ty hn...🎅
@@ahmadjutt5910 میرا باپ تو الحمداللہ مسلمان ہے۔ مگر تیرا زبان لمبا جاھل ہے تو بات کرنے کا تمیز نہی نہ حجرہ اور مسجد کے آداب کا کیا پتہ۔ پہلا طولو پھر بولو۔
Zaror insha Allah ❤pakistan zindhabad 😊
بہیت ھی پیارے آنسان ھیں اللہ پاک آپ کو کامیاب کرے سابت قدم رکھے
Aameen sumah ameen jazak Allah kher
اوپر والے کا نام ہے ۔
اللہ سبحان تعالی
اللہ تعالی آپ کو اور کامیاب کرے ۔
شعیب بھائی مجھے آپ کے تمام انٹرویوز میں سب سے زیادہ یہ انٹرویو پسند آیا ۔امجد عزیز صاحب لوگوں کے لیے ایک رول ماڈل ہیں ❤❤❤👍👍👍👍👍👍👍
Shob bai good majad aziz a
, Lais k dihis ma ss ham ko garbia ko dai lot 03057783650 ap ke mar bank
Asalam o alikum bhai role model bano sirf aur sirf piary Nabi ko yahan bi kamyabi akhrat ma b kamyabi ha
Right.
*بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہیں بدلا جائیگا*
*من_سب_نبیافاقتلوہ*
*شالا_بزدلاں_نیند_نہ_آوے*
*🇵🇰خادم حسین رضوی فورس🇵🇰*
Beshak
ALLAMA SB
GREAT PAKISTANI
THA
ALLAH Pak afeyat say Magfirat farmaye
AMEEN
*LABBAiK LABBAiK LABBAiK YA RASOOL ALLAH *
**TAJDAR-E-KHATM-E-NABOWAT ZiNDABAD**
*(Ap Per Be-HaD DarooD-O-SaLaaM).....
تہاڈی پین دی سری
MashaAllah.
I am from india. Very impressive interview.
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جنکی خدا ہر ہو، تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتا
great interview
nice words 22:45
"اگر آپ نے چاند پے جانا ہے تو ستارون کی سوچیی"
let's grow together
Beshak
his soft style of speaking convinced me to watch full video
Same here
an interesting personality
@@Madihakazmi poopwppoopooopupuotwpeoiooeuowpwpwwtpwopwpowoowppupiiiuqowoewouwiotpwotpiuwoeiwpqowupwoowqpwpepepquipuiupwpwoiioiwowowppwpiuupwropipowowwpppuiwouewpuoiiipuwppipopiwpuoewopeewoowqwiwwuiiweppppruwuooieoieippuueopioiwwpwwptwowriioooiwowpuoepwueppiiioqouwpioowwowopwppppuiuupuwopiipiioiopoopippo
@@Madihakazmi ooewwpwioowwwriow
@@liaqatrehman1064 kyaaa?
Host is in a hurry mod. This guest deserves a detailed interview an open time to teach us his hardships and his key to success. Great man a humble person. 👍
It's all because of Allah. Allah helped him. I have the same story, I was poor girl but 10 years time I became a business lady. Hard work is the key of success.
Wao Great
Please support my channel if u like my work Asma
Wao
Baye shak hard work pays nahi hota
But luck bhe count hoti hay or jab Allah saber day to kuch bhe mushkil nahi
This is true that a man can only work hard but It's only Allah who make it successful. We should not only work hard but make duas and fulfill our Faraiz.
