Bhar Do Jholi Meri - Owais Raza Qadri - 2023
HTML-код
- Опубликовано: 16 май 2023
- Bhar Do Jholi Meri - Owais Raza Qadri - 2023
For Sound & video contact +923322243648 +923122092302
@BaghdadiSoundVideo @BaghdadiMedia @owaisrazaqadriofficial
COPYRIGHT NOTICE:
All rights of the audio and video production is reserved for Baghdadi Sound & Video.
You are not allowed to re-upload our video again on any platform,
if you will do this, we will surely claim a copyright for every upload.
You can only share this beautiful video.
Subscribe our channels -
You tube - ruclips.net/channel/UC-pK...
Facebook - / baghdadisound Видеоклипы
❤❤❤ MASHAALLAH
MASHAALLAH SUBHANALLAH😍
ماشاءاللہ کمال کر دیا قبلہ کمال انداز💕 🥰😍💕😘
Masha Allah subahanallah
Allha paak aap ko hamesa salamat rakhe ammen ❤❤❤
Best of world 🌍 naat khawan❤
کچھ نواسو کا صدقۃ اتا ہوں ❤❤❤❤
سبحان الله ماشاءاللہ
صلی اللہ و علیہ وسلم 13:55
سبحان اللہ 💓💕🌹💞🌹
بھر دو جھولی میری یا مصطفیٰ، لوٹ کر میں نہ جاؤنگا خالی ؛
کچھ نواسوں کا صدقہ عطا ہو، در پہ آیا ہوں بن کر سؤالی -
تمہاری آستانے سے زمانہ کیا نہیں پاتا؟ کبھی بھی در سے خالی مانگنے والا نہیں جاتا؛
طعنے دیگا زمانہ کدھر جاؤنگا؟ آپکا در سے اگر لوٹا دو خالی -
تم زمانے کے مختار ہو یا نبی! بیکسوں کے مددگار ہو یا نبی!
سبکے سنتے ہو آپنے ہو یا غیر ہو؛ یا نبی تم ہو غریبوں کے والی -
ہم ہیں رنج و مصیبت کے مارے ہوئے؛ سخت مشکل میں ہیں غم سے ہارے ہوئے؛
یا نبی کچھ خدارا ہمے بھیک دو؛ تم ہو دونوں جہاں کے والی -
ہے مخالف زمانہ کدھر جائیں ہم، حالت بیکسی کس کو دکھلائیں ہم ؟
ہم تمہارے ہی بھیکاری ہیں یا مصطفیٰ! در پہ پھیلایا ہاتھ بنکر سؤالی -
حق سے پائی وہ شانِ کریمی؛ مرحبا دونوں عالم کے والی ؛
اس کی قسمت کا چمکا ستارہ؛ جس پہ نظر کرم تو نے ڈالی -
تیرے قطرے کا طلبگار ہیں ہم؛ مدت سے طالب دیدار ہیں ہم؛
اک لقا کا منتظر ہوں آقا؛ ہو کرم صدقے فاطمہ و علی -
زندگی بخشے دی بندگی کو؛ آبرو دین حق کی بچا لی؛
وہ محمد کا پیارا نواسہ؛ جس نے سجدے میں گردن کٹا لی -
جب تک کندھے پہ سوار شبیر تھے؛ مصطفیٰ نے اٹھایا نہیں سر سجدے سے؛
بھتر تسبیح کے بدلے میں شبیر ؛ دیکر بھتر تن دیں کو بچا لی -
عاشق مصطفیٰ کی اذان میں، اللہ اللہ کتنا اثر تھا؟
عرش والے بھی سنتے تھے جسکو ؛ کیا اذاں تھی اذان بلالی !
عطا کر دو ہمکو عشق بلالی؛ بلاتے ہی سنے عرش والے ؛
دل غریب ہو مسکن تمہارا ؛ ہو کرم اے مولاے موالی -
حشر میں انکو دیکھیں گے جس دم؛ امتی یہ کہیں گے خوشی سے؛
آرہے ہیں وہ دیکھو محمد؛ جن کی کندھے پہ ہے کملی کالی -
دکھ و درد کے ماروں نہ گھبڑاؤ؛ گنہگارو سیاہ کارو نہ شرماؤ ؛
بخشوانے امت آرہے ہیں محمد؛ کہتے ہوئے ربی ھب لی -
ادھر سے امتی امتی صدا ؛ ادھر سے یا رسول اللہ کا نعرہ؛
وجد میں آجائیگا محشر؛ دیکھ کر انکی شان نرالی -
کاش پرنم دیار نبی میں؛ جیتے جی ہو بلاوا کسی دن؛
حال غم مصطفیٰ کو سناؤں ؛ تھام کر انکے روضے کی جالی -
کیا کہوں شب ھجراں کے فسانے؛ لب پہ ابھی دم لگا ہے آنے؛
چہرے سے اٹھا کے زلف اقدس؛ دیکھا دو آپنی شکل نرالی -
Masha allah bohot khub ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Masha Allah Haji Sahab
Allah allah
Mashallah
Ameen
Allah apki awaz hmesha asi rkhe ameen..
Mashallah azzvajal bahot pyari naat sarif hai
فارسی کلام اپلوڈ کریں کاشف بھائی
14:51 ماشاءاللہ 🌹
Subhanallha mashahallha kitna metha. kalam💞🕋❤💌he
Bapoo
SUBHNAALLH MASHAALLH very nice
❤
Subhanallha Subhanallha mashallah ♥️
Heyy mashallah ❤😍🥰💫
Very nice mashallah
Subhan Allah 12:21
Subhan Allah
Bhai tuesday wali mahfil ki vedio nahi ai please dal do Tuesday wali vedio 🥺
Masha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 8:16