لگتا ھے کہ واقع ھی جیو ٹی وی کے ساتھ جو عمران خان کے دور میں زیارتی ھوئی تھی ۔ اس کا درد آج بھی محسوس کرتے ھیں ۔ اب اس کا فیصلہ اگر قوم کھڑی ھو گیئی تو خود کر لے گی ۔ یہ بات ضرور ھے کہ ابھی ساری قوم کھڑی نہیں ھوئی ۔ صرف تھوڑا سا شعور ملا ھے ۔ ابھی مکمل راستہ نظر نہیں آ رھا ۔ شائد اللہ پاک اس قوم پر اپنا خاص کرم کر دے ؟
صافی صاحب ، میرے خیال میں ملک کے سارے مسائل کے حل میں سب سے زیادہ ضروری عدلیہ کی اصلاح ہے، اور یہ اصلاح ان ججوں سے نا ممکن ہے جو وکالت اور بیوروکریسی سے آتے ہیں، جن کا ماضی کرپشن سے لبریز ہے، وکلاء جو جھوٹے سچے مقدمات سے لاکھوں اور کروڑوں کماتے ہیں اور ٹیکس نہیں دیتے، جج صاحبان دیندار، دیانتدار اور صاحب کردار ہونے ضروری ہیں
انڈیا کے تمام ریٹائرڈ جنرل، جج اور بیوروکریٹس ریٹائرمنٹ کے بعد سب انڈیا میں ہی رہے ہیں۔ ہمارے افسروں کی منزل جب باہر جا کے سیٹ ہونا ہو تو وہ پاکستان اور آپ کے بہتر مستقبل کے لیے کیا کریں گے؟ ایسے افسروں کی سزا کیا ہونی چاہیے؟ India's all retired generals, bureaucrat and judges are still living in India..... Why our tried officers can't live in Pakistan after their retirement?
بلوچستان کے اندرونی علاقوں میں آذاد صحافت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا علاقائی با اثر لوگ پولیس اور انتظامیہ کو مکمل اپنے کنٹرول میں رکھتے ہیں- پرائیویٹ جیل اور ماورائے قانون ظلم معمول کی بات ہے
عمران خان کا ٹکٹ قابل فروحت نہیں کامیابی کا نشان ھے۔ اور پھر میرے صحافی ھو ایم پی اے اور ایم این اے عمران خان صاحب کو ریڈ لائن کہتے ھیں وہ کیا گھر بیٹھ کر عیاشیاں کرتے رھیں گے اور غریبِ نظریاتی کارکنوں نار کھاتے رھیں گے اور یہ عیاشی کریں گے یہ کیوں نہ حفاظت کے لیے زنان پارک کیوں نہ جائیں۔ اگر نہیں جا سکتے تو اور پارٹیاں ھیں جائیں انہی روائتی پارٹیوں میں یہاں تحریک انصاف میں کیا ڈھونڈ رھے ھیں یہاں تو نظریاتی طور پر وہ ھی آسکتا ھے جو کرپشن فری معاشرے کے نظریے کو ماننے گا
سلیم صافی صاحب فیصل واڈا کراچی سے جیت کر صرف لاہور اسلام آباد میں میڈیا پر رہا عوام نے عمران خان کی وجہ سے ووٹ دیا کام کوئ نہیں کیا یے کونسلر کی سیٹ بھی نہیں جیت سکتے چیلنج ہے ۔ سئنیر صحافی سوشل میڈیا پاکستان سیدکوثراقبال
Only Imran Khan 🏏✌️🤲
I love you imran Khan
Wowda sahib ko Saleem Safi jasay he milaingain
اللّٰلہ تعالیٰ ملک کو نقصان پہنچانے والوں کی جڑیں ہمیشہ کے لیئے کاٹ دیں آمین۔
Ameen
لال مسجد کی بچیوں و عورتوں پر آپریشن ہو سکتا ہے زمان پارک کے میں دہشت گردوں پر کیوں نہیں
پکڑو سیاسی بدمعاش کو، قانون سب کے لئے برابر کرو ،
Ameeeen
Ameen
Ameen
even a child on the street know who tried our murshid IK , truth will prevail and he will make our country the most prosperous one !