Byshak biht achi bat ki ap ny
He is blessed by Allah.He is very humble ,down to earth.May Allah bless him more Amin
The immigration Officer was an angel sent by Allah at that moment who gave entry to Shoaib in France even he knew that his passport was fake. Allah already had a plan for Shoaib which changed his life. Allah is Great.😍😍👍👍❤❤🌹🌹
ماشااللہ، بے حد شائستہ اور تحمل والا اندازِ گفتگو ہے جناب امجد صاحب کا، کتنا کچھ سہہ گئے ان کے انداز کی نرمی سے بخوبی اندازہ ہوتا ہے لیکں یہ بھی حقیقت ہے کہ صرف سہنے والا جانتا ہے اُس نے کیا سہا ہے۔ کافی کچھ سیکھا اس ملاقات سےاور آنکھیں بھی نم ہوئی، اللہ ہمیں بھی یہ سعادت نصیب کرے کہ ہم بھی ملک و قوم کی بے لوث خدمت کریں، بے شک ذرا نم ہو یہ مٹی تو۔۔۔۔ اور آخر میں جناب قاسم علی شاہ صاحب کا بھی شکر گزار ہوں کہ ان کے توسظ سے نہ صرف میرے بلکہ دیگر لاکھوں لوگوں کے سوچ و فکر کا انداز بدلا اور نرمی اور نمی پیدا ہوی اللہ آپ کی تمام کی خدمات کو قبول فرمائیں اور دنیا و آخرت میں آپ کو پورا پورا بدلا اپنی رحمت کے تحفے کے ساتھ عطا کرے اور مجھے بھی یہ سعادت نصیب کرے کہ میں بھی ملک و قوم کی بے لوث خدمت کر سکوں۔۔ بے شک میرے کچھ بڑے خواب اللہ بہتر جاننے والا ہے۔ السلام علیکم ❤️
غیر قانونی طور پر کبھی بھی کسی صورت میں بڑا خواب لے کر نہیں جانا چاہیےکیونکہ اس کی تعبیر آپ کو صرف اور صرف موت کی شکل میں ملتی لہذا بڑا خواب دیکھی مگر اس کی تعبیر پانے کے لیے ہمیشہ قانونی راستہ کا استعمال کریں
Beshak
Kia kamal kaaha ap ny
Very nice comments. I fully agree with you.
Very good advice maaha Allah
I totally agree with you
People like amjad azeez Saab are the true asset and pride of Pakistan.
Thank you for conducting these kind of motivational interviews. Keep going like this.Jazak Allah
Positive man positive thinking i love his way of talking
Like the words "jab aap awla taleem hasil kr rahy hun tou saath koi job b krain ta k apko professional life ka experience ho, ku k yeh 2 mukhtalif dunia hain" 100% true
آپ ان فرانسیسی با اثر مسلمان سے کہیں کہ وہ اپنے صدر سے ملیں اور بتائیں کہ مسلمانوں کو فرانس میں نبی ﷺ کی توہین سے کتنا دکھ اور درد ہوتا ہے- اور یہ کام/چیز فرانس میں بند ہونی چاہیے-
Gtlrl
L
L
Love
G bilkul
LABBAIK YA RASOOLALLAH
Yes
یہ اگر فرانس میں اپنے آپ کو پاکستانی سفیر سمجھتا ہے اپنے آپ کو ڈکلیر کرے کہ وہ ناموس رسالت صل اللہ علیہ والہ وسلم کے تحفظ کے لئے آواز اٹھا سکتا ہے 💝
LABBAIK YA RASOOLALLAH
Ma Sha Allah. He is true pride for Pakistan. A very motivational story. Stay blessed Amjad Aziz. Keep it up Qasim Sb. you are changing the mindsets of sleeping minds. You to stay blessed.
ماشاء اللہُ نئی ینگ جنریشن بلکہ سب کمیونٹی کیلئے بہت ہی عمدہ خوبصورت اور معلوماتی وڈیو اپلوڈ کی ہے اللہُ تعالٰی ان بھائی صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین
rozegar sirf ALLAH TA'ALA k hath mein hy
ماشاء اللّٰہ فخرجہلم(پنجاب)
Proud to be Pakistani...and having such personalities with such a modest and noble character.. May Allah shower his blessings on him and help him succeed in every aspect of his life...
کوئی قابل ہو تو ہم شان کئی دیتے ہیں
ڈھونڈنے والوں کو دنیا بھی نئی دیتے ہیں
So touched. When Allah is kind on you and say “Kun”💚
Beshak🥰
A very humble. Personality and much ground to earth .
May Allah bless him for ever and be road map for new generation.
نیک نیتی محنت اور ایمانداری سے کام کرنے والوں کو اللہ عزت دیتا ھے میں as a پاکستانی اس دوست کی عظمت کو سلام پیش کرتا ھوں I really appreciate اللہ تعالی ان کی مثبت سوچ کو اور بھی بابرکت بنائے آمین
Very soft spoken,humble,decent man having good memories of struggle days .
Thank you Ambar 🙏
ماشااللہ۔ فخر ہوتا ہے ایسے پاکستانیوں پر جب یہاں آتے ہیں اور کامیاب بزنسمین بنتے ہیں۔ اور اپنا اپنے ملک کا نام روشن کرتے ہیں۔ میں جب یہاں آیا تھا میری جیب میں ایک ڈالر تھا۔ اُس وقت ڈالر دو روپے کا تھا۔ آج اُوپر والے کا کرم ہے پتہ ہی نہیں کتنی دولت ہے۔
بہت خوشى ہوئی دل باغ باغ ہوا الله رب العزت امجد بهائى كو مزيد ترقى دے صحت وعافيت کے ساتھ لمبی عمر دے امجد بھائی کو مکہ مکرمہ آنے کی دعوت دیتے ہیں جو الله تعالى کے بعد ہمارے مہمان ہونگے امت ميں ایسے افراد پیدا ہوتے رہیں تو امت کی کایا پلٹ جائے
بہت عاجز ی والے انسان لگتے ہیں۔ ان کی باتوں میں خود پسندی نہیں ہے۔ بالکل سادہ انسان ہیں۔ اللہ مزید کامیابی دے۔ آمین۔
Ameen
This vedio made me emotional, and give more strength towards my goal...
