EXCLUSIVE: Top Qazi fixed order with clerics in his chamber?
HTML-код
- Опубликовано: 15 сен 2024
- EXCLUSIVE: Top Qazi fixed order with clerics in his chamber?
#Pakistan #QaziFaezIsa #AminuddinKhan #NaeemAkhtarAfghan #MansoorAliShah #Bangladesh #SheikhHasina #MunibAkhtar #ImranKhan #PTI #AtharMinallah #AyeshaMalik #ReservedSeats #MalikShahzadAhmadKhan #AamerFarooq #ArshadSharif #Sargodha #PMLN #ECP #TariqMehmoodJahangiri #AhmadFarhad #MohsinAkhtarKayani #FaisalVawda #MustafaKamal #BabarSattar #AsimMunir #AhmedSharif #MuhammadAliMazhar #FaizHameed #HamidMir #WorldPressFreedomDay #NadeemAhmedAnjum #FaisalNaseer #AsifGhafoor #TassaduqJilani #ShehbazSharif #NawazSharif #CommissionerRawalpindi #MolviMushtaq #ZulfiqarAliBhutto #MaulanaFazalurRehman #MazaharAkbarNaqvi #PPP #BushraBibi #KhawarManeka #MusarratHilali #NA130 #Lahore #YasminRashid #ShahMahmoodQureshi #Multan #NA151 #SardarTariqMasood #SaqibNisar #ECP #QamarJavedBajwa #ShaukatAzizSiddiqui #ZulfiqarAliBhutto #Sindh #Karachi #Balochistan #Quetta #AnwaarulHaqKakar #PervezMusharraf #MiangulHassanAurangzeb #BushraBibi #FarahGogi #HussainNawaz #HaroonurRasheed #SadaqatAbbasi #SadaqatAliAbbasi #DawnNews #AdilShahzeb #UsmanDar #KamranShahid #SherAfzalMarwat #Cipher #Cypher #SadiqSanjrani #KamranKhan #UmarAtaBandial #AmerFarooq #Jaranwala #MaqboolBaqar #HassanNiazi #BilawalBhutto #Toshakhana #YahyaAfridi #ChaudhryPervaiz #IMF #Dubai #SaqibNisar #MalikRiaz #KhadijaShah #ChaudhryPervaizElahi #JamalKhanMandokhail #IjazUlAhsan #AbsarAlam #SahirShamshadMirza #AzharAbbas #ShaukatTarin #ImranRiazKhan #VeenaMalik #PervezMusharraf #PunjabAssembly #MohsinDawar #AdilRaja #KubraKhan #MehwishHayat #SajalAli #MahiraKhan #MeeshaShafi #AliZafar #ArshadMalik #JavedChaudhry #AhmadNoorani #FactFocus #NasirButt #AylaMalik #RehamKhan #NajamSethi #IMF #ADB #WorldBank #SaqibNisar #RanaSanaullah #KhawajaAsif #Toshakhana #MudassarNaaru #Sachal #ImaanMazari #ArshadSharif #MustafaNawazKhokhar #ArshadShareef #Kenya #Nairobi #Magadi #SalmanIqbal #AliAminGandapur #Faheem #ImranRiazKhan #SheikhRasheedAhmad #UmarAtaBandial #YahyaAfridi #ShahidWaheed #HasanAzharRizvi #ShafiSiddiqui #SarmadJalalOsmany #AzamNazeerTarrar #Islamabad #SikandarSultanRaja #SheikhRasheed #UsamaKhawar #MQM #AltafHussain #USA #JoeBiden #UnitedStates #America #PervezKhattak #JunaidSafdar #NaumanZakria #MohammadZafarIqbal #AhsanGulrez #SyedAamerRaza #ShahidImtiaz #BabarIftikhar #YousafJamal #KashifNazir #MaryamNawaz #MalikAhmadKhan #FarooqSattar #JahangirTareen #JehangirTareen #KamranKhan #DunyaNews #Trangender #TransgenderRights #AishaMughal #FarhatullahBabar #AyazAmir #SarahInam #SaraInam #Sara #Sarah #ShahnawazAmir #NoorMukadam #ZahirJaffer #AvenfieldApartments #PanamaPapers #AzamKhan #DonaldLu #MolanaTariqJamil#MiangulHassanAurangzeb #BabarAwan #FBR #ShujaPasha #PMLQ #ToshaKhana #KamranYousaf #MTJ #MQM #AltafHussain #PervezMusharraf #AshfaqParvezKayani #ArifAlvi #ChaudhryShujaatHussain #Journalists #MudassarNaaru #Sachal #Peshawar #PervezKhattak #Faisalabad #MalikRiaz #BahriaTown #FaisalChaudhry #SohailZafarChattha #AfrasiabKhattak #BalochStudents #AminaMasoodJanjua #TaimurKhanJhagra #MiftahIsmail #IshaqDar #ShahzebKhanzada #PakistanFloods #ShahbazGill #JameelFarooqui #PEMRA #FawadChaudhry #FaisalJavedKhan #Waziristan #KhawarGhumman #arynews #ARY #SalmanIqbal #MoeedPirzada #AyyanAli #ArshadSharif #MariaMemon #WaseemBadami #KashifAbbasi #AmmadYousaf #SalmanIqbal #AbsarAlam #MatiullahJan #SaleemSafi #SanaBucha #AmberShamsi #NusratJaved #CyrilAlmeida #AzazSyed #UmarCheema #FakharDurrani #NighatDad #AsmaShirazi #RizwanRazi #ImranShafqat #AmirMir #Bahawalpur #HassanKhattak #MaulanaTariqJamil #MaulanaTariqJameel #USA #UnitedStates #US #MahmoodKhan #TaimurKhanJhagra #USAidToKP #ChaudhryGhulamHussain #ChGhulamHussain #GhulamHussain #SabirShakir #AkhtarHussain #BillGates #AsifGhafoor #SarfrazAli #Helicopter #Dollar #ECP #NAB #AsadUmar #AbdulHafeezShaikh #IjazShah #SheikhRashid #FaroghNaseem #MoonisElahi #HamzaShahbaz #ShahbazSharif #RanaSanaullah #ShahidKhaqanAbbasi #AsifAliZardari #JUIF #Punjab #KP #Peshawar #MaqboolBaqar #JCP #SikandarSultanRaja #ImranDeclaredChor #Helicopter #ForeignFunding #Abraaj #ArifNaqvi #AkbarSBabar #AsimSaleemBajwa #MatiullahJan #AnsarAbbasi #AmeerAbbas #RestoreARYNews #AmirAbbas #BOLTV #ShoaibShaikh #ShoaibSheikh #MajidNizami #AbdulQayyumSiddiqui #AbuzarSalmanKhanNiazi #Dawn #RaheelSharif #AsifFarooqi #BBC #BREAKING #BreakingNews #Exclusive #AmerFarooq #PTIForeignFunding #MianJavedLatif #AsmaShirazi #SanaBucha #AmberShamsi #SaleemSafi #SaqibNisar #AkbarNasirKhan #ZebaChaudhry #HasnaatMalik #SabirShakir #AamerMehmoodKiani #MuradSaeed #AbidSherAli #TalalChaudhry #TallalChaudhry #Jhelum #SheikhAzmatSaeed #ExpressNews #NajafHameed #WeStandWithVcGCU #RemoveVCofGCU #PMLF #NasirIqbal #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #حقیقی_آزادی_مارچ #HassanAyub #MuzamalSuharwardy #چلو_چلو_پنڈی_چلو #حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ #یوم_انقلاب_26_نومبر #فتنہ_فارغ_ہوگیا #قوم_کا_مطالبہ_انتخابات #MurreeRoad #Swati #Bajwa
جس کا دامن گیلا ہوتا ہے وہ مظلوم اور اپنے سے کم طاقتور کے سامنے شیر بن جاتا ہے، لیکن ظالم اور طاقتور کے سامنے بھگی بلی۔