IN FAVOUR OF IMRAN KHAN, HE WOULD SURELY EFFECT JUSTICE TO THE POOR PEOPLE ECONOMICALLY AND SOCIAL
اگر قانون ٹھیک کرنا چاتے ہںو تو پھر جج صاحبان کو
ٹھیک کرنا ہںوگاہ
جمعیت علمائے اسلام زندہ باد
لگتا ھے کہ واقع ھی جیو ٹی وی کے ساتھ جو عمران خان کے دور میں زیارتی ھوئی تھی ۔ اس کا درد آج بھی محسوس کرتے ھیں ۔ اب اس کا فیصلہ اگر قوم کھڑی ھو گیئی تو خود کر لے گی ۔ یہ بات ضرور ھے کہ ابھی ساری قوم کھڑی نہیں ھوئی ۔ صرف تھوڑا سا شعور ملا ھے ۔ ابھی مکمل راستہ نظر نہیں آ رھا ۔ شائد اللہ پاک اس قوم پر اپنا خاص کرم کر دے ؟
صافی صاحب ، میرے خیال میں ملک کے سارے مسائل کے حل میں سب سے زیادہ ضروری عدلیہ کی اصلاح ہے، اور یہ اصلاح ان ججوں سے نا ممکن ہے جو وکالت اور بیوروکریسی سے آتے ہیں، جن کا ماضی کرپشن سے لبریز ہے، وکلاء جو جھوٹے سچے مقدمات سے لاکھوں اور کروڑوں کماتے ہیں اور ٹیکس نہیں دیتے، جج صاحبان دیندار، دیانتدار اور صاحب کردار ہونے ضروری ہیں
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب بات کی ھے
پاکستان میں دیانتدار ججوں کا ملنا مشکل ہے فوری اور سستے انصاف کے واسطے افغان طالبان سے جج لئے جائیں
Pray for j.Qazi Faiz Aisa (to take over as Chief Justice ) he will.set right the Judiciary)
This programe is worth the two personsR patriotic brave & honest
18 مارچ کو فیصل نصیر کورٹ میں کیا کر رہا تھا
Imran Khan zindabab
اب وقت آ چکا ہے کہ پی ٹی آئی والے آنکھ کان کھول کر سنیں 😩😩😩😩
They are blind
عمران خان پوری قوم تمہارے ساتھ ہے سوائے چند غلاموں کے غلاموں کے
Sala yeh Shakti Kapoor phir wapas Agea hei. Double Shah!
Truth being spoken. Well done
یہ نیا بیانیہ بنایا جا رہا ہے اسٹیبلشمنٹ کو بچانے کے لیے
واوڈا صاحب 90s نہیں ہے
Wavda ssb great man sacha such a band ah pakfouj zindabad
Asim muneer se bohat hope bajwa and faiz ne to time zaya kia tha 6 saal
Bahtreen information
PTI's popularity is against PDM but when in Kaeachi an honest group fought Local Bodies against PTI , The performance of PTI was dismal
He is so proud because of money and business thats why saab iss ko keeray lagtay hain.
يا اللا عمران كي دشمنو كو ختم كري
Wawda sahib you Weldon speaks
Faisal wada is more wise than whole PTI leadership. Seems he learned well from life
he is an establiahment stooge at best.
Good work Geo news
Very intrast news
Great,....wada sb
Wah re Establishment
❤
Question both zabardst thy, MashaAllah
Pakistan Zindabad insha Allah 👍💯❤️❤️💖💝
Fasil made him self zero
Absolutely Right
Here is the problem if Rana Sana Ul Allah is not doing and army is not doing it then who is doing it.
Rana is lying. And he is using all security forces fia isi police
پہلے عمران خان پھر طالبان خان اب دھشگرد خان
Very nice anchor.
Saleem Saffi is Doing a Commendable job for Cleening the Society God protect him
Safi Saab very good geo
Jai hind
Geo lifafa news
Wada Saheb sahi keh raha hn❤❤❤❤
فیصل واڈا نے اب شیخ رشید کی جگہ لے لی ھے فوج کا ترجمان بن کر۔ ویری سمپل
Straight forward man ,keep it up ,Allah bless you !
اب آپ لوگ عوام کو بے وقوف نہیں بنا سکتے۔ عمران خان آپ سب کو سمجھ چکا ہے۔
Safi sab ❤
He is ISI agent ,he knows is he can’t go against agency
❤
Faisal Sahab has spoken the Truth.
Wasy faisal wada saab sachi or dil ke baat bouloun ap jase will commeted or achi personality walay bndy sa ease tawaqo nai teh
پہلے دن سے کوئی نئی بات نہیں وھی پرانی باتیں وھی پرانی باتیں
If Prophet Muhammad dies or is killed 'will you revert to disbelief ¿¿?
صافی صاحب ۔ میرے خیال میں ھمارے ملک کا بنیادی مسئلہ سیاسی ھے۔ اقتصادی اور دیگر مسائل سیاست کے صحیح راستےپر نہ چلنے کی وجہ سے ہیں۔
یہ شخص اسٹیبلشمنٹ کا نمائندہ ہے، وہ اسٹیبلشمنٹ جو عمران کو اقتدار میں لائی اور اب عمران اسی کو پڑ گیا ھے جیسے وہ ھر محسن کو پڑ جاتا ھے
Nobody believes either one of them.
APNA hafazat karan
Good sir kia AP waqea hi dalar han to I love u😊
Prejudice reported having
other policy for Karachi
Pti zindabad
Real man keep it up.