He's a very humble person... indeed I will try my best to met him herè in Paris inshallah. A great motivation for me.
Bari soch or bari kamyabi ..MashaAllah
U r great man I love u sir
Thnks bhai jan
اللہ پاک آپکو صحت تندرستی اور بہت لمبی زندگی دے
He is so polite and nice personality mashaAllah
A very short interview with such a kind successful and humble person. I wish it could have been a lot longer than it was.
RUclips is full of his videos
will you plz help my son to work with you
he is very hardworker
Jo log kameyab hoty hen unke peachy ek painful story hoti h sach a great man
*سمارٹ فون آج کل ہر بندے کی ضرورت ہے تقریباً ہر بندہ استعمال کر رہا ہے*
*کیا آپ کے پاس بھی سمارٹ فون ھے؟ کیا آپکا سمارٹ فون لاکھوں کما کے دے رہا ھے؟ وہ بھی دنوں میں مہینوں میں نہیں*...
*اگر آپ اپنے سمارٹ فون سے کمانا چاہتے ہیں وہ بھی لائف ٹائم اس وقت تک جب تک انٹرنیٹ دنیا 🌐 میں موجود ہے تو آئیے ہم سے رابطہ کیجئے*
قسمت نہ بدلے تو پھر کہنا
ہم کیوں دوسروں کی تنخواہ پر نظر رکھیں کہ فلاں کی دس لاکھ ہے فلاں کی تیس لاکھ*..
17 گریڈ والے آفیسر کی تنخواہ 90 ہزار سے ایک لاکھ تک ہے اور ڈیوٹی بھی کرتا ہے
جبکہ آپ گھر بیٹھے بغیر کسی قید و پابندی کے لاکھوں کما سکتے ہیں آن لائن نیٹ ورک مارکیٹنگ کرکے
لیکن محنت اور سسٹم کے مطابق چلنا شرط ہے
صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
✅ whatsup 03007372224❤❤❤❤
امجد عزیز صاحب ماشاءاللہ اللہ پاک نے آپ کو بہت نوازا ہے اللہ پاک مزید نوازے خدارا آپ پاکستانی ہیں آپ نے غربت بھی بہت دیکھی ہیں وطن عزیز پاکستان کے لئے بھی کچھ سوچیں آپ جیسے اور بھی بہت سے پاکستانی ہیں سب ملکر ملک کے قرضے اتارنے کے لیے ملکر کوشش کریں خدارا
This guy really impressed me. May Allah bless you all
He's a very very humble and down to earth person, Allah subhanhu Ta'laa blessed him with his blessings....lot of respect for him
Mery ALLAH TALA SE DUA HAE K AMJAD AZIZ KO SEHAT AUR ZINDAGI DE IN K WALDEN KO SALAM HO K ITNEE ACHI TARBEAT DEE ..IN K MOMANEEN WALE KHAYALAT HEN. JAZAK ALLAH.
Bohat achi Soch
Great personality
Aisay logon ko ALLAH Arooj detay hain
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا انٹرویو ے لیکن اس بھائی نے کسی بھی جگہ ایک مرتبہ نہیں کحا کے میرے ساتھ میرے ماں باپ کی دعائیں شامل ہیں
He is down to earth, great Muslim. Love you and respect for you!
اس کی کہانی سے ذیادہ اس کی پرسنالٹی متاثر کن ہے
Dislike Karne wale jealous hein🙄
Masha Allah
Jab Allah kamyab krna chahiyeh tu aisy hi krta hai
his humility is endearing. May he flourish in Pakistan
yeah
Ameen
Plz muje esa koi raiy do me bohat bada bussiness man ban jau ache inshaan me esi konsi khasusiat honi chahiye plz batado
@@edwardlawrence8448 ...aajiz ban jao
Amjad Aziz sb,,Allah Talla ap ko,hamesha abad rakhy, ap ki baat ne mujhy bahut hosla diya hai shukria.