مرشد نے صحیح کہا تھا اللہ الحق ہے اور وہ ہر بہروپیوں کو ریٹائرڈ ہونے سے پہلے بے نقاب کرتا ہے
اللہ پاک جیسے چاہے عزت دے جیسے چاہے ذلت دے آپ خود دیکھ لیں
جب کسی معاشرے میں رول آف لا نہ ہو اور جہاں چند جرنیل اور جج آئین کو اپنے پاؤں تلے روند ڈالیں اس معاشرے کا زندہ رہنا ناممکن ہے۔
wo loggo ko rond rahy hain, tumhay ayeeen ki parri hai
قاضی فائز عیسیٰ مذہب کے معاملات کو بھی پی ٹی آئی کا کیس سمجھ بیٹھے تھے
🤣🤣🤣
😂
بالکل ٹھیک کہا آپ نے یہ مردود اپنے آپ کو سب کچھ سمجھ بیٹھا تھا
😂
اور پی ٹی آئی والے امید لگائے بیٹھے تھے کہ مذہبی گرما گرمی قاضی کو کھڈے لائن لگادے
قاضی صاحب کی ساری دلیری تحریک انصاف کیلئے ہے۔
ؤ بھی اسٹیبلشمنٹ کی سہارا لے کر عمران خان پی ٹی آئی کے خلاف فیصلے کرتے ہیں
فیصلہ کے واپسی سے فساد اورخون خرابے سے ملک بچ گیا تو ملک اور مذھب دشمن لوگوں کو تکلیف ھے
It's called rule of mob ..Ahmadi are weak and less in number if same is happened with any other sect then it will be a civil war in pakistan
محترم ! کیسز کے فیصلے کورٹ میں کئے جاتے ہیں، ایک فریق کو اپنے چیمبر میں بلا کر نہیں۔ جہاں تک بقول آپ کے ’’ فساد اور خون ‘‘ کا تعلق ہے تو آپ نے خود ہی مان لیا کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کا ’’ مذہبی طبقہ ‘‘ اپنی مرضی کے فیصلہ نہ آنے پر ملک میں فساد اور خون خرابہ بھی کر سکتے ہیں۔ جبکہ عملاً کچھ بھی نہیں ہونا تھا۔ اب نئی ریت ڈال دی گئی ہے کہ اگر کسی کو فیصلہ قبول نہ ہو تو یہی طریق اپنایا جا سکتا ہے۔ خوش آمدید اِن بنانا ریپبلک 🤣🤣🤣
وعلیکم سلام بہترین تجزیہ قاضی صاحب اپنے حالات کے خود ذمہ دار ہیں افسوس کا مقام ہے موت کا ڈر سب کچھ کرا دیتا ہے
Qazi doesn't deserve to be Qazi. This disgrace looks like a punishment as well for the other blunder decisions by this Qazi specifically against PTI. Allah Is AlHaq.
طور صاحب آپ اپنا لبرل ازم اپنے پاس رکھو
بہت ہی درست اور دلی درد اور خلوص سے کیا کیا تجزیہ اور تبصرہ ہے۔
اللہ آپ کو جزاء دے اور اپنی حفظ وامان میں رکھے۔
وہ جو کہتے تھے میں دباو نہیں لیتا، میں dictation نہیں لیتا، آج انہوں نے dictation بھی لیا اور بھری عدالت میں دباؤ بھی لیا، ذلت بھی اٹھائی
۔
ایک چھوٹا کا کام نہیں کیا کہ استعفاء دے کر گھر چلے جاتے
قاضی کا استعفیٰ تو بنتا ہے
Bay sharam aadmi hai. Ya latoon say he jaie ga
تمہارے جیسے شخص نا تو دنیا دار ہو نا دیندار اللہ پاک سے دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کو ہدایت دے اور اگر ہدایت آپ کے مقدر میں نہیں ہے تو دنیا و آخرت دونوں جہانوں میں رسوائی عطاء فرمائے
اسد طور صاحب بات ریاست کی نہیں ھے بات اللہ کے محبوب کی ھے قاضی کا فیصلہ ہی غلط تھا۔
Bulkul galt neh tha .
Buht ghalt tha
سو فیصد غلط تھا
100% galt thaa faisla ur us ka waps laina 100% acha hai in jaisy sahafio ko mulk main fsadat na hony ka dukh hai ye log mulk se mukhls hain na mazhab se ur na qoom se
Allah ky mehboob ki barri maantay hyn musalmaan ya Pakistani.
50 number Musalmaaan
انصاف دفن ہو گیا طو ر بھائی..... کاہے کی عدالت.... موب ہی عدالت ہے
اگر انسان کو اللہ تعالی کا خوف ہو تو وہ کسی سے نہیں ڈرتا ۔دنیا تو عارضی آخر اللہ کے حضور حاضر ہونا ہے۔
غرور کا سر ہمیشہ اللہ تعالی نیچے کر دیتا ہے اللہ پاک کو عاجزی سب سے زیادہ پسند ہے ۔اللہ تعالی اسی دنیا میں ذلیل و خوار کر دیتا ہے جو ظلم کرتے ہیں اور ان کا ساتھ دیتے ہیں
Qazi has Crossed his limits , should be punished
Qazi ka phrla faisla he tekh tha. Ye to moilvio ka pressure may change howa hey
قانون بنایا جائے کہ دینی معاملات میں جج اسلامی نظریاتی کونسل سے ضرور رہنمائی حاصل کریں کیونکہ یہ ججز دینی معاملات میں ان کا علم صفر ہے
مجھے مولویوں کے دینی علم میں شک ہے۔ مثال یہ ہے کہ وہ مسجدوں میں چھوٹے بچوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟
اگر انڈیاء میں ہندوتوا کو پروان چڑھایا جارہا ہے تو اسلامی جمہوریہ پاکستان میں اسلام کو کیوں نہیں، علماء دین زندہ باد
Bhai woh hakumat mein hain yeh hajum hain
جو معاملہ علماء کا تھا وہ قاضی کا ڈومیں نہیں تھا ۔
قاضی صاحب زندآباد ❤❤❤
سر رسول پاک صلی للہ علیہ وسلم پر سب کی جان قربان سب سے بڑھ کر اللہ تعالی پر جان قربان ھونی چاھیے
اپ کو کیون تکلیف ھورہی ھے
آج آئین، قانون، انصاف ، رواداری اور آزادی کی تدفین ہو گئی ہے۔ پھر مردے زندہ نہیں ہوا کرتے۔ اب تو ہمیشہ ہمیش کے لئے انا للہ و انآ الیہ راجعون۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
تمارے کس جگے میں درد ہے آج کے ویلاگ سے پتہ چل رہا ہے 😂😂😂😂😂
😢😢😢😢😢😢
جب کوئی سچائی سے ٹکراتا ہے اس کے حصے میں زلت کے سوا کچھ نہیں آتا
اس قاضی کو اس لیے زلیل ہونا پڑا کیونکہ یہ اچھائی سے بہت دورُ ہے
قاضی کو یہ زلت مبارک ہو
Young generation doesn’t know how 2nd amendment was passed. Now they can see and witness the way and power of this “Daleel”, which was affective in 1974 as well.
Qazi is such a good girl 😅😂
تیری تکلیف کا اندازہ ہے یہ مزید بڑھے گی
خوفزدہ چیف جسٹس کیوں ہو گا؟خوفزدہ تو وہ ہیں جن کے خلاف فیصلہ ہوا ہے یا وہ ہیں جو ملک میں امن نہیں دیکھنا چاہتے
آپ بھی کیا چیز ہو۔۔۔ جو کچھ قاضی کا حال آج روم نمبر ۱ میں دیکھا گیا اس سے منہ موڑنے ہو۔۔۔ منہ موڑنے سے کیا حقیقت بدلے گی۔۔۔۔ تم جاہل ہو۔۔۔ خود غرض ہو
Mulvie is afraid from truth.
یہ بھی انہیں لوگوں میں سے ایک آدمی ہے جو اس ملک میں انتشار کے سوا اور کچھ نہیں چاہتا
صبح کا بھولا شام کو گھر آجاۓ تو اسے بھولا نہیں کہتے
لہٰذا قاضی کو اس بارے میں مطعون نہ کریں کیونکہ غلطی درست کر لی گئ ہے
قاضی نے صرف اج ھی سہی فیصلہ کیا ہے...
قاضی صاحب نے بالکل درست کیا ملک میں فتنہ فساد کا راستہ روکا
Very balanced & unbiased reporting
طور کی چیخیں سن کر مزا ارہا ہے
جب قاضی آئین کو پڑھے بغیر فیصلے کریگا تو اسے ایسے ہی ہزیمت اٹھانی پڑے گی
ستم گروں نے کہا یہ مل کہ عدالت میں ۔۔ہم ہیں قادر مطلق جزا سزااب ہم ہیں ۔۔۔ہمارے ہاتھ میں ہے قسمت اب زمانے کی ۔۔سو خدا اب ہم ہیں .
ASTAGFIRALLAH ASTAGFIRALLAH
Astagfirullah lant tum pair
میرے عزیز! جو اب بھی قدرت کے نظام سے غافل ہئے اللہ تعالیٰ اس پر رحم فرمائے آمین
یہ سب کچھ نہیں یہ صرف میرے رب کی قدرت کا کرشمہ ہئے جس نے عقل وشعور سے بیگانہ غرور تکبر کے شکار ظالم و جابر منصف کو اس کی اوقات بتادی
آپ اس جسٹس کا کوئی بھی فییصلہ یا آئنی فیصلے سے انحراف یا حق وانصاف کی راہ میں رکاوٹ ہو یہ سب قدرت کی طرف سے اس کا ھلکا سا جواب ہئے
پردرگار مظلومین مملکت کی آہ و بکا سے لبریز دعاؤں کو جلد از جلد شرف قبولیت ادا فرمائے
آمین الٰہی آمین یا رب العالمین آمین
Very best analysis about' Mob Justice In Pakistan'. You are a truthful analyst. May Allah bless you & your family.
Love from Indian Kashmir.
Aaj ka program Qazi ke liye Allah ki teraf sei bohat barra sabaq tha
جب انصاف نہ ملے تو ان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا، قاضی صاحب نے پی ٹی آئی کو انصاف نہیں دیا،
Kazi stand with Nizam Din both same !
اجّ کے اجلاس سے یہ اخذ کیا جائے کے یہ فائز مکمل طور پر ذہنی مریض ہے اور اسلام کے خلاف کوئی مائی کا لال نہیں کھڑا ہو سکتا ❤❤
میرے خیال سے احمدی کے بجائی قادايانی لفظ بولا کریں
رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں بھی مسلمانوں کو مکہ کے کافرین صابی کہا کرتے تھے۔
*ختم نبوت ﷺ پہ حملہ کوئی عام غلطی نہیں دنیا کی سب سے بڑی دہشتگردی ہے*
اور کوئی کسی غلطی فہمی میں مت رہے تفصیلی فیصلے آنے تک ہی نہیں لبیک والے تو تا صبحِ قیامت اس دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے ہمیشہ میدان عمل میں موجود رہیں گے!!!#سپریم_کورٹ_میں_لبیک_کاجلوہ
Rozi Roti k lea sahi rasta talash krein.mazhab na bachain.
قاضی اس کے خلاف کھڑا ہو گیا تھا جس کی حفاظت کا زمہ خود اللہ رب العزت نے اپنے ذمے لیا ہوا ہے
آپ کو تو اس فیصلے سے بھت تکلیف ھے جناب خود لیبر ضاھر کروں اور علماء پر تنقید کرو شاید کہ لیبر کے نظروں میں ا چھا ثابت کرو تمہارے رپورٹ پر افسوس ھے
مجھے مولویوں کے دینی علم میں شک ہے۔ مثال یہ ہے کہ وہ مسجدوں میں چھوٹے بچوں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟
آئین کی تشریح اب سپریم کورٹ کی بجائے مولوی کیا کریں گے۔ اس جبری فیصلے کے معاشرے پر دوررس اثرات ہوں گے۔ ہاتھوں سے لگائی گئی یہ گرہیں، دانتوں سے بھی نہیں کھلیں گی۔
لگتا ھے اپ کو بہت تکلیف ھے
اب پاکستان پر فاتحہ پڑ لینی چاہیے
اسد بھائی میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں آپکے ویلاگ باقاعدگی سے دیکھتا ہوں آپ سے اکرام رکھتا ہوں لیکن یہاں آپ سے بالکل اختلاف کروں گا یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں ہے جتنا آپ سمجھ رہے ہیں ختم نبوّت آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ہماری جان مال عزت آبرو قربان ہے قانون کی اس شق کو چھیڑنے کی جرات ہی کسی کی نہ ہو اگر آج اس تھوڑے سے چھیڑ خانی پر علماء اکرام باہر نہ نکلتے تو اگلا چیف جسٹس اس بل کے ساتھ اس سے بھی زیادہ چھیڑ چھاڑ کرتا اور آہستہ آہستہ اس کو ختم کر دیتے ہم قیامت تک اس ختم نبوّت قانون پر پہرا دیں گے
عقل اور علم کے بغیر اگر صرف جذبات کے تحت بات کرنی ھو تو یہی کہا جائے گا جو آپ نے کہا ھے ورنہ یہ ایک حقیقت ھے کہ تمام مسلم امت رسول کریم صل اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبیین مانتے ھوئے بھی کم از کم ایک نبی یعنی حضرت عیسٰی علیہ السلام کی آمد کا عقیدہ رکھتے ہیں۔واضح رہے کہ قرآن پاک کے مطابق حضرت عیسٰی علیہ السلام پہلے صرف بنی اسرائیل کیلئے نبی مقرر تھے اور ان کی دوسری آمد کو تمام مسلمان تمام بنی نوع انسان کیلئے سمجھتے ہیں۔خود ہی غور کر لیں۔
جب ظالم گرفت میں آتا ہے تو مظلوم اور معصوم بننے کی ناکام کوشش کرتا ہے
آپ کے لاعلمی انتہائی لیول پر ہے اس معاملے میں، الگ سے اس پر تحقیق کریں پھر رائے دیں ۔۔۔ یہ جتھوں کا معاملہ نہیں ہے سمجھ کے پرانے تعاصب کا معاملہ ہے
یہ اللہ والوں کا رعب اور دبدبہ ہوتا ہے جو ان کے بلبقابل لوگوں کے دلوں پر اللہ طاری کر دیتے ہیں چاہے آپ انہیں کتنا ہی حقیر کیوں نا جانیں
بےشک اللہ کے وعدے سچے ہیں
Qazi aur baqi muslman Allah waale nehin hein.
اسد طور، آج کآپ کا وی لاگ نہایت افسوسناک ہی نہیں بلکہ شرمناک ہے، آپ نے اپنی اس واہیات تقریر کے ذریعے ملت اسلامیہ کو انتہائی ایذیت دی ہے۔3:35
عقیدہ ختم نبوت عام مذھبی معاملہ نھیں علماء کرام کوعزت دینا اپنے آپ کو عزت دیناھے
جب آپ مطلق العنان بن کر فیصلے کرتے ہیں تو یہ ہوتا ہیے قدرت کا انتقام کیسے آپ کو ہاتھ پاؤں باندھ کر اپنی ہی عدالت میں رسوائی کے لیے پیش کر دیتی ہیے کہ دیکھو یہ ہیے تمھاری اصل اوقات ۔
While confronting the Khatam e Nabowat Elites;
Qazi Faez Issa had only one option…!!
To Budge...... and cancel or amend his earlier order.
And he did it...!
اسد طور احمدی نہ بولو بلکہ مرزائی بولو
یہ تو بہت اچھی نصیحت ہے کُفار مکہ مظلوم مسلمانوں کو صبی کہا کرتے تھے ان کے نقش قدم پر نہ چلنا تو ان کی روح کو تکلیف دینا ہے
بہترین وی لاگ۔ خوبصورت عکاسی
جناب آپ اس معاملے خود کو الگ رکھیں۔
قاضی فائز اس کیس میں اسی سلوک کا حق دار تھا۔
قاضی نے پہلا درست فیصلہ کیا اور اس سے بھی ان کی بےعزتی ھوئ۔ قاضی کو ہر حال میں قانون اور آئین کی پاسداری کرنی چاھیے ۔ اور حق کا ساتھ دینا چاھئے اور بغض عمران سے باہر نکل کر انصاف کرنا چاھئے🤲🏼🙏🏼
FAIZ EASY PAISA ki MAA ko Sahee CHODAA hai Aaj MULLAO'N ney....
Pehli dafa Molviyo'n pay PYAAR aa raha hai....
پہلا فیصلہ انہوں نے درست کیسے کیا
لائن کے مطابق جو وہ فیصلہ ہو ہی نہیں رہا کہ جن لوگوں کو پاکستان کا ائین مسلمان نہیں مانتا کے متعلق ایک متنازعہ فیصلہ دیا
قاضی نے شاندار فیصلہ سنایا۔ہمیں بہت ہی خوشی ہے آپ لوگ باتیں نہ بنائیں۔۔ختم نبوت زندہ باد
@@BusinessCoachLahore
No constitution or no Muslim can declare anyone a non muslim. Bhutto did it when he was in crises. He thought if i do it may be satisfied the moulvis.
Qazi was under severe pressure by Mullhas. Otherwise the first decion was right..
You certainly did not hear what Mufti Taqi Usmani said
AHMEDIS CANNOT BE ALLOWED TO SPREAD A CHANGED VERSION OF THE QURAN
IN PRIVATE
AS WRITTEN IN THE JUDGEMENT
جو حق کے سامنے سر خم نہیں کرتا وہ طاقتور کے اگے گر جاتا ہے۔
MashaAllah Alhamdulillah JazakAllah🙏
طور عقل کر ضرور..... بھانڈ نہ بن صحافی بن. اپنی غلطی کو سلجھانے پر فائز عیسی قابل ستائش ہے سراہنا چاہیے.. جب غلط تھا دبانا چاہیے
اسد صاحب آپ نے یہ نھیں بتایا کہ آج کا فیصلہ علما کی کی موجودگی میں غلط ھوا یا صحیح---صرف تنقید کر دینا انسانیت نھیں ---آپ خود فیصلہ کریں کہ آپ کہاں کھڑے ھیں --آپ ایک چنگاری بن کر ابلیس کا کردار ادا کر رہے ھیں
اسد طور صاحب مجھے آپ صرف یہ بتاؤ کہ آپ عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان رکھتے ہیں یا نہیں، یا آپ کو اس عقیدےکا علم ہی نہیں تو آپ مسلمانوں کے جذبات مجروح مت کریں اور اس مسلے پر لب کشاءی مت کریں
طور صاحب کو چھوڑیں، آپ ہی ذرا ’’ ختم نبوت ‘‘ کے عقیدے پر لب کشائی کر دیں ۔ حالانکہ اس سارے کیس کا ختم نبوت کے ساتھ کوئی تعلق ہی نہیں۔ بس آپ لوگوں نے ٹکسالی کا فقرہ یاد کر رکھے ہیں جیسا کہ ’’ توہینِ رسالت ، توہین مذہب ، ختم نبوت وغیرہ ‘‘
قاضی سے بھائی لوگوں نے فیض آباد دھرنے والے کیس کا سود سمیت بدلہ لے لیا۔ قاضی کی شلوار آج اتار کر ان کو ننگا کر دیا۔
تحریک لبیک کے پیر سید ظہیر الحسن شاہ اور علامہ سعد حسین رضوی کی دھمکیاں کام کر گی ہیں ورنہ ختم نبوت کے خلاف جو سپریم کوٹ دیا تھا وہ تبدیل نہ ہوتا قوم شکریہ ادا اللہ اور تحریک لبیک کا جس کی کوششوں سے فیصلہ تبدیل ہوا ہے
Why this Qazi is yet not resign ? So shameless person Qazi is .
That smile on Asad Toor's face hahahaha, epic, i like it, dil khush ho gya 🤩
نور صاحب اپ کی تکلیف بتا رہی ہے کہ اپ کو کچھ تکلیف ہے اس لئے کہ یہ فیصلہ ائین اور شریعت کے خلاف تھا جب یہ فیصلہ ائے تو شیر کھلا ہوا اپ نے کوئی احتجاج نہیں کیا اپ نے کوئی اس پر پروگرام نہیں کیے اپ نے کوئی شو شرابہ نہیں کیا اب اپ کو این قانون اور ساری چیزیں یاد ا رہی ہیں یہ یہ تکلیف بتا رہی ہے کہ کوئی اپ کو کوئی اور مسئلہ ہے
ALLAH Kareem aap sab ko sada Apni rehmat main rekhy ( from USA )
اسد طور صاحب
جو بھی کسی ادارے کا سینئر اور ذمہ دار ہوتا ہے درحقیقت اس پوزیشن پر پڑنے والے پریشر کا صرف اسی کو معلوم ہوتا ہے باہر بیٹھ کر ہم بہت ساری باتیں تو کر سکتے ہیں اور ہر کوئی خود کو ٹارزن بھی بتا رہا ہوتا ہے لیکن وہ مشہور کہاوت ہے کہ
"دا رشتیا میدان زور غواڑئ"
بھائی آپ کا کمنٹ بہت شاندار تھا لیکن نیچے ایک لائن کی سمجھ نہیں آئی پلیز ترجمہ کر کے اردو میں لکھیں
قاضی صاحب جب خود اپنی غلطی تسلیم کر رہے ہیں اور انہوں نے اپنے فیصلے کو درست کر لیا تو پھر اعتراض کی کیا بات ہے؟
قاضی صاحب نے علمائے کرام سے ان کی رائے تو مانگی تھی لیکن رپورٹ کے مطابق انہوں نے خود فرمایا کہ میں ساری آرا پڑھ نہیں سکا تھا اور یہ میری کوتاہی ہے۔ اب اپ ہی انصاف سے بتائیے کہ اتنے اہم معاملے کے اوپر اپ نے جن جید علمائے کرام سے رائے مانگی وہ رائے آپ نے پڑھنی گوارا بھی نہیں کی اور اس کے بغیر ہی فیصلہ کر دیا ؟؟۔ اس جلدی کی کیا ضرورت تھی۔ سارے معاملے کو تفصیل سے پڑھ کر تسلی سے فیصلہ کر دیتے تو یہ تنازع ہی کھڑا نہ ہوتا۔
مذہبی طبقے کے لوگ
افسوس آپکے منہ سے علما کرام یا عالم دین کا لفظ نہیں نکل رہا۔
Based on your vlogs, I can't help but feel that you're a genuinely kind and thoughtful individual, despite not knowing you personally
دنیا سے زیادہ آخرت کی فکرہونی چاھیے
Akhrat ka faisala dunya ki zindgi se hona hae.
Good job Asad toor sb. ALLAH AL HAQ hae❤❤❤❤
فائز عیسی کا دور سپریم کورٹ کا سیاہ دور میں شمار ہو گا
جس ملک میں آئین اور قانون نہ ھو وھاں یہی کچھ ھوتا ھے یہاں جس کے پاس طاقت ھے اسی کا قانون چلتا ھے پچھلے ڈھائی سال سے قانون سے جو کھلواڑ ھوا سب کے سامنے ھے آج قاضی فائز عیسی بھی جو اپنے آپ کو بہت "پھنے خان" سمجھتے ھیں طاقت کے سامنے سرنڈر کر دیا
یہ ملک حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غلاموں پروانوں کا۔ملک ہے اور الحمدللہ ہمارے علماء اور عشاق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے ردِعمل اس متنازع فیصلے کو تبدیل کرا دیا
أپ کے پیٹ میں کیا درد ھے۔
جب أپ کو دین کاعلم نہیں . ھے تو جن کو ھے کو کرنے دیں
اب أپ مفتی بن گیے ھیں
أپ عقل قل ھیں کیا
Teaches us lesson that "IZAT & ZILAT ALLAH KE HATH MEI HAY".
Kazi most decisions are wrong ! He was just darama
AssalamoAlaicum
My dear Asad Toor, respect is not something you demand; it's something you earn. When a Chief Justice is compromised from the very beginning and fails to uphold justice, it is no surprise that he faces such humiliation. His actions against PTI, coupled with his claims of being careful and fearful of delivering unjust verdicts, have not only brought shame upon himself but also tarnished the reputation of the Supreme Court. If he has any ounce of self-respect, he should resign immediately instead of seeking an extension.
طور صاحب آپ کے باڈی لینگوج اور باتوں سے ایسا لگ رہا ہے۔ کہ آپ کو بھی کسی دن اپنے کو مسلمان ثابت کرنا ہوگا۔
What?
قاضی صاحب ایکسٹینشن کے چکر میں آئین اور قانون کو بھول بیٹھے اسی طرح کام کیا جیسے پی ٹی آئی والوں کا فیصلہ کرتے تھے۔اللہ ھم کو ایسے قاضیوں سے بچائے۔
آج اللہ نے ذلیل کیا اس قاضی کو جس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ختمِ نبوت میں خیانت کی تھی
Qazi sb is comprised person he is not fair juge he wouldn't give justice without justice no state can survive.Allah bless Pakistan
اسد طور صاحب زبردست ❤
زبردست. ماشاءاللہ.... اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین ثم آمین
PTI Ke khilaaf Qazi Sahb Raviya BHI Dekh Lein
I really enjoyed a lot your depiction of junior lawyer 😂😂😂
قاضی پر سب کو بڑا ترس ارہا ھے او ریا صاحب بھی ایک بڑے عالم ھیں اور واقعئ عالم ھیں ڈھو نگی نھی ان کو چار دن کا جسمانی ریمانڈ پر پکڑلیا ھے جبکہ انھونے علمی درست بات کی ھے قاضی کی انسلٹ میں پکڑ لیا یہ بھی دیکھو 😪🤔🙏
Excellent analysis Asad bhai stay safe
عدالت کا ماحول اگر اچھا نہیں تھا تو اس کا ذمہ دار " معزز چیف صاحب" ہی ہیں۔ جن کا یہ غلط فیصلہ لکھا ہوا تھا۔