What will Wadwa save Imran? God is with Imran. Safi sir, you are not telling the truth. Lucy is listening to his words
What is the Duty of ARMY? Protect the country..
Faisal Wadia are Right Argument's Best wishes 🐦
ان کا مطلب فواد چوہدری سازش میں شریک ھیں ۔
I close this V long after listening 3 min video. Because I understand it’s planned interview and 🥾 polishing
Jhoot nahi bola pora delha tum ne ye trick purana hai
ALLAH save pakistan ..
if you are so sure AND YOU HAVE PROOF, you are so close to Army. Why do not you help police and army to arrest them ????
Jan Jan imran khan
What’s wrong in khan sahib tasting his own medicine for a change ?
شا محمود قریشی اور اسد عمر ہے
انڈیا کے تمام ریٹائرڈ جنرل، جج اور بیوروکریٹس ریٹائرمنٹ کے بعد سب انڈیا میں ہی رہے ہیں۔ ہمارے افسروں کی منزل جب باہر جا کے سیٹ ہونا ہو تو وہ پاکستان اور آپ کے بہتر مستقبل کے لیے کیا کریں گے؟ ایسے افسروں کی سزا کیا ہونی چاہیے؟
India's all retired generals, bureaucrat and judges are still living in India..... Why our tried officers can't live in Pakistan after their retirement?
Safi is the biggest in Bughze Imran
جب اقتدار میں ھوں تو سب اچھا اور جب اقتدار سے باہر ھوں تو یہ بھی غلط وو بھی غلط
Shame on such journalist
Malignant Narcissists violently turn against people who walk away from them !
Mafia party🏏 fasadi leader par 🖐🏻
Akhar aik Banda kaen sa mil gia ah wah ge wah saleem safi zindbad
faisil warda nice talking
You gentleman safi sb and vawda sb
Khanzada should be neutral.
Interview Mai sanp keeray aur khas k ilawa he talks nothing,wat a waste of time
Wada Saab bool parro
Good dialogue.
یہ کیا سانپ اور نیولے کا بار بار بتا رہیں ۔ نام کیوں نہیں لیتے ؟
فصیل واڈہ زندہ آباد
Hamid Mir is a Shriefs loyalist.
Faisal vawda sir great man
Lunched
Only pak army isi ZINDABAD
بلوچستان کے اندرونی علاقوں میں آذاد صحافت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا علاقائی با اثر لوگ پولیس اور انتظامیہ کو مکمل اپنے کنٹرول میں رکھتے ہیں- پرائیویٹ جیل اور ماورائے قانون ظلم معمول کی بات ہے
Let us all pray for Unity
دادا جی آپ جہاد کر رہے ہیں آئنہ دیکھاتے رہیں
عمران خان کا ٹکٹ قابل فروحت نہیں کامیابی کا نشان ھے۔ اور پھر میرے صحافی ھو ایم پی اے اور ایم این اے عمران خان صاحب کو ریڈ لائن کہتے ھیں وہ کیا گھر بیٹھ کر عیاشیاں کرتے رھیں گے اور غریبِ نظریاتی کارکنوں نار کھاتے رھیں گے اور یہ عیاشی کریں گے یہ کیوں نہ حفاظت کے لیے زنان پارک کیوں نہ جائیں۔ اگر نہیں جا سکتے تو اور پارٹیاں ھیں جائیں انہی روائتی پارٹیوں میں یہاں تحریک انصاف میں کیا ڈھونڈ رھے ھیں یہاں تو نظریاتی طور پر وہ ھی آسکتا ھے جو کرپشن فری معاشرے کے نظریے کو ماننے گا
AAm our khas ye sun kr tag gye .🤣🤣🤣 dosry trap lepapa sahapi ..love imran only
To torture or hurt or kill
Is a sin.❤
🔥 Fire of eternal Hell
Await such sinners.mrs ghazanfar thanks again
سلیم صافی صاحب فیصل واڈا کراچی سے جیت کر صرف لاہور اسلام آباد میں میڈیا پر رہا عوام نے عمران خان کی وجہ سے ووٹ دیا کام کوئ نہیں کیا یے کونسلر کی سیٹ بھی نہیں جیت سکتے چیلنج ہے ۔ سئنیر صحافی سوشل میڈیا پاکستان سیدکوثراقبال
Article 6 lagao Pakistan bacho imran Khan par
Faisal vawda is doing same thing as politicians
Blaming without naming anyone
Maybe he himself is foreign agent
Wardeee wallon ka spokes person
Yes 😂
❤jawan mard fasil
ap ko jail nai baij sakti (establishment)
Faisal wawda is very right
This is a new plan we know your politics Imran Khan good leader
Sir with due respect
Jb nhi dey sktey public ko relief to electuon krwao..