The way of telling his success story is very emotional which shows that how much he sacrifices.... Really inspiring
Ap France ka sadar sa mlain aur us ko btaen ka nabi pak (S.A.W)k toheen krna band kray...wrna us k hlaakat yakeeny ha ksi ashiq e rasool ka hathon
Plz invite him again ,truly motivational from zero to hero .Woww
Boht acha aur aajiz insaan hain aur sooch boht ahlaa
Bohut Acha ALlah nai dunia mai itana acha muqam ata kia. Laikin asul kamiabi yai hai kai Akhurat mai bhi Allah aisa muqam ata kurai .Ameen.
I can understand you struggle a lot because it's showing from your voice and eyes. Nobody can even imagine the hardship behind this success. Only who did this and who struggle a lot for survival. 👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Anchor is very polite sweet person Masha Allah how humble he ask questions
shadi karlo us se
agar itne he pasand hai
@@arsamwasam 😂😂😂😂
He is boy.boy say kesay krega shadi 😂😂😂
@@unknown-sp5ge ap krlo🙂
CD be
This interview was really impressive, hope all over the world should same like you, I'm really proud of you my dear Amjad Aziz sab.
Amjad Aziz jaisay log pakistan ka fakhar hain.
Feeling so proud of you Amjad Aziz saheb.
Si fier de toi
Merci 🙏
Sir really apki btaty Dil py lagi am from Dubai
Me bji isi straggler se guzr rha hn our bht kuch achive kia hai Alhamdulillah
ماشاء اللہ انسان اگر اپنی اوقات کو پہچان لے تو وہ ذندگی میں بہت کچھ کر سکتا ہے
Bahut accha diya sir ALLAH aap ko hasdeen k shar sy mehfoz farmaye.ameen
Lahjay bta detay hn banda bn gya ha. Amjad sb thank u for ur talk
Absolutely Right Bro
Labbaika Syyadi Ya RaSoolallah Alaihis Salam.
May Allah SWT b mercy upon you & safe you from bad evil eyes. Aameen
Impressive, he is Sow down to earth..
So*
Obviously, you can't sow in air
V good
آپ سے گزارش ہے کہ میں احادیث،صحابہ کرام کے اقوال پر بہت محنت سے ویڈیو بناتا ہوں
مہربانی فرما کر مجھے سپورٹ کریں!
Tax system in Europe didn't get u rich thats why all rich European pakistani looks down to earth
Such soft person ❤️, I watched full video I love France from core of my heart
Allah reward him for his humility...
So TOUCHING Personality. A True picture of humanity. May ALLAH give more strength to Amjad Sahib. A serious person always do positive. Thanks for this MOTIVATIONAL interview.
Exactlly
Wonderful and amazing success story which Allah made this happen. Everything is possible with the help of Almighty Allah. One should also be humble to have success in life.😍😍❤❤👍👍👍👍👍
Such a positive person mashaAllah,may Allah bless you more ameen
MashALLAH kya insan han ALLAH in ko hor kamyab kry aisy bndy ko PM hona chaye jo kha gya nichy s jo uper aya ho ..he is
Salute to his humble..
god bless you god bless you god bless you Pakistan and beautiful I'm I let you my friend god bless you
this man is an inspiration to millions ,,,,,,,,,,,,,,salute.............Achi niyyat se kaam karo to Allah har mushkil taal deta hai..................amaizing personaility
Good work by qasim Ali Shah foundation. These interviews are most helpful for us.
Masha Allah amazing story may Allah paak grant you health wealth and happiness Ameen. 🤲🤲🤲
Mr Amjad Aziz talk so softly , calmly and decently. May Allah keep him healthy and happy.
Allah ki amman ap per hum sab per Ameen
MASHALLAH g MASHALLAH
Amjed sb ki bat Paropti Wali
Aj mujy khushi hoi k mari soch ki Tara or b Han
I really admire and loved it. May Allah give him more success. Shoaib you are very good and genuine
Very humble and full of Gratitude person I am really touched with your simplicity Amjad Aziz sb. God Bless you to succeed in Making your Dreams Come True. - Sarfraz Ahmad Khan
Very good amjad Aziz Allah ap ko or bulan rutba attA karay
Chand pe jana ha to sitaron ka sochia power full man power full words May Allaha bless you always 👏👏❤️
Masha Allah, very humble or decent person.
Simple honest with poor Background.....Deadly combination for SUCCESS
Yaar kasam se..... In ki baton me to bara dam hai aur bohat hi pur sokooon hai yeh bandaa...
Aaj jab hamari life ik race ki tarah chal rahi hai aur yeh sir to MashaAllah bohat hi motivate kar raha hai..
No doubt one of great motivator... i love his personality ..