وعلیکم السلام مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کو اندازہ ہوا کہ میرا ادبی ذوق کیسا ہے اور مجھے کتابوں سے محبت ہے اور میرا اندازہ ہے خود آپ کو بھی کتابوں کا مطالعہ کا شوق ہے
جی انشااللہ یہ سلسلہ جاری رکھوں گی دو سال پہلے یہ چینل منظور نہی ہوا تھا میں نے تب بھی جاری رکھا تاکہ لوگوں کو ایک صحت مند تفریح مل جائے اب تو اللہ نے بہت کرم کیا ہے
ھاھاھاھاھاھا
گریٹ پطرس بخاری
آج پہلی بار آپ کا چینل دیکھا۔ اس دور میں اتنی محبت سے کتابوں سے اقتباسات ، وہ بھی اعلیٰ ذوق کی معیاری کتب۔ بہت خوشی ہوئی
اسے جاری رکھئیے گا
وعلیکم السلام مجھے بڑی خوشی ہوئی کہ آپ کو اندازہ ہوا کہ میرا ادبی ذوق کیسا ہے اور مجھے کتابوں سے محبت ہے اور میرا اندازہ ہے خود آپ کو بھی کتابوں کا مطالعہ کا شوق ہے
جی انشااللہ یہ سلسلہ جاری رکھوں گی دو سال پہلے یہ چینل منظور نہی ہوا تھا میں نے تب بھی جاری رکھا تاکہ لوگوں کو ایک صحت مند تفریح مل جائے اب تو اللہ نے بہت کرم کیا ہے
آپ کا کمنٹ پتا نہی مس کیسے ہو گیا میں کوشش کرتی ہوں کہ سب کو رپلائے کروں
جی بالکل، یہی کتب کا ذوق ہے جو ایسے خوبصورت مواد کی طرف لے آتا ہے ، توجہ کیلئے بہت شکریہ
thankyou...
My pleasure
Hahahaha
Boht khoob
بیچارے نے َایکشن اور مسکراہٹ کی مشق کی لیکن تقریر پر مغز خرچ نہی کیا
Patras bukhari the king of comedy ❤️😂
My fav😅❤
Same here
Sath ma subtitle b hota to bht acha tha
میں نے کئی گھنٹے کی محنت سے ٹائپ کیا اور لگانا بھول گئی ۔۔
@@TehminaNaz ap type q krten hen itni mehnat sy easily copy paste b hojataa ha Google lens sy
@@TehminaNaz physical book to apky pas hote e ha na To us sy copy b to hojata ha text
"promosm" 